سائیل
My own poetry
اب نہیں دھڑکتا تیرے نام پے دل
دل نے اپنے ہی ساتھ بغاوت کر دی
سائیل
تم ہو کر ________ بے وفا ہم سے
جی لو گے؟ زہر جدائی پی لو گے؟
سائیل
یہ دعا دل سے ہے میری
تمھیں ___تم جیسا ملے
سائیل
بات ______ انا کی تھی
بے سود گئی التجا میری
سائیل
ایک قبر پر بستہ رکھ کر بچہ قبر سے لپٹا رو رھا تھا اور کہہ رھا تھا ابو اٹھو۔ ٹیچر نے کہا ھے کل فیس لازمی لانا ورنہ اپنے ابو کو ساتھ لے کر آنا۔ اٹھو ۔۔۔ ساتھ والی قبر کے ساتھ کھڑا شخص قبر کیلئے ہزاروں روپے کی قیمتی چادر اور پھول پہچانے کیلئے کسی دکاندار کو فون کر رھا تھا اور ساتھ بچے کی باتوں کی طرف بھی توجہ تھی۔ اس نے فون پر یہ کہہ کر فون بند کیا کہ بھائی چادر اور پھول نہیں چاہییں ۔ پھول ادھر مل گئے ہیں۔ پھر اس نے بچے کو کہا یہ لو بیٹا۔ تمھارے ابو نے فیس اور نئی یونیفارم وغیرہ کیلئے پیسے بھیجے ہیں۔ دوستو! ان رسومات پر پیسے لگانے کے بجائے کسی ضرورت مند کی مدد کر دیا کرو تو بہت سکون اور خوشی محسوس کرو گے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
6000