Helping Hands Boiler Foundation
we are here to just serve Boiler community wth out any benefits
Join us To Get Job or Provide Jobs t
Lahore Board punjab
Sindh Board
تمام دوستوں کو مبارک ہو ۔۔ بوائلرانجینئرنگ ایڈمیشن کےمارچ اپریل2023 سیشن کے لئے فرسٹ کلاس کے لیے سیکنڈ کلاس کے بعد دورانیہ دو سال سے کم کر کے ایک سال کر دیا گیا ہے(بورڈ ذرائع سے کنفرم کیا گیا ہے )۔۔۔ جن جن دوستوں نے اس کے لئے اپنی کوشش کی ان سب کا شکریہ ۔
ڈیئر بوائلر انجینیئرز ۔
*ایک اہم خوشخبری***
1. بورڈ آف ایگزامینیشن
(براۓ بوائلر انجنیئرز ) کی طرف سے یہ خوشخبری آپ تک پہنچائی جاتی ہے کہ بورڈ نے خدا کے فضل و کرم اور بڑی محنت و دل فشانی کے ساتھ اپنی ویب سائٹ website تیار کرکے آج لانچ launch یعنی آن ائیر کر دی ہے۔ جس کا لنک / ایڈریس درج ذیل ہے۔
https://boilerexaminationboardpunjab.com.pk/
2. اس ویب سائٹ کے ذریعے آپ بورڈ اور امتحانات۔ بوائلر کے قوانین۔ بوائلر انسپیکشن ونگ۔ بوائلر انسپکٹرز وغیرہ کے متعلق معلومات اور مختلف سوالات (FAQs ) کے جوابات حاصل کر سکتے ہیں۔
3. اسکے علاوہ امتحان کے داخلہ فارم بھی ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔ امتحانی فیس ۔ بوائلر انسپیکشن کی فیسوں کی معلومات بھی موجود ہیں۔
4. موجودہ سیکنڈ اور فرسٹ کلاس امتحانات کا فائنل ( Viva/Oral) رزلٹ بھی پہلے اسی ویب سائٹ پر دیا جاۓ گا۔ البتہ رزلٹ اناؤنس ہونے کے ایک دن بعد واٹس ایپ گروپس میں بھی شیئر کیا جاۓ گا۔
5. لہذا آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ website کا وزٹ کریں۔ تاکہ آپ اسکے استعمال سے واقف familiar ہو جائیں۔
6. مزید براں بورڈ کی طرف سے آئندہ کے لیۓ امتحانات ۔ ڈیٹ شیٹ۔ رزلٹس۔ اور تاذہ معلومات اس website پر ہی شیئر کی جایا کریں گی۔
7. اس ویب سائٹ کو وقت کے ساتھ ساتھ اپ ڈیٹ بھی کیا جاتا رہے گا۔ اس سلسلے میں آپکی تجاویز اور تعاون کے طلبگار ہیں۔
*سید طلعت محمود*
ممبر بورڈ
Board of Examination – For Boiler Engineers The lowest / initial class of boiler engineers is third (3rd) and the Second-Class boiler engineer is a middle stage whereas the first class is the upper most stage.
*رزلٹ تحریری امتحان*
کلاس ۔ فرسٹ و سیکنڈ
سیشن۔ ستمبر / اکتوبر 2022.
1. درج بالا رزلٹ اس میسیج کے ساتھ منسلک لسٹوں میں درج ہے۔
2. موجودہ امتحان میں کامیاب ہونے والے امیدوار viva/oral کے لیۓ اپنی تحریری امتحان والی رول نمبر سلپ ساتھ لیکر آئیں۔ اور اسی رول نمبر کے مطابق انکے oral/viva ھونگے۔
البتہ viva/oral کے پرانے یعنی کمپارٹمنٹ والے امیدواروں کے رول نمبرز کی لسٹیں اس میسیج کے ساتھ نیچے اٹیچ ہیں۔
3. اور viva /Oral/ پریکٹیکل کے لیۓ امیدوار اپنے رول نمبرز کے مطابق نیچے دی گئی تاریخوں اور ڈیٹس کو بورڈ آف ایگزامینیشن( براۓ بوائلر انجینئرز ) ۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل ( انڈسٹریز) پونچھ ہاوس ملتان روڈ لاہور میں پیش ھوں۔
*سیکنڈکلاس*
رول نمبرز۔(311 - 489)
03.11.2022(جمعرات)
--------------
رول نمبرز ( 491 -663)
04.11.2022 (جمعہ)
------------------
رول نمبرز (664-700 )
07.11.2022(سوموار)
-----------------
رول نمبرز (701-735 )
08.11.2022(منگل)
-------------------------
رول نمبرز (736-770 )
09.11.2022 (بدھ)
---------------
*فرسٹ کلاس**
رول نمبرز (46 - 147 )
10.11.2022(جمعرات)
-------
رول نمبرز (148 -175)
11.11.2022(جمعہ)
_______________
رول نمبرز (176 -205)
12.11.2022(ہفتہ)
_________________
مزید کسی معلومات یا دشواری کے لیۓ درج ذیل فون نمبرز پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
رانا عامر 03147572527
جمیل طور
03004158371
