Mr. Ajmal Says

Mr. Ajmal Says

“One who has no dreams, has no future.”
~Ertugrul~

Content Writer | Freelance Writer | Freelance Content Writer | Research Writer | Blog Writer | Rewriter | Article SEO | Blog SEO | Digital Marketing

14/11/2023

کیا میں نے سوچا۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟

حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی

#ذکراللہ

11/11/2023

لُطف مرنے میں ہے باقی، نہ مزا جینے میں
کچھ مزا ہے تو یہی خُونِ جگر پینے میں
کتنے بے تاب ہیں جوہر مرے آئینے میں
کس قدر جلوے تڑپتے ہیں مرے سینے میں
اس گُلستاں میں مگر دیکھنے والے ہی نہیں
داغ جو سینے میں رکھتے ہوں، وہ لالے ہی نہیں

07/11/2023

What lesson did you learn from today's match?

02/11/2023
30/10/2023

اسلام میں کوئی ہیر پھیر نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔!!!

حضرت مولانا امیر محمد اکرم اعوان رحمۃ اللّٰہ علیہ

#ذکراللہ

26/10/2023

Bombing kids is not self defense.

26/10/2023

کچھ نہیں، کچھ بھی نہیں، گر تیرا کردار نہیں۔
تو فلاں ابنِ فلاں ہے، یہ تو کوئی معیار نہیں!

24/10/2023

Loyalty is tested at your worst. InShaAllah sun will shine again. Those who left don't deserve to enjoy happiness.

21/10/2023

*انسان دنیا میں کیوں کھو جاتا ہے...؟*

*زندگی گزارنے کے سب سے خوبصورت اور خوش کن طریقے اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم بتاتے ہیں پھر انسان انہیں چھوڑ کر نفس اور شیطان کے کہنے پر مٹی کے کھلونوں میں کیوں الجھ جاتے ہیں؟*
*فرمایا، لاهِيَةً قُلُوبُهُمُ ۔۔۔ ان کے دل غفلت میں پڑے ہیں اور یہ دل کی استعداد ضائع کر چکے ہیں، کھو چکے ہیں۔*
*جس طرح ظاہری دنیا، مادی چیز ہے اور مادی وجود سے محسوس کی جاتی ہے اسی طرح اللہ، کتاب اللہ، عظمت رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آخرت یہ روحانی چیزیں ہیں انہیں قلب محسوس کرتا ہے۔ یہ ایک لطیف حقیقت ہے کہ ان روحانی چیزوں کی لذت کو پانے کے لیے ضروری ہے کہ دل خود زندہ اور بیدار ہو۔ وہ ان کو خود سوچے سمجھے ان کی لذت سے آشنا ہو اور وہ دماغ کو پابند کر دے کہ اس سے باہر نہیں جانا۔ فرمایا، ان کی مصیبت یہ ہے کہ ان کے سینے میں جو دل ہے وہ صرف ایک پمپنگ مشین ہے. اس کے اندر قلب نام کی چیز مر چکی ہے۔*

* قاسم فیوضات حضرت امیر محمد اکرم اعوان رحمۃ اللہ علیہ*
*مترجم و مفسر قرآن شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و بانی تنظیم الاخوان پاکستان*

20/10/2023

Pakistan zindabad ni Kah skty???

During Pak vs Aus world cup match in India. Is this right?

19/10/2023

آپ ﷺ کا فرمان ہے :’’ اللہ تعالیٰ کو اپنے بندے کی توبہ پر اس شخص کی نسبت زیادہ خوشی ہوتی ہے جس نے اپنا زادراہ اور اپنی پانی کی بڑی مشک کو اونٹ پر لادا ، پھر ( سفر پر ) چل پڑا ، یہاں تک کہ جب وہ ایک چٹیل زمین پر تھا تو اسے دوپہر کی نیند نے بے بس کر دیا ، وہ اترا اور ایک درخت کے نیچے دوپہر کے آرام کے لیے لیٹ گیا ، اس کی آنکھ لگ گئی اور اس کا اونٹ کسی طرف کو نکل گیا ، پھر وہ جاگا تو کوشش کر کے ایک ٹیلے پر چڑھا ( ہر طرف دیکھا ) لیکن اسے کچھ نظر نہ آیا ، پھر وہ مشقت اٹھا کر دوسرے ٹیلے پر چڑھا ، اسے کچھ نظر نہ آیا ، پھر ( مزید ) مشقت سے تیسرے ٹیلے پر چڑھا تو اسے کچھ نظر نہ آیا ، پھر وہ آیا ، اسی جگہ پہنچا جہاں دوپہر کا آرام کیا تھا ، وہ ( اس جگہ ) بیٹھا ہوا تھا کہ اس کا اونٹ چلتا ہوا ( واپس ) آ گیا اور اپنی مہار ( نکیل سے بندھی ہوئی رسی ) اس آدمی کے ہاتھ پر گرا دی ۔ ( اسے اٹھ کر مہار پکڑنے کی زحمت بھی نہ کرنی پڑی ) تو اللہ اپنے بندے کی توبہ پر اس شخص کی نسبت زیادہ خوش ہوتا ہے جب یہ آدمی اپنی سواری کو اس کی اصل حالت میں ( زادراہ اور پانی سمیت صحیح سالم ) پا لیتا ہے ۔‘‘
صحیح مسلم 6958

