Alfaroqi Products and Services, Mardan Videos

Videos by Alfaroqi Products and Services in Mardan. ALFAROQI PRODUCTS AND SERVICES

New *three* in *one* pen
*Mobile stand*
*Mobile touch pen*
*Writing pen*
Only on *150*
Message Alfarooqi products and services on WhatsApp. https://wa.me/923472322374

Other Alfaroqi Products and Services videos

New *three* in *one* pen *Mobile stand* *Mobile touch pen* *Writing pen* Only on *150* Message Alfarooqi products and services on WhatsApp. https://wa.me/923472322374

New *RGB* light 16 colors Remote control On off on remote At very cheap price.... Imported....

اس دنیا میں تو سبھی گھر بناتے رہتے لیکن ابدی دنیا میں گھر بنانا ہے تو آئیے ہمارے ساتھ اللہ تعالیٰ کا گھر (مسجد) کے تعمیر میں حصہ ڈال کے ثواب دارین حاصل کریں ۔ ایک مسجد جس میں اور تعمیراتی کام مکمل ہے لیکن اس کے دروازے چھت کی پلستر اور باہر کی دیوار باقی ہے جس کے لیے 300000 کی روپے کی اشد ضرورت ہے آئیے مل کر اپنے لیے ثواب دارین حاصل کرتے ہیں . 03331537459 Muhadis Haseeb Easy paisa Jazcash NayaPay

یوتھیوں کو جلانے کے لئے یہ مسکراہٹ کافی ہے👇💪💪 #jsmtkatlang #jui_f

سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے مخلوط حکومت کی معاشی اور سیاسی پالیسیز کے حوالہ سے مولانا فضل الرحمن کی تجاویز سے کامل اتفاق کر لیا، دونوں رہنماوں کا پنجاب کے معرکہ کے بعد ٹیڑھی انگلی سے گھی نکالنے کا فیصلہ۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کا پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے،جس میں پی ٹی آئی کی فاشسٹ سیاست کا مقابلہ کرنے کے لئے جارحانہ حکمت عملی اپنانے پہ اتفاق کیا گیا۔ جبکہ سیاسی اور معاشی حکمت عملی کے حوالہ سے میاں نوازشریف نے مولانا کی پروگریسو تجاویز سے مکمل اتفاق کرتے ہوئے انہیں عملی جامہ پہنانے کی یقین دہانی کرائی۔دونوں رہنماوں نے آج کے پنجاب کے معرکہ کے بعد مہنگائی کو کم کرنے کے لئے تیل اور بجلی سستی کرنے کے علاوہ آئین کو پامال کرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا فیصلہ کیا،دونوں رہنماوں نے اس امر پہ بھی اتفاق کیا کہ سابقہ دور میں ہونے والی بے رحمانہ کرپشن اور معاشی تباہی جیسے حقائق کو عوام کے سامنے لایا جائے گا اور ذمہ داروں کو کیفر خردار تک پہنچانے کے لئے تمام قانونی آپشن استعمال ہوں گے

پیر طریقت رہبر شریعت شیخ الحدیث وشیخ القرآن حضرت مولانا حافظ اختر علی عزیزی صاحب کے منسٹری زندگی کے بارے میں پروپیگنڈے کرنے والوں زرا سوچیں ؟ حقیقت یہ ہے علماء دیوبند اور علماء حق کا ! Jamiat Social Media Team Tehsil Katlang #jsmtkatlang

شیخ الحدیث حضرت مولانا حافظ اختر علی عزیزی صاحب Pk/51 #jsmtkatlang

#jsmtkatlang Mayor Katlang #jui