منجانب۔ سید طلعت محمود۔
( ممبر بورڈ )
Congrats to All passing Candidates❤
*رزلٹ ۔ تھرڈ کلاس*
تحریری امتحان جو کہ 28.08.2022 کو منعقد ہوا تھا۔ اس کا رزلٹ اناؤنس کر دیا گیا ہے۔ جس کی لسٹ اسکے ساتھ ہی attach ہے
2. موجودہ امتحان کے کامیاب امیدوار اپنی رول نمبر سلپ والے رول نمبر کے مطابق, امتحانی ڈیٹ شیٹ میں دی گئی تاریخوں پر درج ایڈریس پر بورڈ کے رو برو پیش ھوں۔
" بورڈ آف ایگزامینیشن براۓ بوائلر انجینئرز “ ڈائریکٹوریٹ انڈسٹریز پونچھ ہاوس ملتان روڈ لاہور ۔
3.پریکٹیکل / Viva کے پرانے یعنی کمپارٹمنٹ والے امیدواروں کے رول نمبرز کی لسٹیں 23.09.2022 کو گروپس میں جاری ھو جائیں گی۔ اور اسکے علاوہ انکی رول نمبر سلپس بھی انکے ایڈریس پر بھیج دی جائیں گی۔ جن امیدواروں کا نام رول نمبر لسٹس میں شامل نہ ھو یا جس کو رول نمبر سلپ موصول نہ ھو۔ وہ بورڈ میں درج ذیل فون نمبرز پر رابطہ کر کے مزید معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
رانا عامر۔
03147572527
محمد جمیل طور
03004158371
4. پریکٹیکل/Viva / Oral کی ڈیٹ شیٹ ساتھ attach ہے۔
طلعت محمود ۔ ممبر بورڈ
*رزلٹ ۔ تھرڈ کلاس*
تحریری امتحان جو کہ 28.08.2022 کو منعقد ہوا تھا۔ اس کا رزلٹ اناؤنس کر دیا گیا ہے۔ جس کی لسٹ اسکے ساتھ ہی attach ہے
2. موجودہ امتحان کے کامیاب امیدوار اپنی رول نمبر سلپ والے رول نمبر کے مطابق, امتحانی ڈیٹ شیٹ میں دی گئی تاریخوں پر درج ایڈریس پر بورڈ کے رو برو پیش ھوں۔
" بورڈ آف ایگزامینیشن براۓ بوائلر انجینئرز “ ڈائریکٹوریٹ انڈسٹریز پونچھ ہاوس ملتان روڈ لاہور ۔
3.پریکٹیکل / Viva کے پرانے یعنی کمپارٹمنٹ والے امیدواروں کے رول نمبرز کی لسٹیں 23.09.2022 کو گروپس میں جاری ھو جائیں گی۔ اور اسکے علاوہ انکی رول نمبر سلپس بھی انکے ایڈریس پر بھیج دی جائیں گی۔ جن امیدواروں کا نام رول نمبر لسٹس میں شامل نہ ھو یا جس کو رول نمبر سلپ موصول نہ ھو۔ وہ بورڈ میں درج ذیل فون نمبرز پر رابطہ کر کے مزید معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
رانا عامر۔
03147572527
محمد جمیل طور
03004158371
4. پریکٹیکل/Viva / Oral کی ڈیٹ شیٹ ساتھ attach ہے۔
طلعت محمود ۔ ممبر بورڈ
کورنگی انڈسٹریل ایریا ،سیکٹر7-A،پلاٹ نمبر1میں ایک تجربہ کار بوائلر آپریٹر کی ضرورت ہے،گورنمنٹ آف پاکستان کا لائسنس یافتہ ہونا ضروری ہے، رابطے کیلئے رفیق صاحب سے رجوع کریں :0346-8228210 فیکٹری فون نمبر:021-35061761-3 فیکٹری ٹائم صبح9بجے سے شام5:30بجے تک
C class Boiler Operator required
Gajjumatta, Lahore
03008083682
Required C class boiler engineer at feed mill in sadhoki gujranwala
Duty timing 8am-6pm
Sunday off
Salary 30 to 33k
3 time meal and residence will be provided by company
Please contact at
03207878454
*Required Urgently 02 C-Class Boiler Operators in Rahim yar khan*
Only whatsapp CV with details in voice note
03025479619 *(No calls/Sms please)*
Boiler Operator urgent required C class required in Hub Chowki
Pay 35000-40000
Accomodation +food
Bonus and anual leave
Please contact
On call
03162006284
خدا ہمیں ڈبکیاں دے دے کے جگا رہا ننگا کر رہا سب سیاست دانوں کو اور سب اداروں کو لیکن نہیں ہم بہت جلد بھول جائیں گے سب 💔💔💔
C classs roll num slip updated list 2022
رول نمبر لسٹ۔ تھرڈ کلاس۔ تحریری امتحان۔
جو کہ بروز اتوار مورخہ 28۔ اگست 2022 کو منعقد ھو رہا ہے۔
1. جن امیدواروں کے ڈاکومنٹس مکمل پاۓ گئے ہیں انکے رول نمبرز جاری کر دیئے گیۓ ہیں۔
2. یہ تحریری امتحان صبح 10-بجے ” پنجاب یونیورسٹی ایگزامینیشن سنٹر۔ وحدت روڈ لاھور میں منعقد ہوگا۔
3. امتحانی سنٹر کی گوگل میپ/لوکیشن ساتھ اٹیچ ہے۔
