UNANI CARE System

UNANI CARE System

UNANI CARE SYSTEM
پراڈکٹ کا استعمال کرنے سےپہلے رزلٹ پر بات کرنا آپ کا حق نہ ھے

Photos from UNANI CARE System's post 03/10/2023

Hello All Dear Members Group
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

کشتہ ہڑتال ورقیہ براۓ دل کے امراض
💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎
یہ کشت عرصہ 36 سال سے میرے اساتذہ کرام کا مجرب و آزمودہ ھے

❤فواٸیڈ کشتہ ہڑتال

دل کے والو بند ھو جانا
خون کا گاڑھا ھو جانا
نسوں کی بلاکیج کا علاج
بلغم کی زیادتی سے ھونے والی بلاکیج

❤دل کے وال کو 13 خوراکوں میں کھول دیتا ھے❤

👈طریقہ استعمال 👉
دیسی انڈے کی زردی نیم بریاں کر کے اس کو چمچ میں رکھ کر مناسب مقدار میں صرف ایک چنا برابر یہ کشتہ ہڑتال صبح دینا ھے ھلکا ناشتہ کرنے کے بعد اوپر سے دو کپ کم دودھ والی پتلی چاۓ پلا دیں
پھر واک کے لیے چلے جاییں جہاں پر تکلیف درد محسوس ھو واپس آجاییں اسی طرح ہر روز پیدل واک بڑھتی جاے گی درد کم ھو کر وال کھل جاییں گے جو 50 قدم نہ چل سکتا ھوں وہ کٸی کلو میٹر دوڑے گا

💢نوٹ
ایسے افراد جو دلکے وال۔کلاٹنگ یا گاڑھا پن خون میں مبتلا۔ھوں وہ سیریس ھو کر رابطہ کریں مناسب طریقہ سے ان شاء اللہ آپ کے ساتھ مخلصانہ دوا و تعاون کیاجاے گا ۔ہر مشورہ و تعاون سے گاٸیڈ کیا جاے گا
اللہ پاک سب انسانوں کو کلی شفا عطا فرماے

11/01/2023

THE MY FIRST PRODUCT READY AND RESULTABLE
USE FIRST AFTER RESULT
UNANI CARE SYSTEM
❤بواسیر کی تمام اقسام کے لیے مجرب❤

نسخہ مجرب با تحفہ حکیم جلال افغانستان
👈👉👈👉👈👉👈👉👈👉👈👉
بواسیر نسخہ مجرب
گندھک 400 گرام لیں چینی کے برتن میں ریت جنتر کریں اگ اتنی ھو کہ گندھک پگلی رھے 10گرام رسکپور کو پیس کر 10 پڑیاں گرام کی بنا لیں ایک پڑی پگھلی گندھک میں ڈالکر کانچ کی سلخ سے ہلاتے رہیں ایک پڑیا 15 منٹ تک مکس رتے رہیں ہلاتے رہیں تب دوسری پڑیا ڈالیں پھر اسی طرح 15 منٹ لگاٸیں پھر اس کو ٹھنڈا ھونے ر یکجان کر لیں پیس لیں لیکن اس میں برتن مٹی کا ھو کیوں کہ اس کو ٹھنڈا ھونے کے بعد پبرتن توڑ کر نکالنا پڑتا ھے
👈👈🙏پھر مزید اس میں چیزیں شامل۔کرنی ھیں
👈500گرام تخم بکاٸین
👈500 گرام تارا میرا

👈500 گرام مغز نیم
👈500 رسونت انڈیا
👈500 گرام مرچ سیاہ
👈500گرام پوسٹ ریٹھا
👈500 گرام چاسکو

ان سب کو اچھی طرح پیس کر گندھک والے کشتہ 250 گرام لے کر اس میں شامل۔کر لیں دونوں کو مکس کر لیں
مقدار خوراک
بڑے چنے کے برابر مگر مولی کے پانی سے گولیاں بنانی ھیں
صبح نہار منہ دودھ ادھا کلو ے ایک گولی اور شام کو نہار عصر دودھ سے ایک گولی ۔۔۔اگر مرض بہت رانا ھو تو ڈیڈھ گولی دینی ھے دیی گھی بھی ساتھ میں استعمال کرواتا ھوں
👈💥
نوٹ
جولوگ بواسیر کی طرح طرح کی دوا کھا کر پریشان حال احباب ھیں وہ استعمال کریں
دعاوں میں یاد
وسلام
وجاہت خان نیازی میانوالی

Want your business to be the top-listed Health & Beauty Business in Mianwali?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

کشتہ ہڑتال ۔۔دل۔کے والز کی بلاکیج کے لیے مجرب ھے بہت اعلی 36 سالہ تجربہ شدہ ۔دلکے والز کھول۔دیتا ھے 13 خوراکوں میں  ان ش...

Category

Telephone

Website

Address

Mianwali
42200