UX

UX

🥀

24/02/2024

`° تیرے ہوتے ہوئے بھی دنیا میں،
`° وقت اچھا نہیں کٹا میرا ۔🥀

23/02/2024

`° غلط فہمی چھوٹی ہو یا بڑی اتنی زہریلی ہوتی ہے کہ
`° سالوں کے تعلقات کو خاک میں ملا دیتی ہے ۔✌

___ 🥀💯'

22/02/2024

`° سمجھدار انسان جب رشتے نبھانا بند کردے تو سمجھ لینا، اس کی عزت نفس کو شدید ٹھیس پہنچی ہے ۔🥀

22/02/2024

`° محبت عبادت کی طرح ہوتی ہے خودپرستی کی طرح نہیں ۔✌

__ 🌸✨'

21/02/2024

`° عزت نفس نہیں ماریں گے گنوا دیں گے تجھے
`° ہجر ہی کاٹنا ہے تو کاٹیں گے شان سے ۔💔

___ 😓🥀'

20/02/2024

`° وہ صالح یوسف تھا جو نامحرم عورت کو دیکھ کر اللہ کی پناہ مانگتا تھا ۔🌸

19/02/2024

`° جو آپ کو کھونے کی کوشش کر رہا ہو اس کی مدد کر دیا کرو ۔🥀

___ 😓

18/02/2024

`° دکھ رہے گا شک کیا تم پر
`° دکھ رہے گا کہ شک صحیح نکلا ۔🥀

17/02/2024

`° اور پھر میں نے جانا کہ کِسی کو ادھورا پانے سے بہتر یے کہ اُسے مُکمل کھو دِیا جائے ۔🥀

___ 😓'

16/02/2024

`° ‏اُس باپ کے لاڈلے کے آنسو
یتیمی ! تجھے آگ لگ جائے ۔🥀

___ 😓💔'

15/02/2024

Chwlii Maar k Sawab Daryn hasil kryn 😂

15/02/2024

`° پیدائش سے لے کر وفات تک لوگ جتنا عرصہ دنیا میں گزار لیتے ہیں ، ٹھیک اتنا ہی عرصہ میں تمہیں گلے سے لگا سکتا ہوں ۔❤

__ 🌸'

15/02/2024

`° میں نے تو اپنی انا کو وار پھینکا تجھ پر
`° تم سے تو ایرے غیرے نہ وارے گے مجھ پر ۔🥀

__ 😓

14/02/2024

ایک باپ ہی تو تھا جو بغیر بتاۓ میرا ہر درد سمجھ جاتا تھا ۔ 😢

___ 🥀'

13/02/2024

`° کون جانے کہ ؛ یہ ہنسنے والوں کو ، کیسے کیسے عذاب لاحق ہیں ۔🥀

__ 😓💔'

12/02/2024

`° جہاں یقین اور اعتماد نہیں وہاں محبت کا وجود کبھی سانس نہیں لے سکتا زندہ ہی نہیں رہ سکتا ۔🥀

___ 💔'

11/02/2024

`° کسی بزرگ نے فرمایا تھا:
`° کسی سے محبت ہو جانا ایک بیماری ہے
`° اور اسکا علاج یہ ہے کہ اس سے نکاح کر لو ۔❤🌸"

10/02/2024

`° انور مقصود نے ٹھیک کہا تھا کہ خان کی جنگ جِنّاح سے بڑی ہے کِیونکہ انگریز اِتنے بغیرت نہیں تھے ۔🙊

___ 😂

09/02/2024

`° پھر اُس کے بعد خبر آئی کہ وہ خوش ہے بُہت جُدا ہُوئے تھے تو حالات ایک جیسے تھے ۔🥀

07/02/2024

`° دل کا درد سب سے گہرا اور سخت ہوتا ہے ۔🥀

_ 😓💔'

06/02/2024

`° خُدا کِسی نرم دِل والے کو کِسی مضبوط دِل والے سے مُحبت میں مُبتلا نہ کرے ایک ترستا رہتا ہے اور دُوسرا محسوس تک نہیں کرتا ۔🥀

__ 😓💔"

05/02/2024

`° عمروں کے مطابق جیا کرو،
`° یہ جو تم جوانی میں بڑھاپا طاری کیے پھرتے ہو، سوچو بڑھاپے میں کدھر جاؤ گے ۔🥀

__ 😓💔'

04/02/2024

`° ہمیشہ یہی ظاہر کرو جیسے کچھ نہیں ہوا
`° چاہے کچھ بھی ہو جائے ۔🥀

___ 😓💔'

03/02/2024

`° ‏میرے بس میں نہیں ورنہ
`° میں خود کو خود کے گلے لگا کے رو لوں ۔🥀

__ 😓💔

02/02/2024

`° اللہ کہتا ہےصبر تو کرو میں تمھیں وہ عطا کروں گا جس کے لئے تمھیں آزمایا جا رہا ہے ۔🌸

___ 💯

01/02/2024

`° آپکا مسجد سے کم از کم اتنا تعلق تو ہونا چاہئے کہ ایک پنکھا چلانے کیلئے سارے بٹن نہ دبانے پڑیں ۔🙏

___ 🌸💯'

01/02/2024

`° کسی کا دل دکھاتے ہوئے یاد رکھیں، بدعائیں لگیں نہ لگیں آہیں ضرور لگ جاتی ہیں ۔🥀

__ 😓💔'

31/01/2024

`° یا اللہ آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں ہم
`° بس اپنی رحمتوں سے نواز دے ۔🥀

__ 😓💔

30/01/2024

اسلام و علیکم

امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے آپ سب سے گزارش ہے جمعہ 26-01-2024 کو میرے والد صاحب کا انتقال ہو گیا تھا ان کی مغفرت کے لئے سب دعا کیجئے گا۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Only One 🥀
Never Move On 🥀
Fact ✌💯
💯
Muaf Karna Seekhyn 💯
Respect Your Mother 🥀 #mother #parents
✨
Khalwat-e-Sham 🥀 #poetry
🥀

Category

Address

Multan