BASS Energy SMC Pvt Ltd
BASS Energy is a leading company of Renewable Energy Sector.
💯 % cooper
Dc Cables (Red & Black)
4mm | 6mm
Available at a reasonable price Contact us at
03228583040
#
Longi Himo-6, 570/585
Longi Himo-5, 555/560
JA-550/545
Available in stock very responsible price.
Ready Stock Ex Multan.
Pallet Rates
52.5/w - JA 550w
53.5/w - JA BF 565w
55.5/w - Longi H5 550-555w
56/w - Longi H6 575w
Pre Booking - Sunday Delivery:
57.5/w - Jinko N 580w
52.5/w - Canadian 550w
Contact:
Bass Energy solutions
03228683040
*Assalam-o-Alaikum*
This is to inform you that following Stock Available.
⚡ *YUKON II SERIES* ⚡
> YUKON II 3.5
> YYKON !!5.6 KW
⚡ *VEYRON II SERIES* ⚡
> VEYRON II 3.2 KW (24V)
> VEYRON II 3.2 KW (48V)
> VEYRON II 6 KW
⚡ *NITROX HYBRID SERIES* ⚡
> NITROX HYBRID 3 KW
>NITROX HYBRID 8 kw
> NITROX HYBRID 12 KW
⚡ *NITROX ON-GRID SERIES* ⚡
> NITROX ON-GRID 35 KW
> NITROX ON-GRID 75 KW
> NITROX ON-GRID 110 KW
Regards:-
BASS Energy solutions
Cell # 03228583040
[email protected]
We are Hiring. Positions for Lahore
1. Sales Executive for PV and Inverters
2. Site Engineer (Fresh Graduate or Diploma Holders)
Email your CV at [email protected]
رزق کا تعلق انسان کی قابلیت سے نہیں بلکہ رب کی عطا سے ہوتا ہے۔ بے شک وہ ہر ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔
واللہ خیر الرازقین.
الحمدللہ ❣️
Regards :-
Bass Energy Pakistan 🇵🇰
+92 3228583040
اب میرے خیال میں سولر پینل خریدنے کا بہترین وقت ہے کیونکہ ریٹ50 روپے سے65 روپے ہے
باقی کیلکولیشن آپ خود دیکھ لیں
چاںٔنا میں ایک واٹ کی قیمت: 0.13 ڈالر ؛ گوگل پر موجود
ڈالر کا آج کا ریٹ: 287 روپے
چاںٔنا میں ایک واٹ کی قیمت= 287x0.13 = روپے37.31
شپنگ چارجز زیادہ سے زیادہ : 5 روپے پر واٹ
پاکستان میں کل لاگت بعد ہاںٔی مو 6 A گریڈ ایک واٹ کی زیادہ سے زیادہ قیمت : 37 + 5 = 42 روپے
8 روپے پر واٹ منافع کے بعد بھی قیمت 50 روپے پر واٹ بنے گی،
اور 8 روپے پر واٹ منافع کا مطلب ہے 580 واٹ کے ایک پینل پر 4640 روپے منافع ۔
ڈیلر حضرات ایک پینل پر تقریبا 5000 منافع کماںٔیں پھر بھی ریٹ 50 روپے پر واٹ بنتا ہے.
Bass Energy (SMC) 𝙋𝙫𝙩 Ltd.
+92 3228583040
السلام علیکم دوستو سولر پینل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ا چکی ہے سولر پینل کی خریداری سے پہلے ایک دفعہ Bass سولر انرجی سے ریٹ ضرور کنفرم کریں شکریہ.
𝟓𝐊𝐖 𝐎𝐍𝐆𝐑𝐈𝐃 𝐒𝐎𝐋𝐀𝐑 𝐒𝐘𝐒𝐓𝐄𝐌
𝐋𝐎𝐂𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍: Office 111 - D, commercial market, shah Rukhn e Alam colony, multan.
𝐁𝐄𝐒𝐓 𝐅𝐎𝐑
1 Ton Inverter AC × 2
Fridge x 1
Fans × 6
lED Lights × 16
LED TV x 1
Washing Machine x1
Water Motor x 0
Laptop / Mobile Charging
Jinko/ JA solar/ AEDB/ Hopewind solar panels
𝐖𝐀𝐑𝐑𝐀𝐍𝐓𝐘
Solar panels: 25 years
𝐁𝐀𝐍𝐊 𝐅𝐈𝐍𝐀𝐍𝐂𝐄 𝐅𝐀𝐂𝐈𝐋𝐈𝐓𝐘
Bank offers financing of complete solar systems for your home…
Meezan, JSBank and Bank Alfalah..
