Jibran Builders & Property Dealers

Jibran Builders & Property Dealers

Real estate company

18/10/2022

میری پھول جیسی بیٹی لُبابہ اسماعیل روٹس میلینیم سکول میں دوران کلاس اپنے کلاس میٹ کی بلڈپریشر پریکٹس کررہی ہیں اللہ پاک تمام بچے بچیوں کو کامیابی عطاء کریں۔آمین

02/09/2022

🥰🙈🔥🔥

28/08/2022

مردان سابق وزیر اعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی میرے رہائش گاہ جبران حویلی آمد میرا بیٹا محمد جبران کی ختم القرآن کی مُبارکباد دینے کیلئے

03/07/2022

السلام علیکم تمام دوست احباب سے دُعاوُں کی درخواست ہیں کے میں حج بیت اللہ شریف کیلئے روانہ ہوگیا ہوں تمام دوستوں،رشتہ داروں،پولیس میڈیا اور ہرمکاتب فکر کے لوگوں کیلئے انشاءاللہ دُعاگوء رہونگا اللہ پاک تمام عالمِ اسلام کا حج مُبارک اور عبادات قبول فرمائیں۔اگر میری طرف سے کسی کا دل آذاری ہوئی ہوں یا مجھ سے کسی بات پر ناراض ہوئے ہوں تو ان سب دوستوں رشتہ داروں سے معافی کا طلبگار ہوں میں نے سب دوست احباب کو معاف کردیا ہیں دل سے اگر کسی کی وجہ سے میرے دل آزاری ہوئی ہوں تو میں نے سب سے پہلے معاف کردیا ہیں آپ لوگ بھی معافی کریں۔کیا پتہ دوبارہ ملاقات ہوگی یا نہ ہوگی تو اسلئے سب اہلِ اسلام سے دُعاوُں کی درخواست ہیں ۔
آپکا خادم آپکا بھائی الحاج اسماعیل خان اعوان

03/07/2022

السلام علیکم
تمام دوست احباب سے گُزارش ہیں کہ میں حج مبارک کیلئے آج صبح روانہ ہوگیا ہوں دُعاوں کی درخواست ہیں۔
الحاج اسماعیل خان اعوان

29/04/2022

الحمداللہ ❤

29/04/2022

الحمداللہ آج ایک بار پھر روضہ رسولﷺ کی دیدار نصیب ہوا تمام دوست احباب اور اُمتِ مسلمہ کیلئے خصوصی دُعائیں کی گئی

10/04/2022

د عدم اعتماد په کامیابې او د آئین په بحال کیدو باندې د عوامې نیشنل پارټې ټولو ملګرو ته مبارکبادـ
صدر پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن مردان الحاج اسماعیل خان اعوان

Photos from Jibran Builders & Property Dealers's post 09/04/2022

مردان سماجی کارکن الحاج اسماعیل خان اعوان کی جانب سے رمضان دسترخوان کی تیاری کیلئے انتظامات جاری۔رمضان دسترخوان پر روزانہ کی بنیاد پر مسافر ودیگر شہری روزہ افطار کررہیں ہیں۔اس موقع پر منیجر نیاز علی کام کا جائزہ لیتے وقت خود خود نگرانی کررہیں ہیں

ترجمان جبران بلڈرز مردان

Photos from Jibran Builders & Property Dealers's post 09/04/2022

مردان سماجی کارکن الحاج اسماعیل خان اعوان کی جانب سے رمضان دسترخوان کا انعقاد مردان ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر ہسپتال میں رمضان دسترخوان غریبوں اور مسافروں کیلئے لگادی گئی۔رمضان دسترخوان پر روزانہ کی بنیاد پر مسافر ودیگر شہری روزہ افطار کررہیں ہیں۔اس موقع پر سیکٹر انچارج گوہر علی خود نگرانی کررہیں ہیں