https://maps.app.goo.gl/TiRjrcSmxPxmEtt47
4. جن امیدواروں کے رول نمبر ان لسٹوں میں شامل نہیں ہیں۔ وہ بوائلر بورڈ میں درج ذیل فون نمبرز پہ رابطہ کر کے اپنے داخلے کے متعلق معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
رانا عامر 03147572527
جمیل طور۔
0300 4158371
5. پریکٹیکل/ Viva کی رول نمبر لسٹ, تحریری امتحان کا رزلٹ اناؤنس ھونے کے بعد لگائی جائیں گی۔
سید طلعت محمود ۔ ممبر بورڈ
Punjab University Examination Centre · Wahdat Rd, Quaid-i-Azam Campus, Lahore, Punjab, Pakistan Bygning
کِتھے نیں عمران وغیرہ
ڈُب گئے جے انسان وغیرہ
زرداراں دے شہر وی آئے
پانی دے طوفان وغیرہ
شہبازاں نُوں کون جگاوے
کون کرے اعلان وغیرہ
نوازاں نوں کون بلاوے
ٹر گئےلندن وغیرہ
نہ لبھیا پرویز الہی
نہ کوئی عثمان وغیرہ
مولانا نُوں لبھو آ کے
چَھڈن کوئی فرمان وغیرہ
ملک ریاض نُوں میسج بھیجو
لے کے آوے دان وغیرہ
شاہ محمود تے پیر گیلانی
ٹُر گئے نیں گیلان وغیرہ
این ڈی ایم اے سُتی رہ گئی
کون بچاندا جان وغیرہ
موت کلہنی کھو لیندی اے
ہونٹاں توں مسکان وغیرہ
کون سنبھالے مجبوراں نوں
کون کرے احسان وغیرہ
ہور نہ اُنگل چُک دھلیوالا
مارن گے دربان وغیرہ
Boiler opt chya pail satp qasoor road rabta number 03400410928 papar mil main, Jamshid
AOA daer.
C class boiler engineer required in karachi
5 year experience.
Interested person contact me.
Syed Ahteham waris engineer
03332903484
Bio Mass Boiler operator required
Duty 8 hr
Salary : 30-35k
Qualifications : C class boiler
Experience : 4-5 years
Accommodation by company
CONTACT details : 03216962519
Energy plant er****on ka liya 2nd class engineer ki zarorat hai 9 sy 5 bja tak rabita Karin es no per M fayaz abbasi boiler inchrj 03452647369
Required C class Boiler operator for Rice Plant Mureedky LHR
Only local candidates Mureedky sheikhupra Cnct
03007481368
بوائلر پر آپرٹر کی ضرورت ہے سدار چوٹے بائی پاس پر
رابطہ 03028058187
Urgent required
1-C-CLASS Boiler operators.
2- Fresh DAE Mechanical.
WhatsApp:0305-1594013
Need C Class Boiler Operator faslabad.shakupora road ada johal
Candidate must should have 6 to 8 year Experience on biomas fuel fix bad Boiler
Contact: 0300 0871727
Shahzaib
Boiler oprater ki zrort h Lahore...03026926760
AOA
Require DAE mechanical (Assistent boiler opt)salary 22000+4 ghantay over time single ecomodition plus subsidised food lahore gajjumata
Please send your CV WhatsApp #03334055541
C class operator need in Az Apparel near dhanola fsd
0305 1063633
DiaMir Bhasha Dam
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Near Punjab College, Mumtazabad, Vehari Road
Multan, 66000
Employment Exchange is a Govt Reg. sector which provides private Jobs without half salary & 3rd party commission. Association of Company Law, Skills Training Program and Business ...
Ghanta Ghar
Multan, 60700
Efficient Staff Providers بے روزگار لوگوں کو نوکریاں فراہم کرنے والا ملتان کا سب سے پہلا ادارہ.
Multan, 60000
we will share all jobs advertisement published in daily newspapers
Multan, 60000
Welcome to https://www.jobsproportal.com/? your number one source for all Govt Jobs. We're dedicated
Multan Punjab
Multan, 66000
Video hosting job available for girls No investment no registration fee Only android phone and strong
Multan, 60000
update new jobs, Multan and surrounding areas jobs, domestic staff jobs,