PPP District Swat
Representative of Pakistan people’s party 🇱🇾Swat.Let’s make Pakistan people Party more strong.💪
آج خوازہخیلہ بابو میں ڈاکٹر امجد کے رہائش گاہ پر میٹنگ کے دوران افضل نامی شخص نے یہ دعوی کیا کہ مجھے ملاکنڈ ڈویژن کے صدر ملک اکرم خان نے فون کیا کہ NA اور pk دونوں ٹکٹس اپ کو دیتے ہے یہ بلکل جھوٹ اور من گھڑتھ ہے
منجانب: ملک اکرم خان صدر ملاکنڈ ڈویژن
کوزکلے خوازہ خیلہ 7دسمبر کو شانگلہ میں ھونے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے جلسہ عام جس سے بلاول بھٹو زرداری تاریخی خطاب فرمائینگے میں شرکت کیلے اہم مشاورتی میٹنگ منعقد کیاگیا تقریب سے مرکزی رہنماء پاکستان پیپلز پارٹی ڈاکٹر حیدر علی خان صدر اپر سوات محمد شاھی خان انفارمیشن سیکٹر ی فاروق علی خان اور دوسرے مقررین نے خطاب کیا بڑی تعداد میں کارکنوں نے شرکت اور جلسے میں پوری قوت کیساتھ شرکت کا عزم کیا
✊
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب آج دیر اپر میں ایک عظیم الشان ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ۔
اپر دیر کے عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا ہے، انشاء ﷲ 8 فروری 2024 تیر کی جیت کا دن ہوگا۔
Bilawal Bhutto Zardari
Aseefa Bhutto Zardari
Bakhtawar Bhutto-Zardari
سوات سے ڈاکٹر حیدرعلی خان
کا قافلہ اپر دیر جلسے کیلے رواں دواں 🌟🇱🇾
تحصیل خوازہ خیلہ کوزکلے بلاول بھٹو زرداری کے دورہ مالاکنڈ ڈویژن کے حوالے سے اھم مشاورتی میٹنگ کا انعقاد پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء ڈاکٹر حیدر علی خان اور دوسرے پارٹی رہنماؤں نے خطاب کیا بڑی تعداد میں کارکنوں کی شرکت اپنے قائد کا بھرپور استقبال کرینگے کارکنوں کا عزم
پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے ضلعی انفارمیشن اپر سوات فاروق علی خان کی طرف سے چیرمین
بلاول بھٹو زرداری کے دورہ خیبر پختونخوا کا شیڈول۔جاری
16 نومبر ایبٹ آباد
17 نومبر مردان
18 نومبر پشاور
20 نومبر نوشہرہ
21 نومبر اپر دیر
22 نومبر چترال
All the necessary arrangements will be made to warmly welcome Chairman Bilawal Bhutto Zardari to Pakhtunkhwa next week.His visit will prove a turning point in the politics of KP and PPP once again will emerge the the largest political party of the province insha'Allah.
Welcome ✌️
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء ڈاکٹر حیدر علی خان کا فلسطینی سفارت خانہ آمد فلسطین کے سفیر کیساتھ ملاقات اس موقع پر ڈاکٹر حیدر علی خان نے اپنے اور حلقے کے عوام کیطرف فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا اور اورمکمل تعاون کا یقین دلایا اور اسرائیلی مظالم کی شدید مزمت کی ڈاکٹر حیدر علی خان کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کئے
بریکنگ نیوز
پیپلز پارٹی کی طرف سے امیدواروں کو
10 نومبر کو ٹکٹیں جاری کی جائیں گی
اسلام آباد : سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویزاشرف اور سابق گورنر و سابق وفاقی وزیر قمرزمان کائرہ سے سابق امیدوار پیپلزپارٹی فاروق علی خان کی ملاقات.
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا دورہ ملاکنڈ ڈویژن
لواری ہاؤس فشنگ ہٹ چکدرہ میں چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا دورہ ملاکنڈ ڈویژن کے حوالے سے منعقدہ میٹنگ
جیالے الیکشن کے لئے تیار ہے ۔
انشاءاللہ سوات میں Na 2 اور PK 4 میں بھاری اکثرت سے جیت حاصل کریں گے۔
🇱🇾✌️
بزرگ سیاستدان و سابق وفاقی وزیر نوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی سے ہوتی ہاوس مردان میں پیپلزپارٹی رہنما سوات فاروق علی خان کی ملاقات سیاسی امور پر تبادلہ خیال۔
Pic of the day
In kalam Dr.Haider Ali Khan & Muhammad Shahi Khan
کالام اشورن: ڈاکٹر حیدر علی خان، ملک اکرام خان، محمد شاہی خان، امجد جان، انوار زمان خان، ملک نوازش علی، سید حکیم شاہ، ممتاز خان اور دیگر جیالے شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے۔۔
سوات کامیاب ورکر کنونشن پر سوات کے تمام کارکنان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید رکھتا ہوں کہ اتفاق واتحاد کے بل بوتے پر پارٹی کو پہلے کی طرح عظیم قوت بنائینگے۔
فضاگٹ اکرم خان کے صدارت میں پاکستان پیپلز پارٹی اپر سوات لوئر سوات پی ایس ایف اور پی وای کے تمام عہداران نے شرکت کی 23 تاریخ کو صوبای صدر محمد علی شاہ باچا کی سوات امد اور مختلف جہگوں کے دورے زیر بحث اے مدین سے ضلعی رہنما سیٹ کے ہاتھ مدین ویلج کونسل کی نائب چرمین نے پی ٹی ای سے مصطفی ھوکر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کی اکرم خان اور شاھی خان انکو پارٹی سکارف پہنای.بعد میں علاالدین باچا اور سعید اکبر کی بہن کی مغفرت کے لے دعا کی
پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سابق ایم این اے ڈاکٹر حیدر علی خان , محمد شاہی خان اور فاروق علی خان مانپپتئی میں شمولیتی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں .
ایک وقت تھا جب پیپلزپارٹی اپر سوات میں سب مفاد پرست پارٹی سے مراعات کھاکر پارٹی کو خیرباد کہہ چکے تھے . تب شاہی خان نے فاروق علی خان کے ہمراہ مل کر پارٹی کو زندہ رکھا. جلسوں میں لوگ نہیں ہوتے تھے , الیکشن میں ہر سٹیشن پر پولنگ ایجنٹ نہیں ہوتے تھے لیکن یہی نظریاتی جیالے کھڑے رہے , بغیر کسی لالچ کہ ورکروں کو اکٹھا کیا پارٹی کو ایک نئی پہچان دی . ان کے کوششوں کے وجہ سے بڑے بڑے رہنما پارٹی میں شامل ہوگئے . اج فاروق علی خان کو انکے محنت کا ثمر مل گیا .اج پارٹی نے ان پر اعتماد کر کے انہیں سکیٹری اطلاعات مقرر کر دیا . انکو بہت بہت مبارک ہو.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the organization
Website
Address
MINGORA