Pakistan Informative page
informative page for learning
ایک محرم کو 4 مرتبہ سورت فاتحہ پڑھ کے اپنے اوپر پھونک لینے سے سارا سال مصیبتیں پاس نہیں آتیں۔۔۔👌🏻👍🏻
خلوص نیت سے پڑھیں اور دوسروں کو بھی بتائیں۔۔۔
ثواب جاریہ۔۔۔۔۔۔۔۔🙏🏻🙏🏻🙏🏻
اے رب کریم !
اے رب ذوالجلال ہمارے دلوں کو منافقت سے, ہمارے اعمال کو دکهلاوے سے ، ہماری زبان کو جهوٹ سے اور ہماری آنکهوں کو خیانت سے پاک کردے. ہمیں، ہمارے والدین و اہل خانه کو معاف فرما دے. هم سب کو اپنا شکر گزار اور عبادت کرنے والا بنا دے. .بے شک اے ہمارے مالک و معبود ہم تیری عطا کے محتاج ہیں.
میں تاریخ سے لڑنا نہیں چاہتا اگر تاریخ کہے حضرت حسینؓ کا پانی 10 دن بند رہا تب بھی ٹھیک اگر تاریخ کہے حضرت حسینؓ کا پانی 7 دن بند رہا تب بھی ٹھیک لیکن تاریخ کو چھیڑنے کی بجائے تاریخ کا مطالعہ کرتا ہوں تو مجھے نظر آتاہے کہ #اسلام کی تاریخ میں صرف حضرت حسینؓ کی ہی شھادت مظلومانہ یا دردناک نہیں بلکہ اگر ہم 10 محرم کہ طرف جاتے ہوئے رستہ میں 18 ذی الحج کی تاریخ پڑھیں تو ایک ایسی شھادت دکھائی دیتی ہے جسمیں شھید ہونیوالے کا نام حضرت عثمانؓ ہے
جی ہاں__ وہی عثمانؓ جنہیں ہم ذالنورین کہتے ہیں
وہی عثمانؓ جسے ہم داماد مصطفیؐ کہتے ہیں
وہی عثمان جسے ہم ناشر قرآن کہتے ہیں
وہی عثمانؓ جسے ہم خلیفہ سوئم کہتے ہیں
وہی عثمانؓ جو حضرت علیؓ کی شادی کا سارا خرچہ اٹھاتے ہیں
وہی عثمانؓ جسکی حفاظت کیلئے حضرت علیؓ اپنے بیٹے حضرت حسینؓ کو بھیجتے ہیں
وہی عثمانؓ جسے جناب محمد الرسول اللہؐ کا دوہرا داماد کہتے ہیں
خیر یہ باتیں تو آپکو طلبا خطبا حضرات بتاتے رہتے ہیں
کیونکہ حضرت عثمانؓ کی شان تو بیان کی جاتی
حضرت عثمانؓ کی سیرت تو بیان کیجاتی ہے
حضرت عثمانؓ کی شرم حیا کے تذکرے کئے جاتے ہیں انکے قبل از اسلام اور بعد از اسلام کے واقعات سنائے جاتے ہیں لیکن بد قسمتی ہے یہ کہ انکی مظلومیت کو بیان نہیں کیا جاتا انکی دردناک شھادت کے قصہ کو عوام کے سامنے نہیں لایاجاتا
تاریخ کی چیخیں نکل جائیں اگر عثمانؓ کی مظلومیت کا ذکر کیا جائے کوئی عالم یا خطیب نہیں لیکن میں اتنا جانتا ہوں کہ عثمان وہ مظلوم تھا
جسکا 40 دن پانی بند رکھا گیا آج وہ عثمان پانی کو ترس رہاہے جو کبھی امت کیلئے پانی کے کنویں خریدا کرتاتھا
حضرت عثمانؓ قید میں تھے تو پیاس کی شدت سے جب نڈھال ہوئے تو آواز لگائی ہے کوئی جو مجھے پانی پلائے ؟
حضرت علیؓ کو پتہ چلا تو مشکیزہ لیکر علیؓ عثمان ؓ کا ساقی بن کر پانی پلانے آرہے ہیں
ہائے ۔۔۔ آج کربلا میں علی اصغر پر برسنے والے تیروں کا ذکر تو ہوتا ہے لیکن حضرت علیؓ کے مشکیزہ پر برسنے والے تیروں کا ذکر نہیں ہوتا باغیوں نے حضرت علیؓ کے مشکیزہ پر تیر برسانے شروع کئے تو علیؓ نے اپنا عمامہ ہوا میں اچھالا تاکہ عثمانؓ کی نظر پڑے اور کل قیامت کے روز عثمانؓ اللہ کو شکایت نا لگاسکے کہ اللہ میرے ہونٹ جب پیاسے تھے تو تیری مخلوق سے مجھے کوئی پانی پلانے نا آیا
کربلا میں حسینؓ کا ساقی اگر عباس تھا
تو مدینہ میں عثمانؓ کا ساقی علیؓ تھے
اس عثمانؓ کو 40 دن ہوگئے ایک گھر میں بند کیئے ہوئے جو عثمانؓ مسجد نبوی کیلئے جگہ خریدا کرتاتھا
آج وہ عثمانؓ کسی سے ملاقات نہیں کرسکتا جسکی محفل میں بیٹھنے کیلئے صحابہ جوق درجوق آیاکرتے تھے
40 دن گزر گئے اس عثمانؓ کو کھانہ نہیں ملا جو اناج سے بھرے اونٹ نبیؐ کی خدمت میں پیش کردیا کرتاتھا
