Qalagay United
یہ صرف اور صرف ھمارےعلاقے کےمسائل کو اجاگر کرنے اور نوجوانوں میں تعلیم کی اہمیت پر توجہ دینے کے لیے ب
خدارا نظامِ تعلیم پر توجہ ہوم ورک کا بوجھ امتحان کی ٹینشن اور نمبروں کی دوڑ سے بچوں کو آزاد کر دیں ۔۔۔
یہ حصہ ایک دوست کی وال سے کاپی کیا گیا ہے
میں خود استاد ہوں کیسے بتاؤں کے ڈگری دینے سے کہیں بہتر ہے لوگوں کو انسانیت دیں بہت کمی ہے!
میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں؟
(جہانزیب راضی)
یہ 14 ستمبر کی شام تھی، شہیر کے ابا نذیر نے اپنی بیوی شازیہ سے اپنے 12 سالہ بیٹے شہیر کے متعلق پوچھا تو بیوی نے جواب دیا کہ بغیر بتائے کہیں چلا گیا ہے.
نذیر سخت غصے کی حالت میں گھر سے شہیر کو ڈھونڈنے نکلا اور جلد ہی اسے شہیر قریب میں دوستوں کے ساتھ پتنگ اڑاتا ہوا مل گیا، نذیر اسے وہاں دیکھ کر غصے سے پاگل ہوگیا پہلے کچھ مار پیٹ کی اور پھر وہیں کھڑے ہوکر اپنے 12 سالہ بچے شہیر سے اس کے "ہوم ورک" اور حال ہی میں ہونے والے ٹیسٹس میں لئیے گئے "نمبروں" سے متعلق سوالات شروع کئے جس کے جوابات شاید "کم عقل" شہیر کے پاس نہیں تھے.
آپ کمال دیکھیں کہ یہ "نالائق، نکما اور موٹی عقل والا بچہ" بہترین پتنگ اڑانا جانتا تھا، جو کام میں خود آج تک ہر کلاس میں پوزیشن لینے کے باوجود نہیں کرسکا، مگر اس بدقسمت بچے کو ہوم ورک اور ٹیسٹ میں کم نمبروں کی وجہ سے اس کا باپ مارتا، پیٹتا اور گھسیٹتا ہوا گھر لایا اور گھر لاکر پھر وہی" ہوم-ورک اور ٹیسٹ کے نمبروں" پر تفتیش شروع ہوگئ، اس دوران نذیر کا غصہ تیز ہوتا چلا گیا اور اس نے اسپرٹ اور کیروسین آئل کی بوتل اپنے 12 سالہ معصوم شہیر پر چھڑک دی.
بچہ چیختا، چلاتا اور روتا رہا مگر سنگدل باپ کا ایک ہی سوال تھا کہ "ہوم ورک کیوں نہیں کیا؟" اور" ٹیسٹ میں نمبرز کیوں کم آئے؟" ان دونوں سوالات کے جواب میں شہیر کے پاس سسکیاں، آنسو اور چیخیں تھیں کیونکہ اس کا پورا جسم کیروسین آئل اور اسپرٹ میں ڈوبا ہوا تھا.
تھوڑی ہی دیر میں اس کا باپ باورچی خانے سے ماچس لے آیا اور ڈرانے کے لئیے جیسے ہی جلائی اگلے ہی لمحے آگ بھڑک اٹھی اور شہیر کا جسم شعلوں کی زد میں آگیا، شازیہ بھاگتی ہوئی اپنے بچے کو بچانے آئی مگر تب تک بے رحم باپ اپنے ہی لختِ جگر کو اپنے ہاتھوں سے آگ کے حوالے کرچکا تھا.
بہت کوششوں کے باوجود جب آگ بجھی تب تک شہیر کا بڑا حصہ جل چکا تھا، سول اسپتال میں 14 اور 15 ستمبر کو تڑپ تڑپ کر اپنی سانسیں پوری کرنے والا معصوم شہیر 16 ستمبر کی شام "ہوم ورک" نہ کرنے اور "ٹیسٹ میں کم نمبرز" لانے کے گھناؤنے جرائم کی پاداش میں آگ میں جلا کر اپنے ہی باپ کے ہاتھوں اورنگی ٹاؤن میں قتل کردیا گیا تھا.