ترجمان جبران بلڈرز مردان

Photos from Jibran Builders & Property Dealers's post 09/04/2022

مردان سماجی کارکن الحاج اسماعیل خان اعوان کی جانب سے رمضان دسترخوان کا انعقاد مردان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں رمضان دسترخوان غریبوں اور مسافروں کیلئے لگادی گئی۔رمضان دسترخوان پر روزانہ کی بنیاد پر مسافر ودیگر شہری روزہ افطار کررہیں ہیں۔اس موقع پر سیکٹر انچارج امان خان خود نگرانی کررہیں ہیں

ترجمان جبران بلڈرز مردان

09/04/2022

الحمدللہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک بہت بڑا تحفہ وہ ہیں قرآن پاک کی ختم القرآن جو کے آج اختتام ہوگیا اور پوری ملک واہلِ پاکستان کی سلامتی کیلئے دُعاء کی گئی۔اللہ تعالیٰ سے دُعاء ہیں کے اللہ تعالیٰ ہمارے کبیرہ وصغیرہ گُناہوں کو معاف فرماء دیں۔اے اللہ قرآن پاک کی اس بابرکت کتاب کی خاطر ہماری حفاظت فرماء اور ہمیں نیک کام کی توفیق عطاء فرماء آمین

https://youtu.be/MOOBwnBnmwM

09/04/2022

Photos from Jibran Builders & Property Dealers's post 08/04/2022

مردان سماجی کارکن الحاج اسماعیل خان اعوان کی جانب سے رمضان دسترخوان کا انعقاد مردان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال،کالج چوک،نیو آڈہ بس ٹرمینل،ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر ہسپتال اور دیگر شاہراہوں پر رمضان دسترخوان غریبوں اور مسافروں کیلئے لگادی گئی۔اس ضمن میں ضلعی انتظامیہ مردان وڈپٹی کمشنر مردان کی جانب سے افطار دسترخوان کو خوب سراہا اور کہاں کے مردان کے عوام خصوصاً غریبوں اور مُسافروں کیلئے یہ ایک فلیٹ فارم بنایا گیا ہیں یہاں پر بہت سے غریب وسفید پوش لوگ اس دسترخوان پر روزہ افطار کرینگے یہ بہت خوش قسمتی کی بات ہیں اللہ پاک آپکو اور بھی ہمت دیں تاکہ مردان میں غریب اور مسافروں کیلئے آپ بہت سے اقدامات کریں۔

07/04/2022

سپریم کورٹ آف پاکستان نے آج ثابت کردیا کہ وہ آئین اور قانون کے ساتھ ہیں اور میں انکو سلوٹ پیش کرتا ہوں ۔

Photos from Jibran Builders & Property Dealers's post 07/04/2022

جبران بلڈرز اینڈ ویلفیئر فاوُنڈیشن کی جانب سے الحاج اسماعیل خان اعوان کی جانب سے غریب نادار اور مستحق افراد کیلئے رمضان راشن پیکج کا بندوبست کیا گیا ہیں سینکڑوں کی تعداد میں مستحق افراد کو انشاءاللہ رمضان راشن پیکج پہنچائینگے۔رمضان راشن پیکج کی نگرانی الحاج اسماعیل خان اعوان خود کررہیں ہیں

Photos from Jibran Builders & Property Dealers's post 05/04/2022

صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ خیبر کی زیرنگرانی رمضان دسترخوان کا اہتمام

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے واسسٹنٹ کمشنر مردان کی زیر نگرانی میں غرباء اور مساکین کے لیے رمضان دسترخوان کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں کثیر تعداد میں غرباء نے شرکت کی۔اس موقع پر سماجی کارکن الحاج اسماعیل خان اعوان بھی موجود تھے جنہوں نے مردان کیلئے ہر سال رمضان المبارک کے مہینے میں اسی طرح رمضان دسترخوان ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی لگائے جاتے ہیں

