Bhai Safdar sui

معاشرے کی اصلاح ھمارا مقصد ھے

22/11/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
خبر ہے کہ پنجاب کے پرائمری سکولوں میں کتابوں کی جگہ ٹیب مہیا کی جائیں گی اللہ کرے یہ خبر سچی ہو۔
الحمدوللہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے۔
یہ ڈیمانڈ میں ایک بچوں کے والد کی حیثیت سے بہت سالوں سے کرچکا ہوں کہ بستے اور کتابیں اتنی بھاری ہیں کہ سکول قریب ہے لیکن بستے کیلیے رکشہ لگوانا پڑتا ہے۔ میرے بچوں کے ٹوٹل وزن سے تھوڑا سا کم تو ان کے بیگ ہیں۔
آئی ٹی جب اس قدر ترقی کرگئی ہے تو اس سے کیوں نہ اپنے تعلیمی اداروں کیلیے فائیدہ اٹھایا جائے۔
ہر ٹیب میں اس سکول کے تمام نصاب ایک ایک چیپڑر کی شکل میں شامل ہوں جیسے انگلش اردو میتھ اسلامیات پاک سٹڈی اور دیگر سبجیکٹ وغیرہ۔
بچہ ٹیب کی سکرین پر متعلقہ سبجیکٹ کے icon پر کلک کرے اور وہ بک کھل جائے آگے تمام پیج کے نمبر ہوں جو بھی کھولنا چاہے۔
یہ ٹیب سکولوں کے اندر ہی رہیں گھر لے جانے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔ سکول میں کلاس شروع کرتے وقت ٹیچر ایک ایک بچے کو کوئی ایک ٹیب بھی پکڑا دے کیونکہ سب کا نصاب ایک جیسا ہی ہے یا ہر ٹیب پر بچے کا نام لکھ دیا جائے۔
بچہ سکول میں صرف ہوم ورک والی ڈائری یا کاپی اور ✏️ لیکر آئے جس پر نوٹس بناتا رہے یا جو پڑھا اس کے متعلق لکھ لیا جائے۔
میں نے کبھی اس پراجیکٹ کی مکمل فزیبلٹی بنائی تھی
اگر حکومت چائنہ سے ہول سیل میں کسی بڑی کمپنی سے کئی لاکھوں ٹیب کا کھلے عالم چائنہ مارکیٹ میں Bid کرتی ہے تو سم کے بغیر ایک ٹیب 1500 سے زیادہ نہی پڑے گی اگر یہ سب کچھ میرٹ پر ہو اس میں کک بیک شامل نہ ہو صاف شفاف ڈیل ہوتو پھر ایسا ہی ہے۔
1500 میں بھی اگر حکومت غریب کیلیے سبسڈی دے تو بہت اچھا انہی 700 میں دے دی جائے۔
جبکہ صاحب حیثیت والدین سے پوری قیمت وصول کی جائے۔
یہ ہے تعلیمی اصلاحات کی صورت میں ایک انکلاب سے کم نہی۔
ہاں البتہ ٹیب سم والی نہ ہو بلکہ وائی فائی ہونی ضروری ہے
وہ اس وجہ سے کہ محکمہ تعلیم گاہے بگاہے بچوں کے نصاب کو ان لائن ہی اپ ڈیٹ مہیا کرسکیں۔
نہ کتابیں چھاپنے کی ضرورت نہ کتابیں ہر شہر گاؤں دیہات میں پہچانے کی زحمت سب کچھ ان لائین یعنی کہیں کچھ عرصہ بعد کسی جماعت کے نصاب میں کوئی چیز شامل کرنی ہے یا نکالنی ہے سب کچھ ان لائن کم خرچ بالا نشیں۔
واللہ میں تو یہ خبر سن کر بے انتہا خوش ہوں اپنے بچوں کو بھی بتاؤنگا تمام پاکستان یا پنجاب کے بچے اور والدین عش عش کر اٹھیں گے۔
میری ان تجاویز میں کہیں سقم بھی ہوسکتا ہے جس پر اہل علم آپنی قیمتی رئے دے سکتے ہیں ، لیکن رائے صرف طریقہ کار میں جبکہ کتابوں کی جگہ 6 یا 7 انچ کی ٹیب کا ہونا وقت کی اشد ضرورت ہے۔
مشکور ، مع السلام
جزاکم اللہ خیرا
ریاض لک

