DR IMRAN ZAFER BUCHA Dental surgery
+923009634850
+923336194850
+923154151515
Byshak
لندن اور ڈیل کی بات چھوڑیں۔ بندہ اٹک جیل سے اڈیالہ تک جانا پسند نہیں کررہا۔
وہ کہہ رہا ہے اب میں اٹک میں سیٹل ہوگیا ہوں۔
لیڈر ❤️🤞
عمران خان کااٹک جیل سے روانگی کااحوال
اہلکار آفیسر بتاتے ہیں جب خان صاحب کو سیل
سے نکالا گیا تو قیدیوں کو پہلےسے پتا تھا
کہ آج عمران خان کو اٹک جیل سے کسی دوسری جیل منتقل کیا جائے گا۔
جیسےہی سیل سے نکال کر بیرکوں کے سامنے
پہنچے تو قیدیوں کی جانب سے عمران خان زندہ باد
کے فلگ شگاف نعرے بلند ہوناشروع ہو گئے۔
لیکن قیدیوں کے نعروں میں اہلکاروں کی آواز
دب کر رہ گئ۔
حتئ کے آفیسرز کے آرڈر بھی اہلکار نا سمجھ پارہے تھے۔
کہتے ہیں جب عمران خان آخری بیرک کے سامنے پہنچے تو ایک 40سالہ جوان قیدی نے اپنا سر سلاخوں
پر مارنا شروع کردیا ،دیکھتے ہی دیکھتے سر سے خون بہناشروع ہوگیا۔
عمران خان
نعروں کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ ایک بار
تو سیکورٹی اہلکاروں سمیت آفیسرز پر بھی
خوف طاری ہوگیا کہ کہیں یہ قیدی یک مشت زور لگاکر جیل کی سلاخیں توڑ کر باہر ہی نا نکل آئیں۔
اہلکار قیدیوں کو بار بار خاموش رہنے کی تلقین کررہے تھے
وہاں کچھ دیر کے لئے رکے ،اس دوران نعرے بازی کا
سلسلہ جاری رہا۔
اور خان نے اپنا ہاتھ فضا میں بلند کیا اور خاموش ہونے کا کہا جس پر پوری بیرک میں سنٹانا چھا گیا۔
خان صاحب نے بیرک کے اندر ہاتھ ڈال کر زخمی قیدی
کے سر پر ہاتھ پھیرا اور کہا خود پر ظلم نہیں
کیا کرتے انشااللہ ہمارا وقت بہت قریب ہے آپ لوگوں نے
گھبرانا نہیں،
یہ چند جملے ادا کئے اور خان نے خدا حافظ کہا
دروغ برگردن راوی اس جملے کے بعد بیرک
کی حالت ہی بدل گئ نعروں کی آواز ماتم میں بدل گئ۔
ہر طرف رونے کی آوازیں تھیں ،
میں نے پوچھا رونا کس لئے ؟؟
کہتے ہیں عمران خان روزانہ قیدیوں سے گپ شپ کیا کرتے تھے
انہیں اک استاد کی طرح سبق دیا کرتے تھے۔
خان کی محبت نے انہیں اپنے سحر میں جکڑ لیا ہوا تھا۔
مجھے ایسا لگ رہا تھا جیسے اک عاشق سےبزور بازو
اسکی معشوق سے جدا کیا جارہا ہوں۔
قصہ مختصر عمران خان صاحب جیل سے باہر آگئے
اور ہمارے گاڑیوں میں بیٹھنے تک عمران خان زندہ باد کے نعرے ہمارے کانوں
تک پہنچ رہے تھے۔
واللہ عالم یہ نعروں کے سلسلہ کب تک
جاری رہا۔
He’s trying to be Qasim shah part 2 👎 #staystrongarifalvi #قیدی_نمبر_804 #justiceforimrankhan
https://youtube.com/
سدا بادشاہی تو بس رب العالمین کی ہے Follow this page 👉 Sheikhuooo
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Multan
60000
Opening Hours
Monday | 17:00 - 21:00 |
Tuesday | 17:00 - 21:00 |
Wednesday | 17:00 - 21:00 |
Thursday | 17:00 - 21:00 |
Friday | 17:00 - 21:00 |
Saturday | 17:00 - 21:00 |
District Jail Road, Jinnah Town Main Street, Near Nishtar Dental Hospital
Multan, 6000
DENTIST Dental Office
Shop# 152-A, Model Town Block A, Near Shangrilla Sweets And Bakers
Multan, 61000
Dr. Farhan Ali, BDS, FCPS, M.Orth(RCS) Edinburgh Assistant Professor, Consultant Orthodontist, Multan.
Modern Dental & Aesthetic Multan, Main Shalimar Road, Street #15, Multan
Multan, 66000
modern dental and aesthetic multan. aka MDA multan
Shop # 29to35 Orient Mall Rashidabad Road Near Dawoo Bus Terminal Multan
Multan, 60000
We Provide All Dental Supplies at Reasonable Price
385-C Gulgasht Colony
Multan
Gulgasht Dental Clinic | Multan's Premier Dental Practice | Spreading Smiles since 1984
Multan, 142025
Dr Fishan Malik BDS FCPS ( oral and Maxillofacial surgeon)
6FGG+XC5, Jalal Masjid Road, Gulgasht Colony, Punjab
Multan, 60000
Gulgasht Dental Clinic.Since 1984 Continuing the Timeless Legacy of Prof. Dr. Masood Alam Shad (Late)
Shop No 8 Near Jamia Uloom Madarsa Masoom Shah Road
Multan
We offer a wide range of dental services, including preventive, operative, restorative and reconstructive dentistry. We pride ourselves on our patient-centered practice. We do ever...
Al-Rehman Dental Care, New Multan Colony, Block U, Jinnah Market Opposite Chugtai Lab Collection Center
Multan, 921
Best clinic in town with latest machines and complete sterilisation.