Noman Ali Attari
ابو حمران نعمان علی عطاری
Youtube Watch Link :
https://www.youtube.com/watch?v=mdxxX7Z3Fsg
Kia Nabi e Pak ﷺ Parhna nahi Jante the ?
کیا نبی ہاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم پڑھنا نہیں جانتے تھے؟
آپ علیہ السلام کی پیروی کیوں کی جاتی ہے؟
کیا صحابہ کرام سے قرآن لکھنے میں معاذاللہ کوئی خطا ہوئی؟
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اُمِّی کہنے کی وجہ
اہم اعلان
لوٹیرون سے ہوشیار
زندگی رہی تو ان شاءاللہ اگلے سال اس سال سے بھی زیادہ دھوم دھام سے "جشنِ ولادت" منائیں گے ۔۔🌹💓🥰
حشر تک ڈالیں گے ہم پیدائشِ مولا کی دھوم💓
مثلِ فارس نجد کے قلعے گراتے جائیں گے 🥰
مرحبا یا مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
امیر اہلسنت کی جلوس میں اچانک انٹری
کراچی میں دعوت اسلامی کے تحت مرکزی جلوس میں شرکت
"اجتماعِ میلاد میں شرکت"
عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی
*عاشقان مصطفے ﷺ کو جشنِ عیدِ میلاد النبی ﷺ مبارک ہو*
https://youtu.be/Yp4UH-1GZcY?si=Fa93Vz6zURAZuxWu
دو ہفتے پہلے "مولانا اشفاق عطاری مدنی" کا ختم نبوت کے حوالے سے کلام " لا نبی بعدی" ریلیز ہوا
محمد مصطفی/ سب سے آخری نبی
احمد مجتبی / سب سے آخری نبی
Ashfaq Attari Al-Madani
"مبلغ دعوتِ اسلامی مولانا اشفاق عطاری مدنی"
اللہ پاک سلامت رکھے اور حاسدین کے حسد سے محفوظ فرمائے
Ashfaq Attari Al-Madani
رکن شوری حاجی محمد علی عطاری دامت برکاتہم العالیہ کے گھر پہ ختم قادریہ اور قصیدۂ غوثیہ پڑھتے ہوئے
الحمد للّٰہ آج ( بروز ہفتہ 3 ربیع النور شریف 1446 سن ھجری بمطابق 07:09:2024) فیضانِ مدینہ کراچی میں حضرت علامہ مولانا شرف الملۃ عبد الحکیم شرف قادری رحمۃ اللہ علیہ کے صاحبزادے ڈاکٹر ممتاز احمد سدیدی الازہری دامت برکاتہم العالیہ کے ساتھ نماز پڑھنے کی سعادت نصیب ہوئی نماز کے بعد ملاقات کا شرف حاصل ہوا
اس کے بعد الحمد للّٰہ آپ نے ایک حدیث ( حدیثِ مسلسل بالاولیۃ جسکو حدیثِ رحمت بھی کہتے ہیں) کی اجازت عطا فرمائی
حدیثِ مسلسل بالاولیۃ کا مطلب یہ ہے کہ یہ حدیث تابعی( حضرت سفیان بن عینیہ) کے بعد آخر تک ہر شیخ نے اپنے شاگرد کو یہ حدیث سب سے پہلے بیان کی اور حضور شرف الملۃ اور انکے صاحبزادے سدیدی صاحب کو مصر کے ایک بہت بڑے شیخ الحدیث شیخ ڈاکٹر علی جمعہ صاحب نے اس حدیث کی اجازت دی تھی
حدیث یہ ہے
[ اِر٘حَمُو٘ا مَن٘ فِی ال٘اَر٘ضِ یَر٘حَمُکُم٘ (اَو٘ یَر٘حَم٘کُم٘) مَن٘ فِی السَّمَاءِ ]
فرمایا کہ یہ حدیث جوامع الکلم میں سے ہے کہ زمین میں جس پر بھی تم رحم کرو گے آسمانوں کا رب تم پر رحم کرے گا
حضرت کی عاجزی کمال تھی اپنے ہاتھوں کی دست بوسی کرنے نہیں دے رہے تھے بلکہ فرما رہے تھے مجھے آپ لوگوں کی دست بوسی کرنی چاہیے کیونکہ آپ امیر اہلسنت کے زیرِ سایہ رہتے ہیں
اللہ پاک حضور شرف الملۃ علیہ الرحمہ کے درجات کو بلند فرمائے اور آپکے علم نیز آپکے صاحبزادے سدیدی صاحب کے علم کی برکتیں ہمیں عطا فرمائے
✍🏻 ابو حمران عطاری ✍🏻
07 ستمبر یوم تحفظ عقیدہ ختم نبوت کو 50 سال مکمل
"ختمِ نبوت" کا منکر دائرہِ اسلام سے خارج ہے
" 50واں یومِ تحفظِ عقیدہِ ختمِ نبوت"
" 7 ستمبر 1974ء "
تمام عاشقانِ رسول کو ماہِ ربیع النور شریف کی آمد مبارک ہو ۔۔۔
نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول
سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں
مرکزی جامعۃ المدینہ عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی کے دورۂ حدیث شریف میں ربیع النور شریف کا کلام پڑھا گیا
مدنی چینل کا پروگرام " احکامِ قرآن"
مفتی دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا مفتی علی اصغر عطاری مد ظلہ العالی
M***i Ali Asghar
🚨🚨🚨
ماہِ ربیع النور شریف کا چاند 🌙 نظر نہیں آیا
آج 30 صفر المظفر ہے
یکم ربیع الاول 6 ستمبر بروز جمعہ کو ہو گی
اور 12 ربیع الاول 17 ستمبر بروز منگل کو ہو گی
MuftM***i Ali Asghar
مومنو وقتِ ادب ہے آمد محبوبِ رب ہے ۔۔۔
استقبال ربیع الاول اجتماع کورنگی
1st sept 2024
Haji Imran Attari
Abdul Habib Attari
شیرِ عطار نگران شوری حاجی محمد عمران عطاری دامت برکاتہم العالیہ 🌹
HHaji Imran Attari
25صفر عرسِ امامِ اہلسنت اعلیٰ حضرت شاہ امام احمد رضا خان رحمۃاللہ علیہ
تُو نے باطِل کو مِٹایا اے امام احمد رضا
دِین کا ڈنکا بجایا اے امام احمد رضا
تیریاں تک کے اداواں میں مرید ہو گیا 🥰
برا دوست زہریلے سانپ 🐍 سے بھی خطرناک ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the university
Telephone
Website
Address
Vehari
Multan
NAATKHWAA
Multan
#MULTAN CAMPUS DM me your crush name� I'll post it and help to find your crush � DM your snaps f
Bosan Road
Multan, 60000
The University of Multan was established in 1975 by an Act of the Punjab Legislative Assembly. To pa
BCG Chowk Multan
Multan
ہم آپ کو کم نمبروں کے ساتھ ملتان کے کسی بھی ادارے میں داخلہ کروا کر دیں گے۔اب پریشانی کی ضرورت نہیں۔۔
NFC-IET
Multan
Mindfulness,Dedication,Community and more. We're are here to add fun to your university life.
Multan, 66000
This is an unofficial page of Department of Computer Science and is created to help students.
Prime Girls College Tibba Sultan Pur
Multan
Empowering youth through conceptual learning