25/10/2023

وزیر اعلی جناب محسن نقوی صاحب آپ گریٹ ھو ❤

23/10/2023

سفارشی کلچر ختم کرو میرٹ پر کھلاڑی آگے لاؤ
ان امیرزادوں سے جان چھڑاؤ ٹیم جیتنا شروع ھو گی ورنہ اس سے بھی بدتر ھارو گے

23/10/2023

جس ملک کی بنیاد کرپشن لاقانونیت پر ھے آپ جسے بھی کھلا دو ٹیم ھارے گی اور اس سے بھی بدتر ھارے گی

23/10/2023

Meri beti mery zindgi hy hy❤❤❤

22/10/2023

میرے اللہ فلسطین کے مسلمانوں کی غیبی مدد فرما
کیونکہ مسلمان تو سو رھے ھیں 😰

21/10/2023

یہ اپنی 5 وکٹ پر سجدہ شکر ادا کر رھا ھے پاکستان تو وڑ گیا

21/10/2023

نواز شریف نے کہا روٹی اس وقت 4 روپے کی ملتی تھی
قائد اعظم کے دور میں ایک روٹی ڈیڑھ آنے کی تھی کرو اب مقابلہ

21/10/2023

پٹواری نوازشریف کا استقبال ایسے کرنے جا رھے ھیں جیسے نواز شریف اپنے دور میں دودھ اور شہد کی نہریں بھا کے گۓ ھوں

21/10/2023

جتنا کام محسن نقوی صاحب کر رھے ھیں میں نے زندگی میں کسی کو کرتے نھیں دیکھا یہ تبدیلی ھے

21/10/2023

نواز شریف کو امام خمینی بنانے کے لیے پٹواری سرگرم
ایک ھائی ایس بھرنے اور لے جانے کا ٹارگٹ مل گیا

21/10/2023

کرکٹ کی دوسری ٹیمیں ھارنے کے بعد اور محنت کرتیں ھیں ھماری ٹیم
پیچھے سے پیچھے جاتی ھے

