Akbar Ishfaq

فِدَاکَ اَبِی وَاُمِّی وَرُوحِی وَقَلبِی یَاسَیِّدِی یَارسُولَ اللّٰہﷺ�

03/12/2023

mistake

Photos from Akbar Ishfaq's post 04/11/2023

‏اپیل
گوشت کا کاروبار کرنے والے تمام لوگ متوجہ ہوں۔۔۔
آپ کی شاپ پر سارا دن رش لگا ہوتا ہے، کوئی ہڈی والا تو کوئی بنا ہڈی والا، کوئی امیر بارگیننگ کر کے 5 کلو،
کوئی سیٹھ صاف صاف 10 کلو اور کوئی کسی بنگلے کا ملازم اپنے مالک کے لیے 3 کلو گوشت لے جاتا ہو گا، ان لوگوں کو جیسا چاہے گوشت دیا کریں
آپ کی مرضی لیکن ایک اگزارش ہے۔
اگر آپ کے پاس کوئی ایک پاؤ، آدھا کلو تین پاؤ یا ایک کلو گوشت لینے آتا ہے اسے بھی عزت دیں، اس آدھا کلو والے کو کم ہڈی کم چربی والا اچھا گوشت دیں، ہوسکتا ہے
وہ غریب ہو اور مہینے میں صرف ایک بار ہی گوشت کھانے کی طاقت رکھتا ہو، ایسے میں اسے آپ وہ گوشت دے دیں جس میں گوشت کم اور ہڈی چربی زیادہ ہو تب اس کے دل پر کیا گزرے گی؟

تو پلیز جو لوگ مہینے میں ایک مرتبہ وہ بھی پوری فیملی آدھا کلو گوشت کھاتی ہو انھیں انسانیت کے ناطے، ثواب کی نیت سے ہی سہی اچھا گوشت دیں،
جو جتنا کم گوشت مانگے اسے اتنا ہی اچھا گوشت دو تاکہ ان کے دل سے آپ کے لیے دعا نکلے۔
نیکی بھی کمائیں اور پیسے بھی...
Akbar ishfaq

02/11/2023

نِکّی چادر تان کے سوگئے۔
مالک چور پہچان کے سوگئے۔
لُٹّن والیاں رج کے لٹیا
جاگن والے جان کے سوگئے۔ افسوس پاکستان 🤐

28/10/2023

ایک ہی صف میں کھڑے ہوگے مولوی اور انصاف
نہ کوٸ ڈیزل رہا اور نہ ہی یہودی نواز

24/10/2023

﴿وَاللَّـهُ خَيْرُ الرَّازِقِينَ﴾
اللہ پاک جسے چاہے جہاں مرزی سے رزق دے یہ اس رب کی عطا ہے
"رازق" کا اپنا انداز ہے ۔۔۔۔۔!
وہ جہاں سے چاہتا ہے، جس کے لئے چاہتا ہے "رزق" عطا کرتا ہے ۔۔۔۔!
رزق کےلیۓ نہیں آخرت کے لیۓ محنت کرے
MALIK ZADA 🥀

21/10/2023

جب بیٹیوں کو رخصت کیا کریں تو انھیں بتایا کریں کہ ہم نے انسان کا بچہ دیکھ کر رشتہ طے کیا ہے۔
اگر جانور نکل آئے تو واپسی کا دروازہ کھلا ہے، واپس آجانا کیونکہ شادی دوبارہ ہو سکتی ہے

اور اسلام میں ایسی کوئی قید نہیں اور نہ ہی گھر کا ٹوٹنا گالی ہے۔ زندگی ایک بار ملتی ہے اسے خود غرض اور نفسیاتی مریضوں کے لئے گنوانا جہالت ہے۔
بیٹیوں کو صحیح معنوں میں تحفظ اور محبت دیں
تاکہ کل کو ان کی تشدد ذدہ لاش دیکھ کر آپ کو پچھتانا نہ پڑے. 😥😥😥
اللہ سے دعا ہے وہ سب بیٹیوں کے نصیب اچھے کریں۔
Malik zada 🥀

