Khuzaima mango farm multan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khuzaima mango farm multan, Health Food Shop, Multan.
اسلام وعلیکم معزز کسٹمرز ۔خزیمہ مینگو فارم page بنانے کا مقصد اپنے معزز کسٹمرز کو ملتان میں دریائے چناب کے کنارے واقع آم کے باغات سے اعلیٰ معیار کے آم() بغیر کیلشیم کاربائیڈ آپکی گھر کی دہلیز پر تک پہنچنا ہے
Khuzaima Mango Farm in Multan offers premium quality Sindhri mangoes with gift box packaging. The mangoes are carefully selected and plucked by professionals to ensure the highest quality. The gift boxes contain approximately 10kg of mangoes with an average size of 3 pieces per kg and weights ranging from 250g to 700g per mango.
Sindhri mangoes are known for their amazing flavor, high thick pulp, juicy and fibrous flesh, attractive golden yellow color, and large size. They are a popular variety cultivated in Mirpurkhas, Khairpur, Rahim Yar Khan, and Multan.
Khuzaima Mango Farm provides secure gift packaging, natural ripening, carbide-free mangoes, free and fast home delivery, and a 5-day money-back guarantee. The farm is located in Multan and is known for its high-quality mango production and packaging.
.. ھم آم مضر صحت مصالحے سے۔ پاک بھیجتے ھئن
چونسہ جولائی میں شروع ہوگا.. .
بالکل کچا آم بھیجتے ہیں جو پیکنگ کے چوتھے، پانچویں دن تیار ہوجاتا ہے. .
پیٹی کو اے سی، ائیر کولر کی ہوا سے. حبس اور دھوپ بچائیں. خشک اور ہوادار جگہ پر رکھیں. پیٹی پر تاریخ لکھی ہوگی اسی تاریخ پر یا اس سے دن پہلے پیٹی کھول کر چیک لیجیے گا جو دانے پک کر نرم یا پیلے ہوچکے ہوں ان میں سے ایک کاٹ کر چیک کرلیجیے میٹھے ہوں تو اس جیسے دانے پیٹی سے نکال کر فریج میں رکھ دیجیے اور باقیوں کو اگلے دن چیک کرلیجیے گا. گفٹ پیک 5 اور 8 kg کا جوگا
وزن فی پیٹی 10 کلو، لکڑی کی پیٹی کا وزن سمیت
آم 🥭 9 کلو تول کر ڈالتے ہیں.
ڈیلیوری ٹائم 3-5 ورکنگ دن
نوٹ: آم 🥭 کی باقاعدہ ڈیلیوری موسمی حالات کی وجہ سے 10 جون کے شروع ہوگی . رابطہ نمبر 03339007100
یہ ہے سندھڑی آم جو کہ اپنے خاص زایقہ اور بہت زیادہ گودہ( pulp)کی وجہ سے بہت زیادہ ملک شیک کے طور پے استعمال ہوتا ہے اسکا ملک شیک بہت زیادہ بچوں اور نوجوانوں (خواتین وحضرات) میں یکساں مقبول ہے ۔سندھ میں اسکا پیک ٹایم ہے۔۔ جبکہ پنجاب میں اسکا ٹایم 20 جون کیے بعد سٹارٹ ہو تا یے ۔خزیمہ مینگو فارم سے آپکو کیلشم کاربیڈ سے پاک آم آپکی گھر کی دہلیز پر پنچہتا ہے کیلشم کاربیڈ جس کو پنجاب فوڈ اتھارٹی پہلے ہی ( ban) کر چکی ہے ۔جبک زیادہ تر فارمر آ م کو بہت زیادہ yellowesh کرنے کے لیے آسکا استعمال فرض سمجھ کر کر تے ہیں
Khuzaima mango farm multan
03339007100
