Ehsas Insaf Program Multan.

.وزیراعظم پاکستان کا ویژن ریاست مدینہ
غریب افراد کو مف?

Photos from Ehsas Insaf Program Multan.'s post 08/09/2020

آج مورخہ ۸ستمبر۲۰۲۰،ضلعی صدر انصاف لائیرز فورم ملتان شاہزیب خان افشار کی دعوت پر میڈم صائمہ نورین ایڈوکیٹ ضلعی صدر وومن ونگ وہاڑی نے دیگر عہدے داران کے ہمراہ ضلعی سیکرٹریٹ انصاف لائیرز فورم ملتان کا دورہ کیا اور پنجاب بار کونسل کے آمدہ الیکشن کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کیا گیا

Photos from Ehsas Insaf Program Multan.'s post 01/09/2020

خالد جاوید وڑائچ ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف ملتان اج ضلعی سیکٹریٹ انصاف لائیرز فورم ملتان تشریف لائے جہاں شاہزیب خان افشار ضلعی صدر ILF ملتان ، فیصل حبیب ضلعی سیکرٹری انفارمیشن ملتان سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور زیر بحث آئے اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور جنوبی پنجاب ملتان سیکٹریٹ کے حوالہ سے بھی گفتگو ہوئی اور آیندہ کا لائحہ عمل تیار کیا گیا۔

Profile pictures 27/08/2020
Photos from Ehsas Insaf Program Multan.'s post 27/08/2020

شاہزیب خان افشار ایڈوکیٹ ضلعی صدر انصاف لائیرز فورم ملتان و دیگر عہدیداران نے وزیراعظم پاکستان کی خصوصی ہدایت پر تحصیل دیپالپور کا دورہ کیا اور ارشاد نسرین ایڈوکیٹ صاحبہ سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ پیش آنے والے اندوہناک واقعہ پر اظہار افسوس کیا اور سر پر ڈوپٹہ پہنا کر اظہار یکجہتی کیا اس موقع پر تحصیل دیپالپور کے ممبران پنجاب بار پر مشتمل کمیٹی سے بھی ملاقات ہوئی ۔آج JIT نے ارشاد نسرین ایڈوکیٹ کے بیان دفعہ161و164 ریکارڈ کرائے۔

Photos from Ehsas Insaf Program Multan.'s post 27/08/2020

ڈسٹرکٹ انصاف لائیرز فورم ملتان نے ضلعی صدر شاہزیب خان افشار کی زیر صدارت یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائ کی تقریب کا انعقاد کیا جس میں تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت میں ڈاکٹر اختر ملک،محمد ندیم قریشی ،جاوید انصاری ،وسیم خان بادوزئ ،خالد جاوید وڑائچ ،احمد حسن ڈیہڑ،میاں محمد جمیل ، ڈپٹی کمشنر عامر خٹک،کمشنر ملتان، CPOحسن رضا نے شرکت کی ۔

Photos from Ehsas Insaf Program Multan.'s post 27/08/2020

ڈسٹرکٹ انصاف لائیرز فورم ملتان نے ضلعی صدر شاہزیب خان افشار کی زیر صدارت یوم آزادی کے موقع پر شجر کاری کی تقریب کا انعقاد کیا جس میں تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت میں ڈاکٹر اختر ملک،محمد ندیم قریشی ،جاوید انصاری ،وسیم خان بادوزئ ،خالد جاوید وڑائچ ،احمد حسن ڈیہڑ،میاں محمد جمیل ، ڈپٹی کمشنر عامر خٹک،کمشنر ملتان، CPOحسن رضا نے شرکت کی ۔

Photos from Ehsas Insaf Program Multan.'s post 27/08/2020
Photos from Ehsas Insaf Program Multan.'s post 27/08/2020

ڈسٹرکٹ انصاف لائیرز فورم ملتان نے ضلعی صدر شاہزیب خان افشار کی زیر صدارت یوم آزادی کے موقع پر رنگارنگ تقاریب کا انعقاد کیا جس میں تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت میں ڈاکٹر اختر ملک،محمد ندیم قریشی ،جاوید انصاری ،وسیم خان بادوزئ ،خالد جاوید وڑائچ ،احمد حسن ڈیہڑ،میاں محمد جمیل ، ڈپٹی کمشنر عامر خٹک،کمشنر ملتان، CPOحسن رضا نے شرکت کی ۔میڈیا سے بھی گفتگو کی