𝐂𝐎𝐍𝐓𝐀𝐂𝐓 𝐔𝐒: 03228583040
3.5kw Solar System installed Gulghust Colony Multan 😉
.........سولر پینلز کے خریدار........
چائنہ کی کمپنی لونگی اپنا نیو سولر پینل نئے سال 2024 متعارف کروانے جا رہی ہے جس کی پاور ایفیشنسی % 33.9 پرسنٹ ہوگی. ڈیٹیل کے لیے www. longi .
ابھی جو پاکستانی مارکیٹ میں پینلز ہیں وہ P-TYPE اور N-TYPE کے ہیں جو زیادہ سے زیادہ %21 پرسنٹ سے لے کر %23 پرسنٹ تک پاور ایفیشنسی رکھتے ہیں.
سردیوں میں سولر کی کارکردگی بہت کم ہوتی ہے لہذا جو لوگ ابھی سولر سسٹم لگانا چاہتے ہیں بہتر ہے کہ وہ نئی ٹیکنالوجی کے انے کا انتظار کریں اور اپنے اپ کو سولر مافیا سے اور ناجائز منافہ خوروں سے بچا کے رکھیں.
امید ہے نئے سال سولر پینل % 33.9 پرسنٹ ایفیشنسی والے پاکستانی مارکیٹ میں ا جائیں گے اور پھر P-TYPE اور N-TYPE کی ویلیو بالکل کم ہو جائے گی.
Top 20 solar PV Modules Companies..
BASS Energy solar Importer ..
Hello Customer,s !
Celebrating Iqbal Day with a vision as powerful as the sun. Just as Allama Iqbal dreamed of a brighter future, Bass Energy illuminates the path to sustainable energy. Let's light up the world together! 🌟☀️
کون سی گھریلو چیز کتنے وقت میں کتنے یونٹ استعمال کرتی ہے۔
اج کی خاص انفارمیشن۔
(ٹیوب_لائٹ)
ٹیوب لائٹ 1 یونٹ 28 گھنٹوں میں استعمال کرتی ہے۔
(LEDبلب)12w
1یونٹ 42گھنٹوں میں استعمال کرتا ہے۔
(سیلنگ فین)
1یونٹ 13گھنٹوں میں استعمال کرتا ہے۔
(استری)
1یونٹ 1گھنٹے میں استعمال کرتی ہے (فریج)
1یونٹ 5گھنٹوں میں استعمال کرتی ہے۔
(واشن مشین)
1یونٹ 3گھنٹوں میں استعمال کرتی ہے۔
(واٹر پمپ جیسے عام زبان میں ڈونکی پمپ یا پانی والی موٹر کہتے ہیں)
1 یونٹ 1.3گھنٹوں میں استعمال کرتا ہے۔
(LED TV)
1یونٹ 17گھنٹوں میں استعمال کرتی ہے۔
(AC 1.5 Ton)
1یونٹ 0.5منٹ میں استعمال کرتا ہے۔
(AC 1.5 ton ac inverter)
1یونٹ گھنٹے میں استعمال کرتا ہے۔
اب اپ خود سوچ لیں کس کو کیسے کنٹرول کرنا ہے تاکہ اپ کا بجلی کا بل کم اۓ۔
ہمارا کام انفارمیشن دینا اپ کا کام انفارمیشن کو اپنے حساب سے استعمال کرنا یا نہ کرنا فائدہ اپ کا نقصان بھی آپ کا-
Limited Time Offer Alert! Don't miss out on our Mega Solar Sale! Discover unbeatable deals on solar panels, starting as low as Rs825K! Hurry up!
