Haji Jehan Zeb Khan JUI Official
Islam teaches us the beauty of compassion, the strength of unity, and the power of seeking knowledge.
Allah Pak de jannat Ul firdous Naseeb ka molana sab wallah dir de khafa kro....😭😭😭😭
جمیعت علماء اسلام پھر شکست کھا گئی
سب پارٹیوں کے کیسز کھل گئے جے یو آئی کا ایک بھی موجود نہیں۔
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پی پی پی کے89 سابق ممبران ، ن لیگ کے 62،تحریک انصاف کے 47،ایم کیو ایم کے8، ق لیگ اور جماعت اسلامی کے12،ضیا لیگ کیخلاف1، پختونخوا پارٹی،وطن پارٹی،عوامی نیشنل پارٹی کے رکن11،عوامی نیشنل پارٹی6؍جبکہ نیشنل پارٹی کےارکان کیخلاف 3انکوائریاں اورکیس شروع ہونگے۔
خزانے پر ہاتھ صاف کرنے والوں میں جے یو آئی ف شامل نہیں
مرشد شیخ الہندؒ کا نظریہ اور تربیت جیت گئی، الحمدللہ
#منقول❤️♥️❤️
جو پارٹی آڈیالا جیل پر گانے بناتی تھی آج اسی آڈیالا جیل میں جانے کے لیئے منتیں ترلے کر رہی ہے ۔۔واہ مولا تیرا انصاف 🤪
بات ریڈ لائن سے بلیک ڈے تک پہنچی۔🤣🤣🤣🤣
ماشاءاللہ ۔۔۔۔
اسرائیل کو اتنی ہمدردی کیوں ہے پاکستان کے اندرونی معاملات میں سیاست ہے اور سیاست میں یہ واقعات ہوتے رہتے ہیں۔۔لیکن انکی ہمدردی صرف ایک جماعت سے کیوں اور کس لیئے ؟؟ کم از کم آج ڈاکٹر اسرار صاحب اور حکیم اجمل خان کی پیشن گویئ پر اسرائیل نے خود مہر تصدیق ثبت کر لی ۔۔۔۔
انشاءاللہ أج بروزِ اتوار دوپہر 4 بجےpm
جمعیت علماء اسلام تحصیل مردان کے زیرِ اہتمام سویڈن میں حالیہ ہونے والے قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف مردان پریس کلب کے سامنے ایک عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ ہوگا
تمام اہل اسلام کو اس مظاہرے میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ....
______حاجی جہانزیب خان______
جمعیت علماء اسلام چیئرمین یونین کونسل رورل مردان 2
ملاحظہ کیجئے ایک بار پھر شاہ زیب خانزادہ
عمران خان نے حکومت سے مشروط بات چیت کی پیش کش کر دی۔ 😂😂😂😂😂 ۔۔۔۔ ویسے پیش کش تو حکومت وقت کرتی ہے لیکن اسکے سارے کام نشے میں ہوتے ہیں اور الٹے سیدھے ہوتے ہیں بحر حال اچھا اقدام ہے رانا ثناء سے ویسے بھی جان چھڑانی تھی ۔۔۔
تمام مسلمانوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔💞
حیدرآباد مرکزکے شورہ کےساتھی مولانا عبداللہ مگسی نے برازیل کےایک بڑے پادری کو جس کے لاکھوں فالوور ہیں کلمہ پڑہاکر اسلام میں داخل کردیا
انشاءاللہ ❤❤
میں چیئرمین جہانزیب خان حاجی غلام علی کو گورنر خیبر پختونخواہ تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
تمنا درد دل کی ہو تو خدمت کر فقیروں کی
نہیں ملتا یہ گوھر بادشاہوں کے خزینوں میں۔۔۔