قیامت کے دن زندہ گاڑی ہوئی لڑکی کے ساتھ شہیر بھی اپنے باپ سے ضرور سوال کرے گا کہ "مجھے کیوں قتل کیا گیا تھا؟ "
اور اپنے باپ سے ہی کیوں؟
اس معاشرے سے، اس ڈھکوسلے نظام تعلیم سے ان اسکولوں سے جو بڑی بڑی قد آدم سائز کی تصاویر اپنی عمارتوں کے اوپر لگاتے ہیں اور بچوں کے والدین میں احساس کمتری پیدا کرتے ہیں.
سوال تو یہ بھی ہے کہ معاشرے کا وہ بچہ جو پتنگ اڑانے جیسے ہنر کا ماہر تھا، جو کرکٹ اور ویڈیو گیمز کا ماہر تھا اس کے یہ نمبرز کہاں شمار کئے گئے ہیں؟
اس کی تصاویر اور اس کا ہنر کس کو دکھایا گیا ہے یا ہمارے والدین اور محترم اساتذہ اکرام کے پاس یہ تمام ہنر "نکما" ہونے کا ثبوت ہیں؟
یہ واقعات دن بدن بڑھتے چلے جارہے ہیں کیونکہ معاشرے میں ہر روز "ہوم ورک کی بھرمار" اور صبح شام "ٹیسٹ کے نمبرز بانٹنے والے" تعلیمی اداروں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے.
کوئی تعلیمی ادارہ ایسا بھی ہے جو بچوں کے والدین کے تربیتی معیار کو بھی جانچنے کا انتظام کرتا ہو؟
جو ماں اور باپ کے "مینٹل لیول" کو بھی ہر مہینے نمبروں کے ذریعے چیک کرتا ہو،ان کی ذہنی حالت اور دماغی صحت کا جائزہ لیتا ہو؟
میری بات کا برا مت منائیے مگر اپنے بچوں کے بجائے خود اسکول میں داخل ہوجائیے ایک ہفتے میں ذہنی مریض بن کر باہر نہ آجائیں تو پھر بات کیجئیے گا.
Copied
روزہ چند منٹوں کا مہمان بن کے جا رہا ہے
خدا کرے اگلے سال مجھے اور آپ کو دوبارہ یہ ماہ خوشیوں سے نصیب ہو جاۓ.
آمین
بدل کړې پکې خامخا دا حال د پښتنو
اے خدایا بختور کړی نوی کال د پښتنو...
خوشخبری سعودی حکومت نے ایک دفعہ پھر بیرون ملک اقامہ ھولڈر کے اقامے تجدید کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ 01.12.2021سے 31.01.2022 تک ہوگی
غمخوار د پختنو
وائی یو پختون عدالت کی د توپ خانے لائیسنس جوڑولو درخواست وکڑو نو عدالت کی میڈیا والا او نور ڈیر خلک ھم وو چی اچانک راغونڈ شو او حیران پاتی شو چی دا سہ قیصہ دہ ۔ جج د سڑی نہ تپوس اوکڑو چی تو پخپل ھوش کی یئے چی دا درخواست ورکوے سڑی وے چی او بلکل ۔ جج تری تپوس اوکڑو چی آخر پہ دے توپ خانے بہ تو کے سہ او سوک پری اولے سڑی اووے چی جج صیب تیر کال د خور وادہ دپارہ می د کلی پہ بینک کی د یو لاک بے روزگارئ قرض دپارہ درخواست ورکڑے وو چی بینک والا د پورہ جانج پڑتال نہ روستہ زما دپارہ لس زرہ روپئ قرض منظور کڑو د ھغے نہ روستہ ما د خور د وادہ لپارہ د راشن نہ د سلو کلو چینو درخواست ورکڑو نو راشن والا ما تہ لس کلو چینی راکڑہ وس لگی ورزی مخکی زما پہ شوی فصل گلئ بارانونہ وشو چی شوے فصل یی مکمل تباہ کڑو نو پٹواری راغے او ما لہ یی د فصل 50000 زرہ روپئ تاوان ولیکلو چی بیا زما اکاؤنٹ تہ صرف 5000 روپئ راولیگلے شوے ۔ وس ماتہ پکار د شادوگانو زغلولو دپارہ صرف د تمانچے د لائیسنس ضرورت دے خو زو وس پہ سرکاری طریقہ کار خہ پوھہ شوے یم زکہ چی ما وے ھسی نہ زہ د تمانچے د لائیسنس درخواست ورکڑم او ھغوئ راتہ صرف د لیندے لائیسنس راکڑی نو د توپ خانے د لائیسنس درخواست می زکہ ورکڑو ما وے چی زہ د تمانچے دا لائیسنس راتہ خو میلاو شی ۔