Visit us today: bass Energy
For further details contact us on:
0345-8583040
0322-8583040
اس سال فروری میں چائنہ میں سولر پینلز کی قیمت 0.235 ڈالر پر واٹ تھی (68 روپے پر واٹ) اور اب یہ 0.14 ڈالر پر واٹ سے بھی نیچے گر چکی ہے (40 روپے پر واٹ)۔ لیکن حیران کن طور پر فروری میں پاکستان سولر پینلز کی قیمت LCs کہ نام پر 130 روپے پر واٹ سے بھی اوپر پہنچ چکی تھی۔ اس وقت میرے سمیت کئی لوگوں نے بایکاٹ کا مشورہ دیا تھا۔
☀️ سولر انسٹال کریں، بلوں کو کم کریں اور پیسے بچائیں! آفتاب کی طاقت کو استعمال کریں۔ روشن مستقبل آپ کا منتظر ہے.
اپنے گھروں ، مساجدوں ، ٹیوب ویلوں ، دوکانوں اور مارکیٹوں یا سکولوں میں سولر سسٹم لگانا ہے
تو برائے مہربانی ہم سے رابط کریں ۔
سب سے بارعایت اور بااعتماد سروس فراہم کرتا ہے
ہمارا کام اعلی کوالٹی ، ماہر انجنیئرز کے زیر نگرانی کیا جاتا ہے ۔
برائے مہربانی دیئے گئے فون نمبرز پر رابط کریں-
Engr.Imran Rasheed Bhatti
0300-4100916
واٹس ایپ نمبر 0300-4100916
The solar industry is rapidly transitioning towards N-Type Heterojunction Technology (HJT), and the results are truly impressive. HJT represents a fusion of the best features from traditional wafer-based solar cells and thin-film photovoltaics, offering exceptional advantages.
One key strength of HJT is its ability to combine the remarkable light absorption properties found in standard silicon wafer-based cells with the outstanding passivation characteristics of thin-film amorphous silicon. While there’s no strict limit to its application, it’s widely adopted on n-type base wafers for optimal performance.
Notably, HJT technology holds the potential to revolutionize the clean energy sector, enhancing the efficiency and reliability of solar panels. It’s a game-changer for sustainable energy solutions, opening up new possibilities for the future.
Let’s keep an eye on industry leaders like , , and who are at the forefront of this innovation. 🌞💡 ”
اپنے گھروں ، مساجدوں ، ٹیوب ویلوں ، دوکانوں اور مارکیٹوں یا سکولوں میں سولر سسٹم لگانا ہے
تو برائے مہربانی ہم سے رابط کریں ۔
سب سے بارعایت اور بااعتماد سروس فراہم کرتا ہے
ہمارا کام اعلی کوالٹی ، ماہر انجنیئرز کے زیر نگرانی کیا جاتا ہے ۔
برائے مہربانی دیئے گئے فون نمبرز پر رابط کریں-
Engr.Imran Rasheed Bhatti
03228583040
واٹس ایپ نمبر 0300-4100916
Best time to GO FOR SOLAR !
Solar System Basic Information
سولر سسٹم کے متعلق بنیادی معلومات
سولر پینل پر جو واٹ لکھے ہوتے وہ موسمیاتی تبدیلی، گرد و غبار کے پچس ڈگری سے زیادہ درجہ حرارت کے باعث 60 سے 70 فیصد رہ جاتی ہے
سولر پینل سارا دن پوری بجلی نہیں بناتا۔ ذیادہ پیداوار دن 11 سے 1 کے درمیان ہوتی۔
1 کلوواٹ سولر پینل دن میں 4 سے ساڑھے 4 یونٹ ایورج بناتا ہے۔
ہم 5 کلوواٹ سسٹم پر 5 کلوواٹ لوڈ نہیں ڈال سکتے۔ بہترین کارکردگی کے لیے 70 سے 80 فیصد لوڈ ڈالنا چاہیے۔
رات میں کام کرنے والے سولر پینل نہیں ہوتے۔ کچھ لوگ سولر سٹریٹ لایٹ کو رات والے سولر پینل کے نام سے بیچتے۔
سولر پینل سورج کی روشنی میں بجلی بناتا ہے۔ بادل اور کم روشنی میں بجلی کی پیداوار میں کمی ہوتی۔
گھریلو استعمال میں سب سے زیادہ بجلی ایرکنڈیشن لیتا اور بل میں نمایاں اضافہ کرتا ہے۔ 1 ٹن اےسی 1250 واٹ، 1.5 ٹن اےسی 1800 واٹ، پنکھا 70 واٹ، فریج 125 واٹ لیتا ہے۔
اےسی کے لیے سولر سسٹم مہنگا ہوتا سے۔ سستا ہوتا تو ہر گھر میں ہوتا۔ انورٹر اے سی اس صورت میں بجلی 50 فیصد تک کم لیتا جب کمرہ ٹھنڈا ہو۔
عام سولر سسٹم 24 گھنٹے بجلی فراہم نہیں کرتا۔ دن 8 گھنٹے کا ہوتا اور رات 16 گھنٹے کی ہوتی۔ اگر اس جگہ بجلی دستیاب نہیں تو زیادہ سولر پینل اور بیٹری لگا کر بجلی حاصل کی جا سکتی ہے
سولر پینل کو صاف رکھنے سے زیادہ بجلی لی جاتی ہے
ہمیشہ سسٹم کسی پروفیشنل کمپنی سے لگوائیں .