الحمد اللہ آج ویلج کونسل مردان رورل۔2 میں ھینڈ پمپ کا سروے ہوا۔جس میں انشاء اللہ بہت جلد غریب عوام صاف پانی جیسے عظیم نعمت اور سہولت سے مستفید ہونگیں
عالم اسلام کے لئے انتہائی دکھ اور درد کا مقام ہے کہ ہم ایک عظیم الشان اور عظیم المرتبہ مفتی اعظم اسلام سے محروم ہو گئے اللہ حضرت کی کروٹ کروٹ مغفرت فرما دیں آمین یا رب العالمین
شادی ہال ، نکاح اور ولیمہ کی تقریب کے لیے رینٹ پہ لیے جاتے ہیں اور نکاح ایک شرعی حکم ہے مگر شادی ہال کا مالک پھر بھی پیسے مانگتا ہے
حج اور عمرہ ایک عبادت اور شرعی حکم ہے مگر ایئر لائن کمپنیز اور ٹریول ایجنٹس پھر بھی پیسے مانگتے ہیں
ختنے کروانے ایک فطری و شرعی حکم ہے مگر ڈاکٹرز پھر بھی پیسے مانگتے ہیں
قربانی ایک شرعی فریضہ ہے مگر قصائی پھر بھی پیسے مانگتا ہے
تعلیم ایک شرعی حکم ہے مگر ٹیچرز پھر بھی پیسے مانگتے ہیں
مسجد بنانا نیکی کا کام ہے مگر مستری و مزدور پھر بھی پیسے مانگتے ہیں
قرآن و حدیث کی اشاعت ایک اہم فریضہ ہے مگر پبلشرز پھر بھی قیمت مانگتے ہیں
تو نہ کسی کو ان کے تقوے پر شک ہوتا ہے نہ کوئی انہیں دنیا دار لالچی کہتا ہے نہ وہ دین فروش بنتے ہیں نہ ہی ریٹ فکس کرنے کو حرام کہا جاتا ہے
اور نماز پڑھنا
خطبہ جمعہ
عیدین
تراویح
درس و تقریر
یہ سب بھی شرعی احکام ہیں
مگر مگر مگر
جب امام، خطیب، مدرس، یا مقرر ہر طرف سےمجبور ہو کر، اپنے دل و ضمیر پر پتھر رکھتے ہوئے اپنی تنخواہ میں اضافے کا مطالبہ کردے یا تنخواہ طے کر لے یا تنخواہ لیٹ ہونے پہ اظہارِ ناراضگی کردے
تو بس پھر
وہ دنیا دار بن جاتا ہے
دین فروش کہلواتا ہے
لالچی ہوتا ہے
تقوی سے خالی ہوتا ہے
اسلام کے شہزادو!
صرف علماء کرام اور ائمہ مساجد کے ساتھ ہی ہمارا دوہرا معیار کیوں ہے؟
حالانکہ مسجد خوبصورت ہو، مزین ہو، ہر سہولت اس میں ہو، مگر امام و خطیب نہ ہو
تو جانتے ہیں آپ!
وہ مسجد اصلاح کا مرکز نہیں بن سکتی
وہ تربیت گاہ نہیں کہلا سکتی
لوگ اس سے دین نہیں سیکھ سکتے
امام کے بغیر مسجد میں بھی پڑھی ہوئی نماز ایک ہی شمار کی جائے گی
مگر مسجد کچی ہو یا کجھور کے پتوں سے بنی ہو مگر امام وخطیب موجود ہو تو
امام کے ساتھ پڑھی ہوئی ایک نماز، 27 نمازوں کے برابر اجر دلواتی ہے
وہ تربیت گاہ بھی بن جاتی ہے
دین کا مرکز بھی کہلواتی ہے
اور اسلامی تعلیمات کا سر چشمہ ہوتی ہے
لیکن پھر بھی کچھ لوگوں کا نظریہ ہے مسجد میں ٹائل لگوانا اے سی لگوانا ایسا صدقہ جاریہ ہے جو مسجد کے امام و خطیب پر خرچ کرنے سے افضل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
تو جناب عالی یہی سوچ ہے جس نے آج اسلام کا نام بدنام کر رکھا ہے
👈اس لیے اپنے علماء کرام اور ائمہ مساجد کی قدر کریں
انکی ضروریات کا پورا پورا خیال رکھیں .