Photos from Jibran Builders & Property Dealers's post 04/04/2022

مردان سماجی کارکن وآل پراپرٹی ڈیلر ایسوسی ایشن صدر الحاج اسماعیل خان اعوان کی جانب سے بلنہ شادی ہال کے سینئر منیجر گوہر علی ومنیجر نیاز علی کی زیرِ نگرانی میں آج پہلے رمضان المبارک کے موقع پر "جبران ویلفیئر فاوُنڈیشن"کی جانب سے مردان سٹی کے مختلف ایریاں میں افطار دسترخوان لگائی گئی۔جسمیں مختلف مُسافروں نے "جبران ویلفیئر فاوُنڈیشن"کی جانب سے لگائی گئی دستر خوان کو سراہا۔

تفصیلات کے مطابق مردان کے سماجی کارکن وآل پراپرٹی ڈیلر ایسوسی ایشن صدر الحاج اسماعیل خان اعوان کی جانب سے بلنہ شادی ہال کے سینئر منیجر گوہر علی کی زیرِ نگرانی کالج چوک اور نیو آڈہ میں افطار درست خوان لگائی گئی۔اسکے علاوہ مردان ڈی ایچ کیوں ہسپتال میں مختلف وارڈز میں افطاری بھی تقسیم کیا گیا۔

اس موقع پر سٹی سرکل ودیگر مختلف روٹس میں الحاج اسماعیل خان اعوان کی جانب سے کالج چوک اور چارسدہ چوک میں غرباء یتیم اور مستحقین میں افطاری تقسیم کر دیا گیا

انشاءاللہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی وساطت سے پورا مہینہ یہ کارِ خیر انشاءاللہ چاند رات تک جاری رہیں گا اور مردان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے مستحقین اور مسافر "جبران ویلفیئر فاوُنڈیشن"کی جانب سے لگائیں گئے درست خوان پر افطاری کرینگے۔

04/04/2022

جبران بلڈرز اینڈ پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے الحاج اسماعیل خان اعوان کی زیر نگرانی میں جبران ویلفیئر فاوُنڈیشن نے اس سال بھی غریب نادار اور مستحق افراد کیلئے راشن کا بندوبست کیا گیا ہے انشاءاللہ ہزاروں کی تعداد میں اہلِ مردان کے عیور عوام خصوصاً غریب مستحق اور یتیموں اور بےسہارا افراد کیلئے راشن کا بندوبست کیا ہے انشاءاللہ بہت جلد یہ سلسلہ شروع ہونے والا ہیں

Photos from Jibran Builders & Property Dealers's post 03/04/2022

الحمداللہ رمضان المبارک کی پہلی دن سے رمضان دسترخوان کی تیاریاں شروع اسکے ساتھ ساتھ D.H.Q ہسپتال،کالج چوک اور مردان میڈیکل کمپلیکس میں رمضان دسترخوان بھی لگایا گیا جبکہ دیگر تجارتی مراکز میں رمضان فوڈ پیکج بھی شہریوں میں تقسیم کیا گیا۔اس موقع پر سماجی کارکن الحاج اسماعیل خان اعوان ومنیجر بلنہ ہال گوھر علی بھی موجود ہیں۔

Photos from Jibran Builders & Property Dealers's post 03/04/2022

الحمداللہ رمضان دسترخوان کی تیاریاں شروع کچھ ہی دیر میں رمضان دستراخوان پر موجود غرباء،مسافر اور دیگر اہلِ مسلمان کیلئے رمضان دسترخوان لگایا جائیگا

Photos from Jibran Builders & Property Dealers's post 02/04/2022

مردان غزنوی کالونی ومحلہ گلبہار میں کئی عرصہ سے نکاسی آب کا مسئلہ جاری تھا الحمداللہ آج اپنی مدد آپ حل کر دیا۔ان خیالات کا اظہار الحاج اسماعیل خان اعوان نے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا اور کہاں کے انشاءاللہ بہت جلد نکاسی آب کا مسئلہ ختم ہوجائیگا ہمارا نہ ووُٹ ہیں اور نہ نوٹ نہ ہمیں کوئی سیاست کا شوق ہیں اللہ تعالیٰ کی رضاء کی خاطر میں ہر قسم مالی وجانی تعاوُن کیلئے تیار ہوں اور آپکو تسلّی دیتا ہوں کے آپ لوگوں کی خدمت کرنا اور آپ کے ساتھ کھڑا ہونا میں اپنا فرض سمجھتا ہوں۔اس موقع پر چیئرمین طارق خان یوسی بجلی گھر ودیگر معززین علاقہ مشران بھی موجود تھیں انھوں نے الحاج اسماعیل خان اعوان وچیئرمین طارق خان کا شکریہ ادا کیا۔

