Waseem Madni

Waseem Madni

You may also like

Balochistan Views
Balochistan Views

Only Official & Verified Page of Waseem Madni
Subscribe: https://youtube.com/c/WaseemMadnOfficial

01/11/2022

خوبصورت شعر ۔

29/10/2022

بس میرا ماہی صل علی ۔۔۔

07/10/2022

جشن سونڑے دے منائیے تے کمی رہندی نیئں ۔
کلام کو لائیک 👍کمنٹ 🤳اور شیئر 💁‍♂️کرنا مت بھولیں

04/10/2022

احباب محبت کے ساتھ۔۔اپنے چاہنے والوں کے درمیان

01/10/2022

Follow My FB Page..

01/10/2022

خوبصورت کلام "حشر میں خود کو جو دیکھوں گا"
بندہ ناچیز کی ایک اور کاوش آپکی خدمت میں پیش ہے۔

05/07/2022

الحمداللہ ۔وعدہ وفا ہوا

05/03/2022

اسلام گڑھ کا دوسرا متاثرہ خاندان۔چار بچے معذور۔گھر کا واحد کفیل والد بھی معذور

25/01/2022

خوبصورت گھر کا لینٹر ،آپ کی نیکیاں ہی آپ کو عظیم بناتی ہیں۔آئیں ملکر نیکیوں میں حصہ لیں۔

19/01/2022

ایک بار ویڈیو پوری دیکھ لیں۔اگر دل مانے تو شیئر کر دیں
اگر نہیں کرسکتے تو درگزر کردیں۔

14/01/2022

یہ قبرستان آبادی سے کچھ ہٹ کر تھا۔۔یہاں رات تو رات دن میں بھی خاموشی کا راج ہوتا تھا۔۔اس لیے یہاں سے رات کو گزرنے کا کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا تھا۔۔

وہ بھی ایک اندھیری رات تھی۔۔۔چاند بھی افق پر نہیں نکلا تھا لہذا سردیوں کی یہ اندھیری رات کچھ زیادہ ہی کالی اور خاموش تھی۔۔فضاء میں عجیب سی اداسی پھیلی تھی۔۔۔

