Malik Shahzad Awan
سرائیکستان قومی اتحاد یوتھ ونگ صدر ملک شہزاد اعوان
Eid Mubarak to you and your family with best wishes. ❤️
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق منڈیوں میں الوداعی ملاقاتیں جاری ہیں🙊😷🤗
آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ گندگی کے ڈھیر پر بیٹھا یا روڈ کے کنارے سویا ہوا کتا آپ کی گاڑی کے پیچھے کچھ فاصلے تک بھونکتا اور دوڑتا ہے؟😀 نہ یہ کتا آپ سے گاڑی چھیننا چاہتا ہے، نہ گاڑی میں بیٹھنا چاہتا ہے،
اور نہ ہی اسے گاڑی چلانی ہے،🤗 بس خوامخواہ بھوکنا اس کی عادت ہے،
ایسے ہی زندگی کے سفر میں جب آپ اپنی منزل کی طرف رواں داواں ہوتے ہیں، تو کچھ اسی عادت کے لوگ بنا کسی مقصد کے بھونکتے ہیں, آپ کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس لئے جب آپ اپنی منزل پر رواں دواں ہوں اور لوگ آپ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کریں، تو ان سے الجھنے کے بجائے اپنی منزل کی طرف رواں دواں رہیں۔
میاں بیوی ہوٹل میں قیام کے وقت احتیاط کریں:
ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﻓﯿﻤﻠﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﺴﯽ ﺳﻔﺮ ﭘﺮ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﮨﻮﭨﻞ ﻣﯿﮟ ﻗﯿﺎﻡ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﮮ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﺲ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ٹہھرے ﮨﻮﮞ ﻭﮨﺎﮞ ﺧﻔﯿﮧ ﮐﯿﻤﺮﮮ نہ لگے ہوں.
ﺁﺋﯿﮯ! ہم ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﺳﮯ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﮯ ﺧﻔﯿﮧ ﮐﯿﻤﺮﮮ ﮐﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﮈﮬﻮﻧﮉﺍ ﺟﺎ سکتا ہے
( 1 ) ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﻤﺮﮮ ﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﺩﯾﮟ۔
( 2 ) ﺍﺏ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﺎ ﮐﯿﻤﺮﮦ ﺁﻥ ﮐﺮﯾﮟ۔
( 3 ) ﮐﯿﻤﺮﮦ ﺁﻥ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﺍِﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﺧﺎﺹ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﯿﻤﺮﮮ ﮐﺎ ﻓﻠﯿﺶ ﺑﻨﺪ ﮨﻮ۔
( 4 ) ﺍﺏ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﮯ ﮐﯿﻤﺮﮮ ﮐﻮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﺭﻭﮞ ﻃﺮﻑ ﮔﮭﻤﺎﺗﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ۔
( 5 ) ﮐﯿﻤﺮﮮ ﮐﻮ ﮔﮭﻤﺎﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﺍﮔﺮ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺍﺳﮑﺮﯾﻦ ﭘﺮ ﺳﺮﺥ ﺭﻧﮓ ﮐﺎ ﺩﮬﺒﮧ ﻧﻈﺮ ﺁﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺳﻤﺠﮫ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮐﮧ ﺁﭖ ﺧﻔﯿﮧ ﮐﯿﻤﺮﮮ ﮐﯽ ﻧﮕﺮﺍﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﺏ ﺁﭖ ﻣﺤﺘﺎﻁ ﺭﮨﺘﮯ ﮬﻮﮰ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﺴﯽ ﺣﺮﮐﺖ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ ﺟﻮ ﮐﯿﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﻗﯿﺪ ﮨﻮﮐﺮ ﺭﺳﻮﺍﺋﯽ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ ﺑﻨﮯ۔
ﺍِﺱ ﻣﯿﺴﺞ ﮐﻮ باقی مسلمانوں تک ضرور پہنچا دیں، تاکہ مسلمانوں کی عزتیں محفوظ رہیں۔جزاك الله خيرا ✅
