Pak Government Jobs

Pak Government Jobs

You may also like

Codepinktn
Codepinktn

post government jobs published private jobs local job apply link post daily Updates

19/11/2023

ASSALAM O ALAIKUM
# UseFull_Pakistani_Network_Sims_Code .
# Balance_Check..
Telenor: *444 #
Mobilink: *111 #
Ufone: *124 #
Warid *100 #
Zong: *222 #..
# MBs_Check..
Telenor: *999 #
Mobilink: *114*1*2 #
Ufone: *706 #
Warid: *200*4 #
Zong: *102 #..
# SMS_Check..
Telenor: *111 #
mobilink: *101*2 #
Ufone: *336*2*4
Warid: *200 #
Zong:*102*3 #
# Minutes_Check..
TELENOR: *222 #
Mobilink: *110 #
UFONE: *707 #
WARID: *200 #
ZONG: *102*1 #..
# Number_Check..
Telenor: writte "A" send to 7421 or call 7421.
Mobilink: *99 #
Ufone: *888 # or *999 #
Warid: writte "myno" send to 6060.
Zong: *8 # or *2 #..
# Sim_Confirmation_Check..
Mobilink: Write Your CNIC No In Msg & send to 6001
Ufone: *336*1 #
Telenor: Empty Msg To 7751
Warid: Write Your CNIC No In Msg & send to 789
Zong: Write your V in Msg & send to 7911..
# Facebook_Package..
Telenor: *5*325 #
Mobilink: *114*5 #
Ufone: *3434 #
Warid: writte "fw" send to 7777
Zong: *6464*4 #..
# Sim_Lagao_Offers..
Telenor: *2222 # or call 2222
Mobilink: *551 #
Ufone: write "Sim" send to 5000 or call 5000
Warid: write "Y" send to 3733 or Call to 3733
Zong: *2244 # or writte "Y" send to 2244..
# Advance_Balance..
Telenor: *0 #
Mobilink: *112*
Ufone: *456 #
Warid: writte "Ab" send to 7676
Zong: empty msge to 911 or *911 #..
# Balance_Share..
Telenor: *1*1*923401234567*Amount #.
Mobilink:
*100*9230001234567*amount #
Ufone:
03331234567U2Uamount send to 828.
Warid:
B to 1414
Zong:
03111234567.amount send to 999 and confirm by "Y"..
# internet_Setting..
Telenor: All to 131
Mobilink: Dial *443*4 #
UFONE: (E.g) Nokia 2690 /Samsung and Send to 222.
Warid: "All" to 2333
Zong: (E.g) All Nokia / Samsung send to 5800..
# HelpLine_Number..
Mobilink: 111
Telenor: 345
Ufone: 333
Zong: 310
Warid: 321
# Like_And_Shair

07/07/2023

Friend

03/07/2023

Night refugees

30/05/2023

Haal

30/05/2023

Dua

Earn coins while browsing the web 18/04/2023

Dailey earn bitcoin point real 100%

Earn coins while browsing the web Earn bitcoins while watching videos, chatting, or playing online. It has never been so easy to increase your income! Tell your friends about CryptoTab Browser, invite them to join, and earn more together. Grow your network—get more profit!

08/04/2023

آپﷺ ہیں وجہِ تخلیقِ کون و مکاں،
آپﷺ کے دم سے ہیں یہ زمیں آسماں.