رات کے بارہ بجے۔۔قبریں پھٹنا شروع ہو گئیں۔۔۔ان میں سے مُردے باہر نکلنا شروع ہوئے۔۔فضا کی خاموشی کو کھڑکھڑاتے کفن کی آوازیں چیرنے لگیں۔۔فضاء میں کافور کی خوشبو پھیلنے لگی۔رات کی گہری سیاہ تاریکی اور چمکتے سفید کفن کا امتزاج انتہائی خوفزدہ تھا۔۔۔مرُدوں کی یہ بستی زندہ ہو گئی۔تمام مُردے ایک معمول کی مانند شمالی دیوار کی جانب چلنے لگے۔۔
چاچا فضل حق اور غلام رسول آپس میں ہنسی مذاق کرنے لگے۔یہ دونوں پینتیس سال سے اس قبرستان میں ساتھ ساتھ دفن تھے۔۔۔بہت سے مُردے گروپ کی صورت بیٹھ کر گپ شپ کرنے لگے۔۔نئے آنے والے مُردے اپنے مرنے کی وجہ بتانے لگے۔۔کچھ اپنے دکھڑے سنانے لگے۔۔کسی کو بیوی کی یاد ستا رہی تھی۔۔کسی کو اولاد کا غم ستا رہا تھا کہ ان کا کیا بنا ہو گا۔۔
ایسے میں تھوڑی سی دور ایک قبر سے ڈری سہمی سسکیاں بلند ہوئیں۔ قبر نئی تھی اور پھٹی ہوئی تھی لیکن اس کا مکین ابھی تک اس کے اندر ہی تھا۔۔ یہ سسکیاں اتنی بلند ضرور تھیں کہ سب کو سنائی دیں۔۔،۔۔قبر کی مٹی ابھی تک گیلی تھی۔۔اس کے اردگرد پھول کی پتیاں بکھری ہوئی تھیں۔۔جو کہ یقینا قبر پھٹنے سے پہلے تک قبر کے اوپر تھیں۔۔
چاچا فضل دین اپنا بوسیدہ کفن سنبھالتے ہوئے قبر کی جانب گیا۔۔سب کی نظریں چاچا فضل دین اور قبر پر تھیں۔۔چاچا فضل دین نے قبر میں جھانکا تو سفید مہکتے کفن میں ، زخموں سے چور ایک چھوٹی سی بچی لیٹی ہوئی تھی۔۔جس کی درد بھری سسکیاں کلیجہ چیر رہی تھیں۔۔چاچا فضل دین کو دیکھ کر وہ بچی مزید سہم گئی اور اس کی سسکیاں رونے کی آواز میں بدل گئیں۔۔چاچا فضل دین نے نیچے جھک کر انتہائی پیار سے اس بچی کے سر پر ہاتھ پھیرا اور اسے باہر آنے کی دعوت دی۔۔۔ایک منٹ کی جھجھک کے بعد وہ بچی چاچا کا ہاتھ تھام کر قبر سے باہر آ گئی۔۔۔چاچا اس بچی کو لیے شمالی دیوار کے پاس آ گیا۔۔
تمام مُردے چاچا فضل دین اور اس بچی کے اردگرد اکٹھے ہونے لگے۔۔ہر کوئی اس بچی کے حالات اور اس کے چہرے پر موجود زخموں کے بارے جاننا چاہتا تھا۔۔
"بیٹا! کیا نام ہے تمہارا؟ کیا ہوا تھا؟ کس نے روندا تمہیں؟" اس بار غلام رسول نے بچی سے پوچھا
"انکل! کنول نام ہے میرا۔ڈڈیال کی رہنے والی ہوں۔۔ایک انکل چاکلیٹ کے بہانے ساتھ لے گئے تھے۔ پہلے مجھے روندا ۔۔پھر مجھے مارا۔۔میرا گلا دبانے لگے۔۔جب وہ گلا دبا رہا تھا مجھے میری مما یاد آ رہی تھیں۔جو میری چھوٹی سے چھوٹی تکلیف پر رو اٹھتی تھیں۔۔مجھے میرے پاپا یاد آئے کہ وہ یہاں ہوتے کیا ان کی جرات ہوتی مجھے چھونے کی۔۔میں چیخنا چاہتی تھی لیکن آواز نہیں نکل رہی تھی۔۔میں رو رہی تھی۔۔بے آواز رو رہی تھی۔۔درد تھا کہ بڑھتا جا رہا تھا۔۔خون تھا کہ بہتا جا رہا تھا۔۔پھر اچانک اندھیرا چھا گیا۔۔اب یہاں آنکھ کھلی"
اس کی داستان سن کر ان مُردوں کے جذبات جاگ گئے کوئی رو رہا تھا، کوئی غصے میں تھا۔۔قبرستان کی اس چار دیواری میں جذبات عروج پر تھے اور چار دیواری سے باہر کی دنیا میں مُردہ جذبات لیے لوگ سکون کی نیند سو رہے تھے۔۔یہ سوچے بنا کہ کل کو ان کی کنول کی باری بھی آ سکتی ہے۔۔😢

05/01/2022

اس ویڈیو نے مجھے غمگین کرکے رکھ دیا۔ویڈیو بنانے والا شخص اصلی درندہ ہے جس نے ننھی پری کو پیسوں کا لالچ دے کر مرچ کھانے کا کہا۔جب بچی نے مرچ کھائی تو پھر انسانیت شرما گئی۔آہ میرے مالک غریب کی غیب سے مدد فرما

27/12/2021

سوال تو بنتا ہے😢

20/12/2021

کیا خیال ہے دوستو؟؟

19/12/2021

وسیم مدنی صاحب کے آفیشل یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔
https://youtube.com/shorts/GZi6_2AKQZk?feature=share

www.youtube.com

19/12/2021

اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین۔

17/12/2021

انسان کو عزت دو🙏

11/12/2021

silent massage

17/11/2021

ثناءخوان فاضل احمد قادری صاحب میرپورآزادکشمیرجو وصال کے بعد بھی کلمہ پاک سن کر زبان سے ادا کر رہے ہیں ان کی زبان حرکت کر رھی ہے۔