آج اس عثمان کی داڑھی کھینچی جارہی ہے جس عثمان سے آسمان کے فرشتے بھی حیاکرتے تھے
آج اس عثمانؓ پر ظلم کیا جارہا ہے جو کبھی غزوہ احد میں حضور نبی کریمؐ کا محافظ تھا
آج اس عثمانؓ۔کا ہاتھ کاٹ دیا گیا جس ہاتھ سے آپؐ کی بیعت کہ تھی
ہائے عثمان میں نقطہ دان نہیں میں عالم نہیں جو تیری شھادت کو بیان کروں اور دل پھٹ جائیں آنکھیں نم ہوجائیں
آج اس عثمانؓ کے جسم پر برچھی مار کر لہو لہان کردیا گیا جس عثمان نے بیماری کی حالت میں بھی بغیر کپڑوں کے کبھی غسل نہ کیا تھا
آج آپؐ کی 2 بیٹیوں کے شوہر کو ٹھوکریں ماری جارہی ہیں
18 ذی الحج 35 ھجری ہے جمعہ کا دن ہے حضرت عثمانؓ روزہ کی حالت میں ہیں باغی دیوار پھلانگ کر آتے ہیں اور حضرت عثمانؓ کی داڑھی کھنچتے ہیں برا بھلا کہتے ہیں ایک باغی پیٹھ پر برچھی مارتاہے ایک باغی لوہے کا آہنی ہتھیار سر پر مارتاہے ایک تلوار نکالتا ہے حضرت عثمانؓ کا ہاتھ کاٹ دیتاہے وہی ہاتھ جس ہاتھ سے آپ کی بیعت کی تھی قرآن سامنے پڑا تھا خون قرآن پر گرتا ہے تو قران بھی عثمانؓ کی شھادت کا گواہ بن گیا عثمانؓ زمین پر گر پڑے تو عثمانؓ کو ٹھوکریں مارنے لگے جس سے آپ ۔کی پسلیاں تک ٹوٹ گئیں حضرت عثمانؓ باغیوں کے ظلم سے شھید ہوگئے۔
MALIK SUDHEER AWAN KHAIRPUR SHAREEF CHAKWAL ۔
Copyed_From_حرمین_شرفین
SRB44
Respect MUHARRAM.if you can't respect shias,atleast respect MUHARRAM., These are the days of sorrow
it doesn't matter to be a shia r sunni to feel Gham e HUSSAIN (a.s)🖤
Cloudburst 😫😭😭😭
،،😭😭😭😭
اب کورونا ویکسین نہ کروانے پر موبائل سم بند.. نوٹیفکیشن جاری
مریم اورنگزیب کی سوات میں تفریح کی ویڈیو وائرل
کومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے سوات میں جلسے سے قبل مریم اورنگزیب کی سوات میں تفریح کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں مریم اورنگزیب کو سوات میں زپ لائن کے مزے لیتے دیکھا جا سکتا ہے۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی کامران بنگش نے اس ویڈیو کو شیئر کیا اور کہا کہ پی ڈی ایم جلسے کے لیے آئی ہوئی مریم اورنگزیب نے سوات میں کے پی حکومت کی جانب سے لگائی گئی زپ لائن کو خوب انجوائے کیا۔
معاون خصوصی وزیراعلیٰ کے پی کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو کو وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب سے بھی ری ٹوئٹ کیا گیا اور انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ امید ہے ن لیگ کی لیڈرشپ سوات میں اچھی تفریحی سہولتوں سے خوب لطف اندوز ہوئی ہو گی۔
فواد چوہدری کا اپنے پیغام میں یہ بھی کہنا تھا کہ ایک اچھی حکومت کے ثمرات سے ہر شہری فائدہ اٹھاتا ہے چاہے وہ حکومت کا مخالف ہی کیوں نہ ہو، وزیراعلیٰ محمود خان سے کہا ہے ان مہمانوں کا خیال بھی رکھیں لیکن ان پر نظر بھی رکھیں۔
کامران بنگش کا کہنا تھا کہ مہمان نوازوں کی دھرتی اور سیاحوں کی جنت میں پختونخوا حکومت کی بہترین سہولیات کی فراہمی سے محظوظ سیر سپاٹوں میں مگن ابو بچاؤ تحریک والوں کے کارکن گراؤنڈ میں منتظر ہیں۔
https://urdu.geo.tv/latest/257993-
مریم اورنگزیب کی سوات میں تفریح کی ویڈیو وائرل سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں مریم اورنگزیب کو سوات میں زپ لائن کے مزے لیتے دیکھا جا سکتا ہے۔
اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن نے 2 سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری اور 4 سالہ گریجویشن پروگرام مؤخر کرنے پر رضا مندی ظاہر کردی۔
ملک بھر کی نجی و سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز کا آن لائن اجلاس ہوا جس میں کئی وائس چانسلرز نے دو سالہ ڈگری پروگرام ختم کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا۔
وائس چانسلرز کا کہنا تھا کہ اس سال نئی پالیسی پر عملدرآمد نہیں کیا جاسکا اور پالیسی پر بہتر انداز میں عمل کے لیے مزید وقت درکار ہے۔
ذرائع کے مطابق وی سیز کے تحفظات کے بعد ہائر ایجوکیشن کمیشن نے 2 سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری اور 4 سالہ گریجویشن پروگرام مؤخر کرنے پر رضا مندی ظاہر کردی اور اس حوالے سے ایک نوٹیفکیشن بھی جلد جاری کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے
موبائل نمبر پرائیویٹ رکھنے کے لیے ٹوئٹر کا نیا فیچر متعارف
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے صارفین کے اکاؤنٹس کو مزید تحفظ فراہم کرنے کے لیے سکیورٹی کے طور پر two factor-authentication method متعارف کروایا تھا۔
تاہم اب ٹوئٹر انتظامیہ نے صارفین کے اکاؤنٹس کو مزید محفوظ بنانے کے لیے ایک نئے فیچر کا اعلان کیا ہے۔
ٹوئٹر کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر جاری کیے گئے ایک پیغام کے مطابق اس نئے طریقہ کار کے بعد صارفین backup authentication method سکیورٹی استعمال کرپائیں گے۔
ٹوئٹر کا نیا سکیورٹی فیچر صارفین کو ان کا موبائل نمبر پرائیویٹ رکھنے کی اجازت دے گا، اس فیچر کے بعد صارفین کو ایس ایم ایس ویری فکیشن کی ضرورت محسوس نہیں ہوگی۔
ٹوئٹر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ’سکیورٹی کی ‘ ہارڈوئیر ڈیوائس سے کیے جانے والے ہیکنگ اٹیمپ سے بھی صارف کو اضافی تحفظ فراہم کرے گی۔
خیال رہے کہ ٹوئٹر کی جانب سے 2018 میں پہلی بار ’ٹوئٹر کی‘ کا استعمال دیکھا گیا تھا، پہلے پہل یہ فیچر ویب صارفین کے لیے موجود تھا تاہم بعد ازاں اسے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ایپ صارفین کے لیے بھی متعارف کروایا گیا۔
گھوڑا نہیں گدھا!
کل میں نے ایک تصویر دیکھی، ایک گھوڑا پہاڑوں میں گھری ایک سرسبز چراگاہ میں گھاس چر رہا تھا۔ میں نے سوچا یہ کتنی ساری فکروں سے آزاد ہے۔ اس کے ذہن پر بوجھ ہی نہیں ہے کہ ہمارے سیارے کو تباہ کرنے کیلئے کس قدر خوفناک ہتھیار اور تباہ کن بارود تیار کئے جا رہے ہیں۔
اس سیارے کی فضا کو مشینوں نے اِس قدر آلودہ کر دیا ہے کہ سانس لینا دشوار ہوتا جا رہا ہے، اس کی وجہ سے اوزون میں سوراخ ہو گیا ہے، موسم دن بدن شدت کی طرف جا رہے ہیں، اسے علم ہی نہیں کہ گلیشیئرز کیا تباہی مچانے والے ہیں، زلزلے اور طوفانی ہوائیں کیا منصوبے تیار کر چکی ہیں، ہماری دنیا میں پانی کی کس قدر قلت پیدا ہونے والی ہے، تہذیبوں کے ٹکراؤ نے کہاں کہاں تصادم کی صورت پیدا کر دی ہے؟ غریب اور امیر میں تفاوت بڑھتا جا رہا ہے۔ طاقتور قومیں کمزور قوموں کو کس بری طرح ایکسپلائٹ کر رہی ہیں۔ یہ گھوڑا اُن فکروں سے آزاد ہے۔ اسے گھاس چرنے کو مل رہی ہے اور یہ گھاس چرے جا رہا ہے!
