Mulana muzamil hussain shakir

yeh islamec pech hin is min beyanat aur quran ki telawat tarjan tafseer aur deeni masail byan keyin jaingy

06/09/2023

یہ کیا ہے ؟ ،
کھجور کی گھٹلی پر باریک سا جھلی نما اک چھلکا ہے__
جسے قطمیر کہتے ہیں، اللہ تعالی فرماتا ہے "انسان اس کا بھی مالک نہیں"
پھر اکڑ کیسی؟؟
(”وَ الَّذِیۡنَ تَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِہٖ مَا یَمۡلِکُوۡنَ مِنۡ قِطۡمِیۡرٍ۔“)
(الفاطر : 13)

06/09/2023

ایک باپ کی بیٹے کو وصیت جس نے میرے وجود کو ہلا کر رکھ دیا۔
ایک باپ اپنے بیٹے کو مخاطب کر کے نصیحت کرتا ہے۔
🔷میرے پیارے بیٹے : ایک دن تم مجھے بوڑھا دیکھو گے۔
میرا رویہ تمہیں غیر منطقی معلوم ہوگا ۔
🔸تب براہ مہربانی بیٹا مجھے تمہار ا وقت اور صبر چاہیے ہو گا ۔تاکہ تم مجھے سمجھ سکو ۔
🔷جب میرے ہاتھ کانپیں اور میرا کھانا سینے پر گر پڑے۔
اور جب میں کپڑے نہ پہن سکوں ۔
🔸تب گزرے ہوئے سالوں کو یاد کرنا جب میں تمہیں وہ کچھ سکھاتا تھا جو میں آج نہیں کر سکتا۔
🔷 اگر میں تم سے بار بار بات کروں اور آپ کو باربار یا دہانی کرواٶں تو غصہ اور ملامت مت کرنا۔
🔸اس لیے کہ میں نے تمہارے لیے کتنی ہی باتیں کہانیاں دہرائی ہیں، صرف اس لیے کہ انہوں نے تمہیں خوش کیا.اور تم نے ہمیشہ باربار مجھ سے پوچھا جب کہ تم چھوٹے تھے معذرت، اب مجھے رکاوٹ نہ ڈالنا ۔
🔷اگر میں اب خوبصورت نہیں ہوں، یا مجھے سے تمہیں مہک نہیں آتی تو مجھ پر الزام مت عاٸد کرنا
🔸 اور یاد رکھنا جب میں جوان تھا تو میں نے آپ کو خوبصورت اور خوشبودار بنانے کی بہت کوششیں کیں۔
🔷 اپنی جوانی میں میری لاعلمی اور کم فہمی پر مت ہنسنا
🔸 بلکہ تم میری آنکھیں اور دماغ بن جانا تاکہ جو چیزیں مجھ سے رہ گٸیں میں انہیں پا سکوں ۔
🔷بیٹا میں وہ ہوں جس نے تمہیں سکھایا، میں نے تمہیں زندگی کا سامنا کرنا سکھایا
🔸 آج آپ مجھے کیسے سکھاتے ہو کہ کیا کرنا چاہیے اور کیا نہیں؟
🔷 اپنی گفتگو کے دوران میری کمزور یادداشت اور میری باتوں اور سوچ کی سستی سے نہ تھکنا۔ کیونکہ میری خوشی اب صرف تمہارے ساتھ رہنے میں ہے
🔸بس مجھے وہ خرچ کرنے میں مدد کرنا جس کی مجھے ضرورت ہے میں اب بھی جانتا ہوں کہ میں کیا چاہتا ہوں۔
🔷جب میرے پاؤں مجھے جہاں چاہیں لے جانے میں ناکام ہو جاٸیں
🔸تو مجھ پر احسان کرنا اور یاد رکھنا کہ میں نے تمہارا ہاتھ اتنا پکڑا کہ تم چل سکو ۔
🔷آج میرا ہاتھ پکڑتے ہوئے کبھی شرمانا مت، کل تم کسی کا ہاتھ پکڑو گے۔ اس عمر میں، میں جانتا ہوں کہ میں آپ کی طرح زندگی کے قریب نہیں آ رہا ہوں۔ لیکن میں مرنے کا انتظار کر رہاہوں ۔
🔸 بیٹا میر ساتھ دینا ، میرا مخالف مت بننا ۔
🔷 جب آپ کو میری کچھ غلطیاں یاد آٸیں تو جان لینا کہ میں نے ہمیشہ آپ کے بہترین مفادات کے علاوہ کچھ نہیں چاہا۔
🔸اور یہ سب سے اچھی چیز ہے جو آپ ابھی میرے ساتھ کر سکتے ہیں۔ میری لغزشوں کو معاف کرنے کے لیے..اور میری خطاؤں پر پردہ ڈالنے کے لیے.خدا تمہیں معاف کرے اور تمہیں چھوڑ دے۔
🔷بیٹا آپ کی ہنسی اور مسکراہٹ اب بھی مجھے اسی طرح خوش کرتی ہے جیسے جب میں جوان تھا۔ مجھے اپنی صحبت سے محروم نہ کرنا ۔
♦ بیٹا ! جب تم پیدا ہوئے تو میں تمہارے ساتھ تھا
تو جب میں مروں تو میرے ساتھ رہنا ♦
مولانا مزمل حسین شاکر