18/10/2023

This scene alone is bigger than whole of Bollywood and Lollywood🥵>>>>

13/10/2023

اس معاشی بحران سے نکلنے کے لیے ہم انہی ممالک سے ماہرین بلاتے ہیں جنہوں نے ہمیں اس بحران میں دھکیلا ہے ، سوچنے کی بات یہ ہے کہ وہ ہمارا بھلا سوچیں گے یا اپنا فائدہ چاہیں گے ۔
ہم وہ نظامِ معیشت نہیں اپنا رہے جو اللّٰه اور اللّٰه کے حبیب ﷺ نے ہمیں عطا فرمایا ہے ۔ عقل پر ایسا پردہ پڑا ہے کہ باقی سارے تجربات کیے جا رہے ہیں اور ان تجربات کی وجہ سے مزید مشکلات کا شکار ہو رہے ہیں ۔
اللّٰه کرے ہمارے حکمران اسلامی نظامِ معیشت کو وطن عزیز پر نافذ کریں تاکہ ہم بھی ان بحرانوں سے نکل سکیں ۔

الشیخ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی

10/10/2023

شکر الحمد اللہ 🙏🙏🙏
پاکستان نے ریکارڈ قائم کر دیا
ورلڈکپ ہسٹری میں سب سے بڑا ٹارگٹ چیس کر لیا
345 رنز کا ٹارگٹ چیس کیا جو کہ اب تک ورلڈکپ میں سب سے بڑا چیس ٹارگٹ ہے
تھینک یو رضوان ، تھینک یو عبداللہ شفیق

10/10/2023

نبی کریم ﷺ کی شان بیان کرنا ہمارے بس کی بات نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
بعثتِ رحمت عالم ﷺ کانفرنس،
مرکز دارالعرفان منارہ
اقتباس از خطاب: شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان
حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی

#ذکراللہ

30/09/2023

یہ کونسی میلاد ہے؟ کیا اظہار محبت اسے کہتے ہیں ؟؟؟

حضرت امیر محمد اکرم اعوان رح کا قول ہے کہ " اللّٰہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ اتنی عالی ہے کہ یہاں عشق و محبت بھی آداب کے پابند ہیں. بارگاہ رسالت صلی اللہ علیہ وسلم ایسی عظیم ہے کہ یہاں ہونے والی غیر شعوری بے ادبی بھی بندے کے ایمان کو لے ڈوبتی ہے"۔

میرے بھائی اس طرح میلاد منانے سے جنت کا تو پتہ نہیں البتہ دوزخ کی سیٹ ضرور پکی ہوجاتی ہے ۔

29/09/2023

آجکل ایک نئی اصطلاح رائج ہو چکی ہے "لبرل مسلمان "
لبرل مسلمان آئے دن کزن میرج یعنی خالہ زاد،پھوپھی زاد،چچازاد،ماموں زاد کے ساتھ شادی کے خلاف دلائل دیتے رہتے ہیں اور ثابت کرنے میں لگے رہتے ہیں کہ ان شادیوں کے نتیجے میں نسلوں میں بیماریاں چلتی رہتی ہیں۔ وہ ایسا کیوں کرتے ہیں؟ اسلئے کہ یہودیوں کے دین میں اور عیسائیوں کے ہاں بھی اسکی اجازت نہیں ہے۔ ان کے ہاں چونکہ اس کی اجازت نہیں وہ کر سکتے ہیں۔ اسلام میں اسکی اجازت ہے اس لیے وہ اسلامی قاعدے کو غلط ثابت
کرنے کے لئے ایسا کرتے ہیں۔
دراصل جو چیز شریعت نےحلال کی ہے وہ کبھی انسانی صحت کے لئے مضر نہیں ہوتی اور نہ ہو سکتی ہے ۔جو رشتے اللہ نے حلال کیے ہیں ان سے بیماری کو نہ جوڑا جائے۔مغربی معاشرے میں بد کاری عام ہے تو اس عہد کی لا علاج بیماریاں بھی لواطت سے شروع ہوئیں ۔مغرب کے ایسے لوگ خود ڈوب رہے ہیں تو انکے پیچھے جانے کی کیا ضرورت ہے؟ کیوں نہ سلامتی کا راستہ اختیار کیا جائے۔ کیوں نہ دین حق پر عمل کیا جائے اور دامان رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کو تھاما جائے کہ اللہ کی رحمت کا ایک ہی دروازہ ہے، محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم!
مفسر قرآن حضرت مولانا امیر محمد اکرم اعوان رحمہ اللہ علیہ (اکرم التفاسیر جلد 22 سورہ الاحزاب)