گھوڑے کو تو کچھ بھی پتہ نہیں کہ اس کے ہمسائے میں جو خاندان آباد ہے وہ اپنی زندگی کے دن کس کسمپرسی سے گزار رہا ہے۔ اسے کیا علم کہ کس کا رزق کون دکھا رہا ہے، تھانوں میں کیا ہوتا ہے، کچہریوں میں کیا ہوتا ہے، بچیوں کو اغوا کر کے انہیں قحبہ خانوں میں بٹھا دیا جاتا ہے، خواہشات کی تکمیل کیلئے معزز خاندان بھی بدنام راستوں پر چلتے نظر آرہے ہیں، ضمیر فروش قطار اندر قطار کھڑے ہیں اور بیوپاری ان ریوڑوں کو ہنکاتے ہوئے جدھر چاہیں لے جاتے ہیں۔
عہدے، منصب، اقتدار کیلئے کیا کچھ نہیں کیا جاتا۔ دولت کے حصول کیلئے ساری انسانی قدریں پاؤں تلے روند دی جاتی ہیں۔ انسانوں کو جانوروں سے بدتر غذا سپلائی کی جاتی ہے، جعلی ادویات اور ٹیکے انسانوں کو موت کی طرف لے جا رہے ہیں۔
گھوڑے کو تو کچھ بھی پتہ نہیں۔ اسے تو یہ بھی پتہ نہیں کہ ہمارے دینی اور دنیاوی مدارس میں کیا پڑھایا جا رہا ہے اور اس کے نتائج کیا نکل رہے ہیں۔ اسے کیا پتہ ہم کس قدر گھٹن کی فضا میں زندہ ہیں، ہم جو کہنا چاہتے ہیں وہ کہہ نہیں سکتے بلکہ ہم جو سوچنا چاہتے ہیں اس کے گرد بھی حصار باندھ دیا جاتا ہے، کتنے ہی معاشرتی اور مذہبی موضوعات ایسے ہیں جن کے نور سے خدا کی حکومت قائم کر کے امن اور فلاح کی راہ پائی جا سکتی ہے مگر خدائی ٹھیکیداروں نے ہماری زبانوں پر تالے لگائے ہوئے ہیں اور ہمارے دماغوں کو شکنجوں میں کسا ہوا ہے ہمیں اگر آزادی ہے تو صرف سیاسی آزادی ہے۔
آزادی اظہار بلکہ آزادی گالم گلوچ صرف سیاست کے حوالے سے ہے۔ ہمیں جھوٹ اور بہتان تراشی، کردار کشی کی آزادی ہے ،ہم اور ہمارا میڈیا ملزموں کو مجرموں کے طور پر پیش کرتا ہے اور ان کے بے گناہ ثابت ہونے تک انہیں دنیا میں کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑتا مگر گھوڑے کا ان باتوں سے کیا لینا دینا وہ تو گھوڑا ہے اسے گھاس چرنے کو مل رہی ہے اور وہ گھاس چرے جا رہا ہے۔
گھوڑے کو تو کچھ بھی پتہ نہیں اسے تو یہ بھی پتہ نہیں کہ محبت کیا ہوتی ہے، وصال کیا ہوتا ہے، فراق کیا ہوتا ہے، شب غم کیا ہوتی ہے، صبح نشاط کیا ہوتی ہے۔ اسے کیا پتہ انتظار کی گھڑیاں طویل ہوتی ہیں کہ مختصر ہوتی ہیں۔ اس نے کون سا میر کو پڑھا ہے وہ کب ان راحتوں اور اذیتوں سے گزرا ہے، اسے کیا علم، وفا کیا ہوتی ہے، بے وفائی کیا ہوتی ہے، اخلاص کیا ہوتا ہے، چالاکی اور عیاری کیا ہوتی ہے؟ وہ توگھوڑا ہے۔وہ تو ان جھمیلوں میں پڑتا ہی نہیں، عاشقی پر یقین ہی نہیں رکھتا وہ تو بس کام سے کام رکھتا ہے اور سکھی رہتا ہے۔ اسے فنونِ لطیفہ سے بھی کوئی شغف نہیں ہے جو حیوان کو بھی انسان بنا سکتا ہے۔
پہاڑوں میں گھری ہوئی سبز چراگاہ میں ہری بھری گھاس چرنے والے اس گھوڑے کو کیا علم کہ تانگوں میں جتے ہوئے اس کے بھائی بندوں پر کیا گزرتی ہے۔ اسے کیا پتہ کہ بندہ مزدور کے اوقات کتنے تلخ ہوتے ہیں۔ مظلوم کوچوان کو ان کے حوالے سے ظالم کیوں بننا پڑتا ہے اور تانگے میں جتے رہنے کے قابل نہ ہونے پر گھوڑے کو گولی کیوں مار دی جاتی ہے؟ اسے کیا پتہ، وہ تو ان آلام سے آزاد ہے۔ وہ تو خوبصورت وادی میں گھاس چرنے والا گھوڑا ہے!
