New Rustam Petroleum

New Rustam Petroleum

You may also like

Violin1
Violin1

Business Service

31/08/2023

نگران وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ

پٹرول کی قیمت میں 14 روپے 91 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے 44 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا، نوٹیفیکیشن

31/01/2023

پیٹرولیم مصنوعات میں 35 روپے اضافے کے باوجود پیٹرول کا مصنوعی بہران برقرار

29/01/2023

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 35 روپے اضافے کا اعلان

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کا بین الاقوامی منڈی میں11 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں 35، 35 روپے اضافہ کردیا ہے۔

24/01/2023
23/01/2023

A shortage of petrol and diesel at most fuel stations across the country reportedly due to the limited supply of petroleum products have added to the miseries of people.

The scarcity of petrol across the country has turned severe on monday, as most petrol pumps remained closed in Karachi, Lahore, Peshawar, Quetta, Mardan,Swabi And buner .
Oil companies will likely run out of their oil stocks in the next three days. They have been left with the stock hardly enough to last out more than three days.
A new quota of petroleum products is not being purchased.

“The situation seems to be going from bad to worse until february.

Photos from Motorway Petrolium Bakhshali Toll Plaza Swat Motorway's post 20/01/2023
Photos from New Rustam Petroleum's post 02/07/2022
Photos from New Rustam Petroleum's post 16/06/2022

اپیل۔۔۔۔۔۔ پاکستان پیڑولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن

پیڑول پمپس کا معاشی قتل عام بند کیا جائے۔۔

05/06/2022

ایک ہزار روپے میں چار لیٹر۔
Coming Soon

21/05/2022

ہر قسم پٹرول اور ڈیزل شارٹیج میں گجرات پٹرولیم عوام کو پٹرول اور ڈیزل مہیا کر رہے ہیں۔پچھلی بار کی طرح اس بار بھی سخت قلعت میں گجرات پٹرولیم مہنگا پٹرول خرید کر عام کو اوگرا کے سرکاری ریٹ پر بیھج رہےہیں ۔ہماری اولین ترجیح عوام کی مدد کرنا ہے

20/05/2022

پاکستان میں پٹرول نایاب۔
ڈیلرز بلیک پر سیل کر رہے ہیں۔پٹرول پمپ ریٹُ150.50 اور ڈیلرز 155 پر بھیج رہے ہیں تو پمپ والے کیا کرینگے۔

18/05/2022

Most of OMCs stoped petrol & Diesel supply to their petrol pumps.

02/05/2022

مشکل حالات میں گجرات پٹرولیم اپنے آبائ لوگوں کو اور مہمانوں کو پٹرول کے سپلائ فراہم کر رہی ہے۔

01/05/2022

تمام امت مسلمہ کو گجرات فلنگ اسٹیشن کی طرف سے عیدالفطرکاچاند مبارک ہو.

30/04/2022

نوشہرہ: آئیل ڈپو میں 150 تک ٹینکر موجود ہیں، پولیس
نوشہرہ: پشاور نوشہرہ کے فائربرییگیڈ آگ بجھانے میں مصروف ہیں، ریسکیو
نوشہرہ:اس وقت 25 ٹینکروں تک آگ پھیل چکی ہیں، ریسکیو
نوشہرہ: شدید گرمی کے باعث آگ بجھانے میں شدید مشکلات کا سامنا

28/04/2022

عوام ڈیزل کے ساتھ اب پٹرول کی شارٹیج کے لیے بھی تیار ہو جائے

26/04/2022

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ڈیزل کی ذخیرہ اندوزی کا حکومتی الزام مسترد کر دیا

حکومت نے ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کو ساتھ بٹھا کر اجلاس کیا، سیکرٹری اطلاعات خواجہ عاطف

تیل کمپنیاں ڈیزل کی مطلوبہ فراہمی نہیں کر رہیں، خواجہ عاطف

حکومت ڈیلرز کی بجائے کمپنیوں کے ڈپوز پر چھاپے مارے، سیکرٹری اطلاعات

اوگرا اور وزارت پٹرولیم کے حکام باہر نکل کر صورتحال کو خود دیکھیں، خواجہ عاطف

25/04/2022

اسلام وعلیکم
پاکستان پٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن کے عہدیداروں سے گزارش ھے کہ آج کل ملک بھر میں ڈیزل شارٹیج کی خبریں چل رہی ہیں اس کے مطلق نیشنل میڈیا پر آ کر عوام اور حکومت کو بتایا جائے کہ اس کے ذمہ داری کمپنیوں پر آتی ہے نہ کہ پیٹرول پمپس پر کیونکہ اگر کمپنیاں پٹرول پمپس کو سپلائی نہ دیں پھر نوزل سے سیل کیسے ہو سکے گی اس لیے حکومت کو چاہیے کہ پوچھ گچھ کمپنیوں سے کی جائے ۔
اگر مرکزی قیادت نے میڈیا اور حکومت سے جلد از جلد رابطہ نہ کیا تو شارٹیج کا سارا نزلہ عوام کے ساتھ ساتھ حکومت کا بھی پیٹرول پمپس پر گرے گا۔

25/04/2022

ملک میں ڈیزل اور پیٹرول کا شدید بحران شروع۔

Want your business to be the top-listed Engineering Company in Mardan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

نوشہرہ: آئیل ڈپو میں 150 تک ٹینکر موجود ہیں، پولیسنوشہرہ: پشاور نوشہرہ کے فائربرییگیڈ آگ بجھانے میں مصروف ہیں، ریسکیونوش...

Telephone

Website

Address

Mardan
23200

Other Petroleum Services in Mardan (show all)
Fawad Bacha Petroleum Fawad Bacha Petroleum
Mardan, 23200

Provides all petroleum services with best qualities.

Attock petroleum Attock petroleum
Mardan

this page is for all customers across the country. because at Attock there is no compromise on quali

ONCE KOREA engine oil ONCE KOREA engine oil
Shayan Market Muqam Bypass
Mardan, 23200

Once Korea engine oil