Rehmat Ibrahim Foundation
The aim of our foundation is that every poor girl should not be deprived of education
It's all courses free
اسلام علیکم!
میں امید کرتا ہو میرے تمام دوست احباب بخیریت ہونگے
میں ایک بہت ہی اہم کام کے اوپر توجہ دلانا چاہتا تھا لیکن کچھ کام کی مصروفیات کی وجہ سے آپ سے مخاطب نہ ہو سکا
آج افتار کرتے وقت یاد آیا تو میں نے مغرب کی نماز سے فارغ ہوکر سب سے پہلے اس پر کچھ سطریں لکھنا ضروری سمجھی
دراصل کچھ روز پہلے میرا خانیوال شہر کے اندر کام کے سلسلے سے چکر لگا تو ریلوے روڈ کے ساتھ والا روڈ جسکا مجھے نام تو خاص یاد نہیں لیکن اس پر تمام الیکٹرک سامان کی شاپس ہے (جس میں پنجاب اور پاکستان الیکٹرک شاپ بھی زیر غور ہے )
اس جگہ پر ایک عورت نظر آئی جسکی میں ایک تصویر بھی ساتھ مینشن کررہا ہو
دراصل اس تصویر میں جو عورت بیٹھی ہوئی ہے اس کے ساتھ پھل والا کھڑا تھا تو میں امرود لینے کیلئے رک گیا تو یہ عورت جو کہ مسلسل گندی سے گندی گالی دے رہی تھی لیکن کوئی آس پاس نہیں تھا جس سے اندازہ کیا جاسکے کہ یہ کسے گالی دے رہی ہے
خیر مجھے دیکھتے ہی اندازہ تو ہوگیا تھا کہ یہ عورت پاگل ہے جس وجہ سے مسلسل گالی گلوچ کرہی ہے خیر میں نے پھر بھی امرود والے چچا جی سے پوچھا ہے چچا جی یہ کیا ماجرہ ہے تو انہوں نے بتایا کہ یہ عورت ایم اے پاس ہے اور اس کے والدین انتقال کرگئے بہن بھائی اپنی اپنی زندگیوں میں مصروف ہے اولاد نے جب دیکھا کہ ہماری ماں پاگل ہوچکی ہے تو انہوں نے گھر سے نکال دیا
میرا دراصل یہ کالم لکھنے کا مقصد یہ ہے کہ اس عورت کو کسی بھی طریقہ سے یا تو پاگل خانے بھیجا جائے یا پھر اسے اسکے وارثوں کے حوالے کیا جائے تاکہ ایک عورت زاد مسلسل سڑک پر بیٹھ کر ایسے گالی گلوچ مناسب نہیں
میں نے الحمدللہ آج فیصلہ کیا اور ساتھ ہی فاؤنڈیشن کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سے میٹنگ میں ڈسکس کی کہ ہم کیونکہ گورنمنٹ کے ادارہ میں درخواست دے کر اسے پاگل خانے بھیج دے تو ٹیم نے فورن عمل کرنے کا کہا آپ سے درخواست ہے کہ خدایا اپنے والدین کی قدر کرے اور کی زندگی میں انہیں سکون دے بعد میں لوگوں کو فروٹ کھلانے سے بہتر ہے کہ اپنے والدین کو انکی زندگی میں انہیں کھلائے جزاک اللہ
*عبداللہ چوہدری صدر آف رحمت ابرہیم فاؤنڈیشن*
آپ سب سے درخواست ہے ہماری فاؤنڈیشن کے ساتھ زیادہ سے زیادہ تعاون فرمائیں تاکہ ہم سب ملکر پاکستان کو بدلنے میں اپنا خاص حصہ ملائے۔
Contact us Everyone Rehmat Ibrahim Foundation المؤسسة البريطانية - British Foundation
Today we arranged *one day workshop* for the students
The topic is how to *improve Urdu writing*
Regards *Rehmat Ibrahim foundation*
اسلام وعلیکم آج الحمدللہ رحمت ابراہیم فاؤنڈیشن کے پروجیکٹ آر آئی اسلامیہ کالج کے ہال میں فیوچر ٹیلنٹ ہنٹ کی طرف سے شاندار مشاعرہ کا انعقاد ہوا الحمدللہ زبردست کامیابی کے ساتھ مشاعرہ کو اختتام تک پہنچایا اور الحمدللہ اختتام کے فرائض صدر آف رحمت ابراہیم فاؤنڈیشن عبداللہ چوہدری صاحب نے ادا کیے
ایک جھلک آپکی نظر
اسلام علیکم کل بروز بدھ سی سی او اف رحمت ابرہیم فاؤنڈیشن عبداللہ چوہدری صاحب کی لاہور میں الگوہر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے بانی چیئرمین محترم شیخ ممتاز صاحب سے ملاقات
Sahid Khan district Multan ki janib sa tax ki bharmar
Today look Alhumdullilh office routine work
President(Rehmat Ibrahim foundation)
