Hafiz Furqan Rizvi
﷽یہاں پر آپ کو ہر طرح کی اسلامی معلومات سے آگاہ کیا جاۓ گا جزاك اللهُ
شان مصطفیٰ
خطیب بےبدل علامہ توصیف احمد ہزاروی صاحب
مدرس جامعہ اسلامیہ حنفیہ
صحابہ کی سنت
شیطان کا حضرت اسماعیل كی والدہ کو ورغلانے کی کوشش
*اپنے دلدار کو دلبر کو عمر کہتے ہیں*
*ہم چمکتے ہوئے اختر کو عمر کہتے ہیں*
*جس کی ہر موج سےانصاف کےموتی نکلے*
*اُس گُہر بار سمندر کو عمر کہتے ہیں
فضائل امام حسن مجتبیٰ ؓ
Allama toseef ahmmad hazarvi
ہزاروں کوششیں کر لی زمانے نے جھکانے کی
مجھے جھکنے نہیں دیتا بھرم زہرہ کے بچوں کو
تحقیق تروایح
رہبر بھی یہ ہمدم بھی یہ غم خوار ہمارے
استاد یہ قوموں کے ہیں معمار ہمارے
استازالعلماءترجمان مسلک رضا مفتی محمد ضیاءالحق فریدی صاحب .
الحمدللہ مرکز اہل سنت جامعہ اسلامیہ حنفیہ چہڑھ مانسہرہ میں تعلیمی سال 2024 کا آغاز ہو چکا ہے ادارہ ھذا میں 300 طلباء کرام زیر تعلیم ہیں جن کا کھانا پینا رہائش اور بنیادی طبی امداد جامعہ کی ذمہ داری ہے جہاں 11 اساتذہ کرام اور ایک ناظم امور عامہ اور امام و خطیب اور 2 باورچیوں سمیت کل 16 افراد پر مشتمل عملہ مصروف عمل ہے جہاں پر سالانہ لاکھوں روپے خرچ ہوتے ہیں جو اصحاب خیر کے تعاون سے پورے ہوتے ہیں اللہ تعالی مہتمم و ناظم اعلی جامعہ ہذا قبلہ مفتی عمر فاروق سعیدی صاحبؒ کے درجات بلند فرمائے اور جملہ اساتذہ کرام کا سایہ ہم سب کے سروں پر تا دیر قائم اور دائم فرمائے اور اللہ رب العالمین اس گلشن سعیدی کو تا صبح قیامت شاد و آباد رکھے آمین
منجانب بزم رضا جامعہ اسلامیہ حنفیہ چہڑہ مانسہرہ
اَنَا دَارُالْحِکْمَۃِ وَعَلِیٌّ بَابُھَا یعنی میں حکمت کا گھر ہوں اورعلی اس کا دروازہ ہیں
یوم وصال شیر خدا داماد مصطفیٰ سیدنا علی المرتضیٰ
کلمہ شریف کی فضیلت m
تو ہے خاتونِ جنت کی ماں عائشہ💞
کوئی دنیا میں تجھ سا کہاں عائشہ💞
رضی اللّه عنہا ۔ . . . یوم وصال عائشہ صدیقہ رضی اللّه عنہا
خطیب اہلسنت حضرت علامہ مولانا توصیف احمد ہزاروی صاحب
شاہ است حسین بادشاہ است حسین ✋
#ماشاءاللہ
آج تجھے اعلٰی حضرت سے تکلیف کیوں سرخ بابا 😳
استاد محترم قاطع رافضیت وخارجیت مفتی محمد ضیا ٕالحق فریدی صاحب
#ماشاءاللہ #سبحان الله
*جو اعلی حضرت کے مقابلے میں آئے گااس کا پروگرام۔۔۔۔!*
*مفتی حسن رضا صاحب
*�عزت اُسی کی ہوگی جو حضورﷺ کی عزّت کی بات کرے گا�*
*�آپکی دعاؤں� کا طلبگار�*
وزیر رضوی عطاری ��
اعلیٰ حضرت کے چاہنے والوں ایسا نعرہ لگاؤ کہ پنڈی کا لال ریچھ اور کالا کوا کانپ جائیں لگاؤ نعرہ پھر��
عشق و محبت عشق و محبت اعلیٰ حضرت اعلیٰ
عشق و محبت عشق و محبت ____ _____
#
#
#
#
مفتی محمد ضیاءالحق فریدی صاحب ۔۔
ناظم اعلی جامعہ اسلامیہ خنفیہ
ہزاروں علمإ کے استاد مصنف کتب کثیرہ شیخ الحدیث مفتی صدیق ہزاروی صاحب نے علامہ سید مظفر حسین شاہ صاحب کو بدمذہبوں کا رد کرنے پر مبارکباد دی اور دعاٶں سے نوازا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Mansehra
FURQAN
Abbottabad Rod Manshra
Mansehra, 21300
plz like my page