23/09/2023

عید میلاد النبی ﷺ منانا سنت ہے یا بدعت؟ کیا آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم بھی منایا کرتے تھے ؟

حضرت مولانا امیر محمد اکرم اعوان رحمۃ اللہ علیہ

23/09/2023

کوئی بھی میلاد منانے سے منع نہیں کرتا. ضرور مناؤ لیکن ذرا اس بارگاہ کے اداب دیکھو وہاں عشق و محبت بھی آداب کے پابند ہیں ۔

دل دہلا دینے والا بیان
(حضرت امیر محمد اکرم اعوان رحمت اللہ علیہ)

23/09/2023
23/09/2023

⚠️⚠️⚠️8 days left⚠️⚠️⚠️

There will be no extension in last date to file your Income tax return FY 2023. File your Income tax return as soon as possible. Feel free to reach out to us for any assistance or queries you may have regarding your tax filing.

Official WhatsApp business no. of AR Services and Company
👇👇👇

https://wa.me/message/ZDV277EUVYJGO1

21/09/2023

⚠️⚠️⚠️9 days left⚠️⚠️⚠️

There will be no extension in last date to file your Income tax return FY 2023. File your Income tax return as soon as possible. Feel free to reach out to us for any assistance or queries you may have regarding your tax filing.

Official WhatsApp business no. of AR Services and Company
👇👇👇

https://wa.me/message/ZDV277EUVYJGO1

17/09/2023

وما ارسلنک الا رحمۃ للعالمین
( الانبیاء : 107 )

ساری کائنات میں جو حیات , جو انعامات , جو قوت اور تعلق مع اللّٰہ بٹا ہے , کائنات کے ذرّے ذرّے کا تعلق جو اس کو اپنے خالق کے ساتھ نصیب ہے ,
خواہ عرش کا باسی ہو , یا فرش کا , اس کے تعلق کا بنیادی عنصر محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا وجود ہے -

اب جب حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی نُورانیت پر بات ہو گی تو ذرا اس بات کا اندازہ کریں کہ کیا
اس عالمِ آب و گل میں کوئی ایسا پیمانہ ہے جو آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی نُورانیت کو ماپ سکے -
جو چیز بھی ہاتھ میں لیں گے وہ خود اس نُور سے مستفید ہو گی - تو ماپنے کے لئے کوئی تو چیز چاہیے جو اس کو سما لے , جس کے اندر وہ شے محدود ہو جائے-
کائنات میں جتنی نُورانیت ہے , جتنے نُورانی معیار ہیں , یہ سارے نُورِ محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے مستفاد ہیں-

تو گویا یہ کائنات آپ کی رُوحِ اطہر کی وسعتوں کو ماپنے سے عاجز ہے -
لیکن یہ ساری وسعتیں کہاں ہیں ؟
🌷ایک حسین اور خوبصورت سے , ہلکے پھلکے سے وجودِ اقدس صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم میں🌷
کمال صفت ہے میرے ربّ کریم کی کہ ان ساری عظمتوں کو جن کو ماپنے کا پیمانہ ہمارے پاس نہیں ہے , اور انسان نے عاجز آ کر کہہ دیا ہے :
بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر

ان ساری عظمتوں کو ایک حسین سا مرکب , خوبصورت سا وجود بنا کر اس میں مرتکز کر دیا -
یہ اسی کا کام ہے جس نے کر دیا-

اور اس وجودِ اطہر کو عالمِ بشریت کا فخر بنا دیا - انسان اسی لئے اشراف المخلوقات ہے , اسے ساری تخلیقِ باری میں اس لئے شرف حاصل ہے کہ انبیاء و صلحاء اس کے افراد ہیں -
اور سب سے بڑھ کر یہ کہ محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم عالمِ انسانیت کا ایک فرد ہیں -

نام کتاب : نُور بشر کی حقیقت
نام مصنف : قاسمِ فیوضات مولانا امیر محمد اکرم اعوان رحمتہ اللّٰہ تعالی علیہ

16/09/2023

Must read

03/09/2023

جو مسلمان محبت رسول میں مرنا چاہتا ہے، لیکن موقع نہیں پا رہا، وہ سنت رسول کے مطابق جینا شروع کر دے۔ یہ موقع تو ملا ہوا ہے۔

02/09/2023

اللہ اور اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا مانگنا چاہیے ؟

30/07/2023

رزقِ حرام۔۔۔۔۔۔۔۔!