25/03/2022

مردان بلنہ شادی ہال میں دی سمائل سکول سسٹم کی جانب سے سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد جسمیں بطورِ مہمان خصوصی مجھے ناچیز کو مدعوں کیا گیا تھا۔اس موقع پر میرا چھوٹا بھائی جیسا دوست امان خان یوسفزئی بھی موجود ہیں۔دی سمائل سکول سسٹم کی جانب سے مجھے بطور مہمان خصوصی شرکت کرنے پر شیلڈ پیش کی گئی سکول انتظامیہ اور تمام آنے والے معزز مہمانوں کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔شکریہ

Photos from Jibran Builders & Property Dealers's post 25/03/2022

مردان دی سمائل سکول سسٹم کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں کامیاب ہونے والے بچوں اور بچیوں اور یوم والدین کے حوالے سے پروقار اور شاندار تقریب کا انعقاد۔
تقریب کے مہمان خصوصی مردان کے سماجی کارکن وجبران بلڈرز اونر الحاج اسماعیل خان اعوان تھے اس موقع پر پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کے جنرل سیکٹری قاری عبدالرحمان عزیزی صاحب مولانا رومان حکیم صاحب ودیگر علاقہ معززین اور والدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

تقریب سے سکول پرنسپل سیّد مِس حفصہ،سکول اساتذہ،سالانہ تقریب کے مہمان خصوصی الحاج اسماعیل خان اعوان،پرائیویٹ سکول اایسوسی ایشن جنرل سیکٹری قاری عبدالرحمان عزیزی صاحب مولانا رومان حکیم صاحب ودیگر نے خطاب کیا۔انہوں نے کہا کہ اس تعلیم کی بدولت مسلمان سائنسدانوں نے عظیم کارنامہ سرانجام دی ہے والدین تمام تر ذمہ داری سکول پر نہ چھوڑیں بلکہ خود بھی ذمہ داری قبول کرے اگر والدین تعاون کریں تو بچہ آنے والے مستقبل کی طرف گامزن ہوگا دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم پر بھی خصوصی توجہ دینا چاہئے۔تعلیم حاصل کرنا ہر مرد اور عورت پر فرض ہے کیونکہ تعلیم کے بغیر اس معاشرے میں اعلی مقام مشکل سے حاصل ہوتا ہے تعلیم انسان کو ایک بہتر انسان بناتا ہے والدین کو چاہیے کہ اپنے بچوں کو غیر ضروری سرگرمیوں سے دور کرکے زیادہ توجہ تعلیم کی طرف دیں کیونکہ کل اس بچوں نے اپنے پیار وطن پاکستان کا نام روشن کرنا ہوگا۔ دی سمائل سکول سسٹم نے کم وقت میں اپنا مقام حاصل کیا اور یہی وجہ ان سکول کے اعلیٰ اور بہترین اساتذہ کی محنت کا نتیجہ ہے اور سکول کے بچے ہر سالانہ امتحانات میں اعلی پوزیشن لیتے ہیں اور علاقہ کے لوگوں نے اس اسکول کو بہترین جدید تعلیم کا درسگاہ قرار دیا۔سالانہ تقریب میں پوزیشن لینے والے بچوں میں مہمان خصوصی نے شیلڈز اور ٹرافیاں تقسیم کئے اس موقع پر کثیر تعداد میں علاقہ عمائدین اور بچوں کے والدین نے شرکت کی۔ اس موقع پر بچوں نے قومی ترانہ، ڈرامے ، ملی نغمے اور تقاریر بھی پیش کی۔سکول پرنسپل سیّد مِس حفصہ نے کہاں کے بچوں کی مستقبل کے ساتھ کھیلنے والے انسان نہیں درندے ہیں کیونکہ ماں باپ اپنے بچوں کو تعلیم کی طرف گامزن کرنے اور انھیں کامیاب دیکھنے پر آج اللہ پاک نے ہم پر خوشی کا دِن مسلط کیا ہیں اور ہم پہلے اپنے رب کے شُکرگزار ہیں اور بعد میں اپنے ٹیچرز کے جنہوں نے بچوں کے ساتھ سال کی شروع سے محنت کرکے آج انھوں نے کامیابی کے داج سر پر رکھ کر انکی بدولت خوشیاں منارہیں ہیں تقریب کے مہمان خصوصی نے تقریر میں اعلی پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں اور بچوں میں بہترین پوزیشن حاصل کرنے پر شیلڈ اور ٹرافیاں تقسیم کیے۔ آخر میں پرنسپل سیّد مِس حفصہ،ڈائریکٹر سکول شاہد علی،سیّد علی شاہ نے تمام علاقہ عمائدین اور بچوں کے والدین کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ دی سمائل سکول سسٹم نے انتہائی کم وقت میں ایک پہچان بنا دی ہے اور مردان کے سکولز کے مد مقابل سکول ہیں ۔

