Thal Da Wasi تھل دا واسی
دوستو یہ پیج تھل کے لوگوں خصوصا لیہ اور لدھانہ کے لوگوں کےلیے ہے آپ لوگ ضرور تعاون کریں پیج کو شیر کریں اور ساتھ ریٹینگ بھی دیں Admin ThalDaWasi
New petrol and diesel prices😢😢😢😢
Sariki Tiktok song
*پاکستان کا ہونہار بیٹا*
*حافظ حسن....... کون ہے* دیکھیے.. *سوری پڑھیے* 👇🏻👇🏻
آپ اور آپکے گھر، گلی کوچے کے بلیاں کتے بھی شاید ملالہ یوسفزئی کو جانتے ہیں ناں؟
عرفہ کریم کے بارے میں بھی آپ نے سنا ہوگا.
چلو چھوڑئیے..
بھینس کے آگے کیا بین بجھانا؟
*حافظ محمد حسن* کا نام شاید آپ پہلی بار سن رہے ہیں.
میری قوم کے میڈیائی منافقو!
اے بے حس و بے ذوق لکھاریوں !
اور "ریاست مدینہ" کے دولت پرست حکمرانوں !
*حافظ محمد حسن* سوات کے گیارہ سالہ بچہ ہے جس نے سعودی عرب مسجد نبوی میں پچاسى(85) ممالک پر مشتمل مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی جسمیں تیس تک عرب ممالک سے آئے ہوئے بچے تھے جن کے سامنے ہم *بسم اللہ* بھی نہیں پڑھ سکتے.
لیکن حافظ حسن نے کمال کر دیا.
*شیخ عبدالرحمن السدیس* اٹھے اور بچے کو ماتھے پہ چوما.بچے کو تحریری سرٹیفیکیٹ ملا.
لیکن بد قسمتی سے بچے کا تعلق پاکستان سے تھا.
پھر شومئی قسمت کہ بچے کا تعلق مدرسے سے تھا.
میرے بھائی!
*حافظ حسن* کو ائیرپورٹ پہ کوئی میڈیائی سوداگر نہیں ملا.
کوئی پھولوں کا ہار پہنانے والا نہیں تھا.
جناب والا!
قوم کا یہ سپوت گھر تک رکشے میں آیا.
"اس کو ناقدرئیے عالم کا صلہ کہتے ہیں"
مجھے مزید کچھ نہیں کہنا.
کیونکہ *حافظ حسن* کے والد صاحب کا انٹرویو یو ٹیوب پر موجود ہے.
مقابلے کی ریکارڈنگ بھی تاحال فقط چھ سو تین لائیکس سمیت یوٹیوب پر موجود ہے.
مجھے اس قوم کی نئی نسل سے کوئی گلہ نہیں جو فحش ویڈیوز دیکھنے پر دنیا میں پہلی پوزیشن حاصل کرچکے ہیں.
مجھے شکوہ ہر اس فرد سے ہے جو صاحب اقدار ہے،صاحب ثروت ہے اور صاحب منصب ہے.جس نے *حافظ حسن* کی حوصلہ افزائی نہیں کی.
میں مدرسے کے طالب علم کی حیثیت سے اس امتیازی سلوک کا مقدمہ آپ سب کی گواہی میں خدا کی عدالت کے سپرد کرتا ہوں..
Majeed Khan Niazi VS Shahbudin khan Sehar
Niazi ney bahut buri ki
Thal Da Wasi تھل دا واسی
Thal culture
New sariki Punjabi song
Ahmad Nawaz Cheena New Song 2021||Doja din hy rue gye sajan||™
Like my Page for more information
Thal Da Wasi تھل دا واسی
Thanks for 600 Member
Thanks a lot
Thal Da Wasi تھل دا واسی Send a message to learn more.
PM Imran Khan today in layyah And announced about 5.7B Project
Thal Da Wasi تھل دا واسی
School opening in the following district from 24 May
Note:
Layyah is not in following district.
Hlo friend
I need an admin for my page
Is anyone interested
Thal Da Wasi تھل دا واسی Send a message to learn more.