اتنی بڑی کائنات کے، ایک چھوٹے سے سیارے پہ
لاکھوں سالوں کی تاریخ میں چند سالوں کے لیے آیا ہوا انسان کیسے سمجھ لیتا ہے کہ
"میں" ہی سب کچھ ہوں۔۔۔؟؟
اکثر بستر پہ لیٹے لیٹے سوچتا ہوں کہ
کائنات کتنی وسیع و عریض ہے اور ہم انسان کتنے عاجز۔
ہم چاہ کر بھی اس کائنات کی لامحدود
وسعتوں تک نہیں پہنچ سکتے۔
ہم سب انسانوں کی زندگیاں ایک ہی دائرے میں گردش کر رہی ہیں ۔ وہی صبح و شام وہی کوچ و مقام اور وہی خواہش و تمنا۔
آپ بھی کائنات کی وسعتوں میں غور و فکر کیا کریں
کیوں کہ فکر انسان کو ولی بنا دیتی ہے
کبھی کبھی یہ خیال بھی ابھرتا ہے کہ چرخِ نیل آسمان کے پار کتنے ہی نظارے ہیں جنہیں کسی آنکھ نے چشمِ تصور میں بھی نہیں دیکھا ہوگا ۔
ان اربوں ستاروں سیاروں اور کہکشاؤں میں ناجانے کتنی ان دیکھی مخلوقات وجود رکھتی ہوں گی۔
کبھی کبھی تو یہ حسرت بھی شدت سے جنم لیتی ہے کہ کاش کوئی ایسی غیر معمولی آفاقی طاقت مل جائے جس کے بل بوتے اِس قابلِ مشاہدہ کائنات کے کناروں کو ترس بھری نگاہ ڈال کر ناقابلِ مشاہدہ کائنات میں داخل ہوجاؤں اور ہر وہ وسیع النظر منظر دیکھوں جو انسانوں کی حدودِ نگاہ سے کروڑوں نوری سال دوری پر ہے۔
اس چھوٹے سے سیارہ "زمین"کے علاوہ آپ کو پوری کائنات میں کہیں بھی انسان نہیں ملیں گے, ہم ایک نایاب اورخطرے سے دوچار نوع ہیں,
کائناتی اعتبار سے ہم میں سے ہر کوئی بیش قیمت ہے, اگر آپ کسی سے اختلاف رکھتے ہیں تو اسے کم ازکم زندہ رہنے کا حق ضرور دیجیئے,
کیونکہ اربوں کھربوں کہکشاؤں میں بھی آپ کو اس جیسا دوسرا نہیں ملے گا .
اگر آپکو میری پوسٹیں اچھی لگتی ہیں
تو آپ فالو کر سکتے ہیں
جزاک الله 😊
Ameen Suma Ameen ❤️
اسلام علیکم جی تمام دوستوں کو 💝💝
Right 👍🏻
😂👍🏻
میری بیوی لڑکیوں کے اسکول میں پڑھاتی تھی. میں روز اسے اسکول چھوڑنے اور لینے جاتا, اسکول کے گیٹ پر پہنچ کر میں گاڑی سے اترتا اور اس کی طرف کا دروازہ کھول دیتا تب وہ نیچے اترتی.
میرا یہ طریقہ لڑکیوں کے اسکول میں موضوع بحث بن چکا تھا, اسکول کی استانیاں میری بیگم پر رشک کرتی اور اسے چھیڑتی کہ کیا نصیب پایا ھے, کیا رومانس ھے, کاش کہ ہمارے شوہروں کو بھی یہ توفق ملتی, بلکہ طالبات بھی ایسی باتیں کرتی, لیکن....
کسی کو بھی نہیں معلوم تھا کہ یہ رومانس وومانس کچھ نہیں تھا بلکہ گاڑی کا دروازہ خراب تھا جو صرف باہر ہی سے کھلتا تھا.
مختصر یہ کہ اب میں 3 استانیوں کا شوہر ھوں, دروازہ اب تک ویسا ہی ھے. یہ دروازہ میرے لیئے خیر کا دروازہ ثابت ھوا. 🙃 Copy
Meta Al feature in WhatsApp
میرے گاؤں کے اناج سے بھرتا ہے تیرے شہر کا پیٹ🌾
تیرے امیر شہر کے بچے ہمیں جاہل کہتے ہیں۔
پیر کتنا ہی متقی پرہیزگار ھو
لیکن آپکی ماؤں،بہنوں اور بیٹیوں کیلئے پھر بھی نامحرم ہے۔
(عقیدہ اہلسنت)
وقت خراب ہوا ہے میعار نہیں
منافق چھوڑ رہے ہیں یار نہیں
Multan mein Barish Multan KY ilawa aur kha Barish ho rhe Hy Allah pak Rehan faslain tyar Hain Allah pak rehamt ki Barish dy
Naik Muhammad, Aurangzeb Khan, Jhanzab Jhanzab, Danial Afzal, Muhammad Khalid, Faraz Ahmed, Mustafa Khan, A A Jan, Aman Ullah Aman Ullah, Zain Abbas
Bahwalanagar waqia full video story
: جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں شدید گرچ ساتھ تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے شدید موسمی حالات اسمانی بجلی گرنے کا امکان ہے لوگ احتیاط کریں گھروں میں اندر رہیں