تحریک تحفظ امام #مسجد
No caption 😂😂😂😂😂😂
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی قائد محترم سے ملاقات ۔۔۔۔سودی نظام کے خاتمے پر تبادلہ خیال
اللہ تعالٰی کرے کہ پاکستان سے سودی نظام کا خاتمہ ہو جائے امین ۔۔۔فاتح فتنہ قادیانیت کے بیٹے نے انگریزوں کے سودی نظام کو منہدم کرکے رکھ دیا ہے الحمداللہ ۔۔۔قائد کو اللہ لمبی زندگی عطا کر دیں آمین۔۔۔۔قائد فضل الرحمن
الحمداللہ آج چئیرمین جہانزیب خان ویلج کونسل مردان رورل-2 کی سربراہی میں باقاعدہ نالیوں کی صفائی کا کام شروع ہوا ہے-انشاء اللہ بہت جلد پورے ویلج کونسل میں صفائی کا کام مکمل ہوجائگا۔
یاد ماضی عذاب ہے یا رب ۔۔۔۔۔🤣🤣🤣🤣🤣 میں تو حیران اس بات پہ ہوں کہ بندہ کم از کم ایک بات تو ٹھیک بول دیں
انشاءاللہ ۔۔۔۔۔۔۔
انشاءاللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر کہ جس نے اپنے قائد کی خدمت کرنے کا موقع دیا۔ میں جمیعت علماء اسلام مردان کے تمام منتظمین سوشل میڈیا ٹیم جمیعت علماء اسلام کو کامیاب ترین جلسہ منعقد کرنے پر دل کر عطاء گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔چیرمین رورل مردان ۲ حاجی جہانزیب خان
جزاکم اللہ اپکے خلوص اور محبت دل کی عطا گہرائیوں سے سلام۔۔۔🙌🙌🙌
تخت بھائی جلسہ گاہ میں اپنے ساتھیوں حضرت مولانا امانت شاہ مردان خاور خان مولانہ عقیل انصاری کے ساتھ سٹیج پر۔ووٹ صرف حضرت شیخ مولانا قاسم صاحب کا۔انشاءاللہ جیت کتاب کی ھوگی۔انشاءاللہ...
❤❣❤
In shaa Allah ....❤❣❤
❤❤❤
قائد سے علماء کی محبت اور اور اعتماد لازاول اور بے مثال ہے ۔۔۔۔❤❤❤❤❤
اللہ کریم تو بڑا رحیم اور کریم ہے اپنی بے پناہ۔ رحم او کرم سے ہمارے ملک کے اوپر جو امتحان آیا ہے سیلاب کی صورت میں اللہ اس سے ہم کو نجات عطا فرما اور ہمیں صبر اور استقامت عطا فرما اور ہمارے جن اعمال سے یہ آفات اور امتحانات آرہیں ہیں اللہ کریم ہم بہت کمزور ہیں ہماری مدد فرما اور ہماری توبہ قبول فرما امین یا رب العا لمین۔۔۔
ہم جمیعت علماء اسلام کے سارے عہد داران ناظیمین انصار الاسلام اور قائد جمیعت اپنے عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گے اور ہر طرح کی مدد انشاءاللہ عزو جل کرتے رہیں گے۔۔۔
از ۔۔۔حاجی جہانزیب (خان جی)
ناظم جمیعت ویلج ۲ رورل مردان
اللہ کریم اپکا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آپ نے ہمیں ایک آزاد وطن کا مالک بنا دیا ہے ۔۔۔سب اہل پاکستان کو 14 اگست کی خوشیاں مبارک ہو ۔۔۔۔
تمنا درد دل کی ہو تو خدمت کر فقیروں کی
نہیں ملتا یہ گوھر بادشاہوں کے خزینوں میں۔
اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آج نستہ روڈ گلی باغ میں ٹرانسفرمر کا مسئلہ حل ہوا۔ اور اہلیان علاقہ کا بےحد مشکور ہوں۔جنہوں نے ہمیں خدمت کا موقع دیا اور ہماری عزت افزائی کی۔ انشاء اللہ ہم اپنی خدمات جاری رکھیں گے۔
Inshallah Saba hapal Result check ki Mokmal Free 9th Aw 10th Class
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Mardan Cantonment
Paris
Mardan Cantonment, FRANCE
thanks you so much flow my page invite You're friends �
Mardan Cantonment
please subscribe khan baba new YouTube page https://youtu.be/5aYfVDkJr8o
Mardan Cantonment
Assalam-o-allikum!Malgro page Ao Youtube Channel Zaroor Subscribe k Da tiktok id follow k👍
Mardan Cantonment
نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ! وزیراعظم عمران خان انشاء اللّٰہ۔ 🇧🇫