27/10/2021

تحریر پوری پڑھیں
اسلام وعلیکم
ربیع الاول میں اپنی مصروفیات کی وجہ سے کوئی نئے پروجیکٹ کی ویڈیو اپلوڈ نہ کر سکا۔لیکن بحمداللہ اللہ کریم کا احسان عظیم ہے کہ ساتھ ساتھ انسانیت کی فلاح و بہبود کے لئے کام جاری ہے۔دوست احباب جو تعاون کرتے ہیں اور جو کرنا چاہتے ہیں وہ تعاون کرتے رہیں۔تاکہ بابرکت مہینہ میں زیادہ سے زیادہ لوگ مستفید ہوسکیں۔
اللہ پاک آپ کا راہ خدا دینا اپنی خاص بارگاہ میں قبول و منظور فرمائیں۔

20/10/2021

شجرہ

12/10/2021

Request 🙏

06/10/2021

افتخارآباد چھمب آزادکشمیر سے آپکی محبتوں میں شامل ۔۔

05/10/2021

ہرروز بےشمار فضول ویڈیوز ہم شیئر کرتے ہیں۔اگر درد دل رکھتے ہیں تو اس ویڈیو کو ضرور شیئر کریں۔

03/10/2021

اہلیان بڑوھ (LOC) کے ایک درویش بزرگ نے خدا کے گھر کی تعمیر کے لئے اپنی زمین وقف کردی۔کتنی زمین وقف کی دیکھیئے اور اللہ کے گھر کی تعمیر کے لیئے اپنا حصہ ویڈیو کو شیئر کر کے ڈالئیے۔

30/09/2021

انتہائی اہم گزارشات

27/09/2021

ایک اور وعدہ وفا ہوا۔میرے اس فیس بک پیج کو لازمی لائیک،فالو کریں نیز یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
https://youtu.be/TNlEzC--kDs لنک

21/09/2021

وادی بناہ کھوئیرٹہ سے ایک بھائی کے حکم پر۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Mirpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

خوبصورت شعر ۔
بس میرا ماہی صل علی ۔۔۔
جشن سونڑے دے منائیے تے کمی رہندی نیئں ۔کلام کو لائیک 👍کمنٹ 🤳اور شیئر 💁‍♂️کرنا مت بھولیں
خوبصورت کلام "حشر میں خود کو جو دیکھوں گا"بندہ ناچیز کی ایک اور کاوش آپکی خدمت میں پیش ہے۔
Share please
Must watch. needy Abdul Rauf from islamgarh
Only share please
خدارہ ایک بار دیکھ تو لیں۔
Tearful video.😢
شیئرنگ کی التجا ہے
اچھی چیز کو شیئر کرنا بھی ثواب کا کام ہے
آپ کا ایک شیئر کسی غریب کی مدد کر سکتا ہے۔

Category

Telephone

Website

Address

Islamgarh
Mirpur
10470

Other Artists in Mirpur (show all)
Dasi mundy Dasi mundy
Mirpur

Naeem Younas Naeem Younas
Mirpur

Naeem Younas is a Pakistani artist who recite naats and nasheeds in Urdu & Arabic.

Lucky Ke MeMes Lucky Ke MeMes
Kashmir
Mirpur

Lucky_ke_MeMes Support me❤️

itx___samed itx___samed
Mirpur

happy 😋

M Waseem Raza M Waseem Raza
Mangla
Mirpur

A Sufi Singer & Quran Teacher to Promote Love & Peace Under the Guidance of Quran & Holy Prophet PBUH

Hamza yaseen qadri Hamza yaseen qadri
Mangla Hamlet
Mirpur

اچھی اچھی وڈیو دیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو follow کرے جزاک الل?

photosbytalal photosbytalal
Mirpur

Jiger! tu idhar kidhar? | Content creator | Dm for paid shoot/collab/pr

RJ sumera jahan RJ sumera jahan
Mirpur

RJ Sumera Jahan Presenter at Rose FM90 Mirpur Ajk. For more information & entertainment please join me here�����

Creative maniac Creative maniac
Mirpur

This page related to Artist, content creator, cinematography, photography, videoediting, scriptwriter, filmmaking, singing , sound design, animation tutorials,tips&tricks..

Dragon ball 5 Dragon ball 5
Mirpur

True fans of dragon ball . True fans of Goku and Vegeta . can't Skip chichi and Bulma �

Bisma Arts and Drawings Bisma Arts and Drawings
Mirpur

Hi this is my official page. You can see my drawings and arts and drawings tutorials here.