حضرت مولانا امیر محمد اکرم اعوان رحمۃ اللّٰہ علیہ
#ذکراللہ #تصوف #ذکر

28/07/2023

اقتباس از بیان جمعتہ المبارک، دارالعرفان منارہ

حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی
شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان
#ذکراللہ
#ذکر

28/07/2023

اگر آپ حضرت حسین رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ کو خراج تحسین پیش کرنا چاہتے ہیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔!

حضرت مولانا امیر محمد اکرم اعوان رحمۃ اللّٰہ علیہ
#محرم #محرم١٤٤٥

Photos from Mr. Ajmal Says's post 27/07/2023

اللہ کریم ہدایت عطا فرمائے۔

24/07/2023

دسویں محرم کا روزہ!
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا!

#محرم

Want your business to be the top-listed Accountant in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

ایک بات حضرت جی اکثر فرماتے تھے، فرماتے تھے "اللہ کرے میری اتنی عمر ہو کہ میں بھی اِس قوم کو ایک بار پھر اُبھرتے دیکھوں،...
ان شاء اللہ کل بروز اتوار پروگرام کا آغآز دن 12:30 بجے حضرت جی مد ظلہ العالی کا بعثت رحمت عالم ﷺ کانفرنس کا خصوصی خطاب ا...
عید میلاد النبی ﷺ منانا سنت ہے یا بدعت؟ کیا آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم بھی منایا کرتے تھے ؟ بعثتِ رحمت عالم(صلی اللّٰہ علیہ...
کیا عید میلاد النبی ﷺ منانی چاہیۓ؟بعثتِ رحمت عالم(صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ) کانفرنسقاسمِ فیوضات  حضرت مولانا امیر محم...
From Doing a Full Time Job to my Own Company. Alhamdulillah! #arservicesandcompany #success #successquotes #ceo #success...
My Analysis on Today's Match :P :P #AsiaCup2022Live #AsiaCup2022 #AsiaCup #PakvsSri #Pakistan #reelsfb #reels #reelsvide...
Software update successful.#PakvsAfg #PAKvAFG #NaseemShah #Afghanistan #pakistancricket #AsiaCup2022
🔥🔥🔥
ہم پہنچیں گے بیت المقدس ان شاءاللّٰه ہم صلاح الدین ایوبی کی یادیں تازہ کریں گے!

Category

Telephone

Address

Multan
Multan
60600

Other Tax preparation in Multan (show all)
Be a filer Be a filer
New Shalimar Colony
Multan

You can consult All tex related problems

USAMA IRFAN USAMA IRFAN
CHOWK QAZAFI MULTAN NEAR IMAM BARGAH
Multan, 59030

We are providing Tax related services e.g Income Tax Registration NTN, Income Tax Return Filing, Sal

File Income Tax Return and Save Tax File Income Tax Return and Save Tax
Multan
Multan, 60000

We help to prepare and file your tax return so that you may save your money.

FinTax Solutions FinTax Solutions
Office No. F-22, First Floor, Multan Trade Center, Khanewal Road
Multan, 60000

FinTax Solutions is a professional firm aim to provide - Business registration service - Registratio

SmartFiler SmartFiler
SURAJ MIANI MULTAN
Multan, 59070

NTN, GST,ANNUAL RETURN, COMPANY REGESTER, SECP, SALE TAX REGESTRATION ,PRA, WEALTH STATMENT,

Easy Filer Easy Filer
Gulgasht Colony Multan
Multan

NTN REGISTRATION, ANNUAL INCOME TAX RETURNS, SALES TAX REGISTRATION AND RETURNS

Be a Filer Be a Filer
Chowk Kumharan Wala
Multan, 60650

Hello, we are an income tax consultant agency If anybody wants to be a filer or register his/her business/company contact us. Also if anyone wants to know about the laws and flexib...

Global Business Consultants Global Business Consultants
Office No 449 Sher Shah Road
Multan, 60000

We offer Audit Services, Financial Management and Advisory Services, Business Advisory and Consultancy, Accounting Services; System and Process Assurance, Regulatory Compliance and...

Tahseen Rehman Chartered Accountants Tahseen Rehman Chartered Accountants
Office No. 3, Rehmat Building, New Abdali Colony
Multan, 60000

Tahseen Rehman & Co. is firm of Chartered Accountants providing high quality audit, accounting, taxa

AR Tax Consultants AR Tax Consultants
Multan

we provide online services for NTN Registration & Tax Filer at your door step, no physical presence

Al Hafiz Tax Consultancy Services Al Hafiz Tax Consultancy Services
Ansari Chowk, Shah Rukn-e-Alam Colony
Multan, 60000

Our firm is about Tax Consultancy. In our firm we provide a quality Services related to Tax consultancy along with to create a best relationship to our clients. In our firm we prov...

Waqashi Waqashi
Bosan Road
Multan, 60000

We are providing all type of financial solution.