Asimskill & Vlog 2.0

Asimskill & Vlog 2.0

You may also like

Sabaz Ali Gardner Master
Sabaz Ali Gardner Master

MEHRAN KHAN

23/12/2022
17/07/2022

سابقہ حکومت نے عوام کو راشن رعایت پروگرام کے تحت ہر اہل بندے کے کارڈ میں ماہانہ ایک ہزار روپیہ کے حساب سے جنوری سے جون تک چھ ہزار روپیہ ٹرانسفر کیے تھے ۔یہ اصل میں تین سال کا پروگرام تھا اور سابقہ حکومت نے جون تک نیشنل بنک آپ پاکستان کو ایڈوانس پیمنٹ دیا تھا ۔جس سے لاکھوں غریب خاندان مستفید ہورہے تھے ۔لیکن بدقسمتی سے نیے حکومت کے آتے ہویے اس پروگرام کو بند کردیا ۔
ابھی روز روز وہ کسٹمر جو پچلھے کیی ماہ سے ہمارے خاص رجسٹرڈ سٹورز سے سودا لے رہے تھے ۔وہی کسٹمر بہت پریشان بھی ہے اور روز روز بزریعہ کال ایس ایم ایس پوچھنے پر ہم سٹورز والے اور کسٹمر بھی تنگ آگیے ۔لہذا پہلے تو ہم نیے سرکار سے دوبارہ پروگرام کھولنے کے درخواست کرتے ہیں ۔خدارا ان غریب لوگوں پر رحم کرے اور اس کے بعد میں بزریعہ پوسٹ عوام کو آگاہ کرتا ہو کہ فی الحال اس پروگرام کھولنے کا کویی خاص تاریخ اور امکان نہیں ۔جب تک ہمیں کوئی اطلاع ملی ہم بزریعہ ویڈیو عوام کو آگاہ کریں گے ۔تحریر۔۔

14/07/2022

گھی اور کونگ آئیل کے قیمتوں میں نمایاں کمی ،مندرجہ زیل قیمتوں پر آپ دوکاندار سے گھی وصول کرے ۔۔۔اس سے زیادہ قیمتیں وصول کرنے پر اپنے علاقے کے اے سی کے دفتر پر شکایات درج کرائیے

07/07/2022

یو ایس سی کے جنرل منیجر انفارمیشن ٹیکنالوجی کا روزنامہ اساس کے ساتھ خصوصی انٹرویو

Photos from ‎Utility Store Mardan Region. یوٹیلٹی سٹور مردان ریجن‎'s post 27/04/2022

انتہائی افسوس کیساتھ اطلاع دیجاتے ہے کہ سکہر ریجن کے ملازم ایاز حسین جونیجو کا ایکسیڈنٹ ہوگیا، جس سے انکا انتقال ہوگیا ہے۔
دوستوں سے اپیل ہے کہ دعا کریں کہ اللہ مرحوم کے مغفرت اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین۔۔

02/04/2022

انتہائی افسوس 😭 کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے۔ کہ
ہمارے بہت ہی پیارے دوست اختر نواز انچارج یوٹیلٹی سٹور جبی شریف بقضائے الہٰی وفات پا گئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین۔خوشاب ریجن

