Dr Ayesha
Doctor
چائے کی شوقین حضرات سے پیشگی معذرت
سردیوں میں چائے کا استعمال بہت بڑھ جاتا ہے
چائے مضر صحت ہے اس کے استعمال کے نقصانات زیادہ ہیں
1۔چائے کا زیادہ استعمال گردے خراب کرتا ہے اور پتھری بناتا ہے۔اس میں موجود oxalate اور oxalic acid گردوں کے لئے تباہ کن ہے
2۔چائے میں موجود کیفین خراب نیند انگزائیٹی سر درد چڑچڑے پن اور نفسیاتی مسائل کا بہت بڑا سبب ہے
3۔چائے بدہضمی معدے کی جلن اور خوراک کی نالی میں ورم کرتی ہے
4۔چائے میں موجود tannin نامی کیمیکل آئرن کو آنتوں میں جذب نہیں ہونے دیتا جس سے خون کی کمی انیمیا سانس کا پھولنا دل کی دھڑکن تیز اور بے ربط ہوتی ہے
5۔حاملہ خواتین میں اس کا زیادہ استعمال بچے کی نشوونما کو متاثر کرتا ہے
6۔یہ ہڈیوں سے کیلشیم کو باہر نکالتی ہے جس سے ہڈیاں اور قوت مدافعت کمزور ہو جاتی ہے
7۔مسلسل سر درد کی ایک بنیادی وجہ چائے کا زیادہ استعمال بھی ہے
8۔میٹھی چائے سے وزن بڑھتا ہے جگر اور لبلے کی کمزوری اور شوگر کے امکانات بڑھ جاتے ہیں
جس ہوٹل کی چائے جتنی مزیدار اور لذیذ ہو گی اس میں اتنا زیادہ کیمیکل اور flavours ڈالے جاتے ہیں
جس سے نہ صرف گردے فیل ہو سکتے ہیں بلکہ کینسر بھی ہو سکتا ہے
زندگی بہت قیمتی یے جو صحت سے جڑی ہے
خدارا چائے پینے پلانے کی روایت کو ختم کریں
ڈاکٹر سید ابو حذیفہ کاظمی
کنسلٹنٹ نیورو سائیکاٹرسٹ
ذرا نہیں پورا سوچے
آج ہونے والے میڈیکل کالجز کے انٹری ٹیسٹ میں تقریباً 2 لاکھ امیدوار بیٹھے ہیں اور ان میں سے تقریباً 20 ہزار کو ٹاپ رینک والے میڈیکل کالجوں میں داخلہ مل جائے گا… یہ منتخب 20 ہزار میڈیکل طلباء چھ سال کے بعد کامیابی سے ڈاکٹر بنیں گے۔
لیکن یہیں سے ان کی اصل جدوجہد بے روزگاری کی وجہ سے شروع ہوگی.. ان میں سے بہت سے لوگ پچھتائیں گے کہ انہوں نے یہ پیشہ کیوں چنا اور یہ واقعی ہمارے ملک کی ایک افسوسناک حقیقت ہے جہاں ہمارے سرکاری افسران روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں سنجیدہ نہیں ہیں۔
تمام والدین کے لیے میرا عاجزانہ پیغام ہے کہ برائے مہربانی حالات کا جائزہ لیں اور پھر اپنے بچوں کے مستقبل کے بارے میں فیصلہ کریں۔
Dr Asad Ali
Alhamdulilah
ڈاکٹر حسن محمود خان پور والے کے اغواء ہونے والے 2 بچے
الحمداللّه بچے بازياب ہو گئے
ہیں
Salute to punjab police
Highly appreciable
ڈاکٹر حسن محمود خان پور والے کے اغواء ہونے والے 2 بچے
الحمداللّه بچے بازياب ہو گئے
ہیں
Salute to punjab police
Highly appreciable
PRP HAIR
TREATMENT OF HAIR FALL
( thin and damaged hair)
TREATMENT OF HAIR FALL
BOOK YOUR APPOINTMENT
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Multan
66000
Opening Hours
Monday | 20:00 - 22:00 |
Tuesday | 20:00 - 22:00 |
Wednesday | 20:00 - 22:00 |
Thursday | 20:00 - 22:00 |
Friday | 20:00 - 22:00 |
Saturday | 20:00 - 22:00 |
35-A Tariq Road
Multan, 60000
Adil Aesthetics provided all services under one roof such as Laser hair removal, pigmentation, Anti A
Multan
Aslamoalikum sub friends se request hain k mery YouTube channel ko subscribe kr dain thank you so much https://youtube.com/channel/UCctwMlDX-fhL84DbwOBwSkQ
Wednesday & Friday 3pm To 5 Pm At Hill Park General Hospital, Shaheed E Millat Road Karachi For Appointment
Multan, 65000
🌟 Transforming Skin and Enhancing Beauty 🌟 👩⚕️ ✨ Welcome to my skincare and beauty world! ✨
GULZAR HOSPITAL, Bosan Road, Chungi#6, Near Chaseup Multan
Multan, 60700
Our goal is to provide information about aesthetic procedures, types of laser, their benefits and outcomes ,being performed at our clinic. We will be frequently offering discount p...
Chanab Hospital Chungi No1 Suraj Miani Road Multan
Multan
Enjoy your time and look forward
Skinuvia Skin Clinic , At National Diagnostic Center , Chungi 01 , Soraj Miani Road , Opposite Meezan Bank
Multan
At SKINUVIA, we are equipped with the Latest technologies for all Dermatological & Aesthetics Proced
Nishter Road
Multan, 60000
TT Health Care develops cosmetology & dermatology products. It has great presence in the cosmeceutic
Peoples Colony Mumtazabad
Multan, 66000
AL. Azhar Center of Dermatology is a center of excellence in skin hair and nail diseases and have mo