د لوستو مننہ۔
Take care
احساس کفالت پروگرام میں حکومت نے یہ شرط رکھی گئی ہے کہ پاسپورٹ رکھنے والا شخص اس حکومتی امداد کا اہل نہیں حکومت سے گزارش ہے کہ
ہر پاسپورٹ رکھنے والا شخص صاحب استطاعت نہیں ہوتا کچھ غریب لوگ جو کہ عزیز وأقارب سے قرض لے کر ویزے کے پیسے اکٹھے کرتے ہیں ان میں سے کچھ لوگ تو ایجنٹوں کے ہاتھوں لٹ جاتے ہیں اور کچھ بیرون ملک پہنچ کر بھی زلیل و خوار ہو جاتے ہیں کئی کئی مہینوں تک کفیل اور کمپنیوں کی طرف سے تنخواہ کی عدم ادائیگی کی وجہ سے انہیں مجبوراً واپس جانا پڑتا ہے کچھ عرصہ پہلے سعودی اوجر اور بن لادن جیسی کمپنیوں میں معاشی بحران کی وجہ سے ہزاروں پاکستانی مزدوروں کو زندگی کی جمع پونجی لٹا کے واپس جاناپڑا ایسے غریب لوگوں کے کئی سال قرض اتارنےمیں گزر جاتے ہیں
حکومت سے گزارش ہے کہ ان لوگوں کو اس مشکل گھڑی میں حکومتی امداد سے مستفید ہونے کا موقع دیا جائے.
اسلام علیکم و رحمۃ اللّٰه و برکاتہ
آج جمعہ ہے اور دعا ہے اللّٰه تعالیٰ آپ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے امت مسملہ کے ساتھ رحم والا معاملہ فرمائے ۔
جمعہ کے دن کثیر تعداد میں
💕درود ابراہیمی پڑھنے کا اہتمام کریں اور
💟سورۃ الکھف کی تلاوت کرنا نہ بھولیں
💓یہ رسول ﷲﷺ کی عظیم سنت ہے. قرآن اور سنتوں🌴کے ساتھ اپنا رشتہ مضبوط کریں
👈یہ لمحہ پھر میسر ہو کہ نہ ہو. اس موقع سے فائدہ اٹھائیں.
پہلے جب کسی کو چھینک آتی تھی ساتھ بیٹھا شخص کہتا تھا الحمداللّٰه
اور اب کہتا ھے خدائے دِ تباہ کہ چہ تباہ شے
تباہ دے کڑو
😷
Old is gold
یا اللّٰه په عالمی دنیا رحم وکے او دا وبا پخپل قدرت ختمہ کے
دعا
Lacha parata
یہ تصویر کل سے گردش کررہی ہیں اور ہر کوئی جذبہ ایمانی سے آگے شئیر کرکے کہہ رہا ہے کہ کرونا کی وجہ سے اٹلی کے لوگوں نے اپنے کرنسی نوٹ سڑکوں پر پھینک دئیے کیونکہ وہ دولت کے باوجود اپنے پیاروں کو مرنے سے نہ بچا پائے۔
عجیب قوم ہے جسے جو چاہے، پاگل بنا سکتا ہے۔
یہ تصویریں پچھلے سال اپریل میں انٹرنیٹ پر آئی تھیں جو کہ اٹلی کی نہیں بلکہ وینزویلا کی ہیں جہاں سوشلسٹ پالیسیوں کے بعد انفلیشن کی وجہ سے کرنسی کی ویلیو ختم ہوکر رہ گئی تھی۔
ہم وہ قوم ہے جو حجرہ اسود کی تصویر کو دیوار پر لٹکا کر ہر وقت دیدار کرتے رہتے ہے لیکن الماری میں رکھے غلاف میں لپٹے قرآن کو پڑھنے کی زحمت گوارا نہیں کرتی جس میں واضح لکھا ہے کہ اگر تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو اس کی تصدیق کرلیا کرو
Japan new technology
Qalagay United's cover photo
Qalagay United
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the organization
Website
Address
Mingora
0946
Saidu Sharif
Mingora, 19130
� Verified Official: � Facebook Certified █║▌│█│║▌║││█║▌│║█║
Mingora, 19210
●╫█♥ wєℓ¢Θмє ♥█╫● Da Page like Kai Aw Khpal tol friends invite kai Aw ya pa