KPK Labor Rights
i have a small business i have shop business and i promote my business through marketing
*جس پارہ پر ٹچ کریں گے اس پارہ کی تلاوت مع اردو ترجمہ شروع ہوجائےگی*
*پارہ نمبر 1* *http://bit.ly/2qpLHGY*
*پارہ نمبر2* *http://bit.ly/2qnS2Ha*
*پارہ نمبر3* *http://bit.ly/2sbSqoq*
*پارہ نمبر4 http://bit.ly/2r6TOeq*
*پارہ نمبر5 http://bit.ly/2qzzsYk*
*پارہ نمبر6 http://bit.ly/2qI4EE2*
*پارہ نمبر7 http://bit.ly/2rW88HS*
*پارہ نمبر8 http://bit.ly/2qK0aO4*
*پارہ نمبر9 http://bit.ly/2rBqzB0*
*پارہ نمبر10 http://bit.ly/2s3dkdd*
*پارہ نمبر11 http://bit.ly/2so5po5*
*پارہ نمبر12 http://bit.ly/2rzgVP9*
*پارہ نمبر13 http://bit.ly/2rSIJ1l*
*پارہ نمبر14 http://bit.ly/2sk5Lid*
*پارہ نمبر15 http://bit.ly/2rKJHw3*
*پارہ نمبر16 http://bit.ly/2sMTr7y*
*پارہ نمبر17 http://bit.ly/2r9opp2*
*پارہ نمبر18 http://bit.ly/2rpK4c8*
*پارہ نمبر19 http://bit.ly/2rpq1iW*
*پارہ نمبر20 http://bit.ly/2rAX4Mc*
*پارہ نمبر21 http://bit.ly/2rBv2Aa*
*پارہ نمبر22 http://bit.ly/2sbmkft*
*پارہ نمبر23 http://bit.ly/2rtPXpH*
*پارہ نمبر24 http://bit.ly/2sfUCOE*
*پارہ نمبر25 http://bit.ly/2smfZxF*
*پارہ نمبر26 http://bit.ly/2tLUEvC*
*پارہ نمبر27 http://bit.ly/2tru5wz*
*پارہ نمبر28 http://bit.ly/2rXeW98*
*پارہ نمبر29 http://bit.ly/2s5NLEk*
*پارہ نمبر30 http://bit.ly/2s1BBB4*
*صدقه جاريه سمجھ کر دوسروں کو بھی ارسال کریں*
آج رات تقریباً 11 بجے کے قریب سیکرٹری لیبر کے پی کے کی خصوصی ھدایت پر ڈپٹی ڈاریکٹر اور اسسٹنٹ. داریکٹر شاہد گل وزیر صاحب اپنی ٹیم کے ہمراہ لیبر کالونیز مردان ، چارسدہ اور تخت بھائی کا دورہ۔ لیبر کالونی سٹاف اور ایمپلائز کے ساتھ ملاقات کی اور حالیہ وبا اور موجودہ صورت حال پر تفصیلی بریفنگ دے دی گئی۔ احتیاطی تدابیر کو مدنظر رکھتے ہوئے ایمپلائز اور انکے فیملی کو گھروں میں رہنے پر زور دیا گیا۔اس موقعے پر محنت کش لیبر فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری صدر شیرزادہ صاحب اور سوشل ایکٹی ویسٹ اور سماجی کارکن . عنایت خان نے لیبر سیکٹری اور اعلی حکام سے ملاقات کی اور مطالبہ کیا کہ موجودہ وبا کی وجہ زندگی کی مختلف شعبوں سے وابستہ افراد سے زیادہ ایمپلائز متاثر ہوئے لہذا انکے گھروں کے کرایہ معاف کی جائے اور ساتھ ہی سوشل ویلفیر فنڈز سے ان ایمپلائز کے لیے خصوصی رمضان یا عید پیکج کا اعلان کیا جائے۔۔ جس پر اعلی حکام نے یقین دہانی کرائی۔۔
صدر شیرزادہ 03005739650
اسلام علیکم
میرے طرف سے تمام مسلمانوں کو ماہ رمضان مبارک ہوں اللہ پاک ہم سب کو اس بابرکت مہینے میں بہت زیادہ عبادات کرنے کی توفیق عطا فرمائے
امین ۔۔۔
Its true....
صرف امین کہہ کر شیئر کیجئے ۔۔۔۔۔
آج ہمارے بھائی سلمان خان کو اللہ پاک نے کورونا وائرس سے صحت یاب کردیا اور ٹیسٹ نیگٹیو آیا ۔تو اس سلسلے میں صدر شیرزادہ صاحب کا اظہار خیال ۔۔۔۔
Takht Bhai Media News Press Club
.....سینئرصحافی احمد زادہ مہمند سے .........تخت بھائی ۔ محنت کش لیبر فیڈریشن کے صوبائی جنرل سیکرٹری شیر زادہ مزدوروں کے حوالے سے خصوصی بات چیت ۔۔۔۔
Takht Bhai Media Cell
عوامی جرگہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
Happy birthday ibrar ahmad for your birthday , May Allah give u many more birthdays with best health and prosperity.
And May Allah give u more strength and power as you r doing in Allah s way aameen.
اسلام علیکم ۔۔۔۔
بے شک ۔۔
عنوان دیں..
