Zar E Nayab
Aur Jis Ne Koshish Ki Us Ne Pa Liya
ALHADEES
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Zour Badshah, Ahmad Rehman, Malik Shoaib KuLyar, Anees Tasawar, Amir Ali Amer Ali, Asad Maher, Qalanger Abdullah
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Zour Badshah, Ahmad Rehman, Anees Tasawar, Amir Ali Amer Ali, Asad Maher, Qalanger Abdullah
ایک کوٹھے کی طوائف اور معصوم نوجوان
Elma hashmi nazm with subtitle
واسطہ حسن سے کیا شدّتِ جذبات سے کیا
عشق کو تیرے قبیلے یا میری ذات سے کیا
اس مرتبہ کہانی میں کچھ اس طرح ہوا
کنکر گھرے میں, پانی تھا کوّے کی آنکھ میں
عشق میں ہار بھی ممکن ہے مگر بدلے میں
پھول سے چہروں پہ.... تیزاب نہ ڈالا جاۓ
اشکوں کا ہجوم آج جسے ڈھونڈ رہا ہے
وہ درد کے دریا میں کہیں ڈوب گیا ہے
چن دیا دہوار میں ہم نے اہنے دل کو..
ٹھوکروں سے بچانے کا یہی راستہ ہے
ہجر کی سولی پر ہے ہجوم عاشقوں کا
حسن جلّاد دیۓ جا رہا ہے پھانسیاں...💔
خوشی ایک کھونٹی پہ لٹکا رکھی ہے
گھر سے نکلوں تو اوڑھ لیتا ہوں.......!!
اور اب اُداسی کی ستر پوشی کا مرحلہ ہے
تھکن کے دھاگوں سے ایک چادر بنا رہا ہوں
تم نے اندازِ محبت دیکھا ہے اندازِ وفا نہیں.......!!!
پنجرے کھول بھی دو تو کچھ پرندے جایا نہیں کرتے
'خلافت - خود - بتاۓ گی -!!
خلافت کیوں ضروری تھی!!
محسن غریب لوگ بھی تنکوں کی ڈھیر ہیں
ملبے میں دب گۓ کبھی پانی میں بہہ گۓ
#سیلاب 💔💔
😥😢😥
آیا خیال جسم کھنڈرات دیکھ کر .
کیسا حسین شخص محبت نے کھا لیا
ڈوبتا جا رہا ہے دل میرا ........
اشک اندر کو چل پڑے ہیں یار
تازہ تعلقات ہیں در پر پڑے ہوے ...
دل ہے کہ ایک یار پرانے کے حق میں ہے
صبح کو تخت نشیں شام کو مجرم ٹہرے
ہم نے پل بھر میں نصیبوں کو بدلتے دیکھا
وقت کی واپسی نہیں ہو تی
گھڑی کی سوئیاں گھمانے سے
ذوقِ تنہائ کچھ برھ گیا اتنا. ,کہ
ہم نے خود کو خود سے نکال پھینکا
میرے حروفِ تہجی کی کیا مجال کہ وہ
تجھے شمار میں لائیں, تیرا حساب کریں
اس کو مدت سے کوئی قیس نہیں ملتا تھا
میری دہلیز پے صحرا کو ضرورت لائ
خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں
صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں
زندگی تجھ کو اگر وجد میں لاؤں واپس
چاک پے کوزہ رکھوں خاک بناؤں واپس
وقت کا ہاتھ پکڑنے کی شرارت کر کے
اپنی ماضی کی طرف بھاگتا جاؤں واپس
یہ زمیں گھومتی رہتی ہے فقط ایک ہی سمت
تو جو کہہ دے تو اسے آج گھماؤں واپس
دیکھ میں گردشِ ایّام اٹھا لایا ہوں
تو بتا کونسے لمحے کو بلاؤں واپس
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Mansehra
زمین آسمان ستارے سیارے جن وانس جاندار بے جان سب رب کی قدرت کے شاہکار کی معلومات کے لئے فالو کیجئے
Oghi Mansehra Kpk
Mansehra, 21300
🦋!!NEW PAGE!!🦋 👉!!NEED SUPPORT!!🙋♂️ 🥀!!ONLY STATUS PICTURES & VIDEOS!! ❤ 🖤🖤🖤🖤🖤
Street No4
Mansehra
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ----میں اپنے پیج پہ آنے والے حضرات کو خوش آمدید کہتا ہوں