یہ وراءٹی دوسہری کہلاتی ہے اسکا ٹپکا یا شا خ (جو قدرتی طور پر درخت پکتا ہے)15 جون کے کے بعد اتاہے۔سب سے اچھا ٹپکا اسکا ہوتا ہے ۔اسکی شلیف لائف 24 گھنٹے ہوتی ہے یہ آپ کو ھوم ڈیلیور ہو سکتا ہے۔اسکی قدرتی مٹھاس آ پکو کسی آور وارئٹی میں نہیں ملے گی
کیلشم کاربیڈ ایک زہر
آم درخت سے کچا توڑا جاتا ہے۔ پھر اسے کریٹ پیٹی وغیرہ میں بند کرکے اندر مسالہ رکھ دیا جاتا ہے کہ دو سے تین دن میں آم کا گودا اندر سے نرم ہو جائے اور رنگ بھی پیلا ہوجائے۔ آم کھانے کے لیے تیار ہے۔
مسالہ ہے کیلشیم کاربائیڈ CaC2 جسے بازار میں موجود اکثریت آموں کو لگا کر آموں کا رنگ بدلا گیا ہوتا ہے۔ یہ ایک زہر ہے جو پوری دنیا میں پھلوں کو لگا کر پکانا ممنوع ہے۔ اسکا ایک استعمال آپکو بتاتا ہوں۔ گیس ویلڈنگ دیکھی ہے؟ جو لوہے کی بڑی سی ٹینکی ہوتی اس میں ایک مسالہ ڈال کر آگ پیدا کی جاتی جس سے ویلڈنگ کی جاتی ہے۔ وہ مسالہ یہی کیلشیم کاربائیڈ ہوتا ہے۔ یہ آتش گیر مادہ ہے جسے فیکٹریوں میں استعمال کیا جاتا۔ آموں کی پیٹی میں اسکی تھوڑی سی مقدار اتنی حرارت پیدا کر دیتی کہ آموں کا رنگ بدل جاتا اندر تک گل سڑ جاتے آم۔ اور یہ زہر آموں میں بھی سرائیت کر جاتا ہے۔
اسکا استعمال پاکستان میں بھی ممنوع ہے مگر یہاں کونسا قانون ہے۔ اسکے ساتھ ایک تو آم کی قدرتی خوشبو بدل جاتی۔ دوسرا کیلشیم کاربائیڈ سے پکے آم فوری تو منہ میں تیزابیت پیدا کرتے۔ گلا پکڑا جاتا گلے میں جلن سی ہوتی ہے، خوراک کی نالی میں زخم ہوجاتے اور لانگ ٹرم نقصانات میں معدے کے السر انتڑیوں کے زہر، اسکن پرابلمز اور کینسر، گردے فیل ہونا جیسی بیماری کا باعث بنتے ہیں۔
دوسرا طریقہ ہے ایک گیس کا استعمال۔ جس کا نام ہے ethylene ایتھائلین C2H2 ہے۔ یہ گیس آموں کے اپنے اندر بھی ہوتی ہے۔ جس سے خود ہی آم پک جاتے ہیں۔ اسے پنجاب فوڈ اتھارٹی سمیت پوری دنیا پھل پکانے کے استعمال میں ریکمنڈ کرتی ہے۔ ایک بند چیمبر میں آم پھیلا کر ایتھائلین گیس چھوڑ دی جاتی ہے۔ اس سے پکے آم رنگ تو بہت زیادہ پیلا نہیں کرتے۔ مگر ان کا ذائقہ بلکل قدرتی اور کمال ہوتا ہے۔ دوسرا صحت کے لیے اسکا کوئی بھی نقصان نہیں۔
ان ایتھائلین سے پکے یا اپنی ہی حرارت سے پکے آموں کا ذائقہ کیا بتاؤں آپ کو ایک نشہ سا ہے۔
اکثریت دوکانداروں کو اس بات کا پتا ہی نہیں ہے۔ کہ ایتھائلین اور کیلشیم کاربائیڈ کیا بلا ہیں۔ اور گاہک کو بھی بس گہرے پیلے رنگ کے آم چاہیں۔ تو جو ڈیمانڈ ہے اسی کے پیش نظر کیلشیم کاربائیڈ لگا کر آم فوراً پکا دیے جاتے جو ہم آج تک آم کے نام پر زہر کھا رہے ہیں۔
میرا آپکو مشورہ ہے۔ کہ ایتھا ئلین سے پکے یا قدرتی طور پر بھی کسی بلکل بند کمرے میں جہاں ہوا نہ گزر سکے آم پڑے رہنے سے بھی پک جاتے ہیں وہ کھائیں۔ جہاں سے مرضی منگوائیں انہیں کہیں کہ کیلشیم کاربائیڈ نہیں لگانا۔
ریڑھیوں یا دوکانوں پر پڑے آم نوے فیصد کیلشیم کاربائیڈ سے پکے ہوتے۔ منڈی سے لائی پیٹی میں بھی نوے فیصد کیلشیم کاربائیڈ ہی ہوگا تجربہ کرلیں ایک بار.........