اسلام وعلیکم بندہ نا چیز عبداللہ چوہدری آپ سے مخاطب ہے الحمدللہ آج اچانک سے ہمارے ایک فاؤنڈیشن کے سپوٹر جوکہ دبئی میں کام کے سلسلے مقیم ہے آئے اور ماشاءاللہ سے وزٹ کیا سسٹم کا اور اپنی دلی تسلی کی الحمدللہ ساتھ ہی فنڈنگ کا بھی اہتمام کیا اللہ سے دعا ہے اللہ پاک انہیں جزائے خیر عطا فرمائے آمین(رحمت ابراہیم فاؤنڈیشن)
The Front of Rehmat Ibrahim foundation (R I islamia college)
Admissions open batch 2
اسلام وعلیکم
رحمت ابراہیم فاؤنڈیشن کی طرف سے ینگ جنریشن کیلئے پیش کردہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا شاندار افتتاح
FTH Skills project opening ceremony by Rehmat Ibrahim foundation
FTH Skills project opening ceremony by Rehmat Ibrahim foundation Part 2
Seminar Of the opening of FTH Skills project and Teachers day
گزشتہ روز ڈاکٹر راشد صاحب سے ملاقات کی ایک یادگار تصویر
اسلام وعلیکم امید کرتے ہیں آپ سب بخیریت ہونگے ۔۔۔آج عبداللہ چوہدری صاحب نے آر آئی فاؤنڈیشن کے ایجوکیشن پروجیکٹ کے سٹاف کے ساتھ میٹنگ کی جس کا دورانیہ 2گھنٹے تک رہا سیکشن کی شروعات کے نئے قوانین کی بات کی گئی خدمت خلق کو مزید بہتر کرنے کے لیے سٹاف نے کالج میں ایک عدد واٹر فلٹر کی بات کی اور بچیوں کو آنلائن سکلز کیلئے بات چیت ہوئی *یونس عطا چوہدری چیف کوآرڈینیٹر آف آر آئی فاؤنڈیشن*
اسلام وعلیکم آج بروز جمعہ سی ای او آف رحمت ابراہیم فاؤنڈیشن اینڈ کالج عبداللہ چوہدری صاحب کی چیئرمین آف طاہر ویلفیئر ٹرسٹ اور انکی ایکسپرٹ ٹیم کے ساتھ رحمت ابراہیم فاؤنڈیشن کے ہیڈ آفس میں ملاقات (چیف کوآرڈینیٹر یونس عطا چوہدری)
R I islamia college advertisement start alhumdullah
اسلام وعلیکم آج بروز بدھ سی ای او آف رحمت ابراہیم فاؤنڈیشن اینڈ کالج عبداللہ چوہدری صاحب کی چیئرمین آف نوخیز پبلک اسکول مسٹر خالد صاحب اور چیئرمین آف آئیڈیل سکول سسٹم مسٹر وقاص صاحب کے ساتھ آر آئی فاؤنڈیشن کے ہیڈ آفس میں فاؤنڈیشن کے سلسلے میں ملاقات
سی ای او آف رحمت ابراہیم فاؤنڈیشن اینڈ کالج عبداللہ چوہدری صاحب کی آج بروز جمعہ ایڈووکیٹ فیاض صاحب اور یونس عطا چوہدری کے ہمراہ ڈائریکٹر آف امن فاؤنڈیشن مسٹر سید شہباز شاہ صاحب سے ملاقات
سی ای او آف رحمت ابراہیم فاؤنڈیشن اینڈ کالج عبداللہ چوہدری صاحب کی فاؤنڈیشن کے سلسلے میں گزشتہ روز ڈائریکٹر آف پاکستان بیت المال مسٹر مظہر عباس صاحب سے ملاقات
Message of CEO Rehmat Ibrahim foundation
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Multan
Opening Hours
Monday | 08:00 - 14:00 |
Tuesday | 08:00 - 14:00 |
Wednesday | 08:00 - 14:00 |
Thursday | 08:00 - 14:00 |
Friday | 08:00 - 14:00 |
Saturday | 08:00 - 14:00 |
3 Main Street , Naseman Colony, Bosan Road
Multan, 60000
Lend a Helping Hand, Help to Change the World
Iqbal Mazil 6 Officers Colony
Multan, 66000
A place where people can enlighten themselves, learn skills and become a better part of our community
Multan
Purpose of this foundation to serve poor peoples and to provide Food , education and more facilities ...... �
Jamia Khair Ul Madaris Outside Dehli Gate
Multan, 60000
We are charitable organization that focuses on welfare and humanitarian work.
Multan, 66000
Our mission is to encourage and uplift the needy, patients,orphan,widow and other persons by serving and helping them.We need your support and love for changing this dream into re...
Multan
If you want to Join us Contact on the Given number. 03086945691 03011411922