Mr DoorBeen
You may also like
Explore More with Us
جس علاقے کی بجلی بحال ہو گئی ہے وہ ہمیں بتائیں
ایک طرف سٹیبلشمنٹ اور دوسری طرف سیاست دان بیچ میں معصوم عوام ان دونوں کو پتہ ہے نقصان معصوم کا ہی ہے چاہے وقتی ہی کیوں نہ ہو 🤣😜
پولیو کے قطرے بیشک نا پیو مگر تجھے قسم ھے اللّٰہ کی، مجھے ناخن پے نشان لگانے دو میری نوکری کا سوال ہے ۔۔۔
بنک کے سکیورٹی گارڈ کی کمال مہارت ڈاکوں کو پکڑ کر نقصان سے بچا لیاء
" یہ مجھ سے پاسورڈ مانگ رہے ہیں ، اوور مائی ڈیڈ باڈی ، میں نے پاسورڈ نہیں دینا ، مجھے الٹا لٹکا دیں ، ہڈیاں توڑ دیں " صحافی شاہد اسلم کی عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو
کراچی والوں پکڑو اور دھلائی کردو ان غیر مقامیوں کی
ایک عورت جیل میں اپنے خاوند سے ملنے گئی واپسی پر جیلر سے کہا تم لوگ میرے خاوند سے اتنی مشقت کیوں کروا رہے ہو
جیلر نے کہا وہ کھاتا پیتا اور سوتا ہے کون سی مشقت ؟؟
عورت بولی : تو کیا وہ جھوٹ بول رہا ہے
کہ جیل کے اندر وہ سرنگ کھود رہا ہے 🥹
’نکما ملازم‘ یا بدقسمت مالک، ویڈیو دیکھ کر فیصلہ کیجیے 😁
کھوتی کا دودھ 18 ہزار روپے کلو کیوں ہے کیونکہ آج کل کی لڑکیوں کی خوبصورتی کا راز اس میں ہے،🤣🤣🤣
کھوتی ڈیری فارم بناو رج کے کھاو.....!!
بریکنگ نیوز۔۔۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہی نے اسمبلی تحلیل کے لیے گورنر پنجاب کو خط لکھ دیا
اب بھُگتو
ایک میاں اور بیوی صوفے پر بیٹھ کے مالٹے کھا رہے تھے اور بیوی موبائل چلا رہی تھی 😇
جب کہ اس کے شوہر کا موبائل کچن میں چارجنگ پر
لگا ہوا تھا
اچانک سے کچن میں اس کے شوہر کے موبائل پر ایک
میسج آیا 😳😳
آدمی نے میسج ٹون کی آواز سنتے ہی صوفے سے چھلانگ لگائی اور کچن میں میسج دیکھنے کے لیے بھاگا 😬
جیسے ہی موبائل اٹھا کے میسج دیکھا تو وہ میسج اس
کی بیوی نے اس کی طرف بھیجا تھا
" کہ واپسی پہ نمک لیتے آنا بغیر نمک کے مالٹے کھانے کا مزا نہیں آرہا " 😅😅
سپرم بوٹ!! ایسا ننھا روبوٹ جو مستقبل میں بے اولاد جوڑوں کے لیے مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
please follow our new page😂😁
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Street No. 5
Multan, 32100
It's Really Good When You Meet with Your Fans.. I am very Thankfull to My fan who love me alot... The feelings are very emotional when I feel that my i am in the people who love me...
Karor
Multan
WELCOME TO MY FACEBOOK PAGE , i AM A DIGITAL CONTENT CREATOR , VLOGER , TRAVELER .
Multan
Multan, 66000
#video #FacebookChallenge #facebookpost #viral #smilechallenge #smile #support #style #Reels