میں نے یہ سب باتیں اپنے دوست کو سنائیں تو وہ سن کر ہنسا اور بولا معاف کرنا۔ تم خود بھی پاکستان کے طبقاتی معاشرے کی سرسبز خوبصورت وادی میں بے فکری سے ہری بھری گھاس چرنے والے ایک گھوڑے ہو، مگر آج تمہاری سوچ سے پتہ چلا کہ تم تو گھوڑے بھی نہیں بلکہ ایک بے وقوف گدھے ہو۔ ایسی سوچوں سے اپنے پاؤں پر کلہاڑی ایک گدھا ہی مار سکتا ہے۔ آرام سے ہری بھری گھاس چرتے رہو بے کار قسم کی سوچوں کا پنگا لینے کی کوئی ضرورت نہیں!
عزیز دوست قمر ریاض (مسقط) اِن دنوں کورونا کی زد میں آئے ہوئے ہیں اور وہ اِس موذی مرض سے جنگ کے دوران تخلیقی غزل بھی کہہ رہے ہیں۔ احباب ان کی فوری صحت یابی کیلئے دعا بھی کریں اور ان کی تازہ غزل بھی ملاحظہ فرمائیں۔
مثل آئینہ بکھر جانا نہیں چاہتا میں
ابھی زندہ ہوں کہ مر جانا نہیں چاہتا میں
یہ الگ بات کہ عفریت بھری ہے دنیا
اتنی سی بات پہ ڈر جانا نہیں چاہتا میں
جتنا ممکن ہو مری راہ تکے جاو مری دوست !
کون کہتا ہے کہ گھر جانا نہیں چاہتا میں
زندگی مجھ سے جدا ہونے کا مت سوچنا تو
آنسوؤں سے تجھے بھر جانا نہیں چاہتا میں
اس سے ملنے کی تمنا ہے ، تمنا ہے بہت
کون کہتا ہے قمر جانا نہیں چاہتا میں
ٹِک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا گیا
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا۔
سندھ ہائیکورٹ نے لِپ سنکنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کی درخواست پر سماعت کی جس میں پی ٹی اے کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ پی ٹی اے نے 30جون کو ٹک ٹاک کو ملک بھر میں بند کر دیا تھا۔
دورانِ سماعت عدالت نے پی ٹی اے کے وکیل کو کہا کہ پی ٹی اے شکایت کنندہ کی درخواست پر 5 جولائی تک فیصلہ کرے، اس پر پی ٹی اے حکام نے عدالت کو مقررہ تاریخ پر فیصلہ کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
عدالت نے پی ٹی اے کو ٹک ٹاک سے متعلق درخواستیں جلد نمٹانے کا حکم دیتے ہوئے ایپلی کیشن پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیااور مزید سماعت بھی 5 جولائی تک ملتوی کردی۔
واضح رہےکہ سندھ ہائیکورٹ نے 28 جون کو ٹک ٹاک معطل کرنے کا حکم دیا تھا اور پی ٹی اے نے عدالت سے حکم امتناع واپس لینے کی استدعا کی تھی۔
اس قبل پشاور ہائیکورٹ نے بھی ٹک ٹاک پر پابندی عائد کی تھی تاہم عدالت کے دوسرے بینچ نے اس پابندی کو کالعدم قرار دیا تھا۔
کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ کی زیر صدارت وفاق سے صوبے کو منتقل ہونےو الے سکولوںسے متعلق اجلاس ہوا ،و زیر اعلیٰ سندھ نے دونوں سکولوں کے اساتذہ کی تنخواہ 25ہزار روپے کرنے کا اعلان کر دیا۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر تعلیم ، چیف سیکرٹری سکول ایجوکیشن و دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی ، اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ وفاق کی جانب سے نیشنل کمیشن فارہیومن ڈویلپمنٹ اور بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکول سندھ کوملے ، دونوں سکولوں میں اساتذہ کی روزانہ کی بنیاد تنخواہ 8ہزار روپے مقرر ہے ۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے اساتذہ کی تنخوا ہ 25ہزار روپے کرنے کا اعلان کیا۔
ملالہ کی بات اور اسکا جواب ۔۔۔۔۔
زندگی بہت مصروف جا رہی ہے ، ابھی ملالہ کی بونگیاں سنی تو جواب دینا فرض ہو گیا ، سچ کو آپ چھپا نہیں سکتے ،سچ سچ ہی رہتا ہے
سو ملالہ کی بات پر میری زاتی راے پیش خدمت ہے
ملالہ کی بات کو اہمیت کون دیتا ہے ، بنا شادی کے عورت اور مرد رہ ہی نہیں سکتے جسم کی کہانی تو چند سال چلتی ہے ، اس کے بخار ، بیماری میں بیوی کو خاوند کی اور خاوند کو بیوی کی ضرورت ہوتی پھر ایک اسٹیج آتی ہے جب بیماری میں خاوند بیوی کو اور بیوی خاوند کو یہ کہتے ہیں کہ سنو واش روم جاتے وقت اندر لاک نہ کیا کریں ۔۔۔۔۔یہ عمروں کے تقاضے ہوتے ہیں ، پھر رات کو آپ کے بخار کی تپش محسوس کر خاوند یا بیوی ہی ہوتی ہے جو کہتی صبح میں ڈاکٹر پر لے چلو گا گی جب جوڑوں میں درد اٹھتے ہیں تو میاں بیوی ہی ایک دوسرے کی سنتے اور سناتے ہیں ۔۔۔۔۔کوی عاشق یا محبوب نہیں ہوتا اس وقت ، کیونکہ جسم ڈھل چکے ہوتے ہیں ، جسم ڈھلنے کے ساتھ عاشق معشوق بھی رخصت ہو جاتے ہیں ۔۔۔۔یہ خاوند یا بیوی ہی ہوتی ہے جو نکاح کے بعد جڑے رہتے ہیں اور پھر دونوں میں سے ایک جب دنیا چھوڑتا ہے تو بیوی کہتی ہے ، میرے مرنے کے بعد میرے بندے کے ساتھ ہی قبر بنانا ، اور بزرگ ہونے کے بعد جب بیوی انتقال کرتی ہے تو بزرگ خاوند کی سسکیاں لوگ بھی اور قبرستان سنتا ہے کہ اک تو ہی تو تھی جو میری سنتی تھی خیال رکھتی تھی اولاد تو کب کی ساتھ چھوڑ گئی🥀✨🖤
Today Breaking news
تعلیم نہیں تربیت۔
ڈاکٹر نہیں با شعوراچھا شہری۔
آج کی میٹنگ کا خلاصہ۔
وہ مضامین جن کا امتحان لیا جائے گا۔
Mathematics
Chemistry
Physics
Biology.
ان مضامین کے ساتھ ایک ایک باقی مضامین پاس ہوں گے۔مثلاً اگر math 10th کسی بچے کی فیل ہوئی تو وہ بچہ math کے ساتھ آرٹس کا ایک مضمون ( جیسے اُردو ) فیل ہوگا۔ اسی طرح باقی کے تین سبجیکٹ پر فارمولا لاگو ہوگا۔
Exams for 11th & 12th years student's.
