Al Khair Khidmat Foundation, Multan Videos

Videos by Al Khair Khidmat Foundation in Multan. We are charitable organization that focuses on welfare and humanitarian work.

ممتاز دینی درسگاہ جامعہ خیرالمدارس ملتان کے زیر انتظام قائم شدہ فلاحی و رفاہی ادارے" الخیر خدمت فاؤنڈیشن " نے نہایت قلیل مدت میں اپنی عمدہ کارکردگی اور حسن انتظام کی بدولت عوام وخواص میں ایک خاص مقام و اعتبار حاصل کیا ہے اور انسانی خدمت کے میدان میں میں قابل قدر کارخدمات سر انجام دی ہیں۔
چنانچہ رواں سال آنے والے بد ترین سیلاب کی تباہ کاریوں سے متاثرہ خاندانوں کی امداد اور بحالی کے سلسلے میں "الخدمت فاؤنڈیشن" کے پلیٹ فارم سے چاروں صوبوں میں پانچ کروڑ روپے سے زائد مالیت کا راشن اور نقدی تقسیم کی گئی۔
اور اب پچھلے کچھ عرصے سے "الخیر خدمت فاؤنڈیشن " اللہ کے فضل وکرم اور توفیق اور اصحاب خیر کے تعاون و جذبۂ انفاق کی بدولت محدود مالی وسائل کے باوجود ملک کے چاروں صوبوں میں مکانات تعمیر کا سلسلہ شروع کر چکی ہے۔
پہلے مرحلے میں صوبہ پنجاب کے علاقوں تونسہ شریف اور راجن پور میں ،صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے پروآ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں، صوبہ بلوچستان کے علاقے موسی خیل میں اور صبح سندھ کے ضلع خیرپور میرس کے علاقے کھڑراہ میں پچیس سے زائد مکانات کی تعمیر کا کام جاری ہے۔
ان مکانات کی تعمیر کی مد میں "الخیر خدمت فاؤنڈیشن "کی طرف سے سے اب تک چھ ملین سے زائد مالیت کی رقم مالکان کو ادا کی جا چکی ہے۔
"الخیر خدمت فاؤنڈ

Other Al Khair Khidmat Foundation videos

ممتاز دینی درسگاہ جامعہ خیرالمدارس ملتان کے زیر انتظام قائم شدہ فلاحی و رفاہی ادارے" الخیر خدمت فاؤنڈیشن " نے نہایت قلیل مدت میں اپنی عمدہ کارکردگی اور حسن انتظام کی بدولت عوام وخواص میں ایک خاص مقام و اعتبار حاصل کیا ہے اور انسانی خدمت کے میدان میں میں قابل قدر کارخدمات سر انجام دی ہیں۔ چنانچہ رواں سال آنے والے بد ترین سیلاب کی تباہ کاریوں سے متاثرہ خاندانوں کی امداد اور بحالی کے سلسلے میں "الخدمت فاؤنڈیشن" کے پلیٹ فارم سے چاروں صوبوں میں پانچ کروڑ روپے سے زائد مالیت کا راشن اور نقدی تقسیم کی گئی۔ اور اب پچھلے کچھ عرصے سے "الخیر خدمت فاؤنڈیشن " اللہ کے فضل وکرم اور توفیق اور اصحاب خیر کے تعاون و جذبۂ انفاق کی بدولت محدود مالی وسائل کے باوجود ملک کے چاروں صوبوں میں مکانات تعمیر کا سلسلہ شروع کر چکی ہے۔ پہلے مرحلے میں صوبہ پنجاب کے علاقوں تونسہ شریف اور راجن پور میں ،صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے پروآ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں، صوبہ بلوچستان کے علاقے موسی خیل میں اور صبح سندھ کے ضلع خیرپور میرس کے علاقے کھڑراہ میں پچیس سے زائد مکانات کی تعمیر کا کام جاری ہے۔ ان مکانات کی تعمیر کی مد میں "الخیر خدمت فاؤنڈیشن "کی طرف سے سے اب تک چھ ملین سے زائد مالیت کی رقم مالکان کو ادا کی جا چکی ہے۔ "الخیر خدمت فاؤنڈ

A short documentary on Flood Relief Activities of Al-Khair Khidmat Foundation across the country. For support and Donations: Account Title: Alkhair Khidmat Foundation IBAN # PK65MEZN0005060108689044 Meezan Bank Limited