Dr Hammad Yasir Advanced Physiotherapist In Multan

Dr Hammad Yasir Is a Classified Clinical Physiotherapist Having Advance Knowledge Of Treatment

12/08/2023

معذور بچہ اور پنکھا ۔

Photos from Dr Hammad Yasir Advanced Physiotherapist In Multan's post 20/07/2023

Ready To shift Brand New House Available For Sale .
4 Marlah Double Story Located At Shalimar colony Alama Iqbal street Multan .
A+ construction
3 bed rooms
1 drawing room
2 kitchen
2 TV Lounges
4 Washroom
Garage

Superior Quality Material Is Used .

For Further Details And Info.
Contact:
03007315844
Shakeel Bhutta.

Hammad Yasir
03206828656

03/07/2023

Situation After Eid Holidays.

26/06/2023

This Device was invented to strengthen Babies legs and Help Them To walk .

16/06/2023

پہلی تصویر کو غور سے دیکھیں، یہ مصر کی ملکہ 'ٹیا' کی کمپیوٹر سے بنائی گئی تصویر ھے کہ وہ حقیقت میں کیسی لگتی تھی۔ خوبصورت ملکہ ٹیا وہ پہلی طاقتور مصری فرعونہ تھی جسے بادشاہوں کی وادی میں دفن کیا گیا۔ یہی وہ پہلی فرعونہ بھی تھی جس کے دستخط شاہی سرکاری خطوط میں درج ملتے ہیں۔ ملکہ ٹیا 'اخیناتن' بادشاہ کی والدہ اور مشہور بادشاہ 'طوطن خامن' کی دادی تھی۔اس نے سب سے ذیادہ پیچیدہ سرنگوں والا احرام بھی بنوایا۔ اسی فرعونہ نے مصر کی تاریخ میں پہلی بار بابل کے بادشاہوں سے براہ راست ملاقاتیں کیں۔۔ اِس نے خود کے لیے محل میں مخصوص 'ٹائیٹلز' اختیار کر رکھے تھے مثلاً ۔۔۔ "مصر کی دیوی، ملکہ ٹیا، آمون کی ساتھی، شاہی خواتین میں سب سے عظیم، دیوتا را کی طاقت، ہمیشہ خوبصورت رہنے والی، ہورس کی مقدس دیوی، را کے مندر کی عظیم پجارن"

پھر اس دیوی کے ساتھ کیا ہوا!

ذرا اس کی دوسری تصویر دیکھیں۔

اپنے دور کی زمینی خدا، اپنے تمام حسن، اپنی تمام فرعونیت، اپنے بڑے بڑے خطابات اور ہزاروں غلاموں کی ملکیت، اپنے دور کی رعونیت، اپنے تمام تر جلوؤں کو صدیوں پیچھے چھوڑ کر آج قاہرہ کے عجائب گھر میں پتھر کی طرح بے جان پڑی ہے۔ جسے ہر آنے جانے والا کراہت کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ جن چند سالوں کی لذت کے لیے ہم دنیا کے ہر جرم ہر گناہ کا ارتکاب کر لیتے ہیں، دل سے خدا کا خوف نکال دیتے ہیں، حق اور سچ کو حقیر اور اپنی انا کو خدا مان لیتے ہیں، وہ سب کچھ ایک دن ملکہ ٹیا کی طرح کہیں بے جان پتھر بنا پڑا ہوتا ہے۔

المیہ اور افسوس کا مقام یہ ہے کہ اس حقیقت کے ادراک کے باوجود ہر صاحب اختیار اکثریتی طور پر یہی رویہ اختیار کرتا ہے اور خود کو خدا سمجھتا ہے۔۔۔

"بے شک دنیا فانی ہے"

(ہسٹوریکل کیو سے ماخوذ)

مزید زیادہ معلومات تو نہیں ہیں لیکن میرا زاتی اندازے اور کچھ ناقص معلومات کے مطابق یہ ملکہ طوطن ہامون کی دادی تھی
طوطن ہامون شاید حضرت یوسف علیہ السلام کے دور کا بادشاہ تھا اور وہاں بادشاہ کا لقب فرعون مصر تھا ۔
باقی الللہ کی الللہ جانے کیونکہ یہ آج سے غالبا 3500 یعنی ساڑھے تین ہزار سال پرانی باتیں اور معلومات ہے ۔
باقی حق سچ اور مزید علم صرف الللہ پاک کی زات برحق معبود بر حق ہی کو ہے ۔

14/06/2023

Multiple sclerosis
کیا آپ کے ساتھ کبھی ایسا ہوا ہے کہ آپکو چکر آئے ہوں اور آپ گر گئے ہوں یا آپ کو دھندلا نظر آنا شروع ہو گیا ہو یا ایک آنکھ سے نظر آنا بند ہو گیا ہو پھر آپ بلکل ٹھیک ہو گئے ہوں لیکن کچھ مہینوں یا سال کے بعد آپ کے بازو یا ٹانگ سن ہونا شروع ہو گئے ہوں یا ایسا محسوس ہو رہا ہو جیسے سوئیاں چّھب رہی ہوں تو ہو سکتا ہے کہ آپکو multiple sclerosis ہو سکتی ہے۔۔۔

آئیے پہلے یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ انسان کا مرکزی عصبی نظام کس طرح کام کرتا ہے۔ آپ کا دماغ اور حرام مغز آپ کے مرکزی عصبی نظام کو بناتےہیں۔ حرام مغز آپ کے جسم کے لگ بھگ تمام حصوں کو آپ کے دماغ سے جوڑتا ہے۔ پیغامات اعصاب سے سفر کرتے ہوئے، آپ کے دماغ اور حرام مغز کے درمیان منتقل ہوتے ہیں۔ یہ اشارے اس بات کو کنٹرول کرتے ہیں کہ آپ کے جسم کے اعضاء کس طرح کام کرتے ہیں اور آپ کو درد، لمس وغیرہ جیسی چیزوں کو محسوس کرنے کے قابل بناتے ہیں۔ آپ کا مدافعتی یا دفاعی نظام آپ کو انفیکشن سے بچاتا ہے۔ یہ آپ کے جسم میں پیدا ہونے والے جراثیم اور بیکٹریا پر حملہ کرنے اور انہیں ہلاک کرنے کا کام کرتا ہے۔

مرکزی عصبی نظام کو سمجھنے کے بعد اب آتے ہیں ملٹی پل سلیروسس کی طرف۔ اس میں آپ کا دفاعی نظام غلطی سے آپ کے دماغ کے اعصاب اور حرام مغز پر حملہ کرتا ہے۔ یہ اعصاب کے گرد کی جھلی کو نقصان پہنچاتا ہے۔

یہ حفاظتی جھلی (Protective Sheath)مائی لین (Myelin)نامی چکنی تہہ سے بنی ہوتی ہے۔ یہ ہر عصب کو نقصان سے بچاتی ہے اوراس کے درمیان پیغامات بھیجنے میں مددکرتی ہے۔
جب ملٹی پل سلیروسس کے حملے کے نتیجے میں آپ کا دفاعی نظام غلطی سے آپ کے دماغ کے اعصاب اور حرام مغز پر حملہ کرتا ہے تو مائی لین بربادہوجاتی ہیںاور پیغامات مشکل سے پہنچتے ہیں – یا بالکل پہنچ ہی نہیں سکتے ہیں۔ یہی وقت ہے جب ملٹی پل سلیروسس کی علامات شروع ہوجاتی ہیں اور بالآخر ایسا ہوتا ہے کہ یہ بیماری اعصاب کو جزوی یا بڑے پیمانے پر نقصان پہنچاتی ہے۔ اگر اس کا بروقت یا بدیر علاج نہ کیا جائے تو اعصاب مکمل طور پر ضائع ہوجاتے ہیں۔
Symptoms
ملٹی پل سلیروسس کی علامات کا اندازہ لگانا آسان نہیںہے۔ اس کی علامات روز بروز یہاں تک کہ تھوڑی تھوڑی دیر بعد بدل سکتی ہیں۔ یہ کچھ دن، ہفتوں یامہینوں میں ختم ہوسکتی ہیں۔ ملٹی پل سلیروسس کی قسموں کے اعتبار سے، درج ذیل علامات رہ سکتی ہیں اور وقت کے ساتھ ان میں کمی آسکتی ہے یا یہ مکمل طور پر ختم بھی ہوسکتی ہیں
کچھ لوگوں کا جسم گرم، تھکا ہوا یا تناؤ سے بھرا ہوا لگتا۔ اپنے آپ کو تھکا دینے سے ایم ایس کی علامت بگڑ یا پھر سے بھڑک سکتی ہیں۔ ایم ایس کی صورت میں ہر شخص کی ذاتی علامات ایم ایس سے متاثرہ کسی دوسرے شخص سے مختلف ہوسکتی ہیں اور وقت گزرنے کے ساتھ ان علامات میں کیا تبدیلی آتی ہے، وہ بھی ہر فرد کے لحاظ سے منفرد ہوسکتی ہے۔
عضو کا سُن پڑجانا یا کمزوری محسوس کرنا، جو عمومی طور پر جسم کے ایک طرف پیدا ہوتی ہے، جیسے ایک ٹانگ یا ایک بازو۔•بصارت کے مسائل۔ آپ کی بینائی دھندلی ہوسکتی ہے یا آپ کو ہر چیز دو دو نظر آسکتی ہیں۔ یہ بھی ممکن ہے کہ کچھ دیر کے لیے آپ کو دونوں اور عمومی طور پرایک آنکھ سے کچھ بھی نظر نہ آئے۔ اس دوران آنکھ کو حرکت دینے سے آنکھ میں شدید یا قابلِ ذکر درد محسوس ہوتا ہے۔•جسم کے مختلف اعضاءجیسے بازو، ٹانگ، ہاتھ یا پیر میں درد یا جھنجناہٹ (اضطرابی کیفیت) کا محسوس ہونا۔ اس کے علاوہ بازو یا ٹانگوں میں کپکپی(جسے ’رعشہ‘ کہا جاتا ہے) بھی پیدا ہوسکتی ہے۔• بجلی کا سا کرنٹ لگنے کا احساس پیدا ہونا، جس کے نتیجے میں گردن میں مخصوص حرکات ہوسکتی ہیں، جیسے گردن میں آگے کی طرف جھٹکا آنا۔ • پٹھے میں سختی یا اَکڑن (اچانک حرکت جس پر آپ قابو نہیں پاسکتے)۔ • مثانے یا آنت کا ٹھیک طرح سے کام نہ کرنا۔ •جنسی مسائل درپیش آنا۔• جذباتی امور کا سامنا کرنا، دباؤ محسوس کرنا یا بہت زیادہ رونا۔

ملٹی پل سلیروسس کی تشخیصایم ایس کی تشخیص کرنا آسان نہیںہے۔ جب آپ پہلی بار یہ مشاہدہ کرتے ہیں کہ کچھ نہ کچھ غلط ہے اور پھر آپ کو رسمی طور پر بتایا جاتا ہےکہ آپ کو ملٹی پل سلیروسس ہے، اس میں کافی طویل عرصہ گزر جاتا ہے۔ کچھ لوگوں کو اس میں سالوں لگ سکتےہیں۔ ایم ایس کی تشخیص کے لیے بلڈ ٹیسٹ جیسا کوئی آسان ٹیسٹ نہیں ہے۔صرف نیورولوجسٹ ہی اس مرض کی تشخیص کرسکتا ہے۔ اگر آپ کے جنرل پریکٹشنر کو لگتا ہے کہ آپ کے اندر ایم ایس کی علامات موجود ہوسکتی ہیں، تو وہ ٹیسٹ کے لیے آپ کو نیورولوجسٹ کے پاس بھیج دے گا۔نیورولوجسٹ ایم ایس کی تشخیص کرنے کے لیے چار اقسام کے ٹیسٹ تجویز کرے گا۔
Investigation
نیورولوجیکل معائنہ،• ایم آر آئی اسکین، •’یادکیے گیے امکانات‘ کے ٹیسٹ، •لمبر پنکچر (ریڑھ کے نچلے حصے سے سیال لینا)۔
Causes
ایم ایس کی وجوہات نامعلوم ہیں۔ یہ مدافعتی نظام میں خود بخود پیدا ہونے والی بیماری ہے، جس میں جسم کا مدافعتی نظام خود ہی اپنے خلیوں پر حملہ آور ہوتا ہے۔ ابھی تک یہ بھی معلوم نہیںہوسکا کہ یہ بیماری کچھ لوگوں میں کیوں اور کچھ میں کیوں نہیں ہوتی۔ تاہم ماہرین کا ماننا ہے کہ جینیاتی اور ماحولیاتی عوامل اس کے ذمہ دار ہیں۔ دھوپ سے حاصل ہونے والے وٹامن ڈی کی کمی بھی ملٹی پل سلیروسس کی وجہ بن سکتی ہے۔ اس کے علاوہ ماہرین تجویز کرتے ہیں کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو زندگی میں کبھی بھی یہ بیماری لاحق نہ ہو تو تمباکو نوشی سے پرہیز کریں اور اپنے وزن کو اعتدال میںرکھیں۔

14/06/2023

فالج قابل علاج مرض ہے بروقت علاج سے مریض عمر بھر کی معذوری سے بچ سکتا ہے
گھر پر فالج کے مریض کی فزیو تھراپی کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔
0320-6828656
0302-7470278

Send a message to learn more

11/06/2023

حمل کیوں گرتا ہے؟
اسقاط حمل کی کیفیات کیا ہیں؟
حمل آخر کیوں ضائع ہوتا ہے؟
کیسے معلوم ہوگا کہ حمل ضائع ہوا یا نہیں؟
حمل کو محفوظ کیسے رکھیں؟

ڈئیر ممبرز۔۔۔
آج ہم حمل کے ضائع ہونے کے وجوہات، کس سہہ ماہی میں حمل کیوں گرتا ہے پر بات کریں گے، آپ کو حمل کے بارے میں کوئی بھی سوال پوچھنا ہے تو کمنٹس میں پوچھ سکتے ہیں۔۔۔

بچے کی پیدائش کی خوشی عموماً اسی وقت شروع ہوجاتی ہے جب والدین کو پہلی بار ماں کے رحم میں اس کی موجودگی کی خبر ملتی ہے۔ اس کے بعد وہ شدت سے اس کے دنیا میں آنکھیں کھولنے کا انتظار کرتے ہیں۔ تاہم بعض اوقات کسی وجہ سے یہ انتظار وقت سے پہلے ختم ہوجاتا ہے اور بچہ ضائع ہو جاتا ہے۔ اگر حمل کے 20 ویں ہفتے سے پہلےبچہ رحم سے باہر آجائے تو وہ زندہ نہیں رہ پاتا۔ اسے اسقاط حمل یا مِس کیرج Miscarriage کہتے ہیں۔ اگرحمل، ٹھہرنے کے تقریباً 13 ویں ہفتے میں گرجائے تو اسے قبل ازوقت اسقاط حمل کہتے ہیں جبکہ دوسری سہ ماہی میں گرنے والا دیر سے ضائع ہونے والاحمل کہلاتا ہے۔

■اسقاط حمل کی کیفیات کیا ہیں۔۔۔

٭پہلی قسم وہ ہے جس میں حمل ضائع ہونے کی علامات (مثلاً خون آنا اور کمرکے نچلے حصے میں شدید درد ہونا)ظاہر ہوتی ہیں۔ یہ کچھ دنوں یاہفتوں بعدختم ہو جاتی ہیں۔ ایسی صورت میں حمل ضائع ہونے اور نہ ہونے، دونوں کے امکانات ہوتے ہیں۔۔۔

٭دوسری قسم میں بہت زیادہ خون بہتا اور پیٹ کے نچلے حصے میں شدید درد ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ رحم کھل جاتا اور جنین(fetus) خون کے ذریعے باہر نکل آتا ہے۔

٭تیسری قسم میں حمل کے تمام ٹشوز جسم سےخارج ہوجاتے ہیں اور خواتین کو شدید درد کا سامنا ہوتا ہے۔

٭چوتھی قسم میں حمل کے کچھ ٹشوز رحم کے اندر ہی موجود رہتے ہیں۔ اس دوران بھی خون آتا ہے اور پیٹ کے نچلے حصے میں شدید درد ہوتا ہے۔

٭پانچویں قسم میں بچےکی موت واقع ہو جاتی ہے مگر و ہ اپنی جگہ قائم رہتا ہے۔ ایسے میں تھکاوٹ اور متلی جیسی حمل کی دیگر علامات غائب ہونے لگتی ہیں۔


■حمل آخر کیوں ضائع ہوتا ہے۔۔۔

ہر سہہ ماہی میں حمل ضائع ہونے کے امکانات اور اس کی وجوہات مختلف ہوتی ہیں۔
تقریباً 80 فی صدحمل پہلے تین ماہ میں ہی ضائع ہو جاتے ہیں۔ ان کا زیادہ ترتعلق جنین میں موجود مسائل سے ہوتا ہے۔ مثلاً کروموسومز کی تعداد میں اضافے کے باعث بچےمیں خامی پیدا ہو جانا۔
50 سے 80 فی صدکیسز میں یہی وجہ ہوتی ہے۔ بعض صورتوں میں ماں اور بچے کو جوڑنے والا عضو آنول(placenta) مکمل طور پر نہیں بنا ہوتا۔ اس کے باعث بچے تک خون کی فراہمی میں رکاوٹ پیدا ہوتی ہے اور وہ وقت سے پہلے ضائع ہوجاتا ہے۔ ماں کا وزن معمول سے زیادہ یا کم ہونا اور دوران حمل تمباکونوشی، کیفین، الکوحل یا دیگرمنشیات استعمال کرنا بھی اس کا سبب بن سکتا ہے۔

پہلی سہہ ماہی کے بعد حمل ضائع ہونے کے امکانات کم ہو جاتے ہیں۔ اگر وہ ضائع ہو تو اس کی وجہ ماں میں تھائی رائیڈ غدود کی خرابی، ذیابیطس، بلڈ پریشر، دل اور گردوں کے امراض اور ہارمونز سے جڑے مسائل ہوسکتے ہیں۔ دیگر وجوہات میں 40 سال کی عمر کے بعد حمل ٹھہرنا، رحم کی ساخت غیر معمولی ہونا(یہ دو حصوں میں تقسیم ہو یا سائز معمول سے بڑا ہو)، رحم میں رسولی ہونا، رحم کی گردن (cervix)پر موجود پٹھےکا کمزوری کے باعث وقت سے پہلے کھل جانا شامل ہیں۔
ماں کا جرمن خسرے،ملیریا، رحم، تولیدی اعضاء یا پیشاب کی نالی میں انفیکشن کا شکار ہونا، شدید نوعیت کی فوڈ پوائزننگ ہونا، مخصوص ادویات استعمال کرنا، کمزوری،
معدے پر چوٹ لگنا یا بہت زیادہ وزن اٹھانا بھی اس کا سبب بن سکتے ہیں۔

■علامات کیا ہیں۔۔۔۔

اسقاط حمل کی صورت میں خواتین کو ناف کے نیچے موجود حصے،کمر اور ٹانگوں میں دردہوتا ہے۔ ساتھ ہی کپڑوں پر خون کے دھبےلگتے ہیں یا زیادہ مقدار میں خون یا لوتھڑے خارج ہوتے ہیں۔ کچھ خواتین میں ہلکا سا خون آتا ہےجو یوں تو نارمل ہےمگر پھر بھی بہتریہ ہے کہ ڈاکٹر سے رابطہ کر لیا جائے۔۔۔۔

■کیسے معلوم ہوگا کہ حمل ضائع ہوا یا نہیں؟

یہ جاننے کے لئےحاملہ خاتون کے پیڑو کا معائنہ کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ دیکھا جاتا ہے کہ وہ شدید بخار یا خون کی کمی کی شکار تو نہیں۔ اس دوران الٹراساؤنڈ سے بچے کے دل کی دھڑکن چیک کی جاتی ہے اور حمل سے متعلق ہارمونز کی جانچ کے لئے خون کا ٹیسٹ کیا جاتا ہے۔

■حمل کو محفوظ کیسے رکھیں۔۔۔

٭ حمل ضائع ہونے کا سبب بننے والے امراض کی اگر ویکسین دستیاب ہو تو اسےلگوائیں۔
٭ دوران حمل ضرورت سے زیادہ اور پرمشقت جسمانی سرگرمیاں نہ کریں تاہم ہلکی پھلکی ورزش اور معمول کے کام جاری رکھیں۔
٭صحت بخش اور متوازن غذا کھائیں تاکہ صحت مند وزن برقرار رکھ سکیں۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ اس دوران خواتین کو ایک کے بجائے دو افراد کا کھانا کھا چاہئے حالانکہ یہ درست نہیں۔ انہیں معمول کی مقدار سے کچھ کیلوریز ہی زیادہ لینا ہوتی ہیں۔
٭ سبزیاں پکانے اور پھل کھانے سے قبل اچھی طرح دھو لیں تاکہ ان پر لگے کیمیکل دھل جائیں۔ مزید برآں گوشت کو مکمل پکائیں۔
٭ ذہنی تناؤ اور پریشانی کا اسقاط حمل سے براۂ راست تعلق نہیں تاہم یہ عمومی صحت پر اثر انداز ہوسکتے ہیں۔ ان سے بچنے کی کوشش کریں۔
٭پہلی سہ ماہی ختم ہونے تک روزانہ باقاعدگی سے فولک ایسڈکی گولیاں کھائیں۔یہ بچے میں دماغ، حرام مغز اور ریڑھ کے ہڈی کے پیدائشی نقائص سے بچاؤ میں مدد دیں گی ۔
٭تمباکونوشی کرتی ہوں تو اس سے گریز کریں اور ایسی جگہوں پر نہ جائیں جہاں دوسرے سگریٹ پی رہے ہوں۔

٭ حمل ٹھہرنے سے پہلے ذیابیطس، ہائی بلڈ پریشر یا خون کے لوتھڑے بننے کا مسئلہ ہو تو ا س کا علاج کروائیں۔

٭ حمل ٹھہرنے سے پہلے اور اس دوران کیفین کا زیادہ استعمال نہ کریں۔ کیفین کے حامل مشروبات کےدو کپ ایک دن کی ضرورت کو پوراکرنے کے لئے کافی ہیں۔

اسقاط حمل کی کچھ وجوہات پر قابو پانا ہمارے اختیار میں نہیں تاہم غیر صحت بخش عادات (مثلاً تمباکونوشی کرنا) اور لاپروائی (تشخیص کے باوجود بیماری کا علاج نہ کروانا)بھی اس کا سبب بن سکتی ہے ۔ان پر ضرور توجہ دینی چاہئے۔ اگر خدانخواستہ اسقاط حمل ہو جائے تو اس حقیقت کو تسلیم کریں اور یہ خوف دل سے نکال دیں کہ اگر ایک بار ایسا ہوگیاہے تو اگلا ہر حمل ضائع ہو گا۔ یہ محض ایک غلط مفروضہ ہے۔

شکریہ
ڈاکٹر شاہد عرفان

11/06/2023

سستے اور غیر معیاری سَن گلاسز کا استعمال خطرناک اور تباہ کُن ثابت ہو سکتا ہے 🚫
جیسا کہ ہم جانتے ہیں موسمِ گرما میں دھوپ کی تمازت اور دورانیہ دونوں ہی زیادہ ہوتے ہیں ۔۔ اور سورج کی ضرر رساں الٹرا وائلٹ شعاعیں براہِ راست پڑنے پر آنکھوں اور بینائی کے لیے مضر ثابت ہو سکتی ہیں ۔۔۔ اس کے تدارک کے لیے دھوپ کے چشموں یعنی سن گلاسز 🕶️ کا استعمال مفید ہے تاہم آجکل مارکیٹ میں سستے اور غیر معیاری سن گلاسز کی بھرمار ہے جو 150 روپیہ سے لے کر 1 ہزار روپیہ تک میں دستیاب لیکن ۔۔۔ لیکن ۔۔۔ یاد رکھیں کہ یہ سن گلاسز سوائے شفاف پلاسٹک کے ایک رنگین ٹکڑے کے سوا اور کچھ نہیں !!
اب زرا غور کیجئیے ۔۔۔۔ جب روشنی براہ راست ہماری آنکھوں پہ پڑتی ہے تو ہماری آنکھوں کی پُتلیاں خودبخود سکڑ جاتی ہیں تاکہ سورج کی ضرر رساں شعاعوں سے آنکھوں کی حتی الامکان حفاظت ممکن ہو سکے ۔۔۔ لیکن۔۔۔ سن گلاسز پہننے پر ہماری آنکھوں کی پتلیاں نارمل رہتی ہیں چنانچہ ہم تیز دھوپ میں بھی نارمل انداز میں دیکھ پاتے ہیں ۔۔۔۔ تاہم ۔۔۔۔ اگر ہم نے جعلی سن گلاسز پہن رکھے ہیں جن کے سیاہ رنگ کی وجہ سے ہماری آنکھوں کی پتلیاں تو سکڑنے سے بچ جائیں گی تاہم وہ پلاسٹک کے رنگین ٹکڑے سورج کی الٹرا وائلٹ شعاعوں کو روکنے میں قطعاً غیر موثر ہیں ۔۔۔ اب ۔۔۔ ہماری آنکھیں مکمل کھلی ہیں اور الٹرا وائلٹ شعاعیں بھی بدستور ان سے ٹکرا رہی ہیں ۔۔۔ جو کہ آنکھوں کی تکلیف ، سرخی ، ڈیمج اور بینائی کے مسائل کا باعث بن سکتا ہے ۔
۔۔۔۔
اصل سن گلاسز کی پہچان ۔۔۔
✓ حقیقی سن گلاسز میں " UV Standards 400" شیشہ نصب ہوتا کے جو کہ سورج کی ضرر رساں شعاعوں کو بلاک کرنے کے لیے خاص طور پر ڈیزائن کیا گیا ہے چنانچہ ان گلاسز خریدتے وقت اس بات کو یقینی بنائیں کہ وہ یو-وی سٹینڈرڈ 400 پر پورا اترتی ہیں ۔۔۔ ایسے سن گلاسز کی قیمت 5000 سے شروع ہوکر 50,000 تک ہوتی ہے ۔۔۔ اور وہ عام ریڑھیوں ، سٹالز کے بجائے اچھی دکانوں پر میسر ہوتی ہیں ۔
✓ ساتھ ہی اس بات کو بھی یقینی بنائیں کہ ان سن گلاسز کا شیشہ Polarized ہو ۔۔۔ پولیرائزڈ کی پہچان ایسے ہوگی کہ مذکورہ دکان پر ایک یا چند تصاویر نصب ہوں گی جنہیں " پولرائزڈ ٹیسٹ " کہا جاتا ہے ۔۔۔ ان تصاویر میں چھپے ہندسوں یا حروف کو صرف پولرائزڈ شیشے پر مبنی عینک سے ہی دیکھا جا سکتا ہے ۔ عام آنکھ یا عام عینک سے نہیں ۔

آنکھوں اور بینائی سے بڑھ کر کچھ نہیں ۔۔۔ اس معاملے میں کنجوسی نہیں کرنی چاہیے !!
( ستونت کور )

#ستی

03/06/2023

زیرِ زمین پانی کے ذخائر میں کمی کا شور تو سنتے ہیں لیکن کبھی اس کی وجہ جاننے کی کوشش کی؟ کیوں ہماری پانی والی موٹریں کام کرنا چھوڑ جاتی ہیں اور پھر ہمیں پانی حاصل کرنے کیلئے ذیادہ گہرا بور کروانا پڑتا ہے؟ جس گھر میں پہلے چالیس فٹ بور والا ہینڈپمپ یا نلکا بہترین کام کرتا تھا وہاں کیوں اب اڑھائی سو فٹ پہ بھی پانی نہیں مل رہا؟

اس کا سادہ سا جواب یہ ہے کہ ہم جتنا پانی زمین سے لے کر استعمال کر رہے ہیں، اسے اتنا پانی واپس نہیں کر رہے، یعنی ہمارے زیر زمین پانی کے ذخائر ری چارج نہیں ہو رہے۔

زیر زمین پانی کے ذخائر ری چارج کیسے ہوتے ہیں؟ بارش سے اور ہمارے استعمال شدہ پانی سے (اگر ہم وہ پانی زمین کو واپس کریں تو) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہزاروں سال تو یہ ذخائر ری چارج ہوتے رہے، اب کیوں نہیں ہو رہے؟ کیونکہ بارش اور دیگر استعمال شدہ پانی کے زمین میں جانے کا قدرتی راستہ (کچی زمین) کو ہم نے سیمنٹ، تارکول اور کنکریٹ سے بند کر دیا ہے، وہ پانی جو زیر زمین پانی کی سطح کو برقرار رکھتا تھا اسے اب واپس زمین میں جانے کا راستہ نہیں ملتا اور ہم اسے نالیوں میں بہا دیتے ہیں۔

اگر ہم سب اپنے اپنے گھر کا کچھ حصہ باغیچے کیلئے چھوڑ دیں تو نہ صرف یہ کہ باغیچے کی کچی زمین بارش کے پانی کو ہمارے زیر زمین پانی کے لیول کو برقرار رکھنے کیلئے استعمال کرے گی بلکہ ہمارا باغیچہ ہمیں روز تازہ پھل اور سبزیاں بھی دے گا۔ لہذا اس نام نہاد ترقی کے خ*ل سے باہر آئیں اور حقیقی ترقی اپنائیں۔

02/06/2023
02/06/2023

Book Your appointment Now .

30/05/2023

Frozen Shoulder is An Extreme Example of Adhesion Formation.!
°
•How Can Physiotherapy Help Patients with Frozen Shoulder Without Using Medication!

Physiotherapy has been shown to be one of the most effective and safe ways to treat cases of frozen shoulder.
Applied Electrotherapy Modalities to the joints near the shoulder is used to gradually restore mobility and decrease discomfort in the area.
With the proper Exercise Session time and Electrotherapy treatment, we can help our patients to reach the final “thawing” stage where the shoulder’s range of motion improves.

Photos from Dr Hammad Yasir Advanced Physiotherapist In Multan's post 24/05/2023

Ready To shift Brand New House Available For Sale .
4 Marlah Double Story Located At Shalimar colony Alama Iqbal street.
A+ construction
3 bed rooms
1 drawing room
2 kitchen
2 TV Lounges
4 Washroom
Garage

Superior Quality Material Is Used .

For Further Details And Info.
Contact:
03007315844
Shakeel Bhutta.

Hammad Yasir
03206828656

01/04/2023

سورۂ بقرہ کی آخری دو آیتیں رسول اللہ ﷺ کو معراج کے موقع پر سدرۃ المنتہی کے پاس عطا فرمائی گئیں۔ (مسلم)

ان آیات کی فضیلت میں کئی احادیث آئی ہیں ..

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جو شخص رات کو سورة بقرہ کی آخری دو آیتیں پڑھ لے تو وہ اس کے لیے کافی ہوں گی۔ (بخاری)

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دن جبریل ؑ رسول اللہ ﷺ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ انھوں نے اوپر سے ایک زور دار آواز سنی، انھوں نے سر اٹھایا، پھر فرمایا :

یہ آسمان کا دروازہ ہے جو آج کھولا گیا ہے، آج سے پہلے کبھی نہیں کھولا گیا۔ پھر اس دروازے سے ایک فرشتہ اترا۔

جبریل ؑ نے فرمایا : یہ ایک فرشتہ ہے جو آج زمین کی طرف نازل ہوا ہے اور آج سے پہلے کبھی نازل نہیں ہوا۔

پھر اس فرشتے نے رسول اللہ ﷺ کو سلام کیا اور کہا :

دو نوروں کی خوش خبری سنیے، یہ دونوں صرف آپ کو عطا کیے گئے ہیں، آپ سے پہلے کسی نبی کو عطا نہیں کیے گئے۔ ایک نور سورة فاتحہ ہے اور دوسرا نور سورة بقرہ کی آخری آیات ہیں، آپ جب کبھی ان دونوں میں سے کوئی کلمہ تلاوت کریں گے تو آپ کو مانگی ہوئی چیز مل جائے گی۔ (مسلم)

سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :

اللہ تعالیٰ نے زمین و آسمان پیدا کرنے سے دو ہزار سال پہلے ایک کتاب لکھی، اس کتاب کی دو آیتیں نازل کیں اور انہیں دونوں آیتوں پر سورہ بقرہ کو ختم کیا۔ جس گھر میں یہ دونوں آیتیں (مسلسل) تین راتیں پڑھی جائیں گی ممکن نہیں ہے کہ شیطان اس گھر کے قریب آسکے۔ (ترمذی، وصححہ الألبانی)

(تفسیر حافظ عبدالسلام بھٹوی - البقرة : ٢٨٦)

میں اس شخص کو عقل مند نہیں سمجھتا جو سونے سے پہلے سورہ بقرہ کی آخری تین آیات نہ پڑھے !

(سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ - النووی فی الأذکار)

27/03/2023

وزن کم ہونا:
مجھ سے کئی لوگوں نے پوچھا کہ وزن کیسے کم کیا (حالانکہ ابھی ٹارگٹ تک نہیں پہنچی اور رمضان میں تو اور بھی مشکل ہے)
خیر یہ تو سبھی جانتے ہیں کہ وزن کیسے کم کیا جائے،
کم کھایا جائے،
ورزش کی جائے،
پروٹین زیادہ لیے جائیں،
وغیرہ وغیرہ
مگر میرے لیے جو گیم چینجر ثابت ہوا اور جس نے مجھے obesity سے نجات دی وہ تھے میرے زیادہ کھانے کے پیچھے چھپے ہوئے جذبات!
جی ہاں یہی وہ واحد چیز تھی جس پر کام کر کے میں کم از کم اتنی کامیاب ضرور ہوئی جتنی نظر آتی ہوں! جبکہ دلی ابھی دور ہے!
Obesity صرف اکیلی بیماری نہیں
بلکہ ساتھ دیگر سہیلیاں بھی لاتی ہے مجھے جب obesity نے اس حد تک پریشان کیا کہ اسٹیمنا تو تباہ ہوا ہی مگر زرا سی exertion ہی سے سانس بےترتیب ہونا شروع ہوجاتا!
تب میں نے بہت سوچا آخر کیا وجہ ہے سب کچھ جانتے بوجھتے ہوئے میں موٹا کرنے والی اشیاء ترک کرنا تو دور کم ہی نہیں کر پارہی!
بہت سوچنے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچی کہ میں نے اپنا سورس آف ڈوپامین کھانے بلکہ اچھے کھانے سے جوڑ دیا ہے اور اچھا کھانے کی میری definition میں
صرف باہر کا کھانا اور شدید unhealthy قسم کا کھانا شامل تھا
سورس آف ڈوپامین کیوں جوڑا یہ غیر ضروری بحث ہے سو اس سے آگے بڑھتے ہوئے بس اتنا ہی کہ جب تک جڑ پر کام نہیں کیا جائے گا تب تک مسئلہ حل نہیں ہوپائے گا!
آپ بھی اگر زیادہ کھاتے ہیں تو زیادہ کھانے کے پیچھے چھپی وجہ کو ڈھونڈ کر اس پر کام کریں
جیسے ہر زہر کا antidote ہے
ویسے ہی ہر منفی پہلو کا antidote صرف اور صرف مثبت رہنا ہے
اور مزے کی بات یہ ہے آپ کا دماغ انتہائی جادوئی کرامت رکھتا ہے جیسا آپ سوچتے ہیں ویسے ہی سگنلز جسم کو دینا شروع کر دیتا ہے!
سو اگر وزن کم کرنا ہے تو نیوٹرل ہو کر پہلے وجہ تلاش کریں پھر مثبت رہ کر اگلا اسٹیپ لیں!

عائشہ مجید میمن

26/03/2023

Why walk is necessary ?
Ever wondered what happens to your body when you start walking?
Here's a minute-by-minute rundown of the amazing chain reaction walking and exercise has upon your body, it's truly amazing!
Minutes 1 to 5
Your first few steps trigger the Release of Energy-Producin
g Chemicals in your cells to fuel your walk. Your heart rate revs-up from about 70 to 100 beats per minute (bpm), Boosting Blood-Flow and Warming Muscles.
Any Stiffness subsides as Joints Release Lubricating Fluid to help you move more easily. As you get moving, your body burns 5 calories per minute, compared with only 1 per minute at rest. Your body needs more fuel and starts pulling from its carbohydrates and fat stores.
Minutes 6 to 10
Heartbeat increases and you're burning up to 6 calories a minute as you pick up the pace. A slight rise in Blood Pressure is countered by the release of chemicals that expand blood vessels, bringing more blood and oxygen to working muscles.
Minutes 11 to 20
Your Body Temperature keeps rising, and you start to Perspire as Blood Vessels near the Skin expand to Release Heat. As your walk becomes brisker, you'll be burning up to 7 calories a minute and breathing harder. Hormones such as epinephrine and glucagon rise to release fuel to the muscles.
Minutes 21 to 45
Feeling invigorated, you Start to Relax as your body releases tension, thanks in part to a dose of feel-good chemicals such as Endorphins in your brain. As more fat is burned, Insulin (which helps store fat) drops--excellent news for anyone battling excess weight or diabetes.
Minutes 46 to 60
Your Muscles may feel fatigued as carbohydrates stores are reduced. As you cool down, your Heart Rate decreases and your Breathing slows. You'll be Burning fewer Calories but more than you were before you started. Your calorie burn will remain elevated for up to 1 hour.
All this happens without a single conscious thought from us - the human body is amazing.
Stay blessed -Stayfit
Walk / Exercise
Kindly forward to as many as possible.
Have a Happy Walking..

Photos from Dr Hammad Yasir Advanced Physiotherapist In Multan's post 25/03/2023

Human Body: Glory be to God, Creator, Creator, Photographer
1: Number of bones: 206
2: Number of muscles: 639
3: Number of kidneys: 2
4: Number of milk teeth: 20
5: Number of ribs: 24 (12 pairs)
6: Number of heart chambers: 4
7: The largest artery: aorta
8: Normal blood pressure: 120/80 mmHg
9: Blood pH: 7.4
10: The number of spinal cord in the spinal cord: 33
11: Number of spinal cord in the neck: 7
12: Number of bones in the middle ear: 6
13: Number of bones on the face: 14
14: Number of bones in the skull: 22
15: Number of bones in the chest: 25
16: Number of bones in the arm: 6
17: Number of muscles in the human arm: 72
19: The oldest member: leather
20: Largest gland: liver
21: Largest cell: o**m
22: The smallest cell: the s***m cell
23: The smallest bone: the middle ear (stapes)
24: The first transplanted organ: a kidney
25: Average length of small intestine: 7 meters
26: Average Colon Length: 1.5 meters
27: Average weight of newborn baby: 3 kg
28: Heartbeat per minute: 72 times
29: Body temperature: 37 ° C
30: Average blood volume: 4 to 5 liters
31: Age of red blood cells: 120 days
32: Age of white blood cells: 10 to 15 days
33: gestation period: 280 days (40 weeks)
34: Number of human foot bones: 33
35: Number of bones in each wrist: 8
36: Number of hand bones: 27
37: Largest endocrine gland: thyroid gland
38: Largest lymphatic organ: spleen
40: Largest and strongest bone: femur
41: The smallest muscle: the stapes (middle ear)
41: Chromosome number: 46 (23 pairs)
42: Number of bones in a newborn baby: 306
43: Blood viscosity: 4.5 to 5.5
44: Universal Donor Blood Group: O.
45: Universal Receiver Blood Group: AB
46: Largest leukocyte: monocyte
47: The smallest leukocyte: lymphocyte
48: An increase in the number of red blood cells is called polycythemia
49: The body's blood bank is: spleen
50: The river of life: blood

24/03/2023

طاھر سندھو

( رمضان کے دنیاوی فوائد)

روزے کے دوران ہمارے جسم کا ردعمل کیا ہوتا ہے

🌹پہلے دو روزے 🌹

پہلے ہی دن بلڈ شگر لیول گرتا ہے یعنی خون سے چینی کے مضر اثرات کا درجہ کم ہو جاتا ہے۔ دل کی دھڑکن سست ہو جاتی ہے اور خون کا دباؤ کم ہو جاتا یعنی بی پی گر جاتا ہے ۔اعصاب جمع شدہ گلائی کوجن کو آزاد کر دیتے ہیں جس کی وجہ جسمانی کمزوری کا احساس اجاگر ہو جاتا ہے زہریلے مادوں کی صفائ کے پہلے مرحلہ میں نتیجتا سر درد ۔ چکر آنا ۔ منہ کا بد بودار ہونا اور زبان پر مواد کےجمع ہوتا ہے

🌹تیسرے سے ساتویں روزے تک 🌹

جسم کی چربی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوتی ہے اور پہلے مرحلہ میں گلوکوز میں تبدیل ہو جاتی ہے ۔ بعض لوگوں کی جلد ملائم اور چکنا ہو جاتی ہے ۔جسم بھوک کا عادی ہونا شروع کرتا ہے اور اس طرح سال بھر مصرف رہنے والا نظام ہاضمہ رخصت مناتا ہے جس کی اسے اشد ضرورت تھی ۔خون کے سفید جرسومے اور قوت مدافعت میں اضافہ شروع ہو جا تا ہے ۔ ہو سکتا ہے روزے دار کے پھیپڑوں میں معمولی تکلیف ہو اس لیے کہ زہریلے مادوں کی صفائ کا عمل شروع ہو چکا ہے ۔ انتڑیوں اور کولون کی مرمت کا کام شروع ہو جاتا ہے ۔ انتڑیوں کی دیواروں پر جمع مواد ڈھیلا ہو نا شروع ہو جاتا ہے

🌹آٹھویں سے پندھدریویں روزے تک 🌹
آپ پہلے سے توانا محسوس کرتے ہیں ۔ دماغی طور پر چست اور ہلکا محسوس کرتے ہیں ۔ہو سکتا ہے پرانی چوٹ اور زخم محسوس ہو نا شروع ہوں ۔ اس لیے کہ اب آپ کا جسم اپنے دفاع کے لیےپہلے سے زیادہ فعال اور مضبوط ہو چکا ہے ۔ جسم اپنے مردہ یا کینسر شدہ سیل کو کھانا شروع کر دیتا ہے جسے عمومی حالات میں کیموتھراپی کے ساتھ مارنے کی کوشش کی جاتی ہے ۔ اسی وجہ سے خلیات سے پرانی تکالیف اور درد کا احساس نسبتا بڑھ جاتا ہے ۔اعصاب اور ٹانگوں میں تناؤ اس عمل کا قدرتی نتیجہ ہوتا ہے ۔ یہ قوت مدافعت کے جاری عمل کی نشانی ہے ۔روزانہ نمک کے غرارے اعصابی اکڑاؤکا بہترین علاج ہے

🌹سولویں سے تیسویں روزے تک 🌹

جسم پوری طرح بھوک اور پیاس کو برداشت کا عادی ہو چکا ہے ۔ آپ اپنے آپ کو چست ۔ چاک و چو بند محسوس کرتے ہیں ۔ان دنوں آپ کی زبان بالکل صاف اور سرخی مائل ہو جاتی ہے ۔ سانس میں بھی تازگی آجاتی ہے ۔ جسم کے سارے زہریلے مادوں کا خاتمہ ہو چکا ہے ۔ نظام ہاضمہ کی مرمت ہو چکی ہے ۔ جسم سے فالتو چربی اور فاسد مادوں کا اخراج ہو چکا ہے۔بدن اپنی پوری طاقت کے ساتھ اپنے فرائض ادا کرنا شروع کر دیتا ہے ۔ بیس روزوں کے بعد دماغ اور یاد داشت تیز ہو جاتے ہے ۔ توجہ اور سوچ کو مرکوز کرنے کی صلاحیت بڑھ جاتی ہے ۔ بلا شک بدن اور روح تیسرے عشرے کی برکات کو بھر پور انداز سے ادا کرنے کے قابل ہو جاتا ہے
یہ تو دنیا کا فائدہ رہا جو بے شک ہمارے خالق ہماری ہی بھلائ کے لیے ہم پر فرض کیا ۔ مگر دیکھیے اس کی رحمت کا انداز کریمانہ کہ اس کے احکام ماننے سے دنیا کے ساتھ ساتھ ہماری آخرت بھی سنوارنے کا بہترین بندوبست کر دیا

24/03/2023

Juma Mubarak ❤💛

15/02/2023

This device uses LED lipo Laser that heats the fat cells in the targeted area causing them to break down. The fat deposits are absorbed and expelled through our body’s natural metabolic process. Big paddles are used on the big area of the body and small paddles are used on the smaller area like arms.

FAT REMOVAL TEATMENT

lipo laser treatment is efficient for fat removal by metabolism, applies the large pads on belly, stomach to removal cellulite, put the small pads on arm to reduce weight. Slim you! Beauty you!

Photos from Dr Hammad Yasir Advanced Physiotherapist In Multan's post 15/02/2023

Treated Scope:
Vasodilator Fatness of orange skin Tighten the skin tissue, prevent slackLipolysis Enhance Flexibility of the fibroblast Edema obesity Solid obesity Decomposition of the fatness on the whole or partial body.

15/02/2023

Theory:
Laser for fat reduction,use the 650nm soft laser to destroy the deep fat cells,broke the cell membrane,change the fat to triglyceride,then leave out the body,thanks to metabolism.The laser heat can Stimulate the subcutaneous dermal tissue collagen and elastic fibers hyperplasia,make the treated area skin tighten and elasticity.

15/02/2023

Body Slimming Machine Liposuction Weight Loss 650nm Diode Laser 14 Lipo Pads Anti Cellulite Massager Fat Burner Laser lipolysis Machine .
Available for sale!

Photos from Dr Hammad Yasir Advanced Physiotherapist In Multan's post 09/02/2023

Lipo Laser Slimming Machine 14 Pads Body Shaper Weight Loss Cellulite Removal
available For Sale!

Brand: BIUYYY
This device uses LED lipo Laser that heats the fat cells in the targeted area causing them to break down. The fat deposits are absorbed and expelled through our body’s natural metabolic process. Big paddles are used on the big area of the body and small paddles are used on the smaller area like arms.

FAT REMOVAL TEATMENT

lipo laser treatment is efficient for fat removal by metabolism, applies the large pads on belly, stomach to removal cellulite, put the small pads on arm to reduce weight. Slim you! Beauty you!

Photos from Dr Hammad Yasir Advanced Physiotherapist In Multan's post 22/09/2022

Japan Made Pure Electrical Muscles Stimulator EMS Refurbished Available For Sale .

Price 11500

Photos from Dr Hammad Yasir Advanced Physiotherapist In Multan's post 22/09/2022

Brand: BIUYYY
Lipo Laser Slimming Beauty Machine 14 Pads Body Shaper Weight Loss Cellulite Removal And Also Used For Cold Laser For PAin Reduction
available For Sale!
Price 35K

This device uses LED lipo Laser that heats the fat cells in the targeted area causing them to break down. The fat deposits are absorbed and expelled through our body’s natural metabolic process. Big paddles are used on the big area of the body and small paddles are used on the smaller area like arms.

FAT REMOVAL TEATMENT

lipo laser treatment is efficient for fat removal by metabolism, applies the large pads on belly, stomach to removal cellulite, put the small pads on arm to reduce weight. Slim you! Beauty you!

22/09/2022

LittLe Used 10 Feet Long Paralell Bars Available For Sale
Length +Width Adjustable Parallal Bar Iron made!

R only In 5500

Place Your Order Now!

0302-7470278
0320-6828656

Want your business to be the top-listed Equipment Service in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Multan

Opening Hours

Monday 08:00 - 23:11
Tuesday 08:00 - 23:11
Wednesday 08:00 - 23:11
Thursday 08:00 - 23:11
Friday 08:00 - 23:11
Saturday 08:00 - 23:11
Sunday 08:00 - 23:11

Other Multan equipment services (show all)
INGCO Multan INGCO Multan
Multan

INGCO tools are devoted to making professional quality tools affordable.

C Swip 3.1 Training C Swip 3.1 Training
Multan, 6009

C swip 3.1 Certified welding inspector course

Syed Manan Syed Manan
Multan
Multan, 61000

Gaming Videos

Al Habib bricks company and wood stock Multan city near bahwal put bypas Al Habib bricks company and wood stock Multan city near bahwal put bypas
Shokat Town
Multan, 66000

ہمارے ہاں ہر قسم کی اینٹ اول زنجیرہ ٹائل ٹسو وغیرہ اعلی?

Gul Sher Hardware Store & National Diamond Tools Gul Sher Hardware Store & National Diamond Tools
Multan, 66000

Deals with all kinds of grinding , cutting & polishing materials of MARBLE & GRANITE

Adnan Tariq Construction Adnan Tariq Construction
Multan

Registered from Pakistan Engineering Council. Civil infrastructure construction & software services.

Qazi's & Sons Groups of Pakistan Qazi's & Sons Groups of Pakistan
Gulraiz Town M. A Jinnah Road
Multan, 60000

We Prepare All Types of Gates, Main Gates, Shuttle gates, Folding gate, Railing Gate, Windows, Stair

Manzoor And Sons Manzoor And Sons
Near Auto City Plaza Geneal Truck Stand Multan
Multan, 0000

Front Axle King Pin

Pump City Pump City
The Electrotech Energy And Power Chowk Shah Abbas Awan Plaza
Multan

We The Electrotech Energy and Power can provide all kind of industrial Pumps and all types of industrial Pumps for industrial Sector's

Muhammad Khalil Ahmad Muhammad Khalil Ahmad
Street No. 4
Multan, 60700

ALLAH always with everyone �

Malik Shahid Vlogs Malik Shahid Vlogs
Sher Shah Multan
Multan

please subscribe my YouTube channel

ARCH N BUILD ARCH N BUILD
M. A Jinnah Road
Multan, 60700

Specialized in aluminum & glass, UPVC doors & windows, curtain wall, and ACP cladding work.