27/03/2022

رمضان ریلیف پیکیج کو حتمی شکل دیدی گئی

آٹھ ارب 28 کروڑ روپے کے رمضان ریلیف پیکیج پر یکم اپریل سے عمل در آمد شروع ہوگا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر 19 اشیائے ضروریہ پر 20 فیصد تک سبسڈی دی جائے گی۔ رمضان المبارک کے دوران عوام کو اشیائے خورونوش کی سستے داموں فراہمی کیلئے 8 ارب 28 کروڑ روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کو حتمی شکل دیدی گئی۔یوٹیلیٹی اسٹورزحکام کے مطابق آٹا،چینی،گھی سمیت 19 اشیائے ضروریہ پر 20 فیصد تک رعایت دی جائے گی۔اس کے علاوہ 20 کلو آٹا 950 روپے،چینی 85 روپے، گھی 260 روپے کلو میں ہی دستیاب ہوگا۔ مارکیٹ ریٹ کے مقابلے میں آٹے پر 222 روپے، گھی پر 110 روپے جبکہ چینی پر تقریبا 2 روپے فی کلو سبسڈی برقرار رکھی جائے گی۔دالیں اور چاول بھی مارکیٹ ریٹ سے 15 سے 20 روپے فی کلو سستے ملیں گے۔رمضان ریلیف پیکیج کے تحت ملک بھرمیں تقریبا4 ہزاریوٹیلیٹی اسٹورز پر کوکنگ آئل،کھجوریں،بیسن،سفید چنا، پیکٹ والا دودھ، مشروبات، چائے اور مصالحوں پر بھی سبسڈی ملے گی۔یہ بھی بتایا گیا کہ 1500 دیگر اشیاء پر10فیصد تک رعایت دی جائے گی جبکہ احساس پروگرام کے تحت رجسٹرڈ افراد کو آٹا، چینی اور گھی سمیت 3 اشیاء پر مبنی راشن پر 1 ہزار روپے ماہانہ سبسڈی دی جائے گی۔

16/02/2022

تمام سٹور انچارجز احساس سبسڈی کی مد میں بلنگ کرتے وقت جب بل مکمل کر لیں تو پرنٹ کے أپشن پر پہنچ کر کاپی 2 سلیکٹ کریں تاکہ بل کے پرنٹ کی 2 کاپیاں نکلیں ایک کسٹمر کو دیں اور ایک اپنے پاس ریکارڈ میں رکھ لیں

14/02/2022

مبروک کل دیلی ویج

Photos from ‎Utility Store Mardan Region. یوٹیلٹی سٹور مردان ریجن‎'s post 13/02/2022

احساس راشن۔
یوایس سی ملازمین سے انتظامیہ کے رابطوں میں فقدان۔
یوٹیلیٹی سٹورز پہ احساس راشن پروگرام شروع ہوچکا ہے،جس میں دن بہ دن کسٹمرز کے تعداد میں اضافہ ہوتاجارہاہے،مگر ان حالات میں پریشان اسٹور انچارج کو کسے بہے قسم کے کوئے گائڈلائین فراہم نہیں کے گئے،
اسٹور انچارج ماسٹر ٹرینر سے سوال کرتا ہے وہاں سے کوئے جواب ہے نہیں آتا،ان بیچاروں کو کچھ بتایا گیا ہو تو وہ بتائیں،
یوایس سی انتظامیہ پنجاب کے اسٹوروں پہ 1000 سبسڈی،
اور سندھ کے اسٹوروں پہ 350 کے سبسڈی کے بینر بہیج کہ اپنے زمیواری سے خود کو آزاد تو کردیا لیکن سسٹم سے سندھ کے احساس بینیفشری کو 1000 تک سبسڈی سسٹم سے مل رہے،
جب کہ پنجاب کے احساس بینیفشری کو تو 1000 سے بہے زیادہ سبسڈی مل رہے ہے،۔
اس الجہن نے اسٹور انچارج کو مزید زہنی پریشانی میں مبتلہ کردیاہے،جس کو واضع کرنے کیلئے اسٹور انچارجزمیسج کر،کرکہ تہک گئے مگر اس پہ کوئے انکو واضع جواب نہیں دیا گیا کہ کیا کرناہے، کچھ تو یوں بہے کہہ رہے کہ سندھ کے احساس بینیفشری کو اگر 350 سے زیادہ سبسڈی دے تو وہ سبسڈی اسٹور انچارج سے کاٹے جائیگے،
جب کہ ایک کسٹمر نے اسٹور پہ آکر نیشنل بنک ہیلپ لائن پہ کال کے تو اسکو بار بار اس سوال پہ واضع کہاگیا کہ پورے پاکستان کے تمام شہریوں کے ایک جیسے 1000 سبسڈی ہے،،اب اس جواب نے مزید اسٹور انچارج کو پریشان کیا گیا ہے،کیونکہ کسٹمر ایسے جواب پہ یہ سوچنے لگتاہے کہ اسکے سبسڈی یہ اسٹور انچارج کہارہے ہیں،
دوسرا سوال جو اسٹور انچارج پوچہتاہے تو سناٹا چہاجاتا ہے کہ یہ سبسڈی اسٹور انچارج کے آ سی ایل سے کیسے کاٹے جائیگے،
اس پوسٹ کے توسط سے آ-ٹی سیکشن والوں کو ہاتھ جوڑ کہ التجا کیجاتے ہے جناب اعلی اگر آپ ناراض ناہوں تو اس چیز کو کلیئر کردیں۔۔