14/10/2023

آزاد کشمیر پٹرول 326
مقبوضہ کشمیر پٹرول 96
کشمیر پاگل ہے جو بنے گا پاکستان 😂

14/10/2023

تاریخ گواہ رہے گی فلسطین کے بچوں کو بموں سے شہید کیا جارہا تھا اور ہمارے لوگ ورلڈ کپ دیکھنے میں لگے ہوئے تھے

01/10/2023

Page follow please 🥺

Send a message to learn more

30/09/2023

ہم دنیا کے ترقی یافتہ ممالک سے اپیل کرتے ہیں ہمیں اپنے اپنے ممالک کے ویزہ دے اور وہاں پر رہنے کی پرمیشن دے ہم پاکستان کو چوروں کے حوالے کر کے ہمیشہ کیلئے چلے جائیں گے🤔🤔

28/09/2023

تمام دوستوں کو جشن عید میلاد النبی مبارک ہو۔
🤲❤️🤲
Malik zada 🥀

25/09/2023

اگر آپکو قانون کا پتہ ھے تو کوئی آپکو بلیک میل نہیں کر سکتا
اور اپنا حق اور انصاف لے سکتے ھیں کون سے جرم پر کون سا دفعہ لگتا ھے ملاحظ فرمائیں۔

*دفعہ 295-A* کسی مذہب کی توھین کرنا
*دفعہ 295-B* قرآن پاک کی غلط تشریح کرنا
*دفعہ 295-C* توھین رسالت
*دفعہ 298-A* توھین صحابہ
*دفعہ324* = قتل کی کوشش کی
*دفعہ 302* = قتل کی سزا
*دفعہ 376* = عصمت دری
*دفعہ 395* = ڈکیتی
*دفعہ 377* = غیر فطری حرکتیں
*دفعہ 396* = ڈکیتی کے دوران قتل
*دفعہ 120* = سازش
*سیکشن 365* = اغوا
*دفعہ 201* = ثبوت کا خاتمہ
*دفعہ 34* = ارادہ نیت
*دفعہ 412* = چوری کی چیز جرم کے ذریعے لینا
*دفعہ 378* = چوری
*دفعہ 141* = غیر قانونی جمع
*دفعہ 191* = غلط ھدف بندی
*دفعہ 300* = قتل
*دفعہ325* = خودکش کوشش
*دفعہ 420* = دھوکہ دہی
*دفعہ 303* = اسقاط حمل
*دفعہ 351* = حملہ کرنا
*دفعہ 354* = خواتین کی شرمندگی
*دفعہ 362* = اغوا
*دفعہ 320* = بغیر لائسنس یا جعلی لائیسنس کے ساتھ ایکسڈنٹ میں کسی کی موت واقع ہونا(ناقابلِ ضمانت)

*دفعہ322* = ڈرائیونگ لائسنس کے ساتھ ایکسیڈنٹ میں کسی کی موت واقع ہونا (قابلِ ضمانت)
*دفعہ 415* = چال
*دفعہ 445* = گھریلو امتیاز
*دفعہ 494* = شریک حیات کی زندگی میں دوبارہ شادی کرنا
*دفعہ 499* = ہتک عزت
*دفعہ 511* = جرم ثابت ہونے پر جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا۔
4
ہمارے ملک میں، قانون کے کچھ ایسے ہی حقائق موجود ہیں، جس کی وجہ سے ہم واقف ہی نہیں ہیں، ہم اپنے حقوق کا شکار رہتے ہیں۔

تو آئیے اس طرح کچھ کرتے ہیں
پانچ دلچسپ حقائق آپ کو معلومات فراہم کرتے ہیں،
جو زندگی میں کبھی بھی کارآمد ثابت ہوسکتی ہے۔