اسلام وعلیکم معزز کسٹمرز ھم آم کی ھوم ڈیلیوری آور فارم سے باقاعدہ 10 جون سے مالدا ،15 جون سے دوسری لنگڑا ،انوررٹول،سندھڑی اور 5 جولائی سے موسمی چو نسہ سے انشاء اللہ
خزیمہ مینگو فارم سے مکمل کیلشم کاربیڈ سے پاک آم ڈیلیور کیا جاتا ہے آور آسکے سا تھ ھم آپ کا کیش بھی وآپس کریں گے اگر ھمارے گفٹ پیک میں 4 سے زیادہ اگر آم خراب نکلے چند بے احتیاطی سے ۔ریٹ کا تعین مارکیٹ بنیاد پر ہوگا۔ملتان میں ڈلیوری فری ہو گی ۔ملتان سے باہر کوریئر چارجز لاگو ہونگے ۔آم لکڑی کے بکس وزن 9 سے 10 کےجی اور گتے کے بکس میں 8 اور 5 کے جی میں کسٹمرز کی ڈیمانڈ پر ہوگا۔اسکے علاوہ ھم کارپوریٹ سیکٹر میں فرم کے نام پے گتے کے بکس پرنٹ کرا کے دیں گے اگر آرڈر 50 یا اس سے زیادہ بکس کا ہوگا
پلیز آپ مجھ سے میرے واٹس ایپ پر رابط کریں 03339007100
شکریہ
قدرتی طور پر درخت سے پکا ہوا سرولی یا عرف عام میں سرائیکی زبان میں اسے مالدا کہتے ہیں ۔یہ ملتان ،مظفر گڑھ میں سب سے آم کی یہ وراءٹی پہلے آتی ہے ۔ھم اسے شاخ بھی کہتے ہیں اور اسے فارم پر کام کرنے والا ملازم خاص طور پر فا رم مالک یا ٹھیکدار کو دے کر انعام حاصل کرتا ہے ۔اسکا ایک خوشبو دار دار اور قدرتی مٹھاس والا زایقہ ہوتا ہے ۔اسکی شلیف لائف سرف ایک دن ہوتی ہےاس لیے یہ ڈلیور نہیں ھو سکتا یہ صرف فارم پے کھا یا جا تا یے