05/08/2020

ڈسٹرکٹ انصاف لائیرز فورم ملتان،کی جانب سے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر شاہزیب خان افشار ضلعی صدر کی زیر قیادت پریس کانفرنس و ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں عہدیداران کے علاوہ وکلاء اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔

05/08/2020

‏جہاں ایک جنازے کو منزل تک لیجانے کے لیے کئی جنازوں کی ضروت پڑتی ہے
اس سرزمین کو کشمیر کہتے ہیں..😢
ظلم جب حد سے بڑھتا ہے۔ تو معاملات قُدرت اپنے ہاتھ میں لے لیتی ہے۔۔۔۔۔۔اب یہ معاملہ اپنے منطقی انجام کو پہنچے گا۔۔۔

”کشمیر اب آزاد ہو کر رہے گا”۔۔۔۔۔۔۔۔ انشاءاللّہ

31/07/2020
27/07/2020
Photos from Ehsas Insaf Program Multan.'s post 26/07/2020

ڈسٹرکٹ انصاف لائیرز فورم ملتان نے ضلع کچہری ملتان میں وزیر اعظم پاکستان کے احساس پروگرام کے تحت احساس انصاف پروگرام ملتان کا آغاز کیا ۔اس تقریب میں ضلعی صدر PTI خالد جاوید وڑائچ ،MPA محمد ندیم قریشی، چئر مین PHA اعجاز جنجوعہ، ممبر نیشنل کونسل شہباز احمد سیال نے صدر ڈسٹرکٹ انصاف لائیرز فورم ملتان شاہزیب خان افشار کی جانب سے خصوصی دعوت پر شرکت کی۔
ڈسٹرکٹ انصاف لائیرز فورم اپنے مہمانوں کا اس تقریب میں شرکت کرنے پر شکریہ ادا کرتی ہے۔

Photos from Ehsas Insaf Program Multan.'s post 26/07/2020

ڈسٹرکٹ انصاف لائیرز فورم ملتان نے ضلع کچہری ملتان میں وزیر اعظم پاکستان کے احساس پروگرام کے تحت احساس انصاف پروگرام ملتان کا آغاز کیا ۔اور اس سلسلہ ضلع کچہری ملتان میں ضلعی سیکرٹریٹ انصاف لائیرزفورم ملتان کا افتتاع کیا اس تقریب میں ضلعی صدر PTI خالد جاوید وڑائچ ،MPA محمد ندیم قریشی، چئر مین PHA اعجاز جنجوعہ، ممبر نیشنل کونسل شہباز احمد سیال نے صدر ڈسٹرکٹ انصاف لائیرز فورم ملتان شاہزیب خان افشار کی جانب سے خصوصی دعوت پر شرکت کی۔
ڈسٹرکٹ انصاف لائیرز فورم اپنے مہمانوں کا اس تقریب میں شرکت کرنے پر شکریہ ادا کرتی ہے۔

Photos from Ehsas Insaf Program Multan.'s post 26/07/2020

ڈسٹرکٹ انصاف لائیرز فورم ملتان نے ضلع کچہری ملتان میں وزیر اعظم پاکستان کے پروگرام(Clean and Green Pakistan)کے تحت شجرکاری مہم کا آغاز کیا ۔اس تقریب میں ضلعی صدر PTI خالد جاوید وڑائچ ،MPA محمد ندیم قریشی، چئر مین PHA اعجاز جنجوعہ، ممبر نیشنل کونسل شہباز احمد سیال نے صدر ڈسٹرکٹ انصاف لائیرز فورم ملتان شاہزیب خان افشار کی جانب سے خصوصی دعوت پر شرکت کی۔
ڈسٹرکٹ انصاف لائیرز فورم اپنے مہمانوں کا اس تقریب میں شرکت کرنے پر شکریہ ادا کرتی ہے۔

Photos from Ehsas Insaf Program Multan.'s post 22/07/2020

احساس انصاف پروگرام ملتان ميں شامل قانونی ماہرین جو کہ غریب و مستحق افراد کومفت قانونی مشاورت و معاونت فراہم کریں گے