*(1) شام کو خواتین کو گرفتار نہیں کیا جاسکتا* -

ضابطہ فوجداری کے تحت، دفعہ 46، شام 6 بجے کے بعد اور صبح 6 بجے سے قبل، پولیس کسی بھی خاتون کو گرفتار نہیں کرسکتی، چاہے اس سے کتنا بھی سنگین جرم ہو۔ اگر پولیس ایسا کرتی ہوئی پائی جاتی ہے تو گرفتار پولیس افسر کے خلاف شکایت (مقدمہ) درج کیا جاسکتا ہے۔ اس سے اس پولیس افسر کی نوکری خطرے میں پڑسکتی ہے۔

(2.) سلنڈر پھٹنے سے جان و مال کے نقصان پر 40 لاکھ روپے تک کا انشورینس کا دعوی کیا جاسکتا ہے۔

عوامی ذمہ داری کی پالیسی کے تحت، اگر کسی وجہ سے آپ کے گھر میں سلنڈر ٹوٹ جاتا ہے اور آپ کو جان و مال کے نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، تو آپ فوری طور پر گیس کمپنی سے انشورنس کور کا دعوی کرسکتے ہیں۔ آپ کو بتادیں کہ گیس کمپنی سے 40 لاکھ روپے تک کی انشورنس دعویٰ کیا جاسکتا ہے۔ اگر کمپنی آپ کے دعوے کو انکار کرتی ہے یا ملتوی کرتی ہے تو پھر اس کی شکایت کی جاسکتی ہے۔ اگر جرم ثابت ہوتا ہے تو ، گیس کمپنی کا لائسنس منسوخ کیا جاسکتا ہے۔

(3) کوئی بھی ہوٹل چاہے وہ 5 ستارے ہو… آپ مفت میں پانی پی سکتے ہیں اور واش روم استعمال کرسکتے ہیں -

سیریز ایکٹ، 1887 کے مطابق، آپ ملک کے کسی بھی ہوٹل میں جاکر پانی مانگ سکتے ہیں اور اسے پی سکتے ہیں اور اس ہوٹل کے واش روم کا استعمال بھی کرسکتے ہیں۔اگر ہوٹل چھوٹا ہے یا 5 ستارے، وہ آپ کو روک نہیں سکتے ہیں۔ اگر ہوٹل کا مالک یا کوئی ملازم آپ کو پانی پینے یا واش روم کے استعمال سے روکتا ہے تو آپ ان پر کارروائی کرسکتے ہیں۔ آپ کی شکایت کے سبب اس ہوٹل کا لائسنس منسوخ ہوسکتا ہے۔

(4) حاملہ خواتین کو برطرف نہیں کیا جاسکتا

زچگی بینیفٹ ایکٹ 1961 کے مطابق، حاملہ خواتین کو اچانک ملازمت سے نہیں ہٹایا جاسکتا۔ حمل کے دوران مالک کو تین ماہ کا نوٹس اور اخراجات کا کچھ حصہ دینا ہوگا۔ اگر وہ ایسا نہیں کرتا ہے تو پھر اس کے خلاف سرکاری ملازمت تنظیم میں شکایت درج کی جاسکتی ہے۔ یہ شکایت کمپنی بند ہونے کا سبب بن سکتی ہے یا کمپنی کو جرمانہ ادا کرنا پڑ سکتا ہے۔

(5) پولیس افسر آپ کی شکایت لکھنے سے انکار نہیں کرسکتا

پی پی سی کے سیکشن 166 اے کے مطابق، کوئی بھی پولیس افسر آپ کی شکایات درج کرنے سے انکار نہیں کرسکتا ہے۔اگر وہ ایسا کرتا ہے تو پھر اس کے خلاف سینئر پولیس آفس میں شکایت درج کی جاسکتی ہے۔اگر پولیس افسر قصوروار ثابت ہوتا ہے تو، اسے کم سے کم (6)ماہ سے 1 سال قید ہوسکتی ہے یا پھر اسے اپنی ملازمت سے ہاتھ دھونے پڑ سکتے ہیں۔
یہ دلچسپ حقائق ہیں، جو ہمارے ملک کے قانون کے تحت آتے ہیں، لیکن ہم ان سے لاعلم ہیں۔