18/03/2022

مردان الحاج اسماعیل خان اعوان کے فرزند جبران خان کے ختم القرآن کے موقع پر سابق وزیراعلی امیر حیدر خان ہوتی،ایس پی ایلیٹ فورس روُف خان،کرنل ریاض خان،میاں فاروق سید باچہ،مرکزی تنظیم تاجران صدر احسان باچہ اور دیگر سیاسی سماجی شخصیات کے ساتھ ساتھ آرمی کے آفسران،ضلعی انتظامیہ اور دیگر اعلیٰ حکام کی شرکت۔اس موقع پر الحاج اسماعیل خان اعوان نے آنے والے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور کہاں کے آج میرے لئے بہت بڑی خوشی کا دن ہیں مجھے اللہ تعالیٰ نے تحفے کی شکل میں ایک بہت بڑی خوشی دی اور وہ خوشی قرآن پاک کی ختم القرآن کی شکل میں مجھے ملی اور اپنے فرزند جبران خان نے یہ خوشی کی پگھڑی سر پر رکھی۔ختم القرآن میں آنے والے شرکاء اور دوست احباب نے بہت خوشی کا اظہار کیا اور علماء کرام نے ملک وقوم کی سلامتی کیلئے دُعاء کی اور محفل ختم القرآن میں شرکت کرنے کیلئے تمام اہلِ مسلمان کی جائز حاجات کیلئے دُعائیں مانگی گئی۔اللہ تعالی سے دُعاگوء ہونگے کے اللہ پاک اس بابرکت محفل کی کی خاطر اللہ تعالیٰ ہمارے تمام مشکلات پریشانیاں ختم کردیں اور سب مسلمانوں کی بخشش فرمائیں۔آمین

18/03/2022

سماجی کارکن الحاج اسماعیل خان اعوان کے فرزند جبران خان کی ختم القرآن کی رات جبران حویلی میں لائٹنگ ڈیکوریشن کا خوبصورت ویڈیوں جبران حویلی کنال روڈ مردان