1.pre medical students
Chemistry
Physics
Biology
2.Pre engineering and ICS
Chemistry or computer
Physics or stat
Mathematics
نوٹ
ایک مضمون فیل ہونے کی صورت میں 10th اور 12th کا طالب علم As a whole ہو گا۔
میٹرک کا رزلٹ 16 مضامین کا بنایا جائے گا ۔
اور انٹر کا 12 مضامیں کا بنایا جائے گا۔
This jobs for you
Jobs for you
Super power Pakistan
https://youtu.be/w8BVbhk0LR8
Please like and share this video and subscribe my channel ♥
8 تا 16 مئی تک کے لاک ڈاؤن پر آل پاکستان انجمن تاجران کا موقف
*8 مئی تا 16 مئی کے لاک ڈاؤن کو مسترد کرتے ہیں۔
*غیر فطری لاک ڈاؤن پر تاجر برادری عمل کرنے سے قاصر ھوگی۔
*انتظامیہ کی زور زبردستی تصادم کی طرف لیجائے گی۔
*قبل از وقت لاک ڈاؤن کا اعلان کر کے رواں ھفتے مارکیٹوں کی بھیڑ کئی گنا بڑھ چکی ھے۔
*رواں ھفتے میں کرونا کے تمام ایس و پیز غلط حکومتی اقدام کی وجہ سے پامال ھوچکے ہیں۔
*حکومت لاک ڈاؤن کی تجویز فوری واپس لے تاکہ مارکیٹوں کے موجودہ حالات نارمل ھوں۔
*عوام جوق در جوق لاک ڈاؤن کے خوف سے مارکیٹوں کا رخ کر رہے ہیں۔
*ناقص حکمت عملی نے تاجر اور عوام دونوں کی جانوں کو خطرے میں ڈال دیا۔
*حکومت ایک دفعہ پھر تاجروں کو مورد الزام ٹہرا کر فرار ھو جائے گی۔
*ھم کب تک حکومت کی نااہلیوں کا بوجھ اٹھائیں گے۔
*تاجروں کے ساتھ ملکر عید شاپنگ کی ھنگامی منصوبہ بندی کی جائے۔
*ڈرامہ بازیاں ، رنگ بازیاں اور ڈالے بازیاں بند کی جائیں ۔
*فلیگ مارچ کے ذریعے دہشت پھیلانا بند کریں۔
*پولیس اور انتظامیہ اپنی پھرتیاں کنٹرول میں کرے۔
*انتظامیہ کا منشا ھے مال بنانے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہ جانے پائے۔
*اگر حکومت کی نیت صاف ھے تو ھمارے ساتھ بیٹھ کر لائحہ عمل بنائے۔
*ملک بھر میں کاروبار بند نہیں ھوگا کیونکہ ھم اس کے متحمل نہیں۔
*ہمیں مالی امداد دیں، وظیفہ مقرر کریں اور کاروبار بند کروا لیں۔
*ہمیں بھوکا مار کر کاروبار بند نہیں کروایا جاسکتا۔
*ھماری تکلیف محسوس کرنا ھے تو عید پر اپنی تنخواہیں اور الاؤنس بند کرکے دیکھ لیں۔
*خالی جیب آپکے گھروالوں نے آپ افسران کا داخلہ بند کردینا ھے۔
*زمینی حقائق کوسمجھنا ھوگا ، معاشی مجبوریاں سب کے ساتھ ہیں۔
*چھوٹے تاجر کی معیشت کو زندہ درگور کریں گےتو پھر کیا وہ چوریاں کرے؟ ڈکیتیاں مارے ؟
*آپکو عام تاجر کی حالت زار کو ہر حال میں سمجھنا ھوگا۔
*ھماری بات سمجھ نہ آئے تو سرکاری نوکریاں چھوڑ کر ھماری دکانیں آکر خود چلا لو۔
*چھوٹا تاجر کاروباری بند نہیں کرے گا ، ویری سوری۔
" نعیم میر " مرکزی میڈیا سیل
"آل پاکستان انجمن تاجران"
https://youtu.be/iyaOtRwnXzs
Please like and share this video and subscribe my channel, thanks
Beautiful Tilawat Surah al mursalat♥ al mursalat Tilawat -e-Quran video status
ALLAH ko qudrat ALLAH ka karishma ❤💕💯♥ ko qudrat ka karishma ❤💕💯♥please like and share this video.thanks
پلیز اس ویڈیو کو شیئر کریں
او بھئی بھاڑ میں گیا انڈیا اور ساتھ ہی ساتھ تمہاری ہمدردیاں بھی۔۔۔ یہ انسانیت کا چورن بند کرو بہتر سالوں سے جو ہماری ماؤں بہنوں کی عزتوں کو دن رات لوٹ رہے ہیں تم ان سے ہمدردی کی بات کرتے ہوبھئی تم کرو ہمدردی کس نے روکا ہے ہاں پر اتنا ضرور یاد رکھیں ان شاء اللہ کشمیری ماؤں بہنوں کی آہیں اور سسکیاں تمہیں کبھی معاف نہیں کریں گی۔۔۔ہاں ضرور ٹرینڈ چلاؤ انڈیا سے ہمدردی کے اگر بطور مسلمان کشمیری تمہارے بہن بھائی نہیں تو ۔۔جب کشمیری بھائیوں کو ذبح کیا جاتا ہے چاہئے رمضان میں ہو یا عید پر ہو تب کسی انڈین نے کشمیریوں کے حق میں ٹرینڈ نہیں چلایا؟؟
