Pmln multan
محب وطن لوگوں کا پیج
انصافیو کبھی سوچا کہ جب شہباز شریف صرف 26 کلومیٹر کا وزیراعظم تھا تو اس نے کیا حال کیا تمہارا ۔اب تو وہ پورے پاکستان کا وزیراعظم😝
نیازی نے IMF کو خط میں کہا یہ سب چور ہیں ۔ IMF نے جب تحقیق کی کے خط لکھنے والا کون ہے تو پتا چلا کہ وہ خود چوری کے کیس میں اندر ہے
یہی خط IMF اگر نواز نے لکھا ہوتا تو اب تک آرٹیکل چھ لگا کر مقدمہ بھی شروع ہو چکا ہوتا اور ساتھ ڈی چوک پر ناگن ڈانس بھی جاری ہوتا ؟
💯💯💯💯💯💯💯💯
شام ۔ عراق ۔ فلسطین ۔ برما جیسی حالت کرنے کے لیے ہمارے دشمن انہیں 👇 استمعال کر رہے ہیں اور یہ پیسوں کی خاطر اپنی خوشی سے استمعال ہو رہے ہیں ۔ لعنت ایسے ضمیر فروشوں پر
???
واقعی حقیقت
فارن فنڈنگ لینے والی پارٹی ملکی سالمیت کی دشمن ۔ ہر اقدام دشمن کی ایما کے مطابق کرتی ہے
👇👇 💯💯💯 👇👇
کرسی کے لیے پاگل شخص خود IMF کے تلوے چاٹتا رہا اور اب ملک کی بربادی کے لیے ہر حربہ استمعال کر رہا
❤❤ 💯💯 ❤❤
💯💯❤❤ 💯💯👇
اللہ کی قدرت ٹنوں کے حساب سے وزن ہوامیں ۔ بے شک وہ ہر چیز پر قادر ہے
✌✌
💯💯
سعودیہ کا وفد نواز شریف سے ملنے پاکستان پہنچ گیا آتے ہی انہوں نے پوچھا یار او جنے ساڈی گھڑی ویچی سی او نظر نئی آ ریا 😝🙈😝
انصافی منطق
کمیشنر پاگل ہوا تو بولے ضمیر جاگ گیا
خاور مانیکا کا ضمیر جاگا تو بولے پاگل ہو گیا
😝🙈😝
کمیشنر کی پریس کانفرنس انصافیوں سچی لگتی ہے لیکن خاور مانیکا کا ایک گھنٹے کا لائیو پروگرام جھوٹا لگتا ہے 😝 کیسے کر لیتے ہو یار
پاکستانی سیاست میں ڈرامائی موڑ ۔ پی پی ۔ نون ۔ پی ٹی آئی تینوں ہی مزکز میں حکومت نہیں لینا چاہتے
💯💯 👇👇 💯💯
وفاقی حکومت بنانے کیلئے کسی اتحادی جماعت کی غیراصولی بات کو نہیں مانیں گے
نوازشریف کا واضح اعلان 💯💯
💯💯 ✅✅ 💯💯 👇
نواز شریف کی زیر صدارت نون لیگ کا اہم اجلاس شرکا نے میاں صاحب کو وفاق میں حکومت نا لینے کی تجویز دے دی 💯💯❤❤❤
میں مسلم لیگ ن کے ورکرز کو درخواست کرتا ہوں کہ مولانا صاحب کے خلاف کوئی غلط پوسٹ نا کریں ہم میں اور یوتھیوں میں فرق ہے ۔
یہ نیلے آسمان والے کا فیصلہ ہے
وہ یوتھیوں سے مولانا کی عزت کروا رہا ہے۔
اللہ اکبر 🤲
گنڈا پوری کے دفاع سے فرصت ملی نہیں تھی کہ ایک یوتھیا روتے ہوئے نعرے لگاتا جا رہا تھا تیری جان میری جان
مولانا فضل الرحمن 🙈😝🙈
خان صاحب کا پیپلزپارٹی سے مذاکرات کرنے کے فیصلے کے بعد 16 سیکنڈ کا ویڈیو بیان جو بہت ضروری ہے ۔ سوچا آپکو یاد کروا دوں 😝
یو ٹرن ! سب سے پہلے آپ نے گھبرانا نہیں 😝
پی ٹی آئی کا پیپلزپارٹی سے مذاکرات کرنے کا فیصلہ ۔۔ 😝🙈😝
موجودہ حالات میں کسی PTI والے سے بحث نہ کریں۔ اگر وہ کہے کہ ہاتھی اڑتا ہے تو اسکو بتائیں کہ آج صبح تار پہ بیٹھا تھا 🙈😝🙈💯
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Address
60000
Street No. 2
Multan, 60000
Pti District Multan Organisation Will Be The Voice Of True Party Workers and Common Citizens Of The
Aziz Chowk Ada Muhammad Wala
Multan, 9361670
کپتان عمران خان کے دیوانے مجھے فالو کریں شکریہ ��
Multan
Pakistan People's Party Multan Division jeay Bilawal Bhutto future PM jeay Sayed Yousaf Raza Gillani✌
Multan, 60000
پاکستان تحریکِ انصاف وومن وینگ ڈسٹرکٹ ملتان پریزیڈنٹ زہین کنول جرنل سیکریٹری شازیہ وحید