28/08/2023

کیسا دن ہو گا وہ۔😊
جب میری موت کی خبر میرے اپنوں کو ملے گی۔
نا جانے کس کا کیسا ردعمل ہو گا۔
سامنے میری میت پڑی ہو گی سفید کفن میں۔
اپنے پرائے سب ہوں گے وہاں
کوئ دکھ سے رو رہا ہو گا میرے بچھڑ جانے پہ اور کوئ خوشی سے روئے گا کہ جان چھوٹ جانے پر?
تب ہی کوئ عزیز صدا لگائے گا نماز جنازہ اور دفنانے کا وقت ہوگیا۔ کچھ لوگ میری میت کو اٹھانے کے لیے کندھا دیں گے (ہاائےےےےےے کیا دکھ بھرا منظر ہوتا ہے وہ) میرے اپنوں کی چینخیں انکا رونا چلانا میرے کانوں میں گونجے گا۔۔ میں انکو رونے سے روکنا چاہوں گا صبر کا دلاسا دینا چاہوں گا لیکن بےسود۔۔۔
میرا جنازہ تیار میت رکھی جا چکی تکبیر کہی جا رہی۔ میرے دماغ میں اک ہی جنگ ۔میں نے کیا کھویا کیا پایا۔ اپنے رب کی نافرمانیاں میرے دماغ میں چابک کی طرح لگے گی۔کتنا مختصر لگے گا اس دنیا میں بیتے میرے سال۔۔۔ میرا ہر گناہ میرے دماغ میں گردش کرے گا۔۔ساری زندگی رب کی نافرمانیوں میں گزاری اب وہ اک اک پل پچھتاوے کے روپ میں سامنے آرہے۔ہائےےےےے افسوس صد افسوس ۔۔۔۔
تب
کل نفس ذائقۃ الموت
سمجھ آئے گا۔میں تو اس کو بھول ہی چکا تھا۔دنیا کی رنگینیوں میں کھو گیا تھا۔ ان ہی سوچوں میں گم ہوں گا میت کو دفنانے کا وقت ہو گیا اس آواز سے سوچوں کا تسلسل ٹوٹے گا۔میرے محرم مھجے لحد میں اتارے گے وہ لحد جس نا تو کوئی نرم بچھونا نا ہی کوئ تزعین و آرائش ہو گی۔میرا سب کچھ تو دنیا میں رہ گیا میرے اعمال سوا۔ مجھ پہ مٹی ڈالی جا رہی میں پکارتا رہا اپنوں کو بابا کو بھائ کو اپنے ہر رشتے کو لیکن کوئ میری سن نہی رہا۔میری التجائیں انکو سنائ ہی نہی دے رہی بابا مجھ پہ مٹی مت ڈالو میرا۔کفن میلا ہو جائے گا افسوس وہ جو میں ذرا کپڑوں پہ مٹی نا لگنے دیتا تھا آج وہ ہی مٹی میرا بچھونا بن رہا۔ہائےےےے میں غفلتوں میں ڈوبا ہوا تھا ہمیشہ اندھیروں سے ڈرتا تھا آج اندھیری قبر میں تنہا ہوگا میں۔کوئ اپنا نہی ہو گا پاس۔سب کی محبت چاہت وفا مجھ پہ ڈالی مٹی ساتھ ہی دب جائے گی۔۔۔ میرے اپنے پرائے سب دفنا کے چلے گٰے ۔میری زندگی کے امتحان کا صلہ تو مجھے اب ملے گا۔

میرے اپنوں کے دفنانے بعد منکر نکیر آئے گے سوال کیئے جائے گے۔ ناجانے میرے جواب کیا ہوں گے۔میرے اعمال کا حساب کیا جا رہا۔میرے گناہوں کی سزا دی جا رہی

