Sajustic
Hellow all! please help me to build it more big.
Everything is Okay.
Lowkey Hurt
Infrunami, Steve Lacy
🎥: Control (2007)
تیسرا شخص مسلہ تھا مگر
ہم نے اِک دُوسرے کو چھوڑ دیا۔
Aor kuch bi nh bs yeh wala scene bnana ha😂
_*ہمارا تجربہ اچھا نہیں رہا... سو ہم تمام عمر وفا کے خلاف بولیں گے... 🙂✨*_
#قلب
What people wants?😂😂
Reportedly, 8 GB classified data of PMO Pakistan is being sold on Dark web. It raises serious questions about the cyber security of Pakistan and competence of concerned authorities. It's time for a much needed overhaul of the cyber security layers.
This😌💔
*ہاں میں غصے کا بہت بُرا ہوں اپنے عزیز ترین شخص کو بھی بری طرح سے جھاڑ کر رکھ دیتا ہوں لیکن اگر میں محبت کرنے پر آؤں تو اتنی محبت کر سکتا ہوں کہ تمہیں اس بات پر شک ہونے لگے کہ واقعی تم اس قابل ہو۔ 🙂🖤*
__√🥀🕊️✨*.
#قلب
Wafa Bs un ma ha jin sy Ap ka palla nh para
#قلب
_*- ہر کھو جانے والا شخص اس بات کا مستحق نہیں ہوتا کہ اسے خسارہ لکھا جائے🖤*
__🥀🔥
#قلب
'لوگوں کو اتنا مذہبی بنا دو کہ وہ محرومیوں کو قسمت سمجھیں' ظلم کو آزمائش سمجھ کر صبر کر لیں،حق کے لئے آواز اٹھانا گناہ سمجھیں،غلامی کو اللہ کی مصلحت قرار دیں اور قتل کو موت کا دن معین سمجھ کر چپ رہیں!'
سعادت حسن منٹو
Bs yeh kam nh krna😂😂😂
گونگے بہرے ہیں یہ فرمان کہاں سنتے ہیں
اے خدا سُن لے ، کہ انسان کہاں سنتے ہیں
اِس زمانے میں ، محبت کی زباں والوں کو
آنکھیں سُنتی ہیں، بھلا کان کہاں سنتے ہیں
لاکھ چیخا میں کہ کچا ھے میرا گھر لیکن
موج میں آئے ہوں طوفان، کہاں سنتے ہیں
تجھ کواپنا ہی سمجھ کےتو صدائیں دی تھیں
مجھ کو معلوم تھا ، انجان کہاں سنتے ہیں
اُن کے حد درجہ تغافل کا ، یہ عالم توبہ !!
ہم پکاریں بھی اُنہیں جان، کہاں سنتے ہیں
روزِ مفلس کی صدائیں تو اُدھر جاتی ہیں
عہدِ حاضر کے یہ سلطان ، کہاں سنتے ہیں
یہ کوئی گاؤں نہیں ھے کہ خبر پھیلے گی
شہر کے لوگ ہیں ، اعلان کہاں سنتے ہیں
اشفاق احمد
If you Want to see your attention and importance (love) in someone life
just leave them instanly..and next day you wil find them with their true love😂😂😂
#قلب
حدت لمس سے جل جایں نہ پوریں تیری
تو نے کس زعم میں رکھا ھے میرے ناف پہ ہاتھ🔥
🫀
🫴
🫳
🫀
🗑️
🚿
👏
No one
Le me after a while😂
itna gir gay janb ap to
BRO IF BEING IN A RELATIONSHIP REQUIRES 24/7 CHATS, PRIORITIZING YOUR PARTNER OVER YOUR STUDIES,AND EXCHANGING SOCIAL MEDIA ACCOUNTS JUST TO PROVE EACH OTHERS FAITHFULNESS THEN I RATHER BE SINGLE IN MY ENTIRE LIFE.
"A Listener needs a Listener too"
Koi bi Ap k sath nh rehta😌
Jitny bi log yeh dawa krty hn
ap bs un sy 10 din door ho jain
us k bad un k pas ywh dawa krny k liye ap jesy 10 aor log hongy
yeh ek haqiqat h😌💔
Har Ik pass ek Aisa insan zrur hona chaiye jo insan k andr chlny wali jang ma us ka sath dy sky💔
مرنے والوں پہ رو رہا ہے کیا
بےبسی دیکھ جینے والوں کی. 💔
ہم نہ لاڈوں سے پلے اور نہ نازوں سے بڑھے آتشِ زیست نے ہم کو خس و خاشاک کیا
اتنا بچہ تو ابھی "ح" بھی نہیں لکھ پاتا حادثوں نے ہمیں جس عمر میں چالاک کیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Multan
Everyone seems to have their own description of what it is. Even if you ask three different poets, they will all give a different explanation than the others. However, there are al...
Care Of Drive Mueen Ud Din. Main Street Masoom Shah Road, House No255/11/K-1 Muhallah Jan Muhammad Colony
Multan, 60000
Meethi Naatain is about Ishq e Rasool عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔.It presents Poems "Naat"