Multani Mangoes Farm - ملتانی آم
Premium Quality 100% Organic Multani Mangoes - A Summer Gift from the peoples of Multan and Muzaffar
کاشتکار بھائی آم کے باغات میں ہر پودے کی اس طرح ٹرنچ بنویں صرف ایک بار کی محنت ہے آم کی فصل کو تمام بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے۔
کیا آپ آم کے باغات کی طرح اچھی پیداوار سائز مٹھاس اور زمین کی صحت چاہتے ہیں؟
تو ان کی طرح ان سفارشات پر عمل کریں۔
آم کی توڑای مکمل ہونے کے بعد خوشک شاخوں کی توڑای مکمل کریں اور آم کی دی گئی تصویر کی حالت میں آتے ہی جولائی یا اگست کے مہینے میں 2 بوری سرسبز نائٹروفاس+ 1 بوری یس او پی + 2 کلو کملس سلفر %80 DF مکس کریں آپ کا بھترین تیزابی 3 بوری NPK یعنی 150کلو تیزابی NPK (44:40:50:80) تیار ہے اب اس تیزابی NPK کو 3 سے 4 کلو فی پودا ڈلوائیں گھیرے میں رنگ فرم میں ڈالیں مونڈ سے 3 فٹ دور ہو کھاد، پھر پورے 1 مھینے بعد دوبارا 3 سے 4 کلو فی پودا ڈلوائیں گھیرے میں رنگ فرم میں ڈالیں مونڈ سے 3 فٹ دور ہو کھاد آم کی بڑھوتری نئی منزلیں کوالٹی اور وزن اور مٹھاس میں بھترین اضافہ ہوگا انشاءاللہ.
اگست کے مہینے میں آم کے باغ کی بھرپور دیکھ بھال کریں۔
یہ مہینہ اور آنے والے مہینے آم کے باغات کی صہت گروتھ, وزن اور قد بڑھانے کا بہترین وقت اور موسم ہے.
تاکہ آپ بھی فی ایکڑ بمپر پیداوار حاصل کریں۔
صرف اچھی پیداوار سے ہی آپ اخراجات کو کنٹرول کر سکتے ہیں اور اپنے آم کے باغات کو منافع بخش کاشت میں تبدیل کر سکتے ہیں۔
یوریا اور ڈی اے پی کا استعمال آم کے باغات میں نہ کریں۔ یوریا کھاد صرف ویجیٹیٹیو گروتھ کو ابنارمل کردیتا ہے جسکی وجہ سے قد زیادہ ہوجاتا ہے اور باغ کچھ عرصے بعد مختلف بیماریوں کا شکار ہو جاتا ہے۔
So the season of your favorite is just started.🥭😍 We are offering the best premium export quality mangoes in a very reasonable price. 🥰💖
Delivering all across Pakistan!
Call & Whatsapp for Orders;
0304-4709479
0301-2826151
All set to deliver your favorite AAM - Export Quality 100% Organic, Fresh & Juicy.
Doorstep delivery of premium Multani mangoes in all across PAKISTAN!!
Call & Whatsapp Us
0304-4709479
0301-2826151
*آم کھائیں اور اس پر کولڈ ڈرنکس نہ پئیں احتیاط کریں!*
*کچھ سیاح حیدرآباد گئے آم کھانے*
*آم کھانے کے فوراً بعد اس نے کولڈ ڈرنک پی*
*پینے کے بعد وہ بے ہوش ہونے لگے*
*ہسپتال پنہنچے سے پہلے ہی وہ مر چکے تھے تھے*
*ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ آم کھانے کے بعد کوئی کولڈ ڈرنک یا سافٹ ڈرنک نہیں پینا چاہیے*
*کیونکہ آم میں موجود سائٹرک ایسڈ اور کولڈ ڈرنکس میں موجود آرگینک ایسڈ ہوتی ھیں یے دونوں گئیسز مل کر زہریلا مواد بناتے ہیں*
*برائے مہربانی اس پیغام کو اپنے تمام پیاروں تک پہنچائیں*
*آم کا سیزن ابھی شروع ہوا ہے خوب کھائیں انجوائے کریں مگر اسکے اوپر کؤلڈ ڈرنک کا استعمال نہ کریں*
The wait is finally over, we are back to fill your life with the sweetness & freshness of mangoes this summers🥭
Pre book your orders now at 0304-4709479 call or whattsapp Farms
Are you ready friends ????
ماشاءاللہ
ملتانی آم بہت جلد آ رہا ہے.
