SSG Sangi
intertainment cricket politics etc
Pak vs india t20 warld cup
جلالپورپیروالا چاہ خیرے والا کے قریب غلام عباس کی بیوی نے رسی سے جھول کر خودکشی کرلی تھانہ سٹی کی تحقیقات شروع۔
جلالپورپیروالا موٹر سائیکل چور نے محلہ حکیمانہ سے 2 اگست کو موٹر سائیکل چوری کی جو اس چور کی خبر دے گا اس کو موٹر سائیکل مالک کی طرف سے انعام دیا جائے گا اور اس کا نام صیغہ راز میں بھی رکھا جائے گا رابطہ نمبر 03077581551
چوری کے وقت سی سی ٹی وی سے لی گئی تصویریں جس سے چور کی پہچان کی جاسکتی ہے۔
جلالپورپیروالا/ٹریفک حادثہ
دریائے ستلج (جھانگڑا پل) پر دو موٹر سائیکلوں کا تصادم جس کے باعث ایک شخص جس کا نام شمس دین ولد امیر بخش عمر 48 سال زخمی۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر فوری طبی امداد کے بعد تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال جلالپورپیروالا منتقل کردیا۔ زخمی بہاولپور گھلواں کا رہائشی ہے۔
Winner 🏆🏆🏆
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Khakwani Street
Multan
we are manufacturing Kitchen and wardrobe Cabinets Doors, All interior work solutions commercial
Qasim Road
Multan, 66000
“Photography is the story I fail to put into words.” — Destin Sparks “There is one thing the photograph must contain, the humanity of the moment.” — Robert Frank