20/07/2020

وزیراعظم پاکستان کے منشور اور ویژن "ریاست مدینہ" کے حوالے سے جاری احساس پروگرام کے تحت ڈسٹرکٹ انصاف لائیرز فورم ملتان،
"احساس انصاف پروگرام ملتان" کا انعقاد کر رہی ہے۔ اس پروگرام کے تحت غریب اور مستحق افراد کو مفت قانونی مشاورت و معاونت فراہم کی جائے گی ۔
اور معاشرہ میں روز مرہ معاملات کو قانونی تقاضوں کے مطابق سرانجام دہی کے لئے قانونی ماہرین کے لیکچرز کا انعقاد کیا جائے گا ۔
احساس انصاف پروگرام کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
°مفت قانونی مشاورت و معاونت
°معاشرہ میں روز مرہ معمولات کو قانونی تقاضوں کے مطابق سرانجام دہی کے لیے لیکچرز کا انعقاد۔
پروگرام کے پہلے حصے کےلئے ڈسٹرکٹ بار ملتان میں انصاف لائرز فورم ملتان سیکریٹریٹ قائم کر دیا گیا ہے جہاں پر مستحق افراد مفت قانونی مشاورت و معاونت کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں اور اس حوالہ سے موبائل نمبر بھی مختص کر دیے گئے ہیں جس پر رابطہ کر کے مفت قانونی مشاورت و معاونت حاصل کی جا سکتی ہے
مفت قانونی مشاورت و معاونت کے لیے قانونی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے جس میں تمام عہدیداران ILF ملتان کے علاؤہ پچاس ممبران ILFملتان مقرر کر دیے گئے ہیں جو کہ قانون کے مختلف شعبہ جات کے ماہر ہیں۔اس حوالہ سے ایک فارم بھی ترتیب دیا جا چکا ہے جس میں تمام ضروری کوائف درج کر کے معاملہ بغرض پیروی متعلقہ کونسل کو بھجوا دیا جائے گا۔
احساس انصاف پروگرام ملتان کے نام سے فیس بک پیج مرتب کیا گیا ہے جس میں تمام تفصیلات مہیا کر دی گئی ہیں۔
مزید یہ کہ تمام قانونی ٹیم کے ممبران کو ہدایت جاری کر دی گئی ہے کہ وہ اپنے اپنے دفاتر کے باہر احساس انصاف پروگرام ملتان کے تفصیلی پینا فلیکس آویزاں کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد اس پروگرام سے مستفید ہو سکیں۔
احساس انصاف پروگرام ملتان کے دوسرے حصہ پر عملدرآمد کرتے ہوئے YouTube چینل بنایا گیا ہے جس کے ذریعے نامور وکلاء معاشرے میں روز مرہ معمولات و مسائل کو قانونی تقاضوں کے مطابق سرانجام دہی کے لیے لیکچرز دیں گے جس کے ذریعے یہ کوشش کی جائے گی کہ لوگ قانون کے مطابق اپنے معاملات بخوبی انجام دے سکیں اس بابت شعور و آگاہی پیدا کی جائے گی

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Telephone

Website

Address

ضلعی سیکریٹیریٹ ڈسٹرکٹ انصاف لائرز فورم ملتان سیٹ نمبر 333 بی بلاک ضلع کچہری ن
Multan

Other Community Services in Multan (show all)
Reach To Each Reach To Each
Multan

Pakistan Lychee Growers Group - PLGG Pakistan Lychee Growers Group - PLGG
Mauza Akbarpur
Multan, 60000

Lychee, (Litchi chinensis), also spelled litchi or lichi, evergreen tree of the soapberry family (Sapindaceae), grown for its edible fruit. Lychee is native to Southeast Asia and h...

Sahir ai Sahir ai
1335
Multan, 32

Citi Housing - Pvt Ltd. Multan Citi Housing - Pvt Ltd. Multan
Bosan Road
Multan

After Success in Gujranwala, Sialkot, Jhelum, Faisalabad Now in your City Citi Housing Multan, A int

Pioneers DHAM Pioneers DHAM
DHA Multan
Multan

Pioneers is a welfare and business association of registered DHA Multan Realtors. Join Pioneers now!

Maitla Ettihad Group Multan Maitla Ettihad Group Multan
Basti Raza Khan
Multan, 061

#Unity 🤝🏻

Ajwa law associates Ajwa law associates
Amir Rajpot Plaza Office No 19
Multan

community service

Compain Against Tines Nd Similar Companies Compain Against Tines Nd Similar Companies
Gulgasht Multan
Multan, 66000

Fx Reward Fx Reward
Shilmar Qaloni
Multan, 6600

Zarorat Zarorat
House Number 377, Block C Multan
Multan, 60000

The biggest asset in this world for human is, other human. ZARORAT aims to connect people emotionall

Regional Training Center Mepco-Multan Regional Training Center Mepco-Multan
Khanewal Road Multan
Multan, 66000

Get Knowledge about Technical & Electrical Safety,watch Class Lectures videos & see Class Results & o