1. Totally Carbide Free
2. Ethylene Free
3. We Direct send Fresh Plucked Mangoes from Gardens to Your Home.
4. Gift Quality & Packing
5. Good Size
6. Delivery (From Multan Garden to your Home)
7. 7 Days Money Back or Claim Guarantee
Weight: Export Quality 9.5-10 kg Box
Order now,,,03339007100
ملتان کا Khuzaima Mango Farm تحفے کے ڈبے کی پیکجنگ کے ساتھ اعلیٰٰ معیار کے سندھڑی آم پیش کرتا ہے۔ پیشہ ور افراد کی جانب سے احتیاط سے منتخب اور توڑے گئے یہ آم یہ بات یقینی بناتے ہیں کہ آپ کو بہترین معیار مل رہا ہے۔ تحفے کے ڈبوں میں تقریباً 10 کلوگرام آم ہوتے ہیں جن کی اوسطاً سائز 3 آم فی کلوگرام ہوتی ہے اور ہر آم کا وزن 250 گرام سے 700 گرام تک ہوتا ہے۔
سندھڑی آم اپنے لاجواب ذائقے، موٹے اور گھنے گودے، رس دار اور ریشے دار گوشت، دلکش سنہری پیلے رنگ اور بڑے سائز کے لیے جانے جاتے ہیں۔ یہ سندھ کے میرپورخاص، خیرپور، رحیم یار خان اور ملتان میں کاشت کی جانے والی ایک مقبول قسم ہے۔
Khuzaima Mango Farm تحفے کی محفوظ پیکجنگ، قدرتی طریقے سے پکنے والے آم، کیلشیم کاربائیڈ سے پاک آم، مفت اور تیز ہوم ڈلیوری اور 5 دن کی منی بیک گارنٹی فراہم کرتا ہے۔ یہ فارم ملتان میں واقع ہے اور اعلیٰٰ معیار کی آم کی پیداوار اور پیکجنگ کے لیے جانا جاتا ہے۔
رابط نمبر03339007100
https://www.facebook.com/share/Nx14Qx4rdHB3aq8R/?mibextid=xfxF2i
کاربائیڈ سے پکائے گئے آم صحت کے لیے کیوں نقصان دہ ہو سکتے ہیں؟ - BBC News اردو پھلوں کے پکنے کا عمل کیمیائی مادوں کے استعمال سے تیز ہوتا ہے اور اس ضمن میں کیلشیم کاربائیڈ سب سے زیادہ استعمال ہونے والا کیمیائی مادہ ہےلیکن اس کی وجہ سے چکر آنا، بار...
آم کو مصالحہ کے بغیر قدرتی طور پر پکانے کا طریقہ:
آم کو پیل ڈالنے کا پرانا نظام زبردست ھے۔
اس کا موسم ھر ورائٹی کے شروع ھونے سے پندرہ دن بعد شروع ھوتا ھے جب پودے پر بہت زیادہ پھل ٹپکا بن کر پکنے لگے تو سارا کچا پھل اتار لیتے ھیں۔ اور کسی کمرہ میں کچے فرش پر خشک گھاس پھوس کی تہہ بچھا کر اس پر آم کی ایک،دو تہہ لگا کر اوپر پھر خشک گھاس پھوس سے ڈھانپ رکھتے ھیں۔
اس طریقہ سے بہت خوشبودار قسم کا آم پکتا ھے سو فیصد قدرتی طور پر۔
0333 9007100
آم کا سیزن 2024 شروع ھے
ایڈوانس بکنگ کی سہولت موجود ھے۔
مکمل قیمت،وزن، ھوم ڈیلیوری وغیرہ
اس تصویری چارٹ میں موجود ھے
رابطہ نمبر: 03339007100
آ م کا اچھا ریٹ اور خوبصورت پیلا کلر لینے کے لیے کیلشیم کاربائیڈ کا استعمال کینسر سمیت دیگر خطرناک بیماریوں کا سبب ۔
کوشش کریں گہرے پیلے کلر والے آ موں کی بجائے قدرتی طریقے سے پکے ہوئے آم کھائیں صحت بنائیں ۔