سولر پینل اے گریڈ یا بی گریڈ ہوتے۔ کچھ لوگ بی گریڈ کو نان کسٹم، نان ڈاکومنٹ، نان وارنٹی، بغیر سٹکر کے بیچتے۔
Adopt solar energy and become sustainable
Stock available Ex.Multan very reasonable prices !
Please contact : 03458583040
سولر سسٹم لگانے کا بہترین موقع ہے اس وقت سے فائدہ اٹھائے اور اپنے گھر یہ افس میں سولر سسٹم لگائیں
اور آج ہی جنرل الیکٹرانکس اینڈ سولر سسٹم سے رابطہ کرے
0322-8583040
اسلام آباد میں پہلا سمارٹ میٹر لگا دیا گیا ۔ ریچارج کریں اور بجلی استعمال کریں ۔ بیلنس ختم تو لائٹ بھی ختم ۔ فلحال اسکا آغاز اسلام آباد سے کیا جا رہا ہے ۔..
*BASS Energy *
Installation Services Available at *Reasonable Rates*
■ On Grid Systems
■ Hybrid Systems
■ Off Grid Systems
*Customised Elevated H Beam Structure* Febrication also available.
Please Contact at
*03458583040*
*جو بھائی B گریڈ میں کام کرتے ہیں ہم اسے A گریڈ کا پینل بہت اچھے ریٹ میں دے دیں گے 25 سال وارنٹی کے ساتھ اور تمام ڈاکومنٹس کے ساتھ*
*Ready stock*
*Tongwei* 550w
A grade tier 1
_Available ex Multan best price_
*BASS Energy *
*0345-8583040*
BASS Energy give you the Smart Solar solutions with Net metering ..
If our Scientist module needs to seek employment, what will their performance resemble? Let's take a closer look!👍
Interviewer: Hello, Scientist! We're pleased to have you here. Your resume indicates that you originate from the Hi-MO team. Please elaborate on your unique selling point.
Scientist: Thanks to the hydrogen-passivated Pro cells, I achieve a peak efficiency exceeding 25.3%. Beyond that, my flawless appearance makes me an excellent choice for various situations, and I'm also backed by an exceptionally lengthy extended warranty.
Interviewer: Excellent, now please introduce your work experience.
Scientist: My services are in high demand among clients who prioritize top-notch performance. and I collaborate to assist numerous homes and factories in reaching their carbon reduction goals and collectively forging a greener future through superior performance and reliability.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan
GreenTech Academy is Pakistan's First Online Academy that offers Solar System Design Courses.
Opposite HBL Hussain Agahi Road
Multan, 06008
Nobel Solar Energy is a trusted Solar Solutions and services company offering products with solution.
Multan
Multan, 53900
GOOD Amp,s is Solar Services Provider Firm working along with Solar SmartX (Sister Company) in North
251-D
Multan
we deal in all type of solar products & Installation. keep your Family be Happy with our Services.
Karachi
Multan, HASSANSAWALICHOWKMUZAFFARGARROADMULTANCITY
solar panel solar inverter solar battery Net metering Inverex authorise dealer
All. Tamash Road Gujar Khada Shaffat Callony Multan Cantt
Multan, 00066
battery sollar panals
Ground Floor, Citi Tower, LMQ Road, Chungi No. 9
Multan, 60000
we are providing solar power solutions for Domestic commercial & Industrial installations...