Exploring Hidden GEMS, Mirpur Videos

Videos by Exploring Hidden GEMS in Mirpur. زندگی تیرے تعاقب میں لوگ، اتنا چلتے ھیں کہ مر جاتے ھیں،

#اس_کے_پیچھے_بھی_ایک_کہانی_ہے

گذشتہ روز جب موسم نے انگڑائی لی تو لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ دسمبر کی خشک مزاجی اور سرد رویے پر سبھی کو تشویش لاحق تھی۔ ماحولیاتی تبدیلیوں پر الگ بحث بنتی ہے۔ فی الوقت بات کرتے ہیں سرما کی بارش اور برف باری کی۔ محکمۂ موسمیات کی پیشن گوئی جان کر ہر ایک کی پوری کوشش تھی سب سے پہلے پہنچ کر status update کرے۔

ہمارا قریب ترین hill station پیر چناسی ہے سو وہاں عوام نے ہلہ بول دیا۔ نتیجتاً ان گنت گاڑیاں پھنس گئیں۔ برف باری کی وجہ سے گاڑیاں پھسل رہی تھیں لیکن پھسلن سے بچاؤ کے لیے گاڑیوں کے پہیوں پر زنجیر تک نہ تھی۔ بچوں اور خواتین کا ساتھ ہونے کے باعث الگ پریشانی تھی۔ بہت سی زندگیاں خطرے میں پڑ چکی تھیں۔

سیاحتی سرگرمیاں خوش آئند سہی لیکن ہمارے ملک میں زیادہ تر بگاڑ کا سبب بنتی ہیں۔ لوگ مناسب حفاظتی اقدامات کیے بغیر فیملی کو لے کر نکل پڑتے ہیں۔ اس پر مستزاد ہمارے اداروں کی کارکردگی سب کے سامنے ہے۔ جب تک سر نہ پڑے، انہوں نے حفاظتی اقدامات نہیں کرنا ہوتے۔

کل بھی یہی ہوا۔ جب گاڑیاں پھنسنے کی خبریں آنے لگیں تو خواتین اور بچوں کا سوچ کر دل دہل گیا۔ ایسے میں Muzaffarabad Jeep Club کے ریسکیو آپریشن کرنے کی اطلاع پا کر قدرے اطمینان ہوا۔

مظفرآباد جیپ کلب والوں نے ہنگامی بنیادوں پر سیاحوں کو محفوظ مقامات

Other Exploring Hidden GEMS videos

#اس_کے_پیچھے_بھی_ایک_کہانی_ہے گذشتہ روز جب موسم نے انگڑائی لی تو لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ دسمبر کی خشک مزاجی اور سرد رویے پر سبھی کو تشویش لاحق تھی۔ ماحولیاتی تبدیلیوں پر الگ بحث بنتی ہے۔ فی الوقت بات کرتے ہیں سرما کی بارش اور برف باری کی۔ محکمۂ موسمیات کی پیشن گوئی جان کر ہر ایک کی پوری کوشش تھی سب سے پہلے پہنچ کر status update کرے۔ ہمارا قریب ترین hill station پیر چناسی ہے سو وہاں عوام نے ہلہ بول دیا۔ نتیجتاً ان گنت گاڑیاں پھنس گئیں۔ برف باری کی وجہ سے گاڑیاں پھسل رہی تھیں لیکن پھسلن سے بچاؤ کے لیے گاڑیوں کے پہیوں پر زنجیر تک نہ تھی۔ بچوں اور خواتین کا ساتھ ہونے کے باعث الگ پریشانی تھی۔ بہت سی زندگیاں خطرے میں پڑ چکی تھیں۔ سیاحتی سرگرمیاں خوش آئند سہی لیکن ہمارے ملک میں زیادہ تر بگاڑ کا سبب بنتی ہیں۔ لوگ مناسب حفاظتی اقدامات کیے بغیر فیملی کو لے کر نکل پڑتے ہیں۔ اس پر مستزاد ہمارے اداروں کی کارکردگی سب کے سامنے ہے۔ جب تک سر نہ پڑے، انہوں نے حفاظتی اقدامات نہیں کرنا ہوتے۔ کل بھی یہی ہوا۔ جب گاڑیاں پھنسنے کی خبریں آنے لگیں تو خواتین اور بچوں کا سوچ کر دل دہل گیا۔ ایسے میں Muzaffarabad Jeep Club کے ریسکیو آپریشن کرنے کی اطلاع پا کر قدرے اطمینان ہوا۔ مظفرآباد جیپ کلب والوں نے ہنگامی بنیادوں پر سیاحوں کو محفوظ مقامات

آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی کی حسین وادی لیپہ کا موسم بہار میں ریکارڈ کیا گیا مختصر مگر خوبصورت ویڈیو کلپ۔۔!!

