sana's love for Allah
You may also like
sana's love for Allah Islamic word
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شب برات قریب ھے نہ جانے اللہ پاک کی ھمارے بارے میں کیا خفیہ تدبیر ھے
انتہائی نازک رات آنے والی ھے
اس رات اللہ پاک کی بارگاہ میں بندوں کے نامہ اعمال پیش ھوتے ھیں مجھ سے کسی بھی طرح کی حق تلفی، دل ازاری،غیبت ھوئی ھو، میری گفتگو،انداز،اشارے یا فون یا میسج سے آپ کو کوئی تکلیف پہنچی ھو یا میں نے آپ کا کوئی حق تلف کیا ھو جس کا علم آپ کو ھو یا نہ ھو آپ سے معافی کی طلبگار ھوں
اللہ پاک کی رضا کے لیے معاف کردیں
میں اپنے تمام حقوق ہر مسلمان معاف کر چکی ھوں
حضرت امام زین العابدین واقعہ کربلا کے بعد 40 سال تک زندہ رہے ۔کہتے ہیں انکو دیکھ کے قصا ب چا قو چھر یاں چھپا لیتے تھے ۔گوشت پہ کپڑ ا ڈال دیتے تھے تاکہ امام پاک کو کربلا میں اپنوں کی لاشو ں کا منظر یاد نا آ جا ے ۔
میں سوچتا ھوں زین العابدین نےکیسے گزارے ھوں گے دکھ کے 40 سال ۔رب سے کہا تو هو گا مالک وہاں هو کر بھی مجھے
شہادت نصیب نہیں ہوئی ۔آپ تنہائی میں بیٹھ کرسوچیں انکی بےبسی پہ غور کریں تو روح کانپ جاتی ہے ۔کہتے ہیں وہ رات بھر رو کر گزار دیتے وہ کربلا کامنظر کبھی نہیں بھول پائے آپ واقعہ کربلا کے بعد جتنی دیر حیات رہیں کبھی مُسکرائیں نہیں تھے
اپنے خاندان کے 72 افراد جن میں حضرت حسن کا 14سالہ بیٹاقاسم بھی ہے ۔6 ماہ کا معصوم اصغر بھی ہے تو 18سالہ جوان علی اکبر بھی ہے بابا حسین بھی ہے ۔سب کواپنی آنکھوں کے سامنے اس جہاں سے جاتے دیکھا ۔بابا کا کٹا ھوا سر نیزے پہ چڑھا دیکھا ۔انکو کتنا دکھ ہوا هو گامیرا رب جانتا ہے ۔پھر گھر کی عورتوں کو بھی کال کوٹہڑ ی میں قید ہوتا دیکھا ۔پھر بھی اس دکھ کے ساتھ 40 سال گزار دیے ۔ امام زین العابدین تیرے صبر کو سلام
*✨اگر تمہیں کوئی مرد کہے نا ہمیں پردے والی لڑکیاں اچھی نہیں لگتی تو پریشان ہونے کی بجائے انہیں خوبصورتی سے جواب دینا کے الحمدللہ ہمیں بھی ایسے مرد ایک آنکھ نہیں بھاتے جو پردے کو تنگ نظری سمجھتے ہیں ✨*.
*_👑HIJABI QUEEN👑_*
*آپ کو نیا اسلامی سال 1445مبارک ہو*
اللہ پاک اس نئے سال میں آپ کو خوب برکتیں عطا فرمائے۔
1 محرم یومِ فاروق اعظم رضی اللہ عنہ بھی ھے
ایصال ثواب اور دعا کا اہتمام بھی کیجیئے
محرم شیعوں کا نہیں اہلسنّت کا نہیں دیو بند کا نہیں بلکہ
رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے نواسے نواسیوں پر کیۓ گئے مظالِم کا مہینہ ھے
آپ صرف غم کریں احترام کریں گھر میں بچوں کو بتائیں کہ محرم میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہِ وسلم کے گھرانے کے ساتھ کیا ہوا تھا😔
اپنا راز کسی عزیز پر افشاں نہ کرو کیونکہ ہر عزیز کا کوئی نہ کوئی عزیز ہوتا ہے۔
زبردست بات بہت گہری💯✍🏻
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Address
Multan
Multan, 66000
Unique Services Agency helps small businesses to grow online through social media business accounts
Gulgashat Multan
Multan, 60700
Rifat Sultan Multan.RS Digital Marketing Agency(CEO).Shopify Store Developer. Canva. Fiverr, Upwork.
Street No. 1
Multan, 66000
Everyone has intent, business want the right customer for your business and customer want the right
Zakriya Town Gulshan Mehr Colony
Multan, 61000
All type of Item Available with reasonable Price Limited Stock Contact Now CEO:Gulzar Ahmad 03366042445 MD:AbdulRehman 03136058184 Marketar Manager:Ahsan Iqbal 03411591505
Shujabad
Multan, 66000
Expert Digital Marketer to help your business thrive.Let us help you grow your online presence.
Multan Gulgasht
Multan, 60000
Your partner for digital growth. CapXa is a results-driven, full-service digital agency specializing in Website Design & Development, Digital Marketing, and Social Media Marketing....
Multan, 66000
MAC Advertising based in Multan.This advertising company offer a full range of services with graphic
Multan
We love to create and publish ads on "Facebook", "Instagram", "Youtube" and "Google".
Multan, 66000
Marketing Enthusiast, Certified Digital marketing & Ecommerce expert from #GOOGLE. FB and Google ads
Multan
Multan, 60000
We try to answer your all question about online/earning/ecommerce etc.
Multan
Multan, 59300
Welcome to the most advanced Amazon PPC Ads ecosystem on the Internet.