اگے شیئر کرو ۔۔۔
شیئر کرو ۔۔۔
موبائیل استمال کی وجہ سے تقریباً ھر گھر میں یہی حال ہے۔گھر میں خوشحالی اور سکون کہاں سے آئے گا ؟ جب قرآن کی یہ حالت ہے تو ھماری دعا کہاں سے قبول ھو گی۔ ھم کس منہ سے اللہ سے دعا مانگتے ہیں
اللہ ھمارے حال پر رحم کریں😓
آگے شیئر کرو ۔۔۔
حکومت احکامات کے باوجود رحمن کاٹن ملز نے آج بروز پیر تک 950 مزدور فارغ کردیا17500روپے کے بجائے 15000روپے تنخواہ دیا تقریباً 40ورکرز ایکم جولائی 2019سے 9 ماہ کا ایریر کیلئے عدالت کھلنے پر کیس جمع کرنے اور قانون کے مطابق بے روزگاری کا فیصلہ کیا ہے آج لیبر ڈیپارٹمنٹ سے نکالے گئے ملازمین کے بارے میں رابطہ کیا ایک ھی جواب ملا کہ حکومت نوٹیفکیشن کے مطابق مزدورکو فارغ نہیں کیا جاسکتا البتہ میں تمام نکالے گئے اور ڈیوٹی پر موجود ملازمین کو آگاہ کرتا ھو اسئٹ کمیشنر صاحبہ نے جو فیصلہ کیا تھا کہ موجودہ تنخواہ 15000ھزارپر لے اور ایریر کیلئے درخواست داخل کریں میں نے ایریر کیلئے آپ مزدور کے ساتھ واعدہ کیا ہے میں اپنے زبان پر کھبی بھی سودا بازی نہیں کرونگا کچھ عناصر میرے خلاف غلط افواہیں پھیلانے کی کوشش کرتے ہیں میں مرتے دم تک کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرونگا میں نہ کھبی جوکا ھو اور نہ بیکا ھو اور جس دن ظالم کے سامنے جھوکا یا بیکھا اللہ تعالیٰ وہ دن میرا۔ اخیری کرلے آمین جو غلط افواہیں پھیلانے کی کوشش کرتے ہیں ان کے لیے عرض ہے ان باتوں سے باز آجاؤ میں جو سزا کاٹ رہا ہوں ان مزدوروں کے لئے میں نے ان مزدوروں کے ساتھ عہد کیا ہے جینا اور مرنا انکے ساتھ ھوگا اور انکے خقوق کے لیے آخری دم تک لڑونگا شیرزادہ GS : mklf
پوسٹ مسافروں کے نام
سعودی عرب ودیگر خلیجی ممالک میں مقیم پاکستانی مسافر لاک ڈاؤن کی وجہ سے سخت مشکلات میں ہیں، حکومت پاکستان ان کے گھرانوں کی کفالت کے لئے اقدامات اٹھائے........
داڑھی سنت ہے!
رازق اللہ کی ذات ہے!
ایک جملہ اس شخص کے بارے میں!
اس سال حج کا ارادہ کرنے والے حضرات ان غریبوں کی مدد کرکے حج کا ثواب حاصل کریں۔
اور اس کے علاوہ میرا دوسرا پیج نہیں ہیں ۔۔۔اور نا میں نے کبھی گندا یا غیر احلاقی اور غیر قانونی پکچر یا پوسٹ شیئرڈ کی ہیں اور نا کرونگا انشاءلله ۔۔۔۔
رحمٰن کاٹن ملز تخت بھائی
سی بی اے اور انتظامیہ کے کامیاب مذاکرات کا نتیجہ غریب لیبر کو بہت بہت مبارک ہوں ۔۔۔۔۔۔
Takht Bhai News Club
رحمان کاٹن مل مزدوروں کے ساتھ ظلم کسی صورت برداشت نہیں کر سکتے ۔ ہر فرم پر ان مزدوروں کے حقوق کیلئے آواز بلند کروں گا ۔
محنت کش لیبر فیڈریشن جنرل سیکرٹری KPK
چینی کے بجائے گڑ استعمال کریں ۔ اپکا پیسہ 15 سرمایہ داروں کی جیب میں جانے کے بجائے پچاس لاکھ سے زائد
غریب کسانوں کو ملے گا .
نوکریوں سے نکالے گئے اور بے روزگار مزدوروں کا کوئی پوچھنے والا نہیں ۔کہا ہیں حکومت ۔اور مزدوروں کیلئے بنائے گئے ادارے ۔
رحمٰن کاٹن ملز کے موجودہ حالت کے بارے میں صوبائی جنرل سیکرٹری محنت کش لیبر فیڈریش شیرزادہ صاحب کا اظہار خیال ۔۔۔۔۔
Photos from KPK Labor Rights's post
نہاىت عاجزانہ اور ادب سے گزارش ھے کہ بہت مبارک گھڑیاں شروع ھوئی ھے لہذا دل کہ گہرائیوں سے مجھ کو ماضی کی سارے غلطیوں پر معاف کرنا اور اپنے خاص اوقات کی اندر خصوصی دعاؤں میں یاد رکھنا ۔۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Mardan
23200
Near Ismaila Interchange Mardan Swabi Main Road
Mardan, 25100
Johar Trading Company 24/7
Ganjyano Kally Post Office Qasim
Mardan, 23300
asslamoalaikum welcome to our page which is also our youtube channel for educational,online earning skill which we will be explain in video form so friend keep touch with...
Zahid Trunk House Post Office Road Takht Bhai Mardan
Mardan
Deals in all kinds of DC AirCooler Zahid Aircooler Whole Sale Dealer address Zahid Trunk House po
PHASE 1 SAMAL INDURTRIAL STATE RASHAKAI NOSHEHRA Road MARDAN
Mardan, 23200
We deal in black granite and tropical gray also....