اکبر ایس بابر کی الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو،
پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کے حوالے سے درخواست دائر کی ہے،
سکروٹنی کمیٹی کے دستاویزات نہ دینے کے فیصلے کو چلینج کیا یے،
پی ٹی آئی کے 23 بینکوں کی تفصیلات سکروٹنی کمیٹی نے ہمیں فراہم نہیں کیں،
سکروٹنی کمیٹی میں دستاویزات خفیہ رکھنا الیکشن کمیشن کے فیصلوں کی خلاف ورزی ہے،
سکروٹنی کمیٹی کا کام شواہد کی تحقیقات کرنا تھا،
اگست 2020 میں الیکشن کمیشن نے سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ مسترد کی،
الیکشن کمیشن نے سکروٹنی کمیٹی رپورٹ پر عدم۔اعتماد کیا اور رپورٹ مسترد کی،
دستاویزات خفیہ نہ رکھی جاتیں تو ہم سکروٹنی کمیٹی کی۔مدد۔کر سکتے تھے،
پی ٹی آئی کی سکروٹنی کمیٹی میں جمع کرائی زیادہ تر دستاویزات جعلی ہیں،
الیکشن کمیشن سکروٹنی کمیٹی کو حکم دے کہ پی ٹی آئی دستاویزات ہمیں فراہم کرنے کا حکم دے
پی ٹی آئی نے ملازمین کے بینک اکاؤنٹس میں پیسہ غیر قانونی طور پر منگوایا،
پی ٹی آئی کے سیکریٹری فنانس نے یو اے ای سے ملازمین کے بینک اکاؤنٹس میں پیسہ لینے کی تصدیق کی،
پی ٹی آئی کے چھ سرکردہ رہنماؤں نے ملازمین کو بینک اکائونٹس میں فنڈز لینے کی اجازت دی
سکروٹنی کمیٹی پی ٹی آئی ملازمین کو بلا کر تحقیقات کرے،
سکروٹنی کمیٹی دستاویزات کو خفیہ رکھے گی تو تحقیقات کبھی اگے نہیں بڑھیں گی،
پی ٹی آئی میں بڑے پیمانے پر غیر قانونی فنڈنگ ہوئی حقائق عوام۔کے سامنے انے چاہیں،
Thal Da Wasi تھل دا واسی Send a message to learn more.
گاجر 25 روپے کلو
گاجر کا حلوہ 500 روپے کلو
یہ مسئلہ سمجھ نہیں آ رہا
ہمارا مان دعائیں نہیں وسیلہ ہے
اگر خدا نہیں مانا ،علیؑ سے کہہ دیں گے
لیہ: ایمانداری اور میرٹ کا بھاشا دینے والے ہی غاصب نکلے، نہ کوئی ٹیسٹ نہ انٹرویو عہدے پر براجمان.
لیہ:تعلیم یافتہ نوجوان کمیشن کے امتحانوں کی تیاریوں میں مصروف رہ گئے ایم پی اے کا دوست لالہ احمد گجر ڈویژنل پبلک سکول کا پرنسپل بن گیا
لیہ:پی ٹی آئی کے ایم پی اے لالہ طاہر رندھاوا کی عمران خان کے وژن کے برعکس نوازشات، سرکاری عہدے پر بغیر ٹیسٹ انٹرویو کے تعیناتی کر دی
لیہ:اس سے پہلے بھی کورونا لاک ڈاؤن کے دوران موصوف نے کالج میں سیاسی پاور شو کیا تھا جس میں شرکت کے لیے آتا بچہ ایکسیڈنٹ سے وفات پایا تھا
لیہ: ڈپٹی کمشنر لیہ کو چوک اعظم میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف ایکشن میں بھی سیاسی پریشر کا سامنا ہے، ذرائع
Thanks to 1 hundred follower
Join it.
Tell me please.
سونا فروخت=111700
سونا خرید= 111200
انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ =1856
Today gold rate
Thal Da Wasi تھل دا واسی
لیہ:فتح پور کسٹم انٹیلی جنس کی مخبری پر کاروائی 7 سو سے زائد نان کسٹم پیڈ سولر پلیٹیں برآمد
لیہ:کسٹم افسران نے پولیس کے ہمراہ کاروائی کر کے 1 کروڑ روپے مالیت کی پلیٹیں برآمد کیں
لیہ:غوثیہ بازار میں علی الیکٹرونکس پر کاروائی کر کے دکان اور گوداموں کو سیل کر دیا گیا
لیہ:دکان مالک معشوق علی سولر پلیٹوں کے کسٹم کلیرنس کے متعلق شواہد پیش نہ کر سکا
لیہ:کسٹم اہلکاروں نے مختلف گوداموں سے سولر پلیٹیں قبضے میں لے لیں
لیہ:سولر پلیٹوں کو کسٹم کلیرنس نہ ہونے پر قبضہ میں لیا گیا ہے مزید تحقیقات جاری ہیں۔کسٹم آفیسر
Thal Da Wasi تھل دا واسی
لیہ:چوک اعظم وارڈ نمبر 1 میں بچوں کے جھگڑے میں بڑے کود پڑے۔پولیس
لیہ:جھگڑے میں چھریوں کے وار سے 4 افراد زخمی تحصیل ہسپتال منتقل۔پولیس
لیہ:زخمیوں میں سعید ،شہباز، عبداللہ شان، فخر عالم شامل ہیں۔پولیس
لیہ:ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب تلاش جاری۔پولیس
Thal Da Wasi تھل دا واسی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Multan
This page contains posts regarding DISH (satellite tv) information. Please follow this page for most
Multan
ہر قسم کی ڈش انفارمیشن کیلئے ہمارے پیج کو ضرور لائک کر اور شئیر کرنا مت بھولیے.
Mumtazabad
Multan, 60000
Pakistan's first and digital network page Insaaf Today We will upload new videos on daily basis
Multan
حقائق پر مبنی اور مستند خبروں کیلئے ہشتنغر نیوز نیٹ ورک کے ساتھ جڑے رہیں ۔