01/02/2022

Ihsas parogram started 02.02.2022

24/01/2022

احساس پروگرام

Photos from ‎Utility Store Mardan Region. یوٹیلٹی سٹور مردان ریجن‎'s post 24/01/2022

آج بروز سوموار ڈاکٹر ثانیہ نستر صاحبہ جی ایم آئی ٹی شکیل صاحب اور احساس پرگروام ایکٹووٹی کے لیا آے ہوے دیگر افسران نے احساس راشن کے حوالے سے یوٹیلٹی سٹور پر ایک کامیاب وزٹ کیا اس موقع پر ذیڈایم فیضان حمید صاحب آرایم فراست انجم صاحب جی ایم سردار محمد خان صاحب ایر منجیر سجاد عباسی صاحب موجود تھے سٹور انچارج کی بہترین کارکردگی کو بھی آپرشیڈ کیا 👍👍

10/06/2021

Good News for USC Employees Increment and Honorarium Has been approved.

05/06/2021

امیر زمان اسسٹنٹ سیلز مین چارگلی2 کی زوجہ محترمہ وفات پا چکی ھے نمازجنازہ 2بجے رستم عیدگاہ میں ادا ھوگی اللہ پاک معفرت فرماے

29/05/2021

Vizit Book

29/05/2021

دوستون سے دعا کی اپیل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

27/05/2021

انشاءاللہ
کنفرم بورڈ کی میٹنگ کے بعد بونس ملے گا سب کو

08/05/2021

تاریخ کے سب سے بڑے رمضان ریلیف پیکج میں USC ورکرز رمضان اعزازیہ سے محروم
" مزدور کو حق دو "

Want your business to be the top-listed Shop in Mardan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Website

Address

Mardan

Other Shopping & Retail in Mardan (show all)
Diamond supreme foam mardan Diamond supreme foam mardan
Sarfaraz Gunj Bazar Mardan
Mardan

Shahid mansoor Shahid mansoor
Pashawer
Mardan

shoufe

بدایونی پیڑا & سویٹ مردان بدایونی پیڑا & سویٹ مردان
بینک روڈ مردان
Mardan, 23200

مردان کی سوغات بدایونی پیڑےbakery

Jalal 8ballpool Jalal 8ballpool
Gaju Khan Mardan
Mardan, 23200

Arsalan khan Arsalan khan
Mardan, ARSALANKHAN.LOVEZZZ

No

Meni Studio Meni Studio
Mardan
Mardan, 23200

It’s my time to step into the spotlight. I’ve earned it���

Salampur Shaal Salampur Shaal
Mardan

this page contains original salampur swat shaals in a very reasonable fixed prices. search the marke

Sidra malik Sidra malik
Mardan, 23200

Insaf Boot House Insaf Boot House
Mardan, 2300

ARMAN KHAN ARMAN KHAN
PESHAWAR
Mardan, 0300

Enter description