PTI Dubai
This is a video page please like and share
عدالتی حلم پر حلقہ 128 NA میں فارم 45 کے مطابق رزلٹ تیار کیا جا رہا ہے جس میں سلمان اکرم راجہ 45690 ووٹوں کی لیڈ سے عون چوہدری سے جیت گئے ہیں جلد ہی رزلٹ الیکشن کمیشن کی ویب سائیٹ پر اپلوڈ کر دیا جائے گا۔
حلقہ NA71 کا رزلٹ فارم 45 کے مطابق تیار کر دیا گیا ہے جس میں ریحانہ ڈار 51700 ووٹوں کی لیڈ سے کامیاب قرار دی گئی ہیں
اخباروں TV پر اربوں کے اشتہار دے دے کر کہا قوم کو نواز دو اب جب عوام نے مسترد کر دیا تو کہتے ہیں چلو قوم کو شہباز ہی دو
صبح آٹھ بجے جاکر لائنوں میں لگ کر ووٹ ڈالنے والے ،
سارا دن پولنگ اسٹیشنز کے چکر کاٹنے والے ،
فارم 45 کیلئے خوار ہونے والے ،
اور اب پوری رات جاگ کر ووٹ کا پہرہ دینے والے ،
عام ووٹرز نہیں ہیں ۔
شیر پاکستان کی قوم ہے۔
انشاللہ 8 فروری کو ہمارا انتخاب ڈاکٹر ریاض لانگ NA153
اور پی پی 223 رانا طفیل نون
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Opening Hours
Monday | 09:00 - 17:00 |
Tuesday | 09:00 - 17:00 |
Wednesday | 09:00 - 17:00 |
Thursday | 09:00 - 17:00 |
Friday | 09:00 - 11:00 |
Aziz Chowk Ada Muhammad Wala
Multan, 9361670
کپتان عمران خان کے دیوانے مجھے فالو کریں شکریہ ��
Hussna Baad Gate No 1 Streat No 2
Multan, 60000
Speaker Punjab Assembly� Ex Dupty Prime Minister Ex Chief Minister Punjab *"Real Tiger Leader of Punjab"*
Near Genral Bus Stand Vehari Chowk Tuglaq Town Multan
Multan, 66000
Muhammad Raees Dogar(Ali Dogar) Multan ���� Pakistan �� PML(N)