Once Upon a Time in Shergarh
Here you can Explore the Beauty of Shergarh.
افسوسناک واقعہ 😢
لوندخوڑ کالج آج شدید گرمی میں جب طالب علموں نے گیٹ چوکیدار سے کالج کے اندر جانے کو کہا تو چوکیدار نے بدمعاشی کے انداز میں طلباء پر بندوق تان لی اور گولی چھلانے کی دھمکی بھی دی جس پر طلباء اشتعال میں آکر سڑک کو بلاک کیا اسی دوران پولیس کی بھاری نفری بھی پہنچ گیا اور معاملے کو پرنسپل تک پہنچایا لوندخوڑ کالج میں لڑکوں طالب علموں کی بے عزتی روز کا معمول بن چکا ہے نہ اساتذہ اور نہ پرنسپل لڑکوں طالب علموں کو وہ توجہ دیتے ہیں جو ان کا بنتا ہیں افسوس
اس کو کون جانتا ہے ؟
شیر گڑھ بازار رات کو اتنی جلدی کیوں بند ہوتا ہے ۔
وجہ کیا ہو سکتی ہے ؟
Pride of Shergarh😊
تمام نئے آنے والے ساتھیوں کا خیرمقدم
شیر گڑھ کے بارے میں
اس پیج میں، آپ کو شیر گڑھ کے بارے میں معلومات ملیں گی۔ شیر گڑھ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں واقع ایک قصبہ ہے۔ یہ پٹھان قبائل کے لوگوں کا گھر ہے۔
شیر گڑھ کی تاریخ
شیر گڑھ ایک قدیم قصبہ ہے جس کی تاریخ صدیوں پر محیط ہے۔ اس کا ذکر پہلی بار 16ویں صدی میں مغل دور کے دستاویزات میں ملتا ہے۔ اس وقت، یہ ایک اہم تجارتی مرکز تھا۔ شیر گڑھ سکھ دور میں بھی ایک اہم قصبہ رہا۔ 19ویں صدی میں، یہ برطانوی ہندوستان کا حصہ بن گیا۔
شیر گڑھ کی ثقافت
شیر گڑھ پٹھان ثقافت کا ایک اہم مرکز ہے۔ پٹھان لوگ اپنی مہمان نوازی، بہادری اور عزت کے لیے جانے جاتے ہیں۔ شیر گڑھ کے لوگ بھی ان خصوصیات کے حامل ہیں۔ وہ اپنے روایتی رسومات اور تہواروں کو منانے کے لیے پرجوش ہیں۔
شیر گڑھ کی معیشت
شیر گڑھ کی معیشت زراعت پر مبنی ہے۔ قصبے کے گرد و نواح میں گندم، چاول، اور مکئی جیسی فصلوں کی کاشت کی جاتی ہے۔ شیر گڑھ مویشی پالنے کا بھی ایک اہم مرکز ہے
Welcome 🤗
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Mardan
23100
Muqam Chowk
Mardan, 23200
its me Abid Ali, this is my official Page realate in real estate world. here i will bring for you investment opporunnity in real estate and builders projects . I work on trust and ...
Sugar Mills Bypass Road
Mardan
You can contact us for Sale and Purchase of Your Property...
Mardan
Safe Real Estate & Builders Pvt Limited Mardan