Aatif KHAN

contact us for make home gates and windows

21/12/2023

🤔

20/12/2023

ایک بار ضرور پڑھنے کی کوشش کریں ۔

*جب موت آئے گی تو یقین جانیں کہ کچھ بھی کام نہ آئے گا،*

• آپ کے دنیا سے جانے پر کسی کو کوئی فرق نہیں پڑے گا،

• اور اس دنیا کے سب کام کاج جاری رہیں گے،

• آپ کی ذمہ داریاں کوئی اور لے لے گا،

• آپ کا مال وارثوں کی طرف چلا جائے گا،

• اور آپ کو اس مال کا حساب دینا ہوگا،

• موت کے وقت سب سے پہلی چیز جو آپ سے چلی جائے گی وہ نام ہوگا،

• لوگ کہیں گے کہ dead body کہاں ہے؟

• جب وہ جنازہ پڑھنا چاہیں گے تو کہیں گے کہ جنازہ لائیں،

• جب دفن کرنا شروع کریں گے تو کہیں گے کہ میت کو قریب کر دیں،

• آپ کا نام ہرگز نہ لیا جائے گا،

• مال، حسب و نسب، منصب اور اولاد کے دھوکے میں نہ آئیں۔

• یہ دنیا کس قدر زیادہ حقیر ہے اور جس کی طرف ہم جا رہے ہیں وہ کس قدر عظیم ہے،

• آپ پر غم کرنے والوں کی تین اقسام ہوں گی:

*(1)۔* جو لوگ آپ کو سرسری طور پر جانتے ہیں وہ کہیں گے ہائے مسکین! اللہ اس پر رحم کرے۔

*(2)۔* آپ کے دوست چند گھڑیاں یا چند دن غم کریں گے پھر وہ اپنی باتوں اور ہنسی مذاق کی طرف لوٹ جائیں گے۔

*(3)۔* آپ کے گھر کے افراد کا غم گہرا ہوگا، وہ کچھ ہفتے، کچھ مہینے یا ایک سال تک غم کریں گے اور اس کے بعد وہ آپ کو یاداشتوں کی ٹوکری میں ڈال دیں گے،

• لوگوں کے درمیان آپ کی کہانی کا اختتام ہو جائے گا اور آپ کی حقیقی کہانی شروع ہو جائے گی اور وہ آخرت ہے۔

• آپ سے زائل ہوجائے گا آپ کا:
*(1)۔* حسن،
*(2)۔* مال،
*(3)۔* صحت،
*(4)۔* اولاد،
*(5)۔* آپ اپنے مکانوں اور محلات سے دور ہو جائیں گے،
*(6)۔* شوہر بیوی سے اور بیوی شوہر سے جدا ہو جائے گی،

• آپ کے ساتھ صرف آپ کا عمل باقی رہ جائے گا۔

• *یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آپ نے اپنی قبر اور آخرت کے لیے ابھی سے کیا تیاری کی ہے؟*

• یہ وہ حقیقت ہے جو غور و فکر کی محتاج ہے اس لیے آپ اس کی طرف توجہ کریں:
*(1)۔* فرائض،
*(2)۔* نوافل،
*(3)۔* پوشیدہ صدقہ،
*(4)۔* نیک اعمال،
*(5)۔* تہجد کی نماز،
*(6)۔* اور اچھے اخلاق کی طرف،
• شاید کہ نجات ہو جائے.

آج جسم میں روح ہے موقع ہے اچھائی والے کام کرو اور آگے بھیجو کل جسم ہوگا لیکن روح پرواز کر چکی ہوگی پھر افسوس اور پچھتاوے کے سوا کچھ بھی باقی نہیں رہے گا ابھی بھی وقت ہے توبہ کرلو اور باقی زندگی رب کی رضا اور خوشنودی حاصل کرنے والے کام.
......veer.........

18/12/2023

This is my picture of the day.

07/12/2023

صدقہ جاریہ.

05/12/2023

رنگ نسل کی کوئی اہمیت نہیں ہے

بس انسان کے اندر انسانیت ہونا چاہیے ۔

03/12/2023

برائے مہربانی قبروں پر قرآنی آیات والی چادریں نا ڈالا کریں ان چادروں سے کسی کی بخشش تو نہیں ہوتی . . البتہ قرآنی آیات کی توہین اور بےادبی ضرور ہوتی ہے..

25/11/2023

Theretoday is best photo

is an opportunity to earn goodness, say Subhan Allah in the comment and share with friends
.

19/06/2023

The voice of service to the nation💯✔

23/11/2021
14/11/2021

Asslamualaikum. all friends poto a few days ago .

Photos from Aatif KHAN's post 07/06/2021

miss you veer

Want your business to be the top-listed Engineering Company in Mardan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

صدقہ جاریہ.
رنگ نسل کی کوئی اہمیت نہیں ہے بس انسان کے اندر انسانیت ہونا چاہیے ۔
The voice of service to the nation💯✔

Telephone

Website

Address

Mardan

Other Mardan engineering companies (show all)
Baz Builders Baz Builders
Street # 03 House # 238 Mardan Enclave
Mardan, 23200

Deals in All Kinds of Constructions and Real Estate

Fawad Bacha Petroleum Fawad Bacha Petroleum
Mardan, 23200

Provides all petroleum services with best qualities.

S-Pak Construction Company S-Pak Construction Company
Katlang
Mardan, 23200

Planning ,Designing and Construction

G4E Solar and Security Systems G4E Solar and Security Systems
Mardan

G4E Solar & Security Systems is a renowned company that offers full product & installation services.

علی ماربل فیکٹری مردان علی ماربل فیکٹری مردان
Mardan

Sony white, sony gray, zabra, chaina white, etcetra

G4E Associates G4E Associates
Mardan, 23200

Engineering Services Real estate Construction Drawings CCTV Systems Solar Systems General Trading

مدرسہ انوار القران مدرسہ انوار القران
صنوبر بابا کورونہ سورپل لارہ
Mardan

www answar ul quran.com

Wisal wood tools Wisal wood tools
03169507134
Mardan, 31695

Wisal wood tools

Sikandar Tools and Equipments Sikandar Tools and Equipments
Nowshera Mardan Road Rashakai M1 Interchange
Mardan, 23200

نوشہرہ مردان روڈ رشکئ موٹروےM1 انٹرچینج KPK Mardan

Green Hydro Energy Mardan Green Hydro Energy Mardan
Mardan, 75500

Green Hydro Energy is working on the construction of MHPs projects in Pakistan

SAMA Engineering PVT LTD SAMA Engineering PVT LTD
Mardan, 23200

Solar system consultancy Solar system solutions

YAC Construction Campanay YAC Construction Campanay
Mardan, 23160

YAC Construction Having C4 Licence Registered with Pakistan Engineering Counci