21/10/2023

❤❤❤❤❤❤بہادر خان

21/10/2023
21/10/2023

میرے والد محترم دائیں جانب اور میرے مربی چچا بائیں جانب ❤❤

21/10/2023

مظلوم کو سب سے زیادہ تکلیف ظلم کی نھیں
لوگوں کی خاموشی کی ھوتی ھے

21/10/2023

میرا گاؤں

21/10/2023

سب سے بھترین یہ نگران حکومت کام کر رہی ھے
ووٹوں والے تو نوٹوں والے بننے آتے ھیں

20/10/2023

11.30 رات بھی کسی کو ڈھولا وٹا چکاواں مار رھا ھے 😂

20/10/2023

السلام علیکم وقت بھی کتنا ظالم ھے
زیر نظر تصویر میں آنے والا شخص میں ہی ھوں یہ تصویر میرے اس عمر کے سہانے دور کی ھے جب میں میٹرک کر چکا تھا لیکن دنیا سے بلکل بے زار تھا زمانے کی سختی اور جیب کی تنگی سے بے نیاز تمام اخراجات اپنے مربی باپ سے پورے کرتا
یہ 2006 کی تصویر ھے اس وقت میری عمر لگ بھگ 20 سال تھی
یہ میری زندگی کا وہ سہانہ دور ھے کہ جب مجھے کرکٹ سے جنون کی حد تک شوق تھا اور سوتے جاگتے چلتے پھرتے
کرکٹ دیکھتا اور کھیلتا تھا
ایک دفعہ والد صاحب نے کہا بیٹا ابھی چار سال ھوگۓ ھیں میٹرک کیے تو اب کوئی اپنے مستقبل کے بارے سوچو اور آج کل ڈپلوموں کا دور ھے کوئی کمپوٹر ڈپلومہ کر لو تاکہ تمھارے کام آۓ ابو جی کی بات کن سن اچ مار کے مطلب سنی ان سنی کر کے ملک جی وہ گۓ یہ کہتے ھوۓ کہ ابو مجھے تو پاکستان ٹیم میں جانا ھے
ابو بھی ھنستے ھوۓ چل دیے کہ ھاں ضرور ھم دیکھتے ھیں
معززین کرام یہ وہ دور تھا جب میں اور میرا دوست
قریشی ھوٹل پر بیٹھے اخبار پڑھتے ھوۓ خبر پڑھتے کہ لاھور میں کہیں ٹرائل ھو رھے ھیں تو فٹ سے لاھور کی تیاری بنا لیتے
اس وقت پیسے کی کوئی وقت نھیں تھی ریل گاڑی ماڑی ایکپریس کا کرایہ شادیہ اسٹیشن سے 40 روپے تھا اور نیو خان والے اے سی بس کا کرایہ 120 روپے تھا ھم زیادہ تر ٹرین سے ھی جاتے اور ٹی ٹی چاچے کو چکما دے کر لاھور پہنچ جاتے
لاھور پہنچنے کے بعد متعلقہ جگہ ڈھونڈتے کبھی ملتی اور کبھی مل ہی نہ پاتی دن مینار پاکستان اور اسٹیشن کے آس پاس گزارنے کے بعد شام کو گھر واپسی پھر لٹرین میں اور شادیہ اسٹیشن پر دوسری سائیڈ سے اتر جانا کبھی اسٹیشن ماسٹر ٹکٹ کا تقاضہ کرتا تھا اس لیے دوسری سائیڈ سے اتر جانا
یہ بہت ہی پیاری یادیں ھیں جو کبھی کبھی یاد آئیں تو دل بھر آتا ھے
تحریر بھائی صفدر سوئی

20/10/2023

اللہ کے رسولﷺ نے فرمایا

20/10/2023

I have reached 600 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

12/08/2023

ایک اور وڈیو ان پیارے بچوں کے ساتھ یہ نام نہاد اسلامی معاشرے کا جرم ھے

10/07/2023

@بابا موسی

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Mianwali?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Meri beti mery zindgi hy hy❤❤❤
میرا گاؤں
اللہ کے رسولﷺ نے فرمایا @followers #mianwalicity
ایک اور وڈیو ان پیارے بچوں کے ساتھ یہ نام نہاد اسلامی معاشرے کا جرم ھے #virals #mianwalicity
@بابا موسی

Category

Telephone

Address

9
Mianwali
42120

Other Bloggers in Mianwali (show all)
Luckywaqas05 Luckywaqas05
Mianwali, 42200

videos creator and personal blogger

Safdar Abbas Officel Safdar Abbas Officel
Dhakva Wala Street 01
Mianwali, 42120

I made cultural and village volog

Aqib Javed Aqib Javed
Dera Tarkhanawala Dillewali Mianwali
Mianwali, THANKS

Thanks

Asad Technical TV & Mainwali Saraiki Vlog Asad Technical TV & Mainwali Saraiki Vlog
Chak No 13 Ml
Mianwali

Antenna Satting# Saraiki Vlog# Mefil#

Qari Muhammad Nasir Chishti Qari Muhammad Nasir Chishti
Mianwali

Assalamu Alaikum mera naam Qari Mohammed Nasir Chishti hai main Miya wali se hun yah Mera Islamic p

IQ TEST IQ TEST
Mianwali

Assalam o Alaikum

Aziz K .S Aziz K .S
Piplan
Mianwali, 04202

Steel Works

PTI Mianwali PTI Mianwali
Kale Wali Gali
Mianwali, 42350

Mianwali k Log

Muhammad Ramzan Muhammad Ramzan
Mianwali

Hamid kalabagh Hamid kalabagh
Mianwali

https://youtu.be/XxUxk3B9q2E

RamzAni Khan RamzAni Khan
Mianwali

RRRRR

Hamii Bhai Hamii Bhai
Mianwali

This Page is only educational purpose plz don't give serious