چونسہ۔۔۔۔۔مجھے لگا آپ کو پسند ہے 😂😂😂
1. 15 اپریل تک پودوں سے بٹور کی مکمل کٹائی کو یقینی بنائیں۔
2۔ پھل کے بوجھ سے جھکنے والی شاخوں کو سہارا دیں۔
3۔ باغ میں ہل چلانے سے گریز کریں۔
4۔ 150 گرام سے زائد بڑے گرے ہوئے پھل کو جمع کر کے دھوپ میں پھیلائیں یا زمین میں دبا دیں تا کہ پھل کی مکھی نہ پھیل سکے۔
5۔ جڑوں میں نمی برقرار رکھنے کے لیے ملچز کا استعمال کریں۔
6۔ آب پاشی کا دورانیہ کم کردیں۔ پودے کے گھیرے کے نیچے دو تہائی جگہ کا وتر خشک ہونے پر آبپاشی کریں۔ گیلی زمین کی آبپاشی ہرگز نہ کریں۔
7۔ اگیتی اقسام کی برداشت سے 15 دن پہلے آبپاشی بند کردیں۔
8۔ آخر اپریل میں پودوں کے تنے کے گرد پتوں اور خشک گھاس کا ایک ڈھیر سا لگا دیں تا کہ گدھیڑی ( ملی بگ ) اس ڈھیر میں انڈے دے سکے۔ آخر جون میں انہی ڈھیریوں کو باغ سے باہر دھوپ میں پھیلا دیں تاکہ ان میں موجود گدھیڑی کے انڈے ضائع ہو جائیں۔
9۔ چھوٹے پودوں کے تنوں پر بورڈو پیسٹ لگائیں۔
10۔ پھل کی مکھی سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر کو بروئے کار لائیں۔ (تفصیل آئیندہ پوسٹ میں۔ انشاء اللہ)
11۔ آخر جون سے اگیتی اقسام کی برداشت شروع کر دیں۔
Miss you my love ❤❤❤❤❤
History of LANGRA
White chounsa ( late )
100% organic
Export quality
ORDER NOW.......03044709479 (call or whattsapp )
کیوں ہو رہے ہو اداس
جب انور رٹول ہے پاس ۔۔۔۔۔۔ ابھی آرڈر دیجیے 03044709479
Assalam o alaikum!
On high demand of our valued customers, we are now delivering almost 20 varieties of most delicious and juicy Multani mangoes.😍
Look at the list below and choose your favorite one 🥭💥🥳
1- Mir Wala ❌
2- Langra ❌
3- Dosehri ❌
4- Makhi Amb ❌
5- Desi Chaunsa ❌
6- Desi ✔️
7- Seasonal Sindhri ❌
8- Anwer Ratol ❌
9- White Chaunsa ✔️
10- Ratty Wala ✔️
11- Lahotia ✔️
12- Fajri ✔️
13- Habib ✔️
14- Kala Chaunsa ✔️
15- New Sindhri ✔️
16- 12 No. Lator ✔️
17- Nawab Puri
18- Lal Badshah ✔️
19- Chan Wala ✔️
Variety with a ✔️ sign is available.
Variety with a ❌ sign is not available (Season ended)
Variety with no sign means it's a late variety and will be available in future.
Contact us for more details.💢
MANGOES SALE (Limited Time Offer)
We are offering the best premium export quality mangoes in a very reasonable price.
Delivering all across Pakistan!
Call & Whatsapp for Orders;
0304-4709479
0301-2826151
One must have good communication skills and convincing power
Hurry Up!
Super Export Mangoes Sale is here for you!
25% off on all Mango varieties 😍😋
We have almost 20 different varieties of Super Export Quality Mangoes 😍❤❤
Contact us for more details 💥
0304-4709479
0301-2826154
Mein, Tum, Nadi Ka Kinara or Chaunsa AAM 😍😍😋
Order now,
0301-2826151
0304-4709479
Sindhri Mango 😍😋😋
Delicious and 100% Organic 🥰
Order now.
Export Quality Mangoes Packing 😍😍❤
Contact us for more details.
Lal Badshah 😍❤❤ Mango Love ❤
Wanna taste it? Order now 😍
Premium Quality Organic Mangoes ❤😍
Direct from farm to you ☺
Order now
0304-4709479
0301-2826151
Raw Mangoes 😍😍
If you and your family love mangoes, order now ❤❤ we will deliver the best mangoes to you.❤🥰
Anwer Ratol 😍😍😋 King Mango 😍🥭
Try it once, surely you will love it 😍😍❤
Order Now,
0304-4709479
0301-2826151
Premium Quality Mangoes 😍😍🥭🥭
Organic and Healthy 🥰🥰❤
Mango 😋😍 Langra 😍😍
Sweetest fruit 🥭😍😋
Order now at,
0304-4709479
0301-2826151
Yummy 😋 Mangoes 🥭🥭🥭
Fresh and Organic 😍😍😍
Contact us at
0304-4709479
0301-2826151
100% Organic Premium Quality Mangoes - Processing 😍😍
ہمارے ہاں ملتان کےسب سے میٹھےآموں کی مکمل ورائٹی دستیاب ہے. لنگڑا, سندھڑی, انور لٹور, سفید چونسہ, دوسہری اور باقی تمام ورائٹی موجود ہیں.
ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ ہمارے آم 100% قدرتی نظام اور قدرتی نہری پانی سے تیار کردہ ہیں جو کسی قسم کی بیماری سے پاک اور صحتمند ہیں.
اگر آپ, آپ کی فیملی یا دوست احباب آم کھانا پسند کرتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں اور اپنی پسند کے آم آرڈر کریں.
اس کے علاوہ مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں.
Call & Whatsapp
0301-2826151
0304-4709479
Is Garmi Ke Maosam Mein Ke Premium Quality Ke Ke Mazy Urayen.
Hum laiye hen best quality or excellent customer service ap ke liye!
Pre-orders Call & Whatsapp
0301-2826151
0304-4709479
100% آرجینک( Organic) اور صحتمند آم.
آم کی ڈلیوری میں پورا پاکستان اور خاص طور پر اسلام آباد, راولپنڈی, کراچی, لاہور اور سیالکوٹ شامل ہیں.
ہمارے ہاں ملتان کےسب سے میٹھےآموں کی مکمل ورائٹی دستیاب ہے.
لنگڑا, سندھڑی, انور لٹور, سفید چونسہ, دوسہری اور باقی تمام ورائٹی موجود ہیں.
ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ ہمارے آم 100% قدرتی نظام اور قدرتی نہری پانی سے تیار کردہ ہیں جو کسی قسم کی بیماری سے پاک اور صحتمند ہیں.
اگر آپ, آپ کی فیملی یا دوست احباب آم کھانا پسند کرتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں اور اپنی پسند کے آم آرڈر کریں.
اس کے علاوہ مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں.
Call & Whatsapp.
0301-2826151
0304-4709479
Planning for a healthy diet in summer?
With our Mangoes, let's make it happen! 😍😋
Har kism k Premium Quality Aam ab hum den ge apko farm se direct apki dehleez per, wo bhi sub se kam qeemat mein.
Abhi rabta kren or apna order book kren!
Call & Whatsapp
0301-2826151
0304-4709479
ALHAMDULILLAH.
Ready to deliver the best Mangoes to you!
South Punjab ky 100% organic AAM, zaiqe or lazzat se bharpoor. Quality pe no compromise.
Quarantine rhen, safe rhen, Aj hi online order book kren.
Call & Whatsapp
0301-2826151.
0304-4709479.
میں ایک سٹوڈنٹ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک Entrepreneur بھی ہوں. میں اور میری ٹیم نے حالیہ آم کے سیزن میں کاروبار کا آغاز کیا ہے جس میں ہم 100% آرجینک( Organic) اور صحتمند آم آپ تک پہنچائیں گے*. آم کی ڈلیوری پورے پاکستان اور خاص طور پر اسلام آباد, راولپنڈی, کراچی, لاہور اور سیالکوٹ شامل ہیں.
ہمارے ہاں ملتان کےسب سے میٹھےآموں کی مکمل ورائٹی دستیاب ہے.
لنگڑا, سندھڑی, انور لٹور, سفید چونسہ, دوسہری اور باقی تمام ورائٹی موجود ہیں.
ایک بار پھر ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ ہمارے آم 100% قدرتی نظام اور قدرتی نہری پانی سے تیار کردہ ہیں جو کسی قسم کی بیماری سے پاک اور صحتمند ہیں.
اگر آپ, آپ کی فیملی یا دوست احباب آم کھانا پسند کرتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں اور اپنی پسند کے آم آرڈر کریں.
اس کے علاوہ مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں.
Younis Irfan - Call # 0301-2826151
Whatsapp # 03012826151
Ayoub Khan.
Call # 0304-4709479
Whatsapp # 03044709479.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan
60700
Bahadurpur Road Multan
Multan
Sale and buy all bread cow and goats � all around Pakistan for contact number 03006373960 03107863030 Gk cattle farm Multan For contact 03006373960
Sher Shah Road Muzfrabad Multan
Multan, 142025
we deliver fresh and premium mangoes at your doorstep.
Industrial State Multan
Multan
THANKS TO ALMIGHTY ALLAH Al-Muqeet Cattle Farm For Giant Cow & Goat Lovers Contact 0334-6108003
Zakriyatown
Multan, 66000
SEDOOSHA is a brand which deals different commodities belong to daily life.
Jalal Pur Pir Wala
Multan, 59660
We sell organic fresh Mango in export quality Reaching end-to-end with same taste and quality
Multan
Multan
Mangos of all varieties are available in all Pakistan and dilvery at your door
Multan
Have a taste of organic hand picked fruits straight from our fresh green farms located in Multan.
Ikram Nizam Cold Storage Pvt Ltd , New Fruit And Vegetable Market Multan
Multan, 60000
M.K Enterprises