کیا تم سے یہ بات چھپی ہوئی ہے انڈیا سمیت
پوری دنیا کے کفار پر اللہ پاک کا عذاب ہے جو ظلم انہوں نے کشمیریوں پر کئے اور کر رہے ہیں پھر بھی تم ایسے کفار کے ساتھ کھڑے ہونے کے دعویدار ہو تو ظالم کا ساتھ دینے والا بھی اللہ کی پکڑ سے نہیں بچ پاتا۔۔
تب ان کی انسانیت کہاں جاتی ہے؟ جب بلوچستان میں نہتے بلوچوں کو شہید کیا جاتا ہےانڈیا کے کہنے پر تب انڈیا کی انسانیت کہاں جاتی ہے جب کراچی میں انڈیا دن رات بم دھماکے کرواتا ہے تب انڈیا کی انسانیت کہاں جاتی ہے؟؟ جب پاکستان کے نہتے اور معصوم بچوں کو آرمی پبلک سکول میں شہید کیا جاتا ہے تب انڈیا اور انڈیا والوں کی انسانیت کہاں جاتی ہے؟؟
جب کشمیر میں ایک ننھی بچی انشاء کو پہلے یتیم اور پھر اندھا کر دیا جاتا ہے تب انڈیا والوں کی انسانیت کہاں جاتی ہے جب پاکستان کو توڑ کر بنگال بنانے کی سازش انڈیا سے کی جاتی ہے تب کہاں جاتی ہے انڈیا کی انسانیت؟؟ ارے یہ دیکھاوے اور منافقت چھوڑا ورنہ اللہ کی لاٹھی بڑی بے آواز ہے تم تو گھروں میں بیٹھ کر بڑے سکون سے انڈیا کے ساتھ کھڑے ہونے کا ٹرینڈ چلا رہے ہو نہ آؤ کبھی باڈر پر تمہیں دیکھاؤں یہاں انڈین فوجی کس طرف افواج پاکستان کی جوانوں کو کھڑا ہونے سے پہلے گولی مارتے ہیں کس طرح نہتے لوگوں کو دہی آبادی میں گولے مار کر انڈین آرمی والے شہید کرتے ہیں ایک بات یاد ضرور رکھنا پاکستانیوں اچھے ہمسائے ضرور بنو مگر اس سے پہلے غیرت مند مسلمان تو بن جاؤ کہ جو لوگ تمہاری مسلمان کشمیری بہنوں کی عزتیں تار تار کر رہے ہیں ان کو روکو پھر یہ انسانیت کا رونا رو لینا اور اپنے اچھا بننے کی چورن کی دوکان کو ضرور چمکا لینا۔۔۔
غلط پاس ورڈ سے موبائل نہیں کھلتا تو غلط اعمال سے جنت کا دروازہ کیسے کھلےگا؟؟😊❤
پلیز
Please wear a mask
Please Saty 6 Feet Apart
Notifications
*تیز بخار، کھانسی، شدید جسم درد، منہ کا کڑوا پن اور سونگھنے، ذائقے کی حس ختم ہونے جیسی علامات تقریباً پورے پاکستان میں پھیل چکی ہیں اور ڈیرہ غازی خان میں تو بہت زیادہ ۔*
*خدارا اپنی حفاظت کریں۔*
*1- ٹھنڈے پانی سے پرہیز کریں*
*2- برف کا استعمال مکمل طور پر بند کردیں*
*3- جوشاندہ پئیں*
*4- سادہ گرم پانی کا بھاپ لیں*
*5- انڈے کھائیں*
*6- انجیر کھائیں*
*7- بادام کھائیں*
*8- لونگ، الاچی، دارچینی کا قہوہ پئیں*
*9- مٹن سوپ پئیں، کالی مرچ ادرک، ہلدی ڈال کر*
*10- دیسی مرغی کا سوپ پئیں، کالی مرچ، ادرک، ہلدی ڈال کر*
*11- کیلشیم کسی بھی صورت میں لازمی لیں*
*12- پانی کا استعمال زیادہ کریں*
*ثواب کی نیت سے گروپ میں شئیرکرناصدقہ جاریہ ھے*
*ﷲ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو*
*اس پیغام کو نظر انداز نہ کریں.*
*جزاکم ﷲ خیراً کثیرا*
Please share and like this video
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Chugi Number 6
Multan, 0000
Kala Jadu Specialist in Uk, Canada, Australia #istikharaloveback Astrologist & Psychic.03036053075
Street No. 8
Multan
Dosto Hmary Page Ko Like or Follow kren . Ham Ap ko Music se Releted Vedios Dekhaen gy .
Moaza Taraggarh P/O Same Teh & Dist Multan
Multan
All friends are Warmly Invited to join us in a Welfare Based Society, Educational Support E
High Court Multan
Multan
No Security, No Protocol I Have A Just Power Of Black Coat..! ���
Khanawal Road Multan
Multan
All Kind Of Labour Services On Your door step Just on your One Call