: ‼️السلام علیکم
💯 بسم اللہ الرحمن الرحیم
⛈️🌩️☁️❄️🫧🚼☁️
تازہ ترین موسم مختصر اپڈیٹ 13تا 15 اپریل کو کشمیر گلگت سمیت خیبر پختون خواہ پنجاب بلوچستان کے بیشتر بعض علاقوں میں جبکہ سندھ کے مختلف کہیں کہیں بعض مقامات پر بارش کی دو اچھے ریونٹ لگ سکتے ہیں
تیز ہواؤں گر چ چمک کے ساتھ درمیانی سے ہلکی اور بعض مقامات پر اچھی سی موسلا دھار بارش جبکہ بعض مقامات پر جگہ جگہ پہ کہیں درمیانی تو کہیں شدید ژالہ باری بھی ہو سکتا ہے اس دوران ملک کیے شمالی بلند پہاڑوں پر ہلکی سی درمیانی بر فباری منتوقع
اس دوران اندھی جھکڑ تیز ہوا چلنے اور لیڈ سلیڈنگ مقامی برساتی ندی نالوں میں طغیانیوں تیز گرچ چمک اسمانی بجلی گرنے کا بھی اندیشہ
بہتر زیادہ تر علم میرا رب ذات جانتا ہے ہم صرف پیشنگوئی ہی کر سکتے ہیں
علی پور : آسمانی بجلی گرنے کے اب تک تین واقعات رونما ہو چکے ہیں
جتوئی کے نواحی علاقہ بستی اللہ بخش میں اسمانی بجلی گرنے سے مجاہدگدارہ نامی شخص جاں بحق
ذرائع کے مطابق مجاہد نامی شخص گائے کو چارہ ڈال رہا تھا
آسمانی بجلی گرنے سے گائے اورمجاہدگدار موقع پرجانبحق
سلطان پور میں دو تین جگہوں پر آسمانی بجلی گرنے کی اطلاعات
سلطان پور آسمانی بجلی گرنے سے سلطان پور کا ایک صفدر حسین نامی شخص جانبحق
علی پورسٹی شدید ںارش گرج چمک کے ساتھ اقبال چوک علی پور ٹراںسفارمردھماکے سے اڑگیا
علی پور کے نواحی علاقہ بستی لغاری میں اسمانی بجلی باربار گرنے کی اطلاعات
شہرسلطان اسمانی بجلی گیرنے سے ایک بچہ جاں بحق اور دوافراد شدید زخمی
ریسکیو کی ٹیم اور پولیس تھانہ شہرسلطان موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائی شروع کی کر دی
🌩ملتان اور اسکے اور اس کے گرد و نوا میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے فصل تیار ہیں یا اللہ پاک رحم فرما ۔ملتان کے علاوہ کہاں کہاں بارش ہو رہی ہے 🌩🌧
Multan mein achnak Barish aur Sath mein sala bari bhe ho rhe hy
میرے پاس قیدی نمبر 804 کے دو متبرک نوٹ ہیں
اگر کوئی بھائی خریدنا چاہے تو اسے 2 لاکھ میں دے سکتا ہوں 🔥🔥
مارشل لاء 2024 بہاولنگر
إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Today the best ⚡❤🩹
❤️
Eid Mubarik to you and your family 🎉💐❤️
May this Eid ul-Fitr be a tapestry woven with moments of love, laughter, and cherished memories for beautiful family 💗 Let's celebrate this day with hearts full of gratitude, minds brimming with positivity, and souls radiating kindness. 🌙
✨ Eid Mubarak 🌺🎉"
Best Regards,
Malik Shahzad Awan
عید کا چاند: اہم اطلاع
کشمیر، راولپنڈی، اسلام آباد اور ملک کے بالائی حصوں میں عید کا چاند نظر آ گیا ہے۔ لہذا کل بروز بدھ 10 اپریل2024 کو عید الفطر ہو گی۔ سب کو بہت بہت مبارک ہو۔
-ہٹا کر زُلف چہرے سے نہ چهت پر شام کو جانا
کہیں کوئی عید نہ کرلے ابهی رمضان باقی ہے, 🌙😌
جو مجھ سے عمر میں بڑے ہیں وہ مجھ کو عیدی بھیج دیں جو چھوٹے ہیں وہ پہلا کمنٹ دیکھیں 😊
امریکہ اور یورپ میں سورج گرہن کے کچھ خوفناک مناظر۔الله اكبر😥🙏
روزے 29 يا 30
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
60000
Tasil Multan Daddar Zila Multan
Multan, 59130
HI THIS IS DARAM ALL EPSODE PAKISTAN NEW DRAMA 2023 UPCOMING VIDEOS