میرا جسم کیڑے مکوڑوں کی خوراک بن رہا۔ ذرا سا ہاتھ جل جانے میرے گھر والےتڑپ اٹھتے تھے آج میرا جسم نوچا جا رہا اور میرا کوئ بھی اپنا میرے پاس نہی۔میرے چینخ و پکار کوئ بھی نہی سن رہا سب اپنی دنیا میں گم۔ دنیا کی رنگینیوں میں مگن۔نا کسی کو میں یاد نا میرے لیے کوئ ایصال ثواب دعا۔۔
تب صرف میں میری اند ھیری قبر میرے اعمال کا خمیازہ بسسسس

اک پچھتاوا کاش کہ چار دن کی زندگی کو اپنے رب کے اصولوں پہ گزار لیتا ؟؟؟؟؟؟؟ کاش سوچ لیتا

جگہ جی لگانے دنیا نہی ہے
یہ عبرت کی جاہ ہے تماشا نہی
لیکن اب😢 پچھتانے کا فائدہ۔۔۔۔۔ اب تو بھگتنا ہے۔😞

الھمہ اجرنا من النار
الھم انی اسئلک الجنة
اے اللہ ہمیں جہنم کی اگ سے بچا
اے اللہ ہمیں جنت میں داخل فرما
امین ثم امین

24/08/2023

الحمد للہ 🥰 مجھے بھی اور اپ کو بھی💞 آللہ پاک 🕋 🤲 💞 نے خوبصورت بنایا ہے الحمدللہ 🥰

23/08/2023
19/08/2023

موت کو ہمیشہ یاد کرتے رہو
پیج کو لائک اور فالو کریں
جزاک اللہ خیرا

17/08/2023

ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﯾﮧ ﺍﻋﻼﻥ ﮨﻮ ﺍﮐﮧ ﺟﻮ ﺟﻮ ﺁﺩﻣﯽ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮨﮯ ﻭﮦ ﻓﻼﮞ ﻣﯿﺪﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺁﺟﺎﺋﮯ ۔ ﺟﺲ ﭼﯿﺰ ﺳﮯ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﻮ ﻭﮨﺎﮞ ﺭﮐﮫ ﺩﮮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﺘﺒﺎﺩﻝ ﯾﻌﻨﯽ ﺟﺲ ﭼﯿﺰ ﮐﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﺳﻤﺠﮭﺘﺎﮨﮯ ﻭﮦ ﺍﭨﮭﺎ ﻟﮯ ۔ ﺍﺱ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﻮ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺳﺐ ﺧﻮﺵ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﻘﺮﺭﮦ ﺩﻥ ﻣﯿﺪﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﮯ۔
(1 ) ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﺷﺪﮦ ﺗﮭﺎ ،ﺑﯿﻮﯼ ﺳﮯ ﺗﻨﮓ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﺁﯾﺎ ۔
(2 ) ﺍﯾﮏ ﮐﻨﻮﺍﺭﮦ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺍﺩﮬﻮﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺁﮔﯿﺎ
(3 ) ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﮐﯽ ﺍﻭﻻﺩ ﻧﺎﻓﺮﻣﺎﻥ ﺗﮭﯽ ﻭﮦ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮﺁﮔﯿﺎ
(4 ) ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﯽ ﺍﻭﻻ ﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﯽ ﻭﮦ ﺍﻭﻻ ﺩ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺁﮔﯿﺎ
(5 ) ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﭨﯽ ﺑﯽ ﮐﺎ ﻣﺮﯾﺾ ﺗﮭﺎ ۔ ﺳﺎﺭﯼ ﺭﺍ ﺕ ﮐﮭﺎﻧﺴﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﭨﯽ ﺑﯽ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺷﻮ ﮔﺮ ﻟﮯ ﺁﯾﺎ ۔
(6 ) ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺟﻮ ﺷﻮ ﮔﺮ ﮐﺎ ﻣﺮﯾﺾ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﺷﻮﮔﺮ ﺭﮐﮫ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﭨﯽ ﺑﯽ ﻟﮯ ﺁﯾﺎ ۔ ﺍﺳﯽ ﻃﺮ ﺡ ﺳﺐ ﺧﻮﺷﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﻭﺍﭘﺲ ﺁﮔﺌﮯ ۔
اگلے دن

(1 ) ﺷﺎﺩﯼ ﺷﺪﮦ ﺟﻮ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﺁﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﮔﮭﺮ ﺁﯾﺎ، ﺭﺍ ﺕ ﮨﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﭘﮑﺎ ﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﻧﮧ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺑﺴﺘﺮ ﺑﭽﮭﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ۔ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﺎﺋﮯ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺗﻮﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﮐﮧ ﭼﻠﻮ ﺟﯿﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﯽ ﺧﺪﻣﺖ ﺗﻮ ﮐﺮﺗﯽ ﺗﮭﯽ۔