آم درخت سے کچا توڑا جاتا ہے۔ پھر اسے کریٹ پیٹی وغیرہ میں بند کرکے اندر مسالہ رکھ دیا جاتا ہے کہ دو سے تین دن میں آم کا گودا اندر سے نرم ہو جائے اور رنگ بھی پیلا ہوجائے۔ آم کھانے کے لیے تیار ہے۔ام کو کمرشل بنیادوں پر پکانے اور کسٹمرز کو attract کرنے کے لیے استعمال ہونے والا
مسالہ کیلشیم کاربائیڈ CaC2 ہے جسے بازار میں موجود اکثریت آموں کو لگا کر آموں کا رنگ بدلا گیا ہوتا ہے۔ یہ ایک زہر ہے جسے پوری دنیا میں پھلوں کو لگا کر پکانا ممنوع ہے لیکن پاکستان جیسا ملک جو چوروں ملاوٹ مافیا اور کرپٹ لوگوں کی جنت ہے میں سب چلتا ہے۔ اسکا ایک استعمال آپکو بتاتا ہوں۔ گیس ویلڈنگ دیکھی ہے؟ جو لوہے کی بڑی سی ٹینکی ہوتی اس میں ایک مسالہ ڈال کر آگ پیدا کی جاتی جس سے ویلڈنگ کی جاتی ہے۔ وہ مسالہ یہی کیلشیم کاربائیڈ cac2 ہوتا ہے۔ یہ آتش گیر مادہ ہے جسے فیکٹریوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ آموں کی پیٹی میں اسکی تھوڑی سی مقدار اتنی حرارت پیدا کر دیتی کہ آموں کا نہ صرف رنگ بدل جاتا ہے بلکہ آ م اندر تک گل سڑ جاتے ہیں اور یہ زہر آموں میں بھی سرائیت کر جاتا ہے۔
۔ اسکے ساتھ ایک تو آم کی قدرتی خوشبو بدل جاتی۔ دوسرا کیلشیم کاربائیڈ سے پکے آم منہ میں تیزابیت پیدا کرتے ہیں۔ گلا پکڑا جاتا ہے سینے میں جلن سی ہوتی ہے، خوراک کی نالی میں زخم ہوجاتے اور لانگ ٹرم نقصانات میں معدے کے السر انتڑیوں کے زہر، اسکن پرابلمز اور کینسر، گردے فیل ہونا جیسی بیماری کا باعث بنتے ہیں۔
آ م پکانے کا
دوسرا طریقے میں ایک گیس کا استعمال کیا جاتا ہے۔ جس کا نام ہے ethylene ایتھائلین گیس C2H2 ہے۔ یہ گیس آموں کے اپنے اندر بھی ہوتی ہے۔ جس سے خود ہی آم پک جاتے ہیں۔ اسے پنجاب فوڈ اتھارٹی سمیت پوری دنیا پھل پکانے کے استعمال میں ریکمنڈ کرتی ہے۔ ایک بند چیمبر میں آم پھیلا کر ایتھائلین گیس چھوڑ دی جاتی ہے۔ اس سے پکے آم رنگ تو بہت زیادہ پیلا نہیں کرتے۔ مگر ان کا ذائقہ بلکل قدرتی اور کمال ہوتا ہے۔ دوسرا صحت کے لیے اسکا کوئی بھی نقصان نہیں۔
ان ایتھائلین سے پکے یا اپنی ہی حرارت سے پکے آموں کا ذائقہ میٹھا اور آ م کی قدرتی خوشبودار ہوتا ہے
اکثریت دوکانداروں کو اس بات کا پتا ہی نہیں ہے۔ کہ ایتھائلین اور کیلشیم کاربائیڈ کیا بلا ہیں۔ اور گاہک کو بھی بس گہرے پیلے رنگ کے آم چاہیں۔ تو جو ڈیمانڈ ہے اسی کے پیش نظر کیلشیم کاربائیڈ لگا کر آم فوراً پکا دیے جاتے جو ہم آج تک آم کے نام پر زہر کھا رہے ہیں۔
آ م کا سیزن شروع ہو رہا ہے کوشش کریں گہرے پیلے رنگ پر مت جائیں آ رگینک طریقے سے پکے آ م کھائیں صحت بنائیں ۔
Sindhari mango coming soon insha'Allah
🌟 Get Ready for Mango Mania! 🌟
Hey there,
Exciting news! Mango season kicks off on 1st June, and we can't wait to bring you the juiciest, most flavorful mangoes from Riverland Mangoes. Mark your calendars and get ready to indulge in mango bliss like never before!
