Rabia Anwar
محترم میسج کرنے سے پہلے Follow پر کلک کریں تاکہ آپ کا میسج ?
دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللّٰہ 😷😘
لو جی لڑکیوں کے کالے پیروں کا مسئلہ بھی حل ہوگیا😁😂🤣
دعا کرو کہ مرنے کےبعد قبر میں
دیدار محمدؐ ہو جائے.
آمین😢
انشاء اللّٰہ 2023 ہی وہ سال ہو
جس میں ہم سب مدینہ منورہ جائیں❤️🤲
آمین ثم آمین 🤲
صلى الله عليه وآله وسلم
❤ 💕❤
سب مِل کر دُعا کریں
کوئی بھی زُبان خاموش نہ رہے
اے ربِ کریم!سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مدد فرمائے
🤲آمین ثُمہ آمین🤲
یا اللہ ہم بہت گنہگار ہے اب ہم سے راضی ہو جا مولا ہم سے یہ آزمائش ختم کر دیں مولا 🙏😭
اسلام علیکم پاکستان 🙏🥰
صبح بخیر ذندگی🌺❤️
میری طرف سے آپ سبھی کو جشن آزادی مبارک ہو،🇵🇰🌹🥰💖🥀
دوستی کرو گے۔ میں بہت اکیلا پن محسوس کرتی ہوں مجھے تلاش ہے۔ دوست کی جو میرے ساتھ مخلص ہو۔ مجھے پیار کرے۔ میرے ساتھ رات کو گھنٹوں باتیں کرے۔ مجھ سے ملے۔ عمیر عمیر احمد
اسکے ماں باپ نے بڑے لاڈ و پیار سے پرورش کی، جوان ہوئی تو والدین کی رضا مندی کے بغیر کالج کی بس کے ڈرائیور سے خفیہ نکاح کر لیا، باپ کو جب پتہ چلا تو بیٹی نے جواب دیا۔
"میرا نکاح ہو چکا ھے، بہتر یہی ھے کہ آپ اپنے ہاتھوں مجھے رخصت کر دیں ورنہ میں خود ان کے پاس چلی جاؤں گی؟"
باپ نے کہا کہ اگر آپ کا یہ حتمی فیصلہ ھے تو آپ نے گھر سے جو کچھ لینا ھے لے لو اور خود ہی اپنے شوہر کے پاس چلی جاؤ، لیکن یہ یاد رکھنا، اب آپ کا ہم سے اور ہمارا آپ سے کوئی تعلق نہیں رہا۔ آپ ہمارے لئے مر گئیں اور ہم آپ کیلئے۔
وہ خوشی خوشی سامان پیک کر کے اپنے شوہر کے پاس چلی گئی۔ تقریبا آٹھ سال بعد اسکی ملاقات ایک قریبی عزیز سے ہوئی اور وہ اسے اپنے گھر لے آیا۔
خیر خیریت دریافت کرنے کے دوران اس نے زار و قطار رونا شروع کر دیا۔ وہ سمجھا کہ شاید گھر کے حالات صحیح نہیں ہوں گے۔ والدین کی نافرمانی اور جدائی کا پچھتاوا اسے رُلائے جا رہا ہوگا۔ تمام گھر والے اسے دلاسے دینے لگے اور رونے کیوجہ دریافت کرنے لگے۔ بہت اصرار کے بعد اس نے رونے کی وجہ بتائی۔ وہ کچھ یوں گویا ہوئی۔
میں نے والدین کی نافرمانی کی، ان سے تمام تعلقات ختم ہوگئے۔ اسکا پچھتاوا تو مجھے ساری زندگی رھے گا۔ مالی لحاظ سے بھی مجھے کوئی پریشانی نہیں ھے۔ اللہ کا دیا سب کچھ ھے۔
لیکن میرے لئے جو سب سے زیادہ تکلیف دہ بات ھے وہ کچھ اور ھے میری صرف ایک ہی بیٹی ھے میرے شوہر جب نماز پڑھنے کے بعد دعا مانگتے ہیں تو میں نے چپکے سے کئی بار انکی دعا سُنی ھے وہ روتے ہوئے اور گِڑگڑاتے ہوئے اللہ پاک سے صرف ایک ہی دعا مانگ رھے ہوتے ہیں۔
یا اللہ !! میری بیٹی ماں پہ نہ جائے،
یا اللہ !! میری بیٹی ماں پہ نہ جائے،
یا اللہ !! یہ اپنی ماں کیطرح گھر سے بھاگ کے کبھی شادی نہ کرے۔ یہ اپنی ماں کیطرح اپنے والدین کی عزت کو کبھی رسوا نہ کرے۔۔۔۔
یہ دعا تمام لڑکوں اور لڑکیوں کیلئے ایک پیغام، ایک نصیحت اور ایک اعلان ھے، اگر کوئی سمجھے تو۔۔۔۔
اللہ پاک کسی بھی ماں باپ کو اپنی اولاد کی رسوائی سے بچائے۔ آمین ثم آمین 🌹
مجھ سے کیا کرنا چاھو گے۔
1.پیار 💑 2. دوستی👬 3.شادی👪
دنیا کی کوئی شے بھی مرد کے دماغ کو پرسکون نہیں کر سکتی...!!!🤎🌸 سوائے اسکی من پسند عورت کے......!!!!✨♥️
کاش کوئی رات ایسی بھی ہو کہ ہم سوجائے اور دیدار مصطفیٰ ہوجائے
اکثر لوگ مجھے آنٹی بولتے ہیں کیا میں آپ کو آنٹی لگتی ہو سچ بتانا
Koi free ha to bat hi karlo
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Multan
Sher Shah Road Ctm Mill Phatak Ismalabad Jhakar Pur Multan
Multan
All Aseel Murga bride available here contect us 03076535471
Multan
Online Dress Shoes Jackets Aj hi Purchase kry Online
Muzffargarh Khangarh
Multan, 59300
اپ کو یہاں بہت اچھی اور مزیدار اور فنی ویڈیو مل جائیں گی اپ ہمارا بھرپور ساتھ دیجیے 🥰😘😘
QASBA MARAL MULTAN
Multan, 66000
Hii my name is zabii.i am a pubg player and i also a memer . for paid promotion contact me