Adill Electric Store & Solar System, Mardan Videos

Videos by Adill Electric Store & Solar System in Mardan. We Deal In High Quality Solar Panel Brands,LED/LVD Street Lights,Submersible Pump,Solar Inverters.Charge Controller,Solar Battery,Solar Water Heater,Solar Street Lights,Portable Solar KIT & Solar Lantern ETC

سولر سے فائدہ اٹھائیں
پیک ٹائم 10 سے 3 بجے تک 5 گھنٹے ہوتا ہے۔ ان پانچ گھنٹوں میں آپ کا سسٹم 5 کے وی کا ہے تو آپ درج آئٹمز چلا کر سولر انرجی سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

*گیزر 2000 واٹ
*اے سی 1500 واٹ
*استری 1000 واٹ
*پانی والی موٹر 1500 واٹ لال پمپ 2000 واٹ
*واشنگ مشین 300 واٹ
* سپنر Spinner 300واٹ
* پریشر واشر 1400 سے 2000 واٹ
* ہیٹر 1000 سے 2000 واٹ
* فریج میڈیم 150 وٹ
نوٹ خیال رہے۔ ساتھ بیٹریاں لازمی استعمال کریں اور بجلی کے آلات کے واٹ مد نظر رکھتے ہوئے۔ 5 کلو واٹ کے سسٹم پر 3500 واٹ سے زیادہ کا لوڈ نہ ڈالیں ۔
3 بجے سے ساڑھے پانچ بجے تک 2 فریج، 3 سے چار پنکھے چلا سکتے ہیں۔
شکریہ والسلام
Adill Electric Store & Solar System

Other Adill Electric Store & Solar System videos

سولر سے فائدہ اٹھائیں پیک ٹائم 10 سے 3 بجے تک 5 گھنٹے ہوتا ہے۔ ان پانچ گھنٹوں میں آپ کا سسٹم 5 کے وی کا ہے تو آپ درج آئٹمز چلا کر سولر انرجی سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ *گیزر 2000 واٹ *اے سی 1500 واٹ *استری 1000 واٹ *پانی والی موٹر 1500 واٹ لال پمپ 2000 واٹ *واشنگ مشین 300 واٹ * سپنر Spinner 300واٹ * پریشر واشر 1400 سے 2000 واٹ * ہیٹر 1000 سے 2000 واٹ * فریج میڈیم 150 وٹ نوٹ خیال رہے۔ ساتھ بیٹریاں لازمی استعمال کریں اور بجلی کے آلات کے واٹ مد نظر رکھتے ہوئے۔ 5 کلو واٹ کے سسٹم پر 3500 واٹ سے زیادہ کا لوڈ نہ ڈالیں ۔ 3 بجے سے ساڑھے پانچ بجے تک 2 فریج، 3 سے چار پنکھے چلا سکتے ہیں۔ شکریہ والسلام Adill Electric Store & Solar System

Adill Electric Store 📣📣📣Presenting 📣📣📣 HIGH QUALITY PURE ABS PLASTIC 12 POLE DISTRIBUTION BOX 🔸Available on Best Prices and comparatively lowest and affordable rates" ️♦️Best Quality products ♦️guaranteed Material ♦️high standard used substance 🔸️Massive 🔶️Mega 🔶️Bulk Stock available Delivery Services from Mardan Across Pakistan🚛 For Orders and other related information Freely contact with us at given whatsapp Number ☎️0311-2004-440 📱 0333-9899-027