Shehzad Khan Sayir
poet
یوم آزادی
independence day
سلسلے توڑ گیا وہ سب ہی جاتے جاتے🥀
جناب حیدر زمان صاحب
ہم کس کام کے آدمی کس کام پے لگ گئے 🥀
زندگی سے پیار ہے تو پیار مت کیجیے گا ______❤️🩹
ایک لڑکی کے واسطے _____🥀
میں جیتا ہوا شخص ہر جگہ ہار ہو گیا ہوں 🏴☠️🥀
ᴹᴱᴿᴵ ᴮᴬᴬᵀ ᴴᴼᵀʸ ᴴᴼᵀʸ
𝐓𝐄𝐑𝐈 𝐁𝐀𝐑𝐀𝐓 𝐆𝐈𝐙𝐙𝐀𝐑 𝐆𝐀𝐘𝐈______🥀
جنازہ پڑھنے والوں کی تعداد کتنی تھی۔ عوام کیا جزبات رکھتے ہیں۔ سنیے اس لنک سے یوٹیوب پر عوام کی زبانی۔
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://youtu.be/RFdTrsf9Wts
دنیا و آخرت کا کریڈٹ ان لوگوں کو جاتا ہے جنھوں ایک روپیہ بھی عطیہ کیا۔ وہ گمنام ہیرو / بچہ جس نے ایک روپیہ دے کر اکاؤنٹ میں 90896 کا ہنسہ بنایا داد کا مستحق ہے۔ ہم صرف ٹوٹی پھوٹی سڑکیں ہیں۔ کئی بڑی سڑکیں ہمارے گاؤں تک پہنچ نہیں پاتیں۔ حافظ حمزہ محمود کی حصوصی محنت ہے۔ جو اب تک ۹۰ ہزار سے زائد رقم اکھٹی کر چکے۔ افتخار ہزاروی صاحب گراؤنڈ پر موجود ہیں۔
میرے ہاتھوں میں دی گئی امانتیں بھی ہزاروی صاحب تک پہنچ چکیں۔
Hafiz Hamza Mehmood. KB spicy world Al Hazarvi Danish Swati
NAFRAT | A Message on 14 Aug 2022 | By Shehzad Khan Sayir
_______________________________
Cinematic Graphy: Syed Mansoor Ali Shah
Backend Support: KB spicy world
Mansehra Bypass Footage by : Bilal Naqeeb کے Vlogs
Directions , Production , Idea , Script , Editing : Shehzad Khan Sayir
NAFRAT | Watch Full Video On Youtube By This Link
https://youtu.be/0IJ0EL0ta8w
Shahadat e Hazrat Hussain (R) Aur Haq
نظم کا ایک شعر اور مفہوم
یہ جاگنا ہے تو پھر بہتر ہے کہ سوئیں________🥀
مفہوم:۔ آج ہر کوئی یہی سمجھتا ہے وہ حق پر ہے ، اس سے نیک کوئی نہیں ، باقی سارے ظالم ہیں ۔ لیکن اس کے باوجود دنیا کا بیڑا غرق ہے ۔ تو اس کا مطلب ہم جو کر رہے ہیں ، جو سوچ رہے ہیں اس کا الٹ کرنا ہوگا۔ اگر ہم اس کو جاگنے کا نام دیتے ہیں تو پھر سونا ہوگا۔ یہ الگ بات ہے کہ جس کو سونا کہا جا رہا ہے وہی حقیقی جاگنا ہے۔ اور ویسے بھی جب انسان ہمیشہ کے لیے سوتا ہے تو اصل آنکھ تب ہی کھلتی ہے۔
آؤ سارے یزید شہادت حسین پے روئیں________🥀
مفہوم:۔ آج کی دنیا ظالموں سے بھری ہے۔ ہر بڑا خود سے چھوٹے پے ظلم کرتا ہے۔ ظلم سے مراد فقط گلا کاٹنا نہیں ۔ کسی کو ایک سیکنڈ کا دکھ دینا ، کسی کا ایک ذرہ بھی لوٹنا ظلم ہے۔ تو یہ دنیا ظالموں سے بھری ہے۔ اور پھر یہی ظالم شہادت حسین پے روتے ہیں۔ خضرت حسین رض کی مثالیں دیتے ہیں۔ لیکن حقیقت میں خود یزید یعنی ظالم ہیں۔
( شعر کا یہ مقصد نہیں کہ تنقید کر کے چھوڑ دیا بالکہ یہ حقیقت ہے اور ہمیں یہ تلخ حقیقت سن کے خود کو بدلنا ہوگا۔ آؤ ارادہ کریں کہیں بھی ، کسی بھی ، ظالم کے سامنے نہ جکھیں گے۔ اور نہ خود ظالم بنیں گے
سنا ہے کچھ لوگ کشمیر بچانے نکلے ہیں
سنا ہے اس بار بھی فقط ان سے کچھ ترانے نکلے ہیں
آؤ سارے یزید شہادت حسین پے روئیں____🥀
عدالتی فیصلہ! حمزہ شہباز وزیراعلی نہیں رہے۔ نئے وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Mansehra
21300
Mansehra
زمین آسمان ستارے سیارے جن وانس جاندار بے جان سب رب کی قدرت کے شاہکار کی معلومات کے لئے فالو کیجئے
Oghi Mansehra Kpk
Mansehra, 21300
🦋!!NEW PAGE!!🦋 👉!!NEED SUPPORT!!🙋♂️ 🥀!!ONLY STATUS PICTURES & VIDEOS!! ❤ 🖤🖤🖤🖤🖤
Street No4
Mansehra
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ----میں اپنے پیج پہ آنے والے حضرات کو خوش آمدید کہتا ہوں