Stay tuned for updates – the countdown to mango season begins now! 🥭✨
Khuzaima Mango farm Multan
03339007100
سب کتنی جلدی بدل جاتے ہیں ناں !
وہ لوگ بھی جو کہتے ہیں کہ ہم ایسے ہی رہیں گے
وہ بھی اک دم سے بدل کر پیچھے ہٹ جاتے ہیں
دوستیں روکھی پھیکی سی ہو جاتی ہیں
جن کے ساتھ گھنٹوں نان سٹاپ باتیں کرتے ہیں
پھر انہیں کے سامنے ہر چند منٹ بعد خاموشی جھجک یا بس "اور سناؤ جی اچھا ہمم جی جی" کوئی بھی رشتہ اپنی جگہ ویسا نہیں رہتا جیسے پہلے دن سے ہوتا ہے آہستہ آہستہ بدلتا چلا جاتا ہے سب کچھ وقت کے ساتھ مصروفیات، باتیں، لہجے، جذبات! 🖤
Prepare to embark on a sensory journey through lush orchards and succulent delights at our renowned Khuzaima Mango Farm in Multan. As the upcoming season unfolds in June, we invite you to immerse yourself in the vibrant hues and irresistible aromas of Pakistan's most beloved fruit.
Nestled amidst the fertile lands of Multan, our farm boasts a sprawling expanse of mango trees, meticulously nurtured to yield the juiciest, most flavorful fruits. With a commitment to sustainable farming practices, we ensure that each mango ripens to perfection, embodying the essence of sun-kissed sweetness.
From the iconic Chaunsa to the exotic Anwar Ratol, our orchards showcase an array of premium mango varieties, each offering a unique taste sensation. Whether you're a connoisseur seeking the ultimate mango experience or a casual enthusiast eager to indulge in nature's bounty, our farm promises an unforgettable adventure for all.
We also deliver export quality Mango to your doorstep within Pakistan and USA and golf countries
Contact us .03339007100
سیاسی تعلق کبھی مخلص نہیں ہوتا احتیاط کریں زندگی آسان گزرے گی
پاکستان جذباتی لوگوں کا معاشرہ ہیے.
یہاں دھیمے لہجے میں سچ بولنے سے ذیادہ اونچی آواز میں جھوٹ بولنے والے پر یقین کیا جاتا ہے.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan, 60000
Pure Desi Ghee is available. Feel free to contact us for Takeaway and Home Delivery.
Farrukh Town Mattital Road
Multan, 60000
We bring truly organic products that are for the well-being of the people and claim to be the best.
Multan
🌿 Welcome to AlMakkah Desi Ghee! 🌿 🥛Pure,Organic, and Nutrient-Rich Desi Ghee and butter🥛
Multan
We Deal in Good quality pure Honey, Which is 100% Organic, And We also provide very Good quality Attar, We Import Attar from Germany, USA, Switzerland, Turkey, and Saudi Arabia. De...
Bosan Road Multan
Multan, 60650
Organi-x grow fresh foods, process it to preserve freshness. We provide organic food items. Our products are hygienically packed to avoid all types of contamination. We always del...
159\10 Tughlaq Road
Multan, 60000
We make traditional dessert of Multan, Sohanhalwa with Pure Milk | Dasi Ghee | Dry Fruits.
Khuni Burj
Multan, 66000
MashAllah Naji Fish Shop Khuni Burj Babar Road Multan For Contact And Information Call 03156313050
Taha House, Chowk Rasheedabad Flyover, Opp. Gali Badam Khan, National Colony Naqshband Colony
Multan, 60000
Honey's Food brings homemade products made from pure & natural ingredients. Our products are hygiene.