یہ پیغام اپنے پاس رکھیں، یہ حقوق کسی بھی وقت کارآمد ثابت ہوسکتے ہیں۔

25/09/2023

عبدالمتین:جج صاحب نہ بجلی کا میٹر ہمارے نام ،نہ گھر ہمارے نام اور نا ہی ہم اس گھر میں رہتے ہیں یہ تتیمہ بیان میں ڈال کر ہمارے اوپر کیوں پرچہ ڈال دیا گیا
جج صاحب:پولیس کی تفتیش کہتی ہے کہ آپ موقع پر موجود تھے آپ ثابت کریں کہ آپ وہاں نہیں تھے؟
عبدالمتین:جج صاحب یہ تو prosecutionکی ذمہ داری ہے کہ CDRفراہم کرے کہ ہم وہاں رہتے ہیں
جج صاحب :آپ کو علم ہونا چاہیے لوگ گلی محلوں میں کتنی بجلی چوری کرتے ہیں اگر ہم ریلیف دینے لگ جائیں تو یہ ڈاکو بن جائیں گے
عبدالمتین:جج صاحب سب سے زیادہ بجلی چوری تو کورٹ میں ہوتی ہے کوئی وکیل اپنے چیمبر کا بل نہیں دیتا
جج صاحب :No Comments

