Alqamah aslam
3 days free trial / expert qualified teacher / flexible timing / affordable fees
Qurbani ki fazilat |Qurbani ki ahmiyat |Qurbani ke masail |
Madina ki ziyarat |Madina ke mashhoor maqamat |
Makkah ki ziyarat |makkah ke mashhoor maqamat |
Hajj ke adaab|safar e hajj ke adaab|
rami ka tarika |hajj mein shaitan ko kankar marna |hajj mein qurbani kaise kare |
zam zam peene ka tarika |zam zam peene ki dua |Talbiyah hajj |
Tawaf karne ka tarika | Tawaf ki niyat | Tawaf ki dua |Hajj ke masail|
Hajj ke wajibat | Hajj ki sunnat kitni hai | Hajj ke masail|
Hajj ki sharait | Hajj ki niyat | Hajj ki niyat karne ki dua |
Hajj ke faraiz | Hajj ke masail| Hajj ka tarika|
Hajj ki iqsam|Hajj ki malomat
roza kin cheezon se nahi toot,ta| What things do not break the fast?|
toota
hai
imam sajda sahu karna bhool jaye to kya kare | imam ko luqma dena |
sajdaesahwkarna agarbhool jayetokyakare
bhooljaye to
sahwkarnekatarika
shab e barat ki Haqiqat | 15 shaban ki Haqiqat |
👈 *آج کے حالات کے تناظر میں !!!*
تین بادشاہ آپس میں بہت گہرے دوست تھے، ایک دفعہ تینوں اکٹھے ہوئے اور فیصلہ ہوا کہ دیکھتے ہیں کس کا ملک سب سے زیادہ خوبصورت ہے۔ ایک سال کا ٹائم مقرر ہوگیا کہ ایک سال خوب محنت کر لیں، ملک کو سنوار لیں۔ ایک سال کے بعد تینوں ممالک سے سمجھ دار اور لائق آدمی جج مقرر کئے جائیں گے، وہ جو مل کر فیصلہ کریں، اس کو تسلیم کیا جائے گا اور جیتنے والے بادشاہ کو انعام دیئے جائیں گے۔ ایک سال گزر گیا جج مقرر ہو گئے۔ انہوں نے مل کر ایک ریاست کا چکر لگایا۔ حیران رہ گئے ہر طرف خوبصورت عمارتیں تھیں، بڑے بڑے مکان تھے، عالی شان محلات تھے، یہ لوگ بہت حیران ہوئے کہ اس بادشاہ نے ایک سال میں پورے ملک کو اس طرح کیسے بنا دیا، بہرحال دوسرے ملک گئے تو وہاں اس سے بھی زیادہ حیران ہوئے کہ پورا ملک ایک باغ کی طرح تھا، ہر طرف ہریالی ہی ہریالی تھی، پھولوں سے بھرے ہوئے پودے اور پھلوں سے بھرے ہوئے درخت تھے، یہ لوگ خوش بھی ہوئے۔ متاثر بھی ہوئے لیکن ابھی فیصلہ نہیں کرسکتے تھے، کیونکہ تیسرے ملک کو دیکھنا ابھی باقی تھا۔ جب تیسرے ملک میں پہنچے تو وہاں کا بادشاہ انتہائی خوش اخلاق تھا، ان سے بڑے اچھے طریقے سے ملا ، ان کی بہت خاطر مدارت کی اور پھر ان کو اپنے ملک کی سیر کی اجازت دے دی۔ یہ لوگ پورے ملک میں پھرے۔ ان کو بڑے بڑے محلات اور بڑے مکان نظر نہیں آئے سوائےچند ایک کے جو پہلے ہی بنے ہوئے تھے۔ نہ ان کو کوئی خاص باغ نظر آئے اور نہ ہی ہریالی دکھائی دی، بس وہی کچھ تھا جو پہلے سے ہی چلا آ رہا تھا۔ اب فیصلے کی گھڑی آگئی تو تمام ججوں نے مل کر فیصلہ کیا کہ یہ تیسرے نمبر والا بادشاہ جیت گیا۔ سب حیران ہوئے۔ وجہ پوچھی گئی تو بتایا گیا کہ ہم پہلے ملک میں پہنچے تو ہر طرف خوبصورت عمارتیں‘ پکے مکان اور بڑے بڑے محلا تھے، یہ سب مچھا ہے لیکن ہم نے جب عوام کے چہروں پر نظر ڈالی تو ہمیں بہت سے اداس چہرے نظر آئے جو خاموشی سے اپنی پریشانی اور مختلف مسائل بتا رہے تھے، ہم دوسرے ملک میں پہنچے تو یہ پورا ملک باغ بن چکا تھا لیکن جب ہم نے لوگوں کے چہرے پڑھے تو پہلے سے بھی زیادہ لوگوں کو پریشان پایا، لوگ خاموش نظروں سے اپنے مسائل بتا رہے تھے جبکہ بادشاہ ملک کو باغ بنانے پر لگا ہوا تھا۔ جب ہم تیسرے ملک میں پہنچے تو وہاں بڑے بڑے محلات، باغات اور پکے مکان تو نظرنہ آئے، لیکن جب ہم نے لوگوں کے چہرے دیکھےتو وہ ہشاش بشاش تھے، ہر آدمی کا چہرہ کھلا ہوا تھا۔ ہر آدمی خوش تھا کسی کو کوئی پریشانی نہیں تھی۔ ہم نے جان بوجھ کر لوگوں سے پوچھا کہ آپ کو بادشاہ سے کوئی شکوہ شکایت ہے تو کسی ایک نے بھی کوئی شکایت نہیں کی۔ اس لئے یہ بادشاہ جیت گیا ہے۔ اگر ہم اس کہانی کو آج کے حالات کے تناظر میں دیکھیں تو آپ کو ہر جگہ ترقی کی باتیں سنائی دیں گی، بڑی عمارتیں اور سڑکیں بنانے کی باتیں کی جاتی ہیں، میٹروز بنائی جا رہی ہیں یہ اچھی بات ہے لیکن اس سے بھی زیادہ ضروری عوام کی بنیادی ضرورتیں، صحت ، تعلیم اور انصاف ہیں۔ عوام تعلیم، صحت اور انصاف کےلئے رل رہے ہیں۔ غریبوں کے بچے جانوروں کے باڑوں میں بیٹھ کر تعلیم حاصل کر رہے ہیں، غربت کے ڈر سے لوگ خودکشیاں کر رہے ہیں۔ جب تک عوام خوشحال نہیں ہوں گے اس وقت تک ایسی ترقی کا کوئی فائدہ نہیں۔۔
*نوٹ* اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼منقول
❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
islam mein 27 rajab ki haqeeqat | The reality of 27 Rajab al-Murjib in Islam |
,
Islam mein vote ki ahmiyat | Importance of vote in Islam | vote ki ahmiyat in islam |
درود شریف پڑھ لیجئے 🌹
Azan ke waqt ki dua |
Read these words at the time of Adhan |
Napak bistar par zikr karna Kaisa hai|
,
,
,
,
,
,
,
,
Darood sharif ki fazilat |
Virtue of Durood Sharif
,
,
,
urdu,
,
,
,
rajab ul murajjab ke mahine ki fazilat,
27rajab ki haqiqat
Rajab mean ibadat ka ajr o sawab
ke mahine ki fazilat,
ke roze ki fazilat,
ki fazilat,
rajab ki fazilat,
ka mahina,
ka mahina ki fazilat in urdu,
Kia aurat kelay burqa ya abaya pehnna zaroori hai, |Is it necessary for women to wear burqa or abaya?|
درود شریف پڑھ لیجئے گا اور پیج کو فالو بھی کردیجیۓ 🌹
درودِ پاک پڑھ لیجئے 🌹
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Raziawan5@gmail. Com
Multan, 6000
We are a team working to spread the message of the Qur’an (and the Sunnah) and not any particular school of thought or sect.
Sarwar Shah Kot
Multan
آئیں دیکھیں ھم فروغ تعلیم کے لیے کس قدرکوشاں ھیں
Garrison Academy Multan, Chungi No. 1, Multan Cantt
Multan
Garrison academy Multan is a patriotism-centred, spirit-filled institute that provides a wide variet
H. 18 Street B Z Block Sharukn E Alam Coloni
Multan, 60000
Traditionally, making money has been connected with and limited to the conventional "offline" manner.
Multan
Government Iqbal Girls High School, Hussain Agahi, Multan
3-Main Street, Nasheman Colony, Bosan Road
Multan, 60000
We are offering different diploma and degree programs in para medical courses.
GHSS Kot Mela Ram
Multan, 6000
We believe that a happy child is a successful one. We are committed to providing a positive, safe and stimulating environment for children to learn, where all are valued. We intend...
5
Multan, 6000
Covers all aspects of the data acquisition system from design and specification to programming.