Apni Pehchaan

Apni Pehchaan

You may also like

Ramiar
Ramiar
Waqas Writes
Waqas Writes

Asslamo Alaikum....! wellcome Here Members....�

12/11/2022

😹

23/09/2022

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️🌹

13/09/2022

میرا وقت ماپنے کا پیمانہ تمہارے میسر ہونے اور نہ ہونے سے منسلک ہے۔

جارج لوئس

12/09/2022

السلام علیکم،
صبح بخیر
اللہ پاک اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے ہم سب پر اپنا خاص کرم فرما دے آمین💞

10/09/2022

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”دو کلمے جو زبان پر ہلکے ہیں لیکن ترازو پر ( آخرت میں ) بھاری ہیں اور اللہ رحمن کے یہاں پسندیدہ ہیں وہ یہ ہیں سبحان الله وبحمده،‏‏‏‏ سبحان الله العظيم‏ ‏‏. ۔
صحیح البخاری۔۔۔۔6682

08/09/2022

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🤍🦋

08/09/2022

‏دنیا میں سب سے بہترین
محبت
اللّٰه تعالیٰ اور اسکے محبوب محمد مصطفیٰ ﷺ کی
محبت ہے

07/09/2022

اے پروردگار
قرض ,مرض, رسوائی ,تنگدستی اور ناگہانی آفات سے ہماری حفاظت فرما⁦⁩️⁩
آمیــــــــن

05/09/2022

‏اور نصیحت کرتے رہو، کیونکہ نصیحت ایمان لانے والوں کو فائدہ دیتی ہے۔


سورۃ الذاریات آیت نمبر 55

05/09/2022

Cocomo Mujhay Bhe Do😍

03/09/2022

پوچھتے ہیں،، ____✌️
طوائف کی نماز جنازہ پڑھی جا سکتی ہے؟. جواب دیا گیا_ طوائف کے ساتھ سونے والے کی پڑھی جا سکتی ہے--تو طوائف کی کیوں نہیں؟ 🥀🙃

02/09/2022

ہم جتنا مردے کو کندھا دینے کو افضل سمجھتے ہیں اتنا کسی زندہ کو سہارا دینا سمجھ لیں تو ہزاروں انسانوں کے حالات ٹھیک ہوجائیں🙂

31/08/2022

‏مُسکرائیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😌💁‍♀️
تاکہ آپ سے حسد کرنے والوں کو پتا چل سکے کہ
"آپ بھی دانت صاف کرتے ہیں" 😉😂😂😂

31/08/2022

شورع اللّه کا نام لے کر جو نہایت مہربان اور رحم فرمانے والا ہے💞

29/08/2022

‏وہ جس کو چاہتا ہے دانائی عطا کر دیتا ہے، اور جسے دانائی عطا ہوگئی اسے وافر مقدار میں بھلا ئی مل گئی۔ اور نصیحت وہی لوگ حاصل کرتے ہیں جو سمجھ کے مالک ہیں

سورۃ البقرۃ آیت نمبر 269

28/08/2022

آج ہم سب دو نُعفل سیلاب ذدگان کیلئے ادا کرتے ہیں ارو اپنے گناہوں کی مغفرت کرتے ہیں.. ہو سکتا ہے ہم میں سے کسی کی دعا اللہ کی بارگاہ میں قبول ہو جائے 🤲

بے شک اللہ سب سے بڑا مہربان اور رحم کرنے والا یے❤️

28/08/2022

" ویسے مُخلص ہونا بھی ایک اذیت ہے! ۔ " 💔

27/08/2022

طویل عُمر کی ڈھیروں دعائیں بھیجی ہیں
میرے چراغ کوپانی سے بھرنے والوں نے

27/08/2022

لال رنگ والا علاقہ سیلاب زدہ ہے 😢💔یا اللّه سیلاب زدگان کی اپنی رحمت سے غیبی مدد فرما آمین

27/08/2022

__________*رَبَّنَا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوبَنَا🌸✨*
"اے ہمارے رب ہمارے گناہ معاف فرما".🍀🌸!❤
♥️🤗

26/08/2022

‏وإذا ذُكِرَ مُحمَّدٌ ﷺ حلَّتِ البرَكَاتُ ♡
اور جب محمد ﷺ کا ذکر کیا جاتا ھے' تو برکتیں اترتی ہیں ❤
صبح بخیر

25/08/2022

کسی بھی عورت کیلئے یہ بلکل گوارا نہیں ہونا چاہیے کہ وہ اپنی محبت ثابت کرنے کیلئے کسی کو اپنے جسم تک رسائی دے 💯❤✌