اب اس مچھر کی طرح ڈانس تو مجھے آتا نہی اس لئیے پیش خدمت ہے نیچر کی خوبصورتی کے ساتھ 😂

‏ہر دن ڈھلتے سورج نے مجھے اُداس کیا اور اس حقیقت کے روبرو کیا کہ ہر آغاز کا اِک اختتام ہے ہر کہانی کا انجام اور ہر عروج کا اک زوال ہے. مجھے یہ منظر دیکھ کر احساس ہوا کہ تبدیلی کائنات کا اصول ہے صدا بہار کچھ نہیں ہوتا نہ غم نہ خوشی اور نہ ہم!

وادی نیلم رتی گلی کلاؤڈ بریسٹ میں شھید ہونے والے نوجوان عمیر سجاد کی شاعرانہ ویڈیو
وادی نیلم رتی گلی کلاؤڈ بریسٹ میں شھید ہونے والے نوجوان عمیر سجاد کی شاعرانہ ویڈیو

Proud to be a Kashmiri
سانحہ مری کے بعد انسانيت سے یقین اٹھ گیا تھا ۔ آج نیلم میں انسانيت کا اصل چہرہ دیکھا ۔ وادی نیلم کے لوگوں کی میزبانی ❤ کراچی سے آٸی ٹوریسٹ کی زبانی ❤🍁❤ کشمیری لوگ❤

Rati Gali Flood
Ratti Gali Flood (Neelum Valley)

Chitta Katha Lake
میری 5 سالہ سفری ذندگی کے بہترین سفروں میں سے ایک سفر ( چیٹھہ کٹھہ لیک) کا ہے جو میں نے کچھ دن پہلے کیا میں ( جون ایلیاء) صاحب کا بہت بڑا پرستار ہوں اور کافی وقت سے اُن کی شاعری کو پڑھ رہا جو بھی خواتین و حضرات ( سیر و تفریح) کی ذندگی سے وابستہ ہیں اُن کی خدمت میں ( جون ایلیاء) صاحب کا ایک شعر بے دِلی کیا یونہی دن گزر جائیں گے صرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ سب سلامت رہیں آمین

Kotla Valley Muzaffarabad AJK A hidden Paradise is about to be explored.
Kotla Valley Muzaffarabad AJK A hidden Paradise is about to be explored.

یہ پہاڑوں کا ظرف ہے ورنہ کون دیتا ہے دوسری آواز،،،،،،،،،،،،،?
یہ پہاڑوں کا ظرف ہے ورنہ کون دیتا ہے دوسری آواز،،،،،،،،،،،،،?

HaveliAJK
Must visit this Place HaveliAJK

✌️

Perhasimar
ٹور کے معاملے میں ھمیشہ سے میرا ماننا ہے کہ سفر آپ کی کمپنی کے چناو پر بہت انحصار کرتا ہے اسی لئیے کوشش کریں کہ سفر میں ہمسفروں کے ٹولے کے بجائے ایسے ہمسفروں کو منتخب کیا جائے جن سے ذہنی ہم آہنگی ملتی ہو اور جو دوران سفر کمپرومائز کرنا جانتے ہوں کیونکہ ٹور میں آپ کو طرح طرح کے امتحانات سے گزرنا پڑتا ہے. تبھی جا کر ایسے دیدہ زیب مناظر دیکھنے کی ملتے ہیں۔ مقام : پیر اثمار ۔۔۔

Perchanasi Muzaffarabad, AJ&k 23 March, 2k22
Perchanasi Muzaffarabad, AJ&k 23 March, 2k22 Solo Shoot by #danishkhanswati #soloshots #droneshoot #perchanasi #tourismajk