Viral News, Mansehra Videos

Videos by Viral News in Mansehra. Entertainment, Entertainment and Just Entertainment �����

اسلام آباد : فیض آباد کے مقام پر بند روڈ کو کھول دیا گیا ہے ایکسپریس ہائی وے مکمل طور پر کھول دی گئی ہے۔

Click to enable sound Next

Other Viral News videos

اسلام آباد : فیض آباد کے مقام پر بند روڈ کو کھول دیا گیا ہے ایکسپریس ہائی وے مکمل طور پر کھول دی گئی ہے۔

مانسہرہ میں عمران خان پر حملے کے خلاف پی ٹی آئی کے ضلعی صدر اور مشیر داخلہ بابر سلیم خان کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ

وہ لمحہ جب عمران خان کے کنٹینر پر گولیاں چلائی گئیں۔۔۔

لوئر کوہستان ( وائرل نیوز ) خیبر ٹیچنگ ہسپتال الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تعاون سے 5 نومبر کو دبیر کوہستان میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کرے گا۔مختلف ماہرین کی ٹیمیں مفت ادویات کے ساتھ لوگوں کی خدمت کریں گی۔"ڈاکٹر محمد زرین" مزید معلومات کیلئے یہ ویڈیو دیکھیں ! 👇 #KTH #FloodReliefCamp #Compassionate #Care #Dubar #Kohistan #lowerkohistan #لوئر_کوہستان #دبیر #میڈیکل_کیمپ

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ جاری ہونے پر الیکشن کمیشن آفس کے باہر ہنگامہ #pakistan #ImranKhanPTI #ImranKhan #ImranKhanLive #pti #Toshakhana #toshakhanacase #karachi #ElectionCommission #Electioncommissionofpakistan

این سی ایس یونیورسٹی سسٹم(ہیلتھ سائنسز) پشاور میں ہونے والے کنسرٹ پر لوگوں کی شدید تنقید. این سی ایس یونیورسٹی پشاور میڈیکل برانچ میں بےشرمی، بےحیایی اور بےغیرتی کی انتہا کر دی گئی اور عوام کا حکومت وقت سے سخت ایکشن لینے کا مطالبہ۔ #ncsuniversity #Peshawar #NCSPeshawar #پشاور_این_سی_ایس_یونیورسٹی