(2 ) ﺟﻮ ﻏﯿﺮ ﺷﺎﺩﯼ ﺷﺪﮦ ﺗﮭﺎ ﺑﯿﻮﯼ ﻟﮯ ﺁﯾﺎ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺁﺗﮯ ﮨﯽ ﺳﺎﻣﺎﻥ ﮐﯽ ﻟﺴﭧ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﺩﮮ ﺩﯼ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻟﮯ ﺁﺅ ۔ ﻓﻼﮞ ﻟﮯ ﺁﺅﺳﺎﺭﮮ ﭘﯿﺴﮯ ﺧﺮﭺ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ، ﺟﯿﺐ ﺧﺎﻟﯽ ﮨﻮﮔﺌﯽ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺑﻐﯿﺮ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﮨﯽ ﭨﮭﯿﮏ ﺗﮭﺎ ۔

(3 ) ﺟﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻭﻻ ﺩ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﺁﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﭘﺸﯿﻤﺎﻥ ﮨﻮ ﺍﮐﮧ ﺟﯿﺴﮯ ﺑﮭﯽ ﻧﺎ ﻓﺮﻣﺎﻥ ﺗﮭﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺣﺎﻝ ﭼﺎﻝ ﮨﯽ ﭘﻮﭼﮫ ﻟﯿﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺎﻡ ﮨﯽ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﮯ ﺗﮭﮯ ۔

(4 ) ﺟﻮ ﺍﻭﻻﺩ ﻟﮯ ﺁﯾﺎﺗﮭﺎ ﺑﮍﺍ ﺧﻮﺵ ﺗﮭﺎ ۔ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﻧﮯ ﺁﺗﮯ ﮨﯽ
ﺑﺎ ﭖ ﮐﻮ ﻟﭩﺎ ﮐﺮ ﻣﺎﺭﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺍﺏ ﻭﮦ ﺑﻮﻻ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﭨﮭﯿﮏ ﺗﮭﺎ ۔

(5 ) ﺟﻮ ﺁﺩﻣﯽ ﭨﯽ ﺑﯽ ﻭﺍﻻ ﺗﮭﺎ ﺳﺎﺭﯼ ﺭﺍﺕ ﮐﮭﺎ ﻧﺴﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﺷﻮﮔﺮ ﮐﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﻟﮯ ﺁﯾﺎ ۔ ﺳﺎﺭﯼ ﺭﺍﺕ ﺍﭨﮫ ﺍﭨﮫ ﮐﺮ ﭘﯿﺸﺎﺏ ﮐﺮﺗﺎ۔ ﺳﺮﺩﯼ ﺗﮭﯽ ،ﺑﮍﺍ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮨﻮﺍ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﭨﯽ ﺑﯽ ﮨﯽ ﭨﮭﯿﮏ ﺗﮭﯽ ﭼﺎﮨﮯ ﺳﺎﺭﯼ ﺭﺍ ﺕ ﮐﮭﺎ ﻧﺴﺘﺎ ﺗﮭﺎﻟﯿﮑﻦ ﺑﺴﺘﺮ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﭘﮍﺍ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ۔ ﯾﮧ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﮐﺎ ﺍﭨﮭﻨﺎ ﺳﺮ ﺩﯼ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﺎ ﺑﮍﺍ ﻣﺸﮑﻞ ﮨﮯ ۔

(6 ) ﺟﻮ ﺷﻮ ﮔﺮ ﻭﺍﻻ ﭨﯽ ﺑﯽ ﻟﮯ ﺁﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﺳﺎﺭﯼ ﺭﺍﺕ ﮐﮭﺎ ﻧﺴﺘﺎ ﺭﮨﺎ ﺻﺒﺢ ﺍﭨﮫ ﮐﺮ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﮐﮧ ﻭﮨﯽ ﺷﻮ ﮔﺮ ﭨﮭﯿﮏ ﺗﮭﯽ ﭼﻠﻮ ﭘﯿﺸﺎﺏ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮐﭽﮫ ﺩﯾﺮ ﺳﻮ ﺗﻮ ﺟﺎ ﺗﺎ ﺗﮭﺎ ۔ ﺍﺱ ﮐﻢ ﺑﺨﺖ ﭨﯽ ﺑﯽ ﻧﮯ ﺗﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﺳﺎﺭﯼ ﺭﺍﺕ ﺳﻮﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺎ ۔

