Nabeel Bukhari
Personal Blog
زمان پارک کے وہ مناظر جو آپ نے کسی سکرین پہ نہیں دیکھے ہوں گے
نواز شریف کے لئے لندن میں جا کہ الیکشن کرائیں کیا 🤣
مجھے سپریم کورٹ کا حکم منوانا اچھے سے آتا ہے
چیف جسٹس
Game On hai
خان کی خاطر بیوی کا ناراض کر بیٹھا
چل اوۓ 🤣🤣🤣🤣
سپریم کورٹ نے بڑا اعلان کر دیا
چئیر مین نیب نے ن لیگ کا گھناؤنا کھیل بے نقاب کر دیا
اسلام آباد عدالت کے باہر شہباز گل اور صحافی میں گرما گرمی
حکومت پاکستان غریب مکاؤ مشن پہ گامزن
شاہد خاقان عباسی ڈرامہ کا فلاپ سین
فواد چوہدری کو اسلام آباد عدالت میں پیش نہ کرنے کے لئے پولیس کے تاخیری حربے
عمران خان کو گرفتار کرنے کا منصوبہ تیار.. مکمل تفصیلات ویڈیو میں
ویڈیو میں سر پہ کالا کپڑا ڈالے یہ شخص کوئ عالمی دہشت گرد نہیں بلکہ فواد چوہدری ہے جسکا جرم ایک لفظ 'منشی' ہے۔
پی ٹی آئ ورکر اسلام آباد پولیس کے سامنے ڈٹ گئے
عامل بابا شہباز شریف المعروف سپیڈوں والی سرکار کی حکومت عیاشیوں پہ اتر آئ ۔ عوام کے پیسوں پہ کیا کیا بیہودہ کھیل کھیلے جا رہے ہیں ویڈیو دیکھیں
پاکستانی سیاستدان بھی اپنی انہی پالیسیوں پہ چلتے رہے تو عنقریب انکا حال بھی سری لنکا کے سیاستدانوں جیسا ہو گا۔ اپنے لئے دو ارب عوام کے لئے دو ہزار
مسلم لیگی رہنما محمد زبیر کی تمام غیر اخلاقی ویڈیوز.. زبیر کس طرح سے لڑکیوں کو اپنی گرفت میں کرتے اور مکمل معلومات
حامد میر آن فائر
نویں ، دسویں ، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے طالب علموں سے فزیکل امتحانات لینا سراسر انکو اور انکے اہلخانہ کو موت کے منہ میں دھکیلنے کے مترادف ہے۔۔۔
چند لوگوں پر مشتمل لادی گینگ نے ڈی جی خان میں آئے روز قتل و غارت کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ ویڈیو میں دیکھیں انکی سر پرستی کون کر رہا ہے اور شئیر کریں شکریہ
زلفی بخاری سمیت کون کون لوگ راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل میں ملوث تھے اور کس کس نے کتنا پیسا کمایا ۔ جانیے ویڈیو میں
شکر کرو سرزنش کی ہے ورنہ وہ بھی تھا جو بیویاں چھڑوا کر خود شادی کر لیتا تھا۔
اہل عرب جب شادی بیاہ کرتے تھے تو قدیم رواج کے مطابق،،، دعوت کی تقریب میں شامل مہمانوں کی تواضع کے لیے بھنے ہوئے گوشت کے ٹکڑے کو روٹی کے اندر لپیٹ کر پیش کرتے تھے .
اگر کسی تقریب میں گھر کے سربراہ کو پتا چلتا کہ اس شادی میں شریک افراد کی تعداد دعوت میں تیار کیے گوشت کے ٹکڑوں کی تعداد سے زیادہ ہے ، یا زیادہ ہوسکتی ہے ، تو وہ کھانے کے وقت دو روٹیاں (گوشت کے بغیر) ایک دوسرے کے ساتھ لپیٹ کر اپنے اہلِ خانہ، رشتہ داروں اور انتہائی قریبی دوستوں میں تقسیم کرتے جبکہ گوشت روٹی کے اندر لپیٹ کر صرف باہر سے آئے ہوئے اجنبیوں کو پیش کیا جاتا تھا...
ایسا ہی ایک بار غریب شخص کے ہاں شادی کی تقریب تھی جس میں اس شخص نے دعوت کے دن احتیاطاً بغیر گوشت کے روٹی کے اندر روٹی لپیٹ کر اپنے گھر والوں، رشتہ داروں اور متعدد قریبی قابلِ بھروسہ دوستوں کو کھانے میں پیش کی،،، تاکہ اجنبیوں کو کھانے میں روٹی کے ساتھ گوشت مل سکے اور کسی بھی قسم کی شرمندگی سے بچا جاسکے.
جنہیں صرف روٹی ملی تھی تو انہوں نے ایسے کھانا شروع کردیا گویا اس میں گوشت موجود ہے ، سوائے اس کے ایک انتہائی قریبی رشتہ دار کے اس نے روٹی کھولی گھر کے سربراہ کو بلایا اور غصے سے بلند آواز میں اس سے کہا ، "اے عبداللہ کے باپ یہ کیا مذاق ہے یہ تو روٹی گوشت کے بغیر ہے میں تو آج کے دن ہرگز یہ نہیں کھاؤں گا"
غریب شخص نے تحمل سے سنا اور مسکرا کر جواب دیا ، "اجنبیوں کا مجھ پر حق ہے کہ میرے دسترخوان پر انہیں ہر حال میں گوشت پیش کیا جائے" . یہ لیجئے گوشت کا ٹکڑا اور معافی چاہتا ہوں مجھ سے غلطی ہوئی میں آپ کو اپنے اہلِ خانہ میں شمار کررہا تھا
...: .......
قدیم عربی ادب سے ماخوذ.....
حکمت:
ہمارے موجودہ دور میں ، ہم بہت سارے لوگوں پر بھروسہ کرتے ہیں. ان کو گھر کے فرد جیسا سمجھتے ہوئے یہ یقین رکھتے ہیں کہ یہ مشکل وقت میں ہمارے شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے، ہماری پیٹھ پیچھے ہماری عزت کی حفاظت کرتے ہوئے ہر حال میں وفاداری نبھائیں گے. لیکن عین ضرورت کے وقت ہمارے اندازے غلط ثابت ہوجاتے ہیں اس لیے
" اس بات کو یقینی بنائیں کہ کون سی روٹی کون سے بندے کو دینی ہے"
لیبر ڈے پر اس محنت کش کو ضرور یاد رکھیں جسکی پچیس سالہ جدوجہد اور محنت کے باعث اج ہم خوار ہو رہے ہیں ۔ شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
73 A Jaleel Abad Colony
Multan, 60000
شاعر ، ادیب اور صحافی رضی الدین رضی ۔ ۔ چارشعری مجموعوں
Multan, 60000
جنرل منیجر ساؤتھ اوصاف میڈیا گروپ CEO DAHA Associates Builders And Developers Multan
Mohalla Langahabd Rohillianwali
Multan, 34400
My page is about random content
Multan, 54572
Thank you so much for all your support and also thank you for all your follow like share & Comments