Bail Allowed

25/09/2023

Send a message to learn more

24/09/2023

سب سے اَولیٰ و اعلیٰ ہمَارا نبی
سب سے بالا و وَالا ہمَارا نبی

اپنے مولیٰ کا پیارا ہمَارا نبی
دونوں عالَم کا دُولہا ہمَارا نبی

بزمِ آخر کا شمع فَروزاں ہوا
نُورِ اوّل کا جلوہ ہمَارا نبی

جس کو شایاں ہے عرشِ خدا پر جلوس
ہے وہ سلطانِ والا ہمَارا نبی

بُجھ گئیں جس کے آگے سبھی مشعلیں
شمع وہ لے کر آیا ہمَارا نبی

جس کے تلووں کا دھووَن ہے آبِ حیات
ہے وہ جانِ مسیحا ہمَارا نبی

عرش و کرسی کی تھیں آئینہ بندیاں
سُوئے حق جب سدھارا ہمَارا نبی

خلق سے اَولیا اَولیا سے رُسل
اور رَسولوں سے اَعلیٰ ہمَارا نبی

حسن کھاتا ہے جس کے نمک کی قسم
وہ مَلیحِ دِل آرا ہمَارا نبی

ذِکر سب پھیکے جب تک نہ مذکور ہو
نمکین حسن والا ہمَارا نبی

جس کی دو بُوند ہیں کوثر و سلسبیل
ہے وہ رحمت کا دریا ہمَارا نبی

جیسے سب کا خدا ایک ہے ویسے ہی
ان کا اُن کا تمہارا ہمَارا نبی

قرنوں بدلی رَسولوں کی ہوتی رہی
چاند بدلی کا نکلا ہمَارا نبی

کون دیتا ہے دینے کو منھ چاہیے
دینے والا ہے سچا ہمَارا نبی

کیا خبر کتنے تارے کِھلے چھپ گئے
پر نہ ڈُوبے نہ ڈُوبا ہمارا نبی

مُلکِ کونین میں اَنبیا تاجدار
تاجداروں کا آقا ہمَارا نبی

لامکاں تک اُجالا ہے جس کا وہ ہے
ہر مکاں کا اُجالا ہمَارا نبی

سارے اچھّوں میں اچھّا سَمَجھیے جسے
ہے اُس اچھّے سے اچھّا ہمَارا نبی

سارے اُونچوں میں اُونچا سمجھیے جسے
ہے اُس اُونچے سے اُونچا ہمَارا نبی

انبیا سے کروں عرض کیوں مالکو!
کیا نبی ہے تمہارا ہمَارا نبی

جس نے ٹکڑے کیے ہیں قمر کے وہ ہے
نُورِ وَحدت کا ٹکڑا ہمَارا نبی

سب چمک والے اُجلوں میں چمکا کیے
اندھے شیشوں میں چمکا ہمَارا نبی

جس نے مُردہ دِلوں کو دی عمر اَبد
ہے وہ جانِ مسیحا ہمَارا نبی

غمزدوں کو رضاؔ مژدہ دیجے کہ ہے
بیکسوں کا سہَارا ہمَارا نبی
اکبر عطاری تیرے صدقے اتارے
اے رضا کتنا پیارا ہمارا نبی

22/09/2023

صحت پوسٹ ۔۔
اپنے بچوں کی شادیاں جلد ہی کرو ، کیونکہ جب انسان کو بھوک لگتی ہے اورجب اسے حلال رزق نہیں ملتا تو وہ حرام کھانا شروع کر دیتا ہے نکاح ﷲ کی طرف سے بھیجا ہوا ایک پاک رشتہ ہے . شادی ایک ضرورت ہےکسی بھی نوجوان مرد اور عورت کے لئے باپ جہیز جمع کرتے بوڑھا ہو جاتا ہے اور بیٹی تیس سال گھر پر بیٹھی رہ جاتی ہے بیٹا گھر بناتے بناتے 35 سال کا ہو جاتا ہے اور اسی بے وجہ رسم و رواج نے سُنّت نکاح کو مشکل بنا دیا ہے اور زنا کو آسان آج کی نوجوان نسل زنا کی دَل دَل میں پھنستی جارہی ہے ۔

خُدارا ! والدین اس بات کو سمجھیں اور اپنے بچّوں کا نکاح جلد از جلد اور سادگی کریں۔....

20/09/2023

جب 25 کروڑ عوام بیدار ہوں گے۔
تو عوام کا خون چوسنے والے مافیا کے چند خاندانوں کے پرخچے اڑجائیں گے۔
ان کو پاکستان سے بھاگنے کا راستہ نہیں ملے گا۔
لیکن بیداری شرط ہے۔
اپنے دشمن کو پہچاننا لازم ہے

20/09/2023
18/09/2023

حرام کھانے والوں نے حلال کھانے والوں کا جینا حرام کردیا ہے😓😓

17/09/2023

نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول
سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں

17/09/2023

*تمام عاشقانِ رسولﷺ کو ربیع الاول کا چاند 🌙 مبارک ہو*

*آسماں پر ہر نظر ہے کیسا نکلا چاندہے*
*عیدِ میلادِ محمدﷺ مصطفیٰ کا چاند ہے*

16/09/2023

ہزاروں ٹن چینی گندم اور کروڑوں ڈالر برآمد
80 ہزار یونٹ بجلی چوری سے بچالی پھر بھی سستی کوئی چیز نہیں الٹا پٹرول مہنگا ہوگیا🙄

14/09/2023

آر دی اے نا پار دی اے ♥️
❤گل ساری سرکارﷺ دی اے❤
❤حق محمدﷺ یامحمدﷺ❤

14/09/2023

یا اللہ ایمان والی موت عطا فرما 🙏

12/09/2023

میری جان اعلیحضرت مجدد دین ملت پروانہ عشق شمع رسالت اشاہ امام اہلسنت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کا عرس مبارک ہو سب عشقان رسولﷺ کو مبارک ہو 💓