25/08/2022

‏برکت ہے یہ عورت کے قدموں کی
اس در و دیوار کو لوگ گھر کہتے ہیں❤️✨

24/08/2022

دنیا میں سب سے زیادہ وزنی چیز "مطلب" ہے۔
جب یہ نکل جاۓ تو ہر چیز ہلکی ہو جاتی ہے۔

24/08/2022

گر آپ بغیر محنت کئے ہاتھ پہ ہاتھ رکھے اپنے اچھے وقت کا انتظار کر رہے ہیں تو
‏جان لیں ،آپ کا اچھا وقت بھی ٹانگ پہ ٹانگ رکھے آپ کے محنت کرنے کا انتظار کر رہا ہے۔

24/08/2022

- اگر عورت ذات کبھی گھٹیا لگے ، تو اپنی بیٹی کی تربیت اچھی کیجئے گا ۔۔۔ ♥️🥀

24/08/2022

‏ترے لگائے ہوئے زخم کیوں نہیں بھرتے
مرے لگائے ہوئے پیڑ سوکھ جاتے ہیں ...

23/08/2022

وہ لڑکی کرکٹر نہیں تھی لیکن مجھے بولڈ کرکے چلی گئ😕

23/08/2022

تمام دانا لوگوں کا اتفاق ہے کہ انسانوں میں رابطے کا سب سے بڑا ذریعہ محبت ہے۔🍁

22/08/2022

تیری آواز میرا رزق ہوا کرتی تھی
تو مجھے بھوک سے مارے گا سوچا نہ تھا..

22/08/2022

حضرت محمد ﷺ نے فرمایا
’’میں اپنے پیچھے دو چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں، قرآن اور میری سنت اور اگر تم ان پر عمل کرو گے تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔‘‘😍♥

22/08/2022

تعلیم کو کبھی بھی ذہانت سے نہ الجھائیں کیونکہ آپ PHD ہو کر بھی اعلی درجے کے بیوقوف ہو سکتے ہیں💯
🖤🚬

22/08/2022

ارادے جن کے پختہ ہوں، نظر جن کی خدا پر ہو،
تلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے۔۔۔!!

22/08/2022

Paisa zaroori nahi hota, bht sara paisa zaroori hota hy🙂

22/08/2022

Apni_pehchaan_page.fb🍁

21/08/2022

کسی بھی شخص کی ذات اور ذہنی رجحان کو جاننے اور پرکھنے کا سب سے بڑا پیمانہ اس کا کتب خانہ ہوتا ہے.
مستنصر حسین تارڑ

21/08/2022

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْه وا له ِ وَسَلَّم

21/08/2022

السلام علیکم .......
کیسے ہیں آپ سب؟

20/08/2022

بہت زیادہ پڑھے لکھے شخص اور بیوقوف شخص میں کوئی فرق نہیں ہوتا دونوں کسی کی نہیں سنتے🙂

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

اللّه کا انصاف سب سے بلند ہوتا ہے✌

Website

Address

Multan

Other Party Entertainment Services in Multan (show all)
BoldMRK BoldMRK
Gulgasht
Multan

this is the page where you can get my vlogs,vlog links,my other edited videos about school,college a

best luck best luck
Multan
Multan

girl

Tahir writtes Tahir writtes
Multan, 59140

funny videos, poetry videos, best status videos

Multan kite point Multan kite point
Multan, 142025

entertainment

Serene Farmhouse Multan Serene Farmhouse Multan
Serene Farmhouse Multan, 481-A, Street 11, Mda Officers Colony
Multan, 60000

Serene oasis with a freshwater pool. Affordable packages for family getaways. Book now!

Shani Production Shani Production
Multan

https://www.facebook.com/profile.php?id=100088854162746&mibextid=ZbWKwL

M Aslam M Aslam
Multan, 0093

FaraZ Khera FaraZ Khera
Multan, 142025

Haider Entertainment Haider Entertainment
Multan

اب آ ہی گئے ہو تو فالو ہی کرتے جاؤ

mahbeer umar mahbeer umar
Multan

Instagram: umarkhannoon.77

Bilal Sumra Bilal Sumra
124
Multan, 14500

#entertainment

Mr Tim Games Mr Tim Games
Al Fateh Sweet House P/o Saria Sidhu Tehsil Kabirwala District Khanewal
Multan, 58190

Guys Agar Video Pasand Aaye to Video ko like aur Channel ko Subscribe Zarur Karen shukriya ,.........