10/03/2022
08/03/2022

مُغل نہ یم چی زخم تہ بہ جاڑم

انتقام پہ پرہرونوں کی رانغاڑم 💪😘🔥

08/03/2022

🙏😜💪😘🔥

08/03/2022

ضلع کرم
پشاور بم دھماکے میں شہید ہونے والے ننھے فہیم عباس کے والد عقیق حسین بھی زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوگیا پاراچنار سے تعلق رکھنے والے شہدا کی تعداد چودہ ہوگئی ، علاقے کی فضا ابھی تک سوگوار ، ہر آنکھ اشکبار
پشاور کے کوچہ رسالدار میں گذشتہ جمعے کے روز ہونے والے خود کش بم حملے میں پاراچنار سے تعلق رکھنے والے تیرہ افراد بھی شہید ہوگئے تھے جس میں ایک ننھا شہید فہیم عباس بھی تھے جو کہ اپنے والد عقیق حسین بنگش کے ہمراہ نماز جمعہ ادا کرنے امامیہ مسجد گئے تھے خود کش حملے میں ننھا فہیم عباس موقع پر شہید ہوگئے تھے جبکہ اس کے والد عقیق حسین شدید زخمی ہوگئے تھے اور لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کے آئی سی یو میں زیر علاج تھے عقیق حسین آج زخموں کی تاب نہ لاکر اپنے ننھے بیٹے فہیم عباس کے پاس چلے گئے عقیق حسین کی میت پاراچنار پہنچا دی گئی جہاں پر ان کا نماز جنازہ مرکزی امام بارگاہ میں ادا کردی گئی اور شہید کا جسد خاکی طوری قبرستان میں ان کے ننھے بیٹے کے پہلو میں دفنا دیا گیا پشاور بم حملے میں پاراچنار سے تعلق رکھنے والے شہدا کی تعداد چودہ ہوگئی اور تیس سے زائد زخمی ہیں

Want your business to be the top-listed Realtor/realty Service in Mardan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

🥰🙈🔥🔥
مردان سابق وزیر اعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی میرے رہائش گاہ جبران حویلی آمد میرا بیٹا محمد جبران کی ختم القرآن کی مُبارکباد ...
السلام علیکم تمام دوست احباب سے دُعاوُں کی درخواست ہیں کے میں حج بیت اللہ شریف کیلئے روانہ ہوگیا ہوں تمام دوستوں،رشتہ دا...
جبران بلڈرز اینڈ پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے الحاج اسماعیل خان اعوان کی زیر نگرانی میں جبران ویلفیئر فاوُنڈیشن ...
کلی می ستا دا خارہ خوگ دی 🌹😘وطن دا مور او پلارہ خوگ دی❤🚩🚩🔥
باران ئی مڑ کی کہ سوک اوور پہ ٹول جہان اولگئیسہ بہ مڑشی ھغہ اوور چی پخپلہ ئی باران اولگئی🙏❤🔥
آج اللہ تعالیٰ نے ہمیں فتح اور کامیابی عطاء کی کے ہمیں مردان کے عیقر عوام کی خدمت کیلئے ایک بار پھر موقع دیا

Category

Website

Address

Canal Road
Mardan
0937

Other Real Estate in Mardan (show all)
Amy Abid yousafzai Amy Abid yousafzai
Muqam Chowk
Mardan, 23200

its me Abid Ali, this is my official Page realate in real estate world. here i will bring for you investment opporunnity in real estate and builders projects . I work on trust and ...

Ahmad mbile centre and property dealer Ahmad mbile centre and property dealer
Mardan
Mardan, 23200

Mobiles and property

Khpal KOR Khpal KOR
Sugar Mills Bypass Road
Mardan

You can contact us for Sale and Purchase of Your Property...

Sajid gaming live Sajid gaming live
Mardan, SAJIDALI301

Sajid Ali gaming live

Ibrar khan Safe Marketing Real Estate & Devalopers Ibrar khan Safe Marketing Real Estate & Devalopers
Mardan

Safe Real Estate & Builders Pvt Limited Mardan

Moral Story Moral Story
Garhi Kapura
Mardan, 23200

Hasnain Khan

Orchard villas Orchard villas
Orchard Valley Mardan
Mardan

Orchard valley

Dream world Dream world
Kpk Mardan
Mardan, 23160

None

Islamic Dunya Islamic Dunya
Mardan

islamic dunya

AL-Hafiz Real Estate & Developers AL-Hafiz Real Estate & Developers
Landakai Hoti Mardan
Mardan, 23200

Safi khan's Safi khan's
Mardan, 23200

Honey � selling work