11/09/2023

اعلیحضرت مجدد دین ملت پروانہ عشق شمع رسالت اشاہ امام اہلسنت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کا عرس مبارک ہو سب عشقان رسولﷺ کو مبارک ہو 💓

11/09/2023

وادی رضا کی کوہ ہمالہ رضا کا ہے 🔥
جس سمت دیکھئے وہ علاقہ رضا 🔥💯

11/09/2023

دروازہ عدالت کا ہو یا خانہ کعبہ کا
صرف طاقتور کے لیے ہی کھولتا ہے۔
غریب کے حصے میں صرف چکر ہی آتے ہیں۔ 😢💔

07/09/2023

نیشنل اسمبلی کا تاریخی فیصلہ✍✍✍

قادیانی دائرہ اسلام سے خارج ہے
7 ستمبر 1974یوم ختم نبوت

07/09/2023

⚔️7 ستمبر 1974⚔️

فتح باب نبوت پہ بےحد درود
ختم دور رسالت پہ لاکھوں سلام

07/09/2023

فتحِ بابِ نبوتﷺ پہ بے حد درود
ختمِ دور رسالتﷺ پہ لاکھوں سلام

04/09/2023

ہم کچی عمروں میں وہ سمجھدار لوگ ہیں جنہوں نے خواب دیکھنے کی عمر میں خوابوں کو ٹوٹتا دیکھا اور پھر اپنی ویران آنکھوں پر کوئی رنگین خواب سجانے سے ہمیشہ خود کو روکنے کی کوشش میں وقت سے پہلے خود کو بوڑھا ہوتے دیکھا ہے۔🖤
Malik zada 🥀

31/08/2023

یا اللّہ جن کو ابھی بھی گھی، چینی اور پٹرول سستا لگتا ہے ان کو حلال کمانے کی توفیق عطا فرما۔

30/08/2023

13 ستمبر تک ریمانڈ
15 ستمبر کو بندیال کی
😁
ریٹائرمنٹ کا دن کیسا لگا سرپرائز👊😁

27/08/2023

جب حاکم ایماندار ہو توریگستان دبئی بن جاتا ہےاور جب بے ایمان ہو تو سر سبزوشاداب مالامال پاکستان بھکاری بن جاتا ہے
😭تلخ حقیقت 😭

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#makkah #hajj #umrah #Allah
میری جان اعلیحضرت مجدد دین ملت پروانہ عشق شمع رسالت اشاہ امام اہلسنت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کا عرس مبار...

Website

Address

Multan

Other Multan public figures (show all)
Butt Hub Butt Hub
Shahlimar Metro Station Multan
Multan, 60,000

fashion designer

Deedar Multani Deedar Multani
Multan

Like my Official Page

AK Cloth Collection AK Cloth Collection
Multan
Multan, 66000

Female clothes Brand Collections

HK Fabrics Store & HK Emporio HK Fabrics Store & HK Emporio
St 38 Near Masjid Allah Wali Zakariya Town Bosan Road Multan
Multan, 60000

We deals in Fabrics, jewellery Branded Bags, Unstitched women suiting ,Head Shawls at your door step

Bhatti Fabrices Bhatti Fabrices
Multan

Online shoping

Heera collection Heera collection
Multan

bedsheets beautiful dress Watches Jewellery And all things types you need

Amazon Products Amazon Products
Multan

"Work hard, have fun and make history"

Flood Flood
Multan

https://youtube.com/channel/UCRl2BkpFZd176igL-0WrkzA Please subscribe my channel 😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊

Fashion MODEL Fashion MODEL
Chungi No 14 Multan
Multan

WE HAVE SALLING CATEGORY

School of Fashion Design Nfc-iet Multan School of Fashion Design Nfc-iet Multan
Fashion Design NFC-IET Multan
Multan, 60050

Fashion design seems to be a glamorous mystery for which only the fortunate few have sufficient talent to succeed. In reality, commercial success can be achieved if the right proce...