ﺑﮯ ﺷﮏ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻧﺎﺷﮑﺮﺍ ﻭﺍﻗﻊ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یاد رکهیں

اندها دنیا کو دیکهنے کی،
بہرا سننے کی،
لنگڑا چلنے کی
اور گونگا بولنے کی تمنا کرتا ہے

اور تم دیکهتے ، سنتے، چلتے اور بولتے هو !
! تو کون سی چیز تمهیں رب کا شکر بجالانے سے روکتی ہے
- الله کے بڑے احسانوں میں سے ایک یہ بهی هے کہ اس نے تمهیں مکمل بنایا -
تو پهر کیوں نہیں کہتے! ! ! ! الحمدللہ🙏🙏🙏🙏🙏🙏
(مولانا مزمل حسین شاکر )

Photos from Mulana muzamil hussain shakir's post 14/08/2023
Want your school to be the top-listed School/college in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

مولانا صاحب نے  وہ وہ کیا ہی بات کی ہے #Facebook reels#For your page#For your reals#islamic rules#100m #jummahmubarak❤️
پاکستان کا مــــطلب کیا ؟   ❤  " لا الہٰ الاللہ " ❤پاکستان کے مسلمانوں اور،حکمرانوں اس کا حق ادا کرو۔۔
حضرت مولانا احمد علی لاہوری رحمت اللہ علیہ کا عجیب و غریب واقعہمولانا پیر ذوالفقار نقشبندی
Karbala Ka waqiaWaqia Karbala10 Muharram ul haramHazrat imam Hussain ki shahadat
!!! بارش کا پانی بیمار مریضوں کیلئے ایک عظیم تحفہ !!!بیمار مریضوں کیلئے بارش کے پانی کا ایک خاص مجرب عمل امام الخطباء حض...
حضرت مولانا عبد الحنان صدیقی صاحب کا بیان ۔
Hazrat Umar Farooq ki shahadat ll hazrat Umar Farooq ki shan//Maulana muzammil Hussain shakir shakir
hazrat Usman ghani ki shahadat aur fazilat
🌹  پانچ نمازوں کے ساتھ پانچ سورتوں کو پڑھنے کے پانچ اہم فائدے سماعت فرمائیں  🌹🌹 حضرت مولانا ابو محمد عبدالکریم ندیم صاحب...
قیامت کب ائے گیپلیز اس کو ضرور شیئر کیجئے گا
Hazrat Usman ghani Ka 18 zul haja ko din haiShahadat UsmanHazrat Usman ki shahadatviral videoshort videofor you video fo...
Bismillah ki barkat viral video short video for you video for you page Maulana muzammil Hussain shakir

Website

Address

Multan

Other Multan schools & colleges (show all)
JAMIA JAMAL UL Madaris JAMIA JAMAL UL Madaris
Raziawan5@gmail. Com
Multan, 6000

We are a team working to spread the message of the Qur’an (and the Sunnah) and not any particular school of thought or sect.

Ppsc / fpsc / nts /css / pms  / GK / JOBS Preparation Ppsc / fpsc / nts /css / pms / GK / JOBS Preparation
Multan

This Page is created to get some knowledge and preparation about jobs

GHSS Kot Mela Ram Multan GHSS Kot Mela Ram Multan
GHSS Kot Mela Ram
Multan, 6000

We believe that a happy child is a successful one. We are committed to providing a positive, safe and stimulating environment for children to learn, where all are valued. We intend...

Basics of Economics Basics of Economics
Multan

this group is for learning economics

Hafiz Arslan Hafiz Arslan
Multan
Multan

Aslam Alekum ! I'm Hafiz Arslan (Clinical Psychologist) •••Aim to Spread Positivity...

Assignment help with 100% Satisfacation Assignment help with 100% Satisfacation
Multan
Multan, 34200

we have expertise in disciplines like Machine Learning, Image Processing, Computer science assignment

Reads Academy Multan-RAM Reads Academy Multan-RAM
Rahman Colony Street # 5 MDA Road
Multan

Academy of Science and Accounts.

SIF Wazifa 2.0 SIF Wazifa 2.0
Gulgasht
Multan, 60700

Islamic Wazifa ka Encyclopedia

GHS Atta Faiz-E-Aam Multan GHS Atta Faiz-E-Aam Multan
Near TV Booster Chowk Shah Abbas Multan
Multan, 60600

Our school provides an environment where teachers establish individual bonds with young students; activities are designed to engage young minds, and providing an environment for sk...

MP Professional Traders MP Professional Traders
Multan

Online Trading Education Market & Market Logic with Advance Education #MarketProfile & #OrderFlow