⁦❣️⁩صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم⁦❣️

25/03/2023

Account sale for discount contect 03077605331 whatsapp
Xtrade btc com

17/02/2023

اگر یہی سوچ ہر علاقے کی عوام میں پیدا ہو جائے تو ہمارا

علاقہ خوب ترقی کرے گا انشاءاللہ

17/02/2023

Need

04/02/2023

19 april 2023 job

23/01/2023

Buzzz

20/01/2023

Friday drood

19/01/2023

*چند اخلاقی اصول*

*1:* کسی شخص کو مسلسل دو بار سے زیادہ کال مت کریں اگر وہ آپ کی کال نہیں اٹھاتے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ کسی اور ضروری کام میں مصروف ہیں
*2:* کسی سے لی گئی ادھار رقم ان کے یاد دلانے سے پہلے ادا کر دیں 1 روپیہ ہو یا 1 کروڑ یہ آپ کے کردار کی پختگی دکھاتا ہے
*3:* کسی کی دعوت پر مینو پر مہنگی ڈش کا آڈر نہ دیں اگر ممکن ہو تو ان سے پوچھیں کہ آپ کے لئے کھانے کا اپنی پسند کا آڈر دیں
*4:* مختلف سوالات کسی سے مت پوچھیں جیسے اوہ تو آپ ابھی تک شادی شدہ نہیں ہیں یا آپ کے بچے نہیں ہیں یا آپ نے گھر کیوں نہیں خریدا؟
خدا کے لئے یہ آپ کا مسئلہ نہیں ہے
*5:* اگر آپ کسی دوست کے ساتھ ٹیکسی لے لیں اور کرایہ وہ ادا کرتا ہے تو آپ اگلی بار ادا کریں یا مل بانٹ کر ادا کریں
*6:* مختلف سیاسی نظریات کا احترام کریں لوگوں کی بات نہ کاٹیں بلکہ انہیں اپنی بات مکمل کرنے کا موقع دیجئے اگر آپ کسی کو تنگ (مذاق) کر رہے ہیں اور وہ اس سے لطف اندوز نہیں ہو رہا تو رک جائیں اور دوبارہ کبھی ایسا نہ کریں
*7:* جب کوئی آپ کی مدد کرے تو آپ اس کا شکریہ ضرور ادا کریں کسی کی تعریف کرنی ہو تو لوگوں کے سامنے کریں اور تنقید تنہائی میں کیجئے
*8:* کسی کے وزن پر کوئی تبصرہ کرنے کی کوئی تُک نہیں بنتی بس کہیں آپ اچھے نظر آتے ہیں اگر وہ وزن کم کرنے کے بارے میں بات کرنا چاہیں تو آپ بھی کیجئے
*9:* جب کوئی آپ کو اپنے فون پر ایک تصویر دکھاتا ہے تو بائیں یا دائیں سوائپ نہ کریں آپ کو کچھ نہیں پتہ کہ آگے کیا ہے
*10:* اگر کوئی آپ کو بتائے کہ اسے ڈاکٹر کے پاس جانا ہے تو یہ نہ پوچھیں کہ کس لئے بس آپ اچھی صحت کی دعا دیں اگر وہ اس کے بارے میں بات کرنا چاہتے ہیں تو آپ بھی کیجئے
*11:* جس طرح آپ ایک سی ای او کے ساتھ احترام سے پیش آتے ہیں اسی طرح اپنے آفس بوائے اور چوکیدار کے ساتھ پیش آئیں اپنے سے کم تر حیثیت کے لوگوں کے ساتھ آپ کا برتاؤ آپ کے کردار کا آئینہ دار ہے اگر کوئی شخص آپ کے ساتھ براہِ راست بات کر رہا ہے تو آپ مسلسل اپنے موبائل فون کی طرف نہ دیکھیں
*12:* جب تک آپ سے پوچھا نہ جائے مشورہ نہ دیں
*13:* کسی سے عرصے بعد ملاقات ہو رہی ہو تو ان سے عمر اور تنخواہ نہ پوچھیں جب تک وہ خود اس بارے میں بات نہ کرنا چاہیں
*14:* اپنے کام سے کام رکھیں اور کسی معاملے میں دخل نہ دیں جب تک آپ کو دعوت نہ دی جائے جب تک ان سب باتوں پر عمل کرتے رھیں گے تو خوش رھیں گے.

19/01/2023

Hidayat

19/01/2023

🔰 *آج جمعرات ہے یہ تمام درود پاک پڑھ لیجیے*

📿📿🕋🕌📿📿
🌼 *درود پڑھنے سے ثواب ملتا ہے*
🌼 *سلام کرنے سے جواب ملتاہے*

🔵تمام عاشقانِ درود و سلام ایک بار یہ تمام درود پاک آج ضرور پڑھ لیجیے...

🌹❣🌹 *﴿1﴾شبِ جُمعہ کادُرُود*
*اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ نِالنَّبِیِّ الْاُمِّیِّ*
*الْحَبِیْبِ الْعَالِی الْقَدْرِالْعَظِیْمِ الْجَاہِ وَعَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ*
بُزرگوں نے فرمایا کہ جو شَخْص ہر شبِ جُمعہ (جُمعہ اور جُمعرات کی دَرمِیانی رات) اِس دُرُود شریف کو پابندی سے کم از کم ایک مرتبہ پڑھے گا مَوْت کے وَقْت سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی زِیارت کرے گا اورقَبْر میں داخل ہوتے وَقْت بھی،یہاں تک کہ وہ دیکھے گا کہ سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ اُسے قَبْر میں اپنے رَحْمت بھرے ہاتھوں سے اُتار رہے ہیں۔

🌹❣🌹 *﴿2﴾تمام گُناہ مُعاف*
*اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِ نَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمْ*
حضرتِ سیِّدُنا انس رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے کہ تاجدارِمدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا :جو شَخْص یہ دُرُودِ پاک پڑھے اگر کھڑا تھا تو بیٹھنے سے پہلے اور بیٹھا تھا تو کھڑے ہونے سے پہلے اُسکے گُناہ مُعاف کردیئے جائیں گے ۔

🌹❣🌹 *﴿3﴾رَحْمت کے ستّر دروازے*
*صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد*
جویہ دُرُودِ پاک پڑھتا ہے اُس پر رَحْمت کے 70 دروازے کھول دئیے جاتے ہیں۔

🌹❣🌹 *﴿4﴾چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب*
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَامُحَمَّدٍعَدَدَمَافِیْ عِلْمِ اللّٰہِ صَلَاۃً دَآئِمَۃً ۢبِدَوَامِ مُلْکِ اللّٰہ*
حضرت اَحْمدصاوِی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ بَعْض بُزرگوں سے نَقْل کرتے ہیں: اِس دُرُود شریف کو ایک بارپڑھنے سے چھ لاکھ دُرُودشریف پڑھنے کاثواب حاصِل ہوتا ہے

🌹❣🌹 *﴿5﴾قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ*
*اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍکَمَا تُحِبُّ وَتَرْضٰی لَہٗ*
ایک دن ایک شَخْص آیا تو حُضُورِ اَنْور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَ سَلَّمَ نے اُسے اپنے اور صِدِّیْقِ اکبر رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے درمِیان بِٹھا لِیا۔ اِس سے صَحابۂ کرام رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُم کو تَعَجُّب ہوا کہ یہ کون ذِی مَرتبہ ہے! جب وہ چلا گیا تو سرکار صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا: یہ جب مُجھ پر دُرُودِ پاک پڑھتا ہے تو یوں پڑھتا ہے ۔

🌹❣🌹(6) *دُرُودِ شَفاعت*
*اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّاَنۡزِلۡہُ الۡمَقۡعَدَ الۡمُقَرَّبَ عِنۡدَکَ یَوۡمَ الۡقِیَامَۃِ*
شافِعِ اُمَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کافرمانِ مُعَظَّم ہے:جو شَخْص یوں دُرودِ پاک پڑھے،اُس کے لئے میری شفاعت واجب ہو جاتی ہے۔

🌹❣🌹 *(7)ایک ہزار د ن کی نیکیاں*
*جَزَی اللّٰہُ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا ھُوَ اَھْلُہٗ*
حضرتِ سیِّدُنا ابنِ عباس رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا سے رِوایت ہے کہ سرکارِمدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نےفرمایا :اس کوپڑھنے والے کے لئے ستّر فِرِشتے ایک ہزار دن تک نیکیاں لکھتے ہیں۔

گویا شبِ قدرحاصل کر لی
🌺 *لَآ اِلٰہَ اِلَّااللہُ الْحَلِیْمُ الْـکَرِیْمُ ،سُبحٰنَ اللہ ِ رَبِّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْم*
(خُدائے حَلیم وکریم کے سِوا کوئی عِبادت کے لائِق نہیں، اللہ عَزَّ وَجَلَّ پاک ہے جو ساتوں آسمانوں اور عرشِ عظیم کاپَروردگارہے۔)

فرمانِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :جس نے اس دُعا کو 3 مرتبہ پڑھا تو گویا اُس نے شَبِ قَدْر حاصِل کرلی۔

*صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد*

*🕋📿🕌☜فیضانِ درود و ایصالِ ثواب جاری رہے گا .ان شاء اللہ عزوجل📡*

19/01/2023

Barish

19/01/2023

*نوجوانوں کا Sunday🤪🤣*
*معززین سے ایڈوانس معزرت👏*

پاکستانیوں کی چند مسکراہٹ بھری عادات 😜😃

1۔کچھ اصلی پاکستانیوں کی نشانی ہے کہ وہ جب بھی ہوٹل جائیں گے وہاں سے واپسی پر کیچپ کے ساشے یا پھر ٹشو پیپر ضرور اپنے ساتھ رکھ کر لائیں گے-😍

2۔ایک سچا پاکستانی کبھی بھی سیٹ بیلٹ استعمال نہیں کرے گا-بلکہ اس کو وہ فضول کا کام کہے گا۔😁

3۔اکثر پاکستانی والدین کی ایک بڑی نشانی کہ وہ ایک دن میں چار سے زائد کپ چائے کے پیتے ہیں-😁

4۔ایک جملہ جو پاکستانی والدین اپنے بچوں کو کوئی بات سمجھاتے ہوئے ضرور بولتے ہیں کہ “ جب ہم تمہاری عمر کے تھے“-تو ایسے کرتے تھے ویسے کرتے تھے۔😂😂

5۔ٹاپ پاکستانیوں کے فریزر میں رکھے آئسکریم باکس میں آئسکریم نہیں بلکہ منجمد سبزیاں ملتی ہیں-🤗😂

6۔اسی طرح ان کے پاس موجود کوکیز یا بسکٹ کے ڈبے میں سلائی کڑھائی کے آلات آپ کوضرور دکھائی دیتے ہیں-

7۔خالص پاکستانی ہونے کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ پاکستانی والدین اپنے بچوں کے کپڑے ان کے سائز سے کچھ زیادہ بڑے خریدتے ہیں کہ “ آخر بچوں کا سائز بھی تو بڑھ رہا ہے“-اگلے سال بھی کام آئیں گے۔😁

😃
8۔پاکستانی ایک پلاسٹک بیگ میں متعدد پلاسٹک بیگز سنبھال کر رکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور یہ ایک پلاسٹک بھی الماری کی کسی دراز میں محفوظ ہوتا ہے-😜

9۔دور اند یش پاکستانی اپنے مقام پر دیر سے پہنچتے ہیں اور رویہ ایسا ہوتا ہے کہ جیسے سب نارمل ہے۔😜

10۔پاکستانی ہر طرح کے چٹ پٹے اور مرچ مصالحوں سے بھرپور کھانا کھانے میں بہت ہی ماہر ہوتے ہیں-😃

11۔ پاکستانیوں کی ایک واضح نشانی٬ جب آپ بیمار پڑ جائیں تو ہر کوئی حکیم بن جاتا ہے اور ہر کوئی آپ کو گھریلو ٹوٹکے بتانا شروع کردیتا ہے-😁

12۔ریموٹ کنٹرول کو متعدد بار پٹخ کر چلا لیں گے لیکن اس کی مردہ بیٹری کو تبدیل نہیں کریں گے۔ جب تک کہ وہ بالکل جواب نہ دے دے۔😁

13۔یہ کپڑے کا پیچھا آسانی سے نہیں چھوڑتے٬ پہلے شرٹ بڑا بھائی پہنتا ہے پھر چھوٹا- یہاں تک کہ آخر پر وہ شرٹ صفائی کرنے کے کام آتی ہے-😁

14۔پاکستانیوں کے چہرے کے تاثرات اس وقت اچانک بدل جاتے ہیں جب ان کے گھر میں کوئی مہمان جوتوں سمیت قالین والے کمرے میں داخل ہوجائے-😁

15۔یہ صابن کا استعمال اس وقت تک کرتے ہیں جب تک کہ وہ نظر آنا بند نہیں ہوجاتا-یا جب صابن چھوٹا رہ جاتا ہے تو اس کو نئے صابن کے ساتھ چپکا کر اس کا استعمال ترک نہیں کرتے ۔😂
کوئ عادت رہ گئ ہو تو آپ بتائیں۔۔؟؟؟😍🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

آج مجھے بہت دکھ ہوا یہ دیکھ کر کہ ہم اپنی روایات بھول چکے ھیں
ایک بچے نے جوس پیااور ایسے ہی پیھنک دیا 😜
اس نےپٹاکا وجایا ہی نی😂

اجازت ہو تو تیرے چہرے کو جی بھر کے دیکھ لوں 😂😂😂مدت ہوئی زکوٹا جن نہیں دیکھا 🥳🥳

🥳
‏واشنگ مشین میں کپڑوں کے چکر دیکھتے ہوئے ایک بات سوچی جو چکروں میں پڑتا ہے اس کی دھلائی اچھی سی ہوتی ہے 😂

🤣😀
جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں انکا شکریہ☺
جو نہیں کرتے,
تو نا کریں,میں نے کونسا الیکشن لڑنا ہے 😒

😒
😹😹
پورا ایک گھنٹہ فیس بک نوٹیفیکشنز، وٹس ایپ اسٹیٹس دیکھ کر موبائل رکھنے پہ یاد آیا کہ موبائل تو ٹائم دیکھنے کے لئے اٹھایا تھا
😀😅😂

😂🤣
*ایک راز کی بات بتاؤں۔۔۔۔!*
🤔🤔🤔🤔🤔🤫🤫🤫🤫

*لڑکیاں کتنا بھی پڑھ لکھ لیں*
😝😝😝😝😝😝😝😝😝
*لیکن وہ کبھی بڑا آدمی نہیں بن سکتیں*
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

*راز کی بات ہے لڑکیوں کو نہیں بتانا ورنہ وہ پڑھنا چھوڑ دیں گی*
🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫

🤫
🥺🤪

✨دل میں تم ...❤
آنکھوں میں تم ...👀
سانسوں میں تم ...🙄
ادھر بھی تم جہاں بھی دیکھو ...🧐
بس تم ہی تم...🙈

ویسے ڈیٹول والی آنٹی سچ کہتی ہے ...🙆
جراثیم ہر جگہ ہوتے ہے...💁🤣

🤪🤭
تین سردار امتحان کے بعد

پہلا سردار ۔مجھے کچھ نہیں آتا تھا پیپر خالی چھوڑ آیا ہوں

دوسرا سردار۔ میں بھی خالی چھوڑ آیا ہوں یار

تیسرا سردار۔ابے نالائقوں اب ٹپچر سمجھے گی کہ ہم تینوں نے نقل ماری ہے 😅😃

😂😁😂
حکومت سے درخواست ہے کہ *نادرا* کے کیمرے میں *Snapchat* انسٹال کروایا جائے تاکہ ہمیں اپنا شناختی کارڈ دیکھاتے ہو شرم محسوس نہ ہو🤭

😅😂
ایک بچہ کھیت سے آلو نکالنے میں دادا کی مدد کر رہا تھا۔۔۔

بہت تھک گیا تو بولا۔۔۔

آپ نے آخر یہ سب زمین میں دبائے ہی کیوں تھے۔۔۔!

😄😄😂

🤣😅😄🤣🥱🤣🤣
بابا جی کہتے ہیں.....
کسی بهی میک اپ زدہ خاتون پر دل نچهاور کرنے سے پہلے اس کے پائوں پر نظر ڈال لے.🥺🥺.
ایسا نہ ہو کہ شکل کترینہ کیف جیسی اور پائوں مستری اشرف جیسے ہوں....🙃😉🙂

😅😂🤣
جو بیویاں اپنے شوہروں سے ڈرتی ہیں وہ سیدھی جنت میں جائیں گی اور جو نہیں ڈرتی ہیں ان کی تو دنیا ہی جنت ہے 🤣😅😂

🤓
💪😎
میں نیک ہوگیا ہوں😌😇

گزارش ہے کہ سب لڑکیاں میری پوسٹ پر برقعہ پہن کر آئیں اور لڑکے ٹوپی 😒

😕😂✌🏼
اتنی بار شادی کی دعا مانگی ہے
اب جیسے ہی ہاتھ اٹھاتا ہوں تو فرشتے کہتے ہیں
کاکا تینوں "ہور " کوئی کم نہیں 😁

😂
ٹریننگ کے دوران ایک آفیسرنے ایک سپاہی سے پوچھا🤔
"رب نوازتمہارے ہاتھ میں کیا ہے"
رب نواز------سر یہ بندوق ہے
آفیسر-----یہ صرف بندوق نہیں ہے رب نواز
یہ تمہاری عزت ہے تمہاری شان ہے
یہ تمہاری ماں ہے ماں 🙂💕
آفیسر دوسرے پٹھان سپاہی سے
:گل خان.... تمہارے ہاتھ میں کیاہے
گل خان : سر یہ رب نواز کی ماں ہے اورہمارا خالہ لگتا ہے :😂

🤣🙄
عِشق اکـــ پنگا اے🙈

تے میـں اکـــ واری لینڑا ضرور اے🤭😁

نبض پکڑ کے میری 🙂🤔
نرس بولی !!
بریانی چھوڑ دے🥘 😑
کولڈرنکس چھوڑ دے🍷😋
آنکھیں دیک کر بولی
فیسبک۔ واٹس ایپ چھوڑ دے👀
میں بولا نرس😔😔
تو عزت سے میری کلائی🤨
چھوڑ دے🤦💁😜😂
🙈

🙈😂

#💖
وہ لڑکے بھی لڑکیوں کو کہہ رہے ہوتے ہیں میرا سب کچھ تمہارے نام ہے👀😩
جن کی سم بھی ان کے ابو کے نام ہوتی ہے😁🙌😂💯🙆
جیسے کہ میں 🤣

زلف کھولی ہے آج محترمہ نے😘😍😍

ھائے اب جوئیں در بدر ہونگی🤭😝😁😁😂😂
(نادان لڑکی)

😂دل پھاڑ شاعری 😂

مچھر🦟 نے اپکو کاٹا یہ اس کا جنون تھا 🤣

😍واہ واہ واہ😍

😂مچھر نے اپکو کاٹا یہ اس کا جنون تھا 😂

😍پھر آپ نے وہاں کھجایا یہ آپکا سکون تھا 😍

😏پر چاہ کر بھی اپ اسے مار نہیں پائے 😏

😘غور فرمائیے حضور 😘

☺چاہ کر بھی اپ اسے مار نہیں پائے ☺

😃کیونکہ اس کی رگوں میں آپ ہی کا خون تھا 😀
😉🤭

😁😁😁🤣🤣🤣😜😜
وہ سہیلی کے گھر پہنچی تو دیکھا کہ اس کی سہیلی پریشان حال، اور رو رو کر بُرا حال کیئے بیٹھی ہے- دلاسا دیا اور پوچھا کیا ہو گیا ہے؟
سہیلی نے کہا: آج میرے میاں جب دفتر کیلیئے جانے لگے تو میں نے کہا مجھے دو ہزار روپے دیتے جائیے میں نے میک اپ کروانے جانا ہے.....!
کہتی ہے میرے میاں کچھ دیر میرے چہرے کو دیکھتے رہے اور پھر جیب سے پانچ ہزار روپے نکال کر دیتے ہوئے کہا: یہ پانچ ہزار روپے رکھ لو، دو سے کچھ نہیں بننا.....😉😁

,✌️🔥
‏بیگم : اٹھ جائیں میں روٹی بنا رہی ھوں☹️
شوہر: تو بنا لو میں کونسا توے پہ لیٹا ھوا ھوں😏

🙊🙊🙈

🙈🤣😂
خواتین کے لیے بلڈ پریشر کا گھریلو علاج
اگر بلڈ پریشر ہائی محسوس کریں تو آدھا گھنٹا میکے بات کریں اور اگر بلڈ پریشر لو محسوس ہو تو دو منٹ ساس سے بات کریں
😂😂😂

😂😂😂😂
جب سے سردی شروع ھوئی ہے تب سے میری شیمپوں کی بوتل ہی ختم نہیں ھو رہی لگتا ہے برکت پڑ گئی ہے😁

آنے والی نسل کا بیڑا غرق ہی سمجھو۔۔۔۔۔

کیونکہ ان کے بزرگ ہم ہوں گے۔۔۔۔😆

😆
"- عـورتیــں نــہ تــو غُصـے میــں مــردوں کــو مــار سکتــی ہیــں! ∘"
"∘ نــہ گھــر ســے نـکــال سکتــی ہیــں، نـاں خــود گھــر ســے بـاہــر نـکــل سکتــی ہیــں اس سبــــ کــے بعــد ہمــارے پــاس بچتــی ہــی گــز بھــر کــی زبــان ہــے وہ بھــی معــاشــرے کــو قبــول نہیــں!🤧∘"
🤣🤣

۔
🤣🤣🤣
#
اکثر بیویوں کو پتا ہی نہیں ہوتا کہ انکے شوہر فیس بک پر کنوارے ہیں
😂🤣

😂
جب آپ کو کوئی چھوڑجاۓ تو شہر کی سب سے بڑی بلڈنگ پر چڑھ جائیں۔۔۔
وہاں جا کر دیکھیں
شہر کتنا بڑا ہے کوئی اور مل جائے گا۔۔
مرن نہ لگ جایا کرو۔۔🤦🏻‍♀️😜😁

#𝘴ꫝꪮ᥇𝓲 🌚👀
میرا دل کرتا ہے کہ میں 🙄
گروپ کی چھت پہ 😍
بیٹھ کے آ پ سب کو وٹے ماروں 😂😿
کوئی ری ایکشن ہی نہیں
بورنگ ہو یاااار آپ لوگ سب🤨

میں فنی پوسٹ اس لیے بھی کم کرونگا کہ سردی کی وجہ سے آپ کے ہونٹ پھٹے ہوئے ہوں گے اس لیے ہنسنے میں پریشانی ہوگی 😁

😁
عورتوں کو تو بس اپنی عمر چھپانی پڑتی ہے لیکن مردوں کو تو اپنی گنج،توند اور اپنےپرانے معاشقے تک چھپانے پڑتے ہیں۔😂😂
نوٹ ! ساڈے دکھ وی سمجھو

😂😂😂
رشتہ داروں کی بھی کیا ہی بات ہے😒
سیلری کم بتاؤ تو عزت نہیں کرتے 🙂
اور اگر زیادہ بتاؤ تو ادھار مانگ لیتے ہیں😒😐
اب سمجھ نہیں آتی بندہ عزت بچائے یا پیسہ🙄🙄😒
😁🔥*نوجوانوں کا Sunday🤪🤣*

😁🔥

19/01/2023

بیروزگاری بہت ہے Plz ثواب کی نیت سے آپ کے پاس جتنے بھی گروپ ہیں سب میں بھیجو شاید کوئی بھائی روذگار پر لگ جائے۔
پاکستان ہیلتھ سینٹرP.H.C میں آسامیاں خالی ہیں۔
درج ذیل آسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں

1.Call 0perater
2.C0mputer 0perater
3.Data Saving
4.Management
5.IT Netw0rking
6.0ffice B0y
7.St0re Keeper
8.Health Supervisi0n
تعلیمی قابلیت:۔
Middle
Matric
F.A- F.S.C
BA- BSC
B.S
I-C0m
B-C0m
MBA
M.A، MSC
درخواست دینے کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابط کریں۔
یا اپنا ڈیٹا سینڈ کردے۔
امیدوار کی عمر 18 سے 45 سال تک ہو
*ماہاناانکم*
25000 سے 35000
ٹائم8AMسے4PM
پارٹ ٹائم 4گھنٹے شفٹس میں

Cell:-
*03190839167*

کراچی والے اپنے گروپ میں فارورڈ کردیں شاید کسی کو روزگار مل جائے

16/01/2023

Salam

14/01/2023

دینو مسجد میں داخل ہواتو مولوی صاحب خطبہ دے رہے تھے. وہ چپ چاپ سنتا رہا معمولی پڑھا لکھا تھا کچھ سمجھ آیا کچھ نہ آیا لیکن جب مولوی صاحب نے بتایا کہ ہمیں چھوٹی سے چھوٹی نیکی کو بھی حقیر نہیں سمجھنا چاہیے اور کچھ ایسے واقعات بھی سنائے جب کسی معمولی سے عمل کی بنیاد پر اللہ نے بےحساب اجر دیا تو اس نے سوچا کہ یہ کوشش تو میں بھی کرسکتا ہوں بس جناب نماز ختم ہوتے ہی وہ مولوی صاحب کے پاس پہنچا اور ان سے کوئی آسان سی کتاب مانگی جس پر عمل کرکے وہ بھی ثواب کما سکے. انہوں نے اسکا شوق دیکھتے ہوئے اسے ایک آسان سی حدیث کی باترجمہ کتاب تھما دی.

دینو کو نیا مشغلہ مل گیا تھا روز کھیتی کے کام سےفارغ ہو کر کتاب پکڑتا اور ہجے کر کر کے پڑھتا. سردیوں کے دن تھے. اسکے بیوی بچے اپنے میکےبرابر والے گاؤں میں گئے ہؤے تھےاس نے باہر جھانکا. ہر طرف خاموشی تھی کبھی کبھی کبھی کسی چرند پرندکی آواز سنائی دے جاتی یا کوئی اکا دکا دیہاتی گزرتا نظر آجاتا.وہ اپنے بستر پر بیٹھ گیا اور مولوی صاحب کی دی ہوئی کتاب 📙 نکال کر پڑھنے لگا.

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے فرمایا
قیامت کے دن اللہ عزوجل ایک شخص سے فرمائیں گے اے ابن آدم، میں بیمار ہوا تو نے میری عیادت نہیں کی۔

دینو چونک گیا اور حیرت کے عالم میں آگے پڑھنے لگا.

اے ابن آدم میں نے تجھ سے کھانا مانگا تو تم نے مجھے کھانا نہیں کھلایا۔

دینو مزید پریشان ہوگیا اسے تو پتہ ہی نہیں تھا کہ اللہ کو بھی یہ سب چاہیے ہوتا ہے. اس نے اٹک اٹک کر آگے پڑھنا شروع کیا.

اے ابن آدم، میں نے تم سے پانی مانگا تھا تم نے مجھے پانی نہیں پلایا...

دینو کی آنکھوں سے آنسو نکل آئے. اس نے کتاب بند کردی . سب سے پہلے تو اس نے رو رو کر اللہ سے اپنی لا علمی کی معافی مانگی اور پھرمولوی صاحب کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق دعا مانگنی شروع کردی. اور اللہ سے التجا کی کہ وہ اسے توفیق دے کہ وہ اس کے گھر پہنچ سکےیا اللہ کو جب ضرورت ہو خود اسکے گھر آئے وہ اسے کھانا بھی دیگا اور اسکی پوری دیکھ بھال بھی کریگا.

اگلے دن دینو صبح سویرے اٹھ گیا. اور جلدی جلدی گھر صاف کرنے لگا اسے بہت امید تھی کہ اللہ نے اسکی التجا سن لی ہوگی اور وہ ضرور اسکے گھر آکر اسے خدمت کا موقع دیگا
تب ہی اسے باہر کسی کے کھانسنے کی آواز سنائی دی. اسنے جلدی سے دروازہ کھول کر باہر جھانکا لیکن.... باہر تو رحمت چاچا کھڑا تھا. وہ موچی تھا پورے گاؤں کے جوتے وہی بناتا تھا. دینو نے اس سے علیک سلیک کرنا چاہی مگر وہ کچھ بجھا بجھا نظر آرہا تھا.
" کیا بات ہے تمہاری طبعیت کچھ ٹھیک نہیں لگ رہی" . دینو اسے گھر کے اندر لے آیا بےچارہ رحمت بخار میں پھنک رہا تھا. دینو نے جلدی سے اسے چائے بنا کر پلائ اور اس سے علاج کے بارے میں پوچھا.

"چھوڑو بھی کیا دوا لینی ہے کب سے ایسے ہی چل رہا ہے خود ہی ٹھیک ہوجائے گا". رحمت نے بے زاری سےجواب دیا.
دینو سمجھ گیا کہ رحمت کے پاس علاج کے پیسے نہیں ہیں. وہ اندر گیا اور کچھ رقم اسے زبردستی تھمادی. اپنا علاج ٹھیک سے کرواؤ اور اگر مزید ضرورت ہو تو مجھے بتا ضرور دینا. رحمت ہکا بکارہ گیا اسکی آنکھوں میں خوشی کے آنسوتھے. وہ اسے دعائیں دیتا ہوا رخصت ہوگیا.

دوپہر ہوچکی تھی دینو نے جلدی جلدی کھانے کی تیاری شروع کی. اسنے کھانے کی مقدار زیادہ رکھی تھی تا کہ جب اللہ آئے تو کھانا کافی ہو جائے وہ بار بار باہر جھانکتا لیکن اللہ کہیں نظر نہیں آیا. وہ تقریباً مایوس ہوچکا تھا کہ اسے کریم نظر آیا جو صبح سے شام تک مزدوری کرتا تھا کریم نے اسے بتایا کہ اسے کئی دن سے مزدوری نہیں ملی گھر میں اسکے بچے بھوکے ہیں اور وہ آج بھی مایوس گھر جارہا ہے. دینو کو یہ سب سن کر سخت افسوس ہوا اسنے کریم کو اپنے کھانے میں شامل کرلیا اور جب وہ جانے لگا تو راشن اور کھانے کا پارسل بنا کر اسے تھمادیا. کریم اسے تشکر بھری نظروں سے دیکھتا اپنے گھر کی طرف روانہ ہوگیا.

دینو کو رحمت اور کریم کی مدد کرکے بہت اچھا لگ رہا تھا لیکن اندر ہی اندر وہ کچھ اداس اور مایوس بھی تھا پورے دن انتظار کے بعد بھی اللہ اسکے پاس نہیں آیا کہیں اللہ اس سے ناراض تو نہیں. یہ سوچ کر وہ کچھ پریشان ساہوگیا اسنے جلدی سے اپنی حدیث کی کتاب نکالی پہلے پچھلا سبق دہرایا اور پھر آگے پڑھنا شروع کیا.

وہ شخص حیران ہوکر کہے گا کہ اے میرے رب، میں آپ کی عیادت کیسے کرتا حالانکہ آپ تو رب العالمین ہیں.
ا للہ تعالیٰ فرمائیں گے کیا تجھے معلوم نہیں کہ میرا فلاں بندہ بیمار تھا اگر تم اس کی عیادت کرتے تو مجھے اس کے پاس پاتے۔

دینو کی آنکھوں کے سامنے یکدم رحمت کازرد چہرہ گھوم گیا. اسنے اگلی سطر پڑھی.

۔ وہ شخص کہے گا۔ اے میرے رب میں آپ کو کھانا کیسے کھلاتا آپ تو دو جہان کے پالن ہار ہیں۔ اللہ فرمائیں گے کیا تمہیں معلوم نہیں کہ میرے فلاں بندے نے تم سے کھانا مانگا تم اگر اسکو کھانا کھلاتے تو تم مجھے اس کے پاس پاتے۔
پھر وہ شخص کہے گا۔ اے میرے رب، میں آپ کو کیسے پانی پلاتا. آپ تو دوعالم کے مالک ہیں۔ اللہ تعالیٰ فرمائیں گے میرے فلاں بندہ نے تم سے پانی مانگا تھا اگر تم اس کو پلاتے تو تم مجھے اس کے پاس پاتے۔

دینو کی آنکھوں میں آنسو تھے اور اسکے تصور میں کریم اور رحمت جگمگا رہے تھے. وہ اپنا سبق نہ صرف سمجھ چکا تھا بلکہ اس میں کامیاب بھی ہو چکا تھا.

12/01/2023

کبھی کبھی لٹ جایاکریں..😔

جب شدید موسم میں کوئی ریڑھی والا 30 روپے کی
چیز 50 روپے میں بیچ کر آپ کو لوٹنا چاہے تو لٹ جایا کریں

جب کوئی رکشے والا دھوکے سے آپ سے
30 روپے کرایہ زیادہ لے لے تو دھوکہ کھا لیا کریں

جب آپ کے گھر کی کام والی بیماری اور نقاہت کے باعث
کبھی کام چوری کر جائے تو آپ بھی آنکھیں چرا کر انجان بن جایا کریں

کیونکہ ہم خود بھی سارا دن نجانے کتنی بار ربِ عرش کو دھوکہ دینے
کی کوشش کرتے ہیں اور وہ سب کچھ دیکھنے کے باوجود بھی نظر انداز کر جاتا ہے

وہ ہم سے اپنی نعمتیں نہیں چھینتا ہمیں رسوا نہیں کرتا چھوٹ دے دیتا ہے عزت رکھ لیتا ہے
اس کی ذات اونچی ہے وہ انسانوں کی بڑی سے بڑی خطا کا بھی بھرم رکھ لیتا ہے !!!

12/01/2023

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

12/01/2023

Sardar

11/01/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

10/01/2023

😊کہہ دو کے دُنیا کی سب سے

خوبصورت کتاب قُرآن پاک ہے😘😘💯

02/01/2023

Mrst mining app withdraw

29/12/2022

Live game lodu star

29/12/2022

*_QATAR GOVERNMENT JOB RECRUITMENT 2023_*

This Job Opportunity is opened to all *Individuals Nationwide* to benefit from the generosity of the *Qatar Goverment Job Offers*

*QATAR Need over 330,000 workers and over 400,000 Job vacanies is available to apply*

*APPLICANTS REQUIREMENTS*

_-No Past Crime History_.
_-Must have at least High School Education_
_-A Clear Digital Passport Photograph_

_-All Countries are eligbile_.
-*No* *Age* *Limit*
*-No Application Fee*
_-100% Free_
Take this chance to apply and migrate legally and Work In Qatar

*Click* *below* *and* *Apply* *Here*

lyupz.c

Want your organization to be the top-listed Government Service in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Saas to bechar
Tree
Nadra
Ay khuda
Mrst mining app withdraw
Work at home
Live game lodu star

Website

Address

Multan
60000

Other Public & Government Services in Multan (show all)
Thal DaRaja Thal DaRaja
Multan, 142025

YouTube chancel Thal Da Raja

Army Dog Center Multan Army Dog Center Multan
Multan, 66000

Chori Deketi Ki Vardat Ke Liye Hum Se Rabta Karey

Islamic Videos Islamic Videos
HNO 398 Near Masjid Bhuttia Wali Timber Market Multan
Multan, 60000

JobsUp JobsUp
Multan
Multan, 44000

JobsUp ... we are sharing Govt Jobs Adds Private Jobs and Admissions and other important public related message and news. Invite and share page with friends send name and city to j...

Gull Khan bannu beefe palo multan Gull Khan bannu beefe palo multan
Multan

multan good beef palo system

Army dog center multan 0345-7961818 Army dog center multan 0345-7961818
People Colony Multan
Multan, 66000

آرمی ڈاگ سنٹر کے تربیت یافتہ کھوجی کتے 24گھنٹے موجود ہے۔دن ہو یا رات چوری۔ڈکیتی۔قتل۔اغواء۔کی صورت میں فوری فون پر اطلاع سے اغا کریں۔۔

ME Traders ME Traders
MDA
Multan, 60000

Let me Serve you

Haleema Sadia Haleema Sadia
Shujabad
Multan

We are resolute to bring positive change in public service delivery.

Sdvds Sdvds
Cc
Multan, 12345

dsvsv

Prof Dr Mansoor Akbar Kundi Official Prof Dr Mansoor Akbar Kundi Official
Multan

Vice Chancellor Bahauddin Zakariya University Multan Prof Dr Mansoor Akbar Kundi Official Page.

Multan Dog Center Multan Dog Center
Multan, 66000

-پورے پاکستان ميں کسی بھی جگہ کھوجی کتوں کی خدمات کيلۓ ر