Ahl-E-Wafa
نس نس سے واقف ہے رگ رگ جانتا ہے
مجھے خود سے زیادہ میرا رب
نہیں ہے سنگ کوئی ہمسفر تو کیا ہوا
خاموشیاں ، ویرانیاں ، رسوائیاں تو ہیں
#جاناں 🍁
یونہی آنکھوں کو بھا گیا وہ شخص
ہم کہاں کوئی دلبر بنانے والے تھے 🍂
#جاناں 🍁
چوم کر اس نے میرے کفن کو کیا خوب کہا
نیا کپڑا کیا پہن لیا اب دیکھتے بھی نہیں 🥀🥹
#جاناں 🍁
ختم ہوگئی کہانی بس کچھ الفاظ باقی ہیں 🍁
اک ادھورے عشق کی اک مکمل سی یاد باقی ہے 💔
#جاناں 🍁
یہاں تو ہر کوئی کرتا ہے حمایت تمہاری
کیا ہو جو حشر میں خدا میرا طرف دار نکلے
میں چاہتا ہوں تمہیں میرے علاوہ محبت ہو
اور جس سے ہو وہ تم سے بھی بڑا اداکار نکلے🥀
#جاناں🍁
ابھی کچھ شعر رہتے ہیں مگر لکھنے نہیں ہرگز
کسی کی لاج رکھنی ہے،سو ظاہر کر نہیں سکتا❤️🩹
#جاناں 🍁
مجھ پر بھی آزمایا تھا کسی نے عشق
نام لونگا تو بد نام ہو جائے گی 🥀
#جاناں🍁
جس طرح ٹوٹ کے گرتی ہے زمیں پر بارش💝
اس طرح خود کو تیری ذات پہ مرتے دیکھا😇
#جاناں🍁
شام ہونے کو ہے گھر جاتے ہیں
اب بلندی سے اُتر جاتے ہیں
زندگی سامنے مت آیا کر
ہم تجھے دیکھ کے ڈر جاتے ہیں
خواب کیا دیکھیں تھکے ہارے لوگ
ایسے سوتے ہیں کہ مر جاتے ہیں
#جاناں 🍁
اک میری محبت سمجھ نا پائے تم
باقی ہر غلطی کا حساب رکھتے ہو😐
#جاناں🍁
تھوڑا مؤمن، تھوڑا منافق ہوں
میں بھی حالات کے مطابق ہوں 🫠
#جاناں🍁
کل کرے گے تم پر شاعری دسمبر
آج نومبر کی آخری تاریخ ہے❤️🩹
#جاناں🍁
اپنی آنکھوں کے حوالے سے میں شرمندہ ہوں
تیرے معیار کا اک خواب نہیں دیکھ سکیں😐
#جاناں🍁
اداس شامیں،اُجاڑ رستے
کبھی بلائیں تو لوٹ آنا🤗
#جاناں🍁
رنگے ہاتھوں پکڑ لیا میں نے
شام سورج چرانےوالی تھی🌄
ہنس تو رہے ہیں دنیا کے روبرو لیکن🥀
اِک اداسی ہے جوحلق تک بھری ہوئی ہے🍁
#جاناں🍁
ہم کو ہیں سارے ناز معلوم😊
ہم بھی محبوب رہ چُکے ہیں✨🥀
#جاناں🍁
ہائے صدقے تیری مجبور محبت کے🤐
کچھ روز تو جوب نبھائی تم نے 🔥😐
#جاناں🍁
وہ ایک شخص تو نہیں ملتا 🥲
لے کر ساری کائنات کا کیا کرو 🥀
#جاناں🍁
اس کرہ ارض پہ کچھ چیزوں کی تخلیق فقط اس لیے ہوئی ہے کہ ان سے شدید محبت کی جا سکے جیسے کہ میرے لیے تم💙💜
#جاناں🍁
میں وہ محروم عنایت ہوں کہ جس نے تجھ سے ملنا چاہا تو بچھڑنے کی وبا پھوٹ پڑی🙂
#جاناں 🍁
وہ بھی کیا دور تھا جب محبت کی باتیں کاغذوں پر ہوا کرتی تھی🤗✨
#جاناں🍁
یقین کر کے تیرے کُن پر مولا ✨
بڑی حسرتیں سنبھال رکھی ہے🌼
~جمعہ مبارک
#جاناں 🍁
جیسے دھاگہ ہو کوئی تسبیح میں📿
ایسے سانسوں کے درمیاں ہو تم💕
#جاناں 🍁
ایک ایسا شخص بھی ہے میری زندگی میں😐
جو نہ میری زندگی سے جا رہا ہے اور نہ آ رہا ہے🥀
#جاناں🍁
وہ تیرے ہاتھ کی سنہری سی دلنشیں چائے☕
اور وہ تیرا پاس آ کہ دھیمے سے کہنا لیجئے🤗🥀
#جاناں 🍁
ہر موڑ پے مل جاتے ہیں ہمدرد ہزاروں🤗
مُحسن تیری بستی میں اداکار بہت ہیں🥀
#جاناں 🍁
روز تاروں کی نمائش میں خلل پڑتا ہے
چاند پاگل ہے اندھیرے میں نکل پڑتا ہے
اُسکی یاد آئی ہے سانسو ذرا آہستہ چلو
دھڑکنوں سے بھی عبادت میں خلل پڑتا ہے
#جاناں🍁
جب پہلی بار اسے دیکھا، قسم خدا کی ساری رات سوچوں اور مسکراہٹوں میں گزری تھی 😇🥰
#جانان 🍁
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Mardan Cantonment
23200
Mardan Cantonment
W E L C O M E ✨"Neelam Muneer" "Neelam heaven" "Neelam muneer actress" "Neelam munir" "Neelam Muneer
Abdul Wali Khan University Mardan (AWKUM)
Mardan Cantonment, 23200
ωεlcσмε